You are on page 1of 52

‫کیرئیرکونسلنگ کیا‬

‫ہے؟‬
‫‪ ‬کیر ئیر کونسلنگ ایک ایسا عمل ہے جو‬
‫آپ کو اپنی ذات اور دنیا کے کام کاج کو‬
‫سمجھنے میں مدد کرتا ہے ۔‬

‫‪ ‬جس سے آپ اپنے مستقبل‪،‬تعلیم اور‬


‫زندگی کے فیصلے لے سکتے ہیں۔‬
‫اپنی زندگی کو ایک‬
‫مقصد دیں‬
‫میں زندگی میں کیا کرنا چاہتا ہو؟‬ ‫‪‬‬

‫مجھے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کیا‬ ‫‪‬‬

‫کرنا ہو گا؟‬

‫دنظر رکھ کر اپنی زندگی کی‬


‫اپنے مقصد کو م د‬ ‫‪‬‬

‫منصوبہ بندی کریں۔‬

‫اور اپنے منصوبے پر پوری طرح عمل کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پھر آپ زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوں‬ ‫‪‬‬


‫کیر یئر کونسلنگ کیوں اہم ہے؟‬

‫‪ ‬اپنے مقصد کے حصول کے لیے۔‬

‫‪ ‬زندگی کی منصوبہ بندی کے‬

‫لیے۔‬

‫‪ ‬خشگوار اور کامیاب زندگی‬

‫گزارنے کے لیے۔‬
‫کیر یئر کونسلنگ‬
‫کے فوائد‬

‫طلبا کیلئے مقصد‬


‫متحرک‬
‫واضح‬

‫شکوک و شبہات‬ ‫تعلیمی مدد اور‬


‫دور‬ ‫رہنمائی‬
‫ایسی چیزیں جو آپ کو کیریئرکے‬
‫انتخاب میں مدد کرتی ہیں‬

‫تعلیمی پس‬
‫ماحول‬
‫منظر‬

‫مہارتیں‬

‫مقصد‬ ‫دلچسپی‬
‫میٹرک کو مکمل کرنے‬
‫کے بعد‬
‫‪ ‬جیسے ہی طالب علم میٹرک کے‬
‫امتحانات سے فارغ ہوتے ہیں تو وہ اپنے‬
‫آنے والے تعلیمی سالوں کے بارے میں‬
‫بہت سی الجھنوں کا شکار ہوتے ہیں۔‬

‫ہم آپ کی دالجھنوں کو ددور کریں گئے‬ ‫‪‬‬

‫اور صحیح راستہ چننے میں آپ کی‬


‫مدد کریں گئے ۔‬
‫میٹرک کے بعد تعلیمی شعبہ‬
‫جات‬

‫ایف ایس سی)پری‬


‫ایف‬
‫انجینئرنگ(‬
‫ایس سی)پری میڈیکل(‬
‫آئی کام‪/‬ڈی کام‬ ‫آئی سی ایس‬

‫ایف اے‬ ‫ڈی اے ای‬

‫پیرا میڈیکل کورسز‬


‫ایف ایس سی‬
‫)پری میڈیکل(‬
‫ایسے طالب علم جو مستقبل میں‬

‫ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں یا میڈیکل کے‬

‫کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنا‬

‫چاہتے ہیں دان کے لیے میٹرک کے بعد‬

‫ایف ایس سی پری میڈیکل کا‬

‫انتخاب سب سے بہترین ہے۔‬


‫ایف ایس سی پری‬
‫میڈیکل کے مضامین‬

Islamic studies English


English Urdu
Urdu Pak-Studies
Pak-Studies

Physics
Physics Chemistry
Chemistry Biology
Biology
‫ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے‬
‫کے بعد کے شعبہ جات‬
‫بائیولوجی کے‬
‫شعبہ جات‬
‫ایف ایس سی پری میڈیکل کے‬
‫بعد کا کیریئر‬
‫ایف ایس سی پری میڈیکل‬
‫کے بعد آپ نہیں کر سکتے‬

‫ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے کے بعد آپ‬


‫انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی‬
‫شعبے میں داخلہ نہیں لے سکتے جیسے کیمیکل‬
‫انجینئرنگ یا الیکٹریکل انجینئرنگ وغیرہ۔‬
‫ایف یس سی پری انجینئرنگ‬

‫ایسے طالب علم جو مستقبل میں انجینئر‬ ‫‪‬‬

‫کے لیے میٹرک کے بعد‬ ‫بننا چاہتے ہیں دان‬

‫ایف ایس سی پری انجینئرنگ کا انتخاب‬

‫سب سے بہترین ہے۔‬

‫ریاضی اور بائیولوجی ایسے مضامین ہے‬ ‫‪‬‬

‫جو ایف ایس سی پری میڈیکل اور پری‬

‫انجینئرنگ میں فرق کرتے ہیں‬


‫ایف ایس سی پری انجینئرنگ کے مضامین‬

Islamic studies English


English Urdu
Urdu Pak-Studies
Pak-Studies

Physics
Physics Chemistry
Chemistry Mathematics
Mathematics
‫ایف ایس سی پری انجینئرنگ کرنے کے‬
‫بعد کےچند شعبہ جات‬
‫ایف ایس سی پری انجینئرنگ‬
‫کے بعد آپ نہیں کر سکتے‬

‫ایف ایس سی پری انجینئرنگ‬


‫کرنے کے بعد آپ میڈیکل سے‬
‫تعلق رکھنے والے کسی بھی‬
‫شعبے میں داخلہ نہیں لے سکتے‬
‫جیسے ایم بی بی ایس یا ڈی وی‬
‫کمپیوٹر سائنس )آئی‬
‫سی ایس (‬

‫ایسے طالب علم جو کمپیوٹر‬


‫میں دلچسپی رکھتے ہیں دان‬
‫کے لیے میٹرک کے بعد آئی‬
‫سی ایس کا انتخاب سب سے‬
‫بہترین ہے۔‬
‫کمپیوٹر سائنس )آئی سی ایس(کے مضامین‬

Islamic studies English


English Urdu
Urdu Pak-Studies
Pak-Studies

Physics/Statistics
Physics/Statistics Computer Mathematics
Computer Mathematics
‫آئی سی ایس کرنے کے بعد کےچند شعبہ جات‬

‫سوفٹ ویئر‬ ‫انفا رمیشن‬


‫کمپیوٹر سائنس‬
‫انجینئرنگ‬ ‫ٹیکنالوجی‬
‫س ایس(‬
‫)ٹٹیٹٹ‬
‫) ایس ا(‬
‫ی‬ ‫) آئیٹٹٹیٹ(‬

‫مکینیکل‬ ‫الیکٹریکل‬
‫سول انجینئرنگ‬
‫انجینئرنگ‬ ‫انجینئرنگ‬
‫آئی سی ایس کے بعد کا کیریئر‬
‫آئی سی ایس کے بعد‬
‫آپ نہیں کر سکتے‬

‫آئی سی ایس کرنے کے بعد آپ میڈیکل‬


‫اور کیمیکل انجینئرنگ سےتعلق رکھنے‬
‫والے کسی بھی شعبے میں داخلہ نہیں‬
‫لے سکتے۔‬
‫آرٹس )ایف ۔اے(‬

‫آرٹس کے بعد آپ بہت اہم شعبوں‬


‫میں جا سکتے ہیں ۔مثال کے طور‬
‫پر کے آپ ماہہر معاشیات یا ماہہر‬
‫نفسیات بن سکتے ہیں ۔ آپ‬
‫قوانین بنانے اور ان کو لگو کرنے‬
‫والے کسی شعبے میں جا سکتے‬
‫ہیں جیسا کے جج وغیرہ۔‬
‫آرٹس )ایف ۔اے(کے مضامین‬

Islamic studies English


English Urdu
Urdu Pak-Studies
Pak-Studies
‫آرٹس)ایف۔اے( کرنے کے بعد‬
‫کےچند شعبہ جات‬
‫آرٹس)ایف۔اے( کے بعد کا کیریئر‬
‫آرٹس )ایف۔اے( کے بعد آپ‬
‫نہیں کر سکتے‬

‫ایف۔اے کرنے کے بعد آپ میڈیکل‬


‫اورانجینئرنگ سےتعلق رکھنے والے‬
‫کسی بھی شعبے میں داخلہ نہیں لے‬
‫سکتے جیسے ایم بی بی ایس یا‬
‫مکینیکل انجینئرنگ وغیرہ۔‬
‫کامرس)آئی ۔‬
‫کام(‬
‫جو طالب علم بزنس میں دلچسپی رکھتے‬ ‫‪‬‬

‫ہیں دان کے لیے میٹرک کے بعد آئی ۔کام‬


‫کا انتخاب سب سے بہترین ہے۔‬
‫اس کے اندر طلبا کو بزنس کے مختلف‬ ‫‪‬‬
‫طریقے بتلئے جاتے ہیں اور بزنس کے‬
‫بنیادی داصولوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔‬
‫اس میں لزمی مضامین کے ساتھ‬ ‫‪‬‬
‫ریاضی‪،‬اکاؤنٹس‪،‬اکنامکس‪،‬جغرافیہ اور‬
‫بینکنگ کے مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔‬
‫کامرس )آئی ۔کام( کے مضامین‬

Islamic studies English


English Urdu
Urdu Pak-Studies
Pak-Studies
‫کامرس)آئی ۔کام( کرنے کے بعد کے شعبہ جات‬
‫کامرس)آئی ۔کام( کے بعد کا‬
‫کیریئر‬
‫کامرس )آئی۔کام( کے بعد‬
‫آپ نہیں کر سکتے‬

‫آئی ۔کام کرنے کے بعد آپ میڈیکل‬


‫اورانجینئرنگ سےتعلق‬

‫رکھنے والے کسی بھی شعبے میں‬


‫داخلہ نہیں لے سکتے جیسے ایم بی‬
‫بی ایس یا مکینیکل انجینئرنگ وغیرہ۔‬
‫ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ )ڈی۔‬
‫اے۔ای(‬

‫ایسے طلباء جو انجینئرنگ کا شوق رکھتے ہیں‬ ‫‪‬‬

‫اور وہ مستقبل میں انجینئر بننا چاہتے ہیں دان کے‬

‫لیے مٹرک کے بعد ایف ایس سی پری انجینئرنگ‬

‫ہوتا ہے۔‬ ‫آپشن بھی‬ ‫کے علوہ ڈی۔اے۔ای کا‬


‫ہے۔‬ ‫محیط ہوتا‬ ‫ڈی۔اے۔ای تین سال پر‬ ‫‪‬‬

‫یہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں ہوتا ہے۔ڈی۔‬ ‫‪‬‬

‫اے۔ای صرف سائنس کے طلباء کے لیے ہوتا ہے۔‬


‫مکمل ہونے کے بعد یہ ڈپلومہ ایف۔ایس۔سی کے‬ ‫‪‬‬
‫برابر ہوتا ہے۔‬
‫پاکستان میں ڈی۔اے۔ای میں ہونیوالی ٹیکنالوجیز‬

‫شوگر‬ ‫انفارمیشن‬ ‫آٹو اینڈفارم‬ ‫الیکٹرونکس‬


‫ٹیکنالوجی‬ ‫ٹیکنالوجی‬ ‫انجینئرنگ‬ ‫انجینئرنگ‬

‫پٹرول اینڈ‬
‫انسٹرومنٹ‬ ‫مکینیکل‬
‫ڈیزل‬ ‫فوڈ ٹیکنالوجی‬
‫ٹیکنالوجی‬ ‫انجینئرنگ‬
‫ٹیکنالوجی‬

‫ریفریجریشن‬
‫الیکٹریکل‬ ‫سول‬ ‫کیمیکل‬
‫اینڈ ائیر‬
‫انجینئرنگ‬ ‫انجینئرنگ‬ ‫ٹیکنالوجی‬
‫کنڈیشنر‬
‫پنجاب میں ڈی۔اے۔ای کروانے والے معیاری‬
‫ادارے‬

‫ساہیوال‬ ‫جی۔سی۔ٹی‬ ‫‪.1‬‬


‫لہور )ریلوے روڈ(‬ ‫جی۔سی۔ٹی‬ ‫‪.2‬‬
‫‪ .8‬جی۔سی۔ٹی رسولپور ڈی‬
‫لہور )رائے ونڈ روڈ(‬ ‫جی۔سی۔ٹی‬ ‫‪.3‬‬
‫جی خان‬ ‫جی۔سی۔ٹی بہاولپور‬ ‫‪.4‬‬
‫‪ .9‬جی۔سی۔ٹی بوریوال‬
‫جی۔سی۔ٹی ملتان‬ ‫‪.5‬‬
‫‪ .10‬جی۔سی۔ٹی کمالیہ‬
‫‪ .11‬مکینیکل اینڈ الیکٹریکل‬ ‫جی۔سی۔ٹی فیصل آباد‬ ‫‪.6‬‬
‫کالجراوالپنڈی‬ ‫ٹیچر ٹریننگ کالج فیصل آباد‬ ‫‪.7‬‬

‫‪ .12‬جی۔سی۔ٹی رسول کالج‬


‫کے۔پی۔کے میں ڈی۔اے۔ای کروانے والے معیاری ادارے‬

‫اے۔آئی۔ایم۔سی۔ایس پشاور‬ ‫‪.1‬‬


‫ایبٹ آباد سکول آف آرٹ‬ ‫‪.2‬‬
‫احمد زئی پولی ٹیکنیک‬ ‫‪.3‬‬
‫انسٹیٹیوٹ بنوں‬
‫الفلح انسٹیٹیوٹ آف‬ ‫‪.4‬‬
‫ٹیکنالوجی کوہاٹ‬
‫بلوچستان میں ڈی۔اے۔ای کروانے والے معیاری ادارے‬

‫سندھ میں بھی ڈے۔اے۔ای‬ ‫پولی ٹیکنیک کالج کوئٹہ‬ ‫‪‬‬

‫کروانے والے ‪ 102‬ٹیکنیکل‬ ‫بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف‬ ‫‪‬‬

‫کالج ہیں‬ ‫ٹیکنالوجی‬


‫ڈی۔اے۔ای میں داخلے کی شرائط‬

‫سائنس کا طالب علم ہونا لزمی ہے۔‬ ‫‪.1‬‬

‫داخلہ لینے کے لیے انگلش‪ ،‬ریاضی‪،‬‬ ‫‪.2‬‬

‫فزکس اور کیمسٹری میں ‪65‬‬


‫فیصد نمبر ضروری ہے۔‬

‫مکینیکل‪،‬الیکٹریکل اور سول میں‬ ‫‪.3‬‬

‫داخلہ لینے کےلیے دان مضامین میں‬


‫‪ 75‬فیصد نمبر ضروری ہے۔‬
‫ڈی۔اے۔ای کے مضامین‬

‫‪ ‬لزمی مضامین کے طور پر کمپیوٹر‬


‫سائنس‪ ،‬فزکس‪ ،‬ریاضی‪ ،‬اسلمیات‪،‬‬
‫مطالعہ پاکستان‪ ،‬کمیسٹری۔‬

‫‪ ‬اور انتخاب کی گئی ٹیکنالوجی سے‬


‫متعلقہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔‬
‫ڈی۔اے۔ای کے بعد آپ‬
‫نہیں کر سکتے‬

‫ڈی۔اے۔ای کرنے کے بعد آپ‬


‫میڈیکل سے تعلق رکھنے والے‬
‫کسی بھی شعبے میں داخلہ نہیں‬
‫لے سکتے جیسے ایم بی بی ایس‬
‫یا ڈی وی ایم وغیرہ۔‬
‫پیرا میڈیکل کورسز‬

‫‪ ‬پیرا میڈیکل کورسز سے مراد وہ کورسز‬


‫ہیں جو ڈاکٹرز کے ساتھ بطور معاون‬
‫کام کرنے والے افراد کو تیار کرنے کے‬
‫لیے کروائے جاتے ہیں۔‬
‫یہ کورسز میٹرک کے بعد کروائے جاتے‬ ‫‪‬‬
‫ہیں۔‬
‫اس میں اہلیت کے لیے میٹرک میں‬ ‫‪‬‬
‫بیالوجی کا ہونا لزمی ہوتا ہے۔ اور‬
‫سائنس مضامین میں ‪ 50‬فیصد نمبرز کا‬
‫ہونا ضروری ہوتا ہے۔‬
‫پیرا میڈیکل کورسز کروانے والے‬
‫سرکاری ہسپتال اور ادارے‬

‫میو ہسپتال لہور‬ ‫‪.1‬‬

‫گنگا رام ہسپتال لہور‬ ‫‪.2‬‬


‫پیرامیڈیکل سکول آف فیصل آباد‬ ‫‪.1‬‬
‫پیرامیڈیکل سکول آف ساہیوال‬ ‫‪.2‬‬ ‫سروسز ہسپتال لہور‬ ‫‪.3‬‬

‫پیرامیڈیکل سکول آف بہاولپور‬ ‫‪.3‬‬ ‫جنرل ہسپتال لہور‬ ‫‪.4‬‬

‫پیرامیڈیکل سکول آف سیالکوٹ‬ ‫‪.4‬‬ ‫شیخ زید ہسپتال لہور‬ ‫‪.5‬‬


‫پیرامیڈیکل سکول آف سرگودھا‬ ‫‪.5‬‬ ‫پمز ہسپتال اسلم آباد‬ ‫‪.6‬‬

‫عزیز بھٹی ہسپتال گجرات‬ ‫‪.7‬‬


‫پیرا میڈیکس کے تحت کروائے جانے والے‬
‫کورسز‬

‫لیب‬ ‫آپریشن تھیٹر‬


‫ریڈیو گرافر‬ ‫ڈسپنسر‬
‫ٹیکنیشن‬ ‫ٹیکنالوجی‬

‫انجیو گرافک‬ ‫ڈائلیسیز‬ ‫انستھیزیا‬ ‫ڈینٹل‬


‫ٹیکنیشن‬ ‫ٹیکنیشن‬ ‫ٹیکنیشن‬ ‫ٹیکنیشن‬

‫اسسٹنٹ‬
‫میڈ ٹیکنیشن‬
‫فارمسٹ‬
‫کورسز کے بعد‬ ‫پیرا میڈیکل‬
‫کیریئر‬ ‫کا‬

‫یہ کورسز کر کہ آپ کسی بھی‬

‫ہسپتال میں ڈاکٹر کے ساتھ کام‬

‫کر سکتے ہیں۔ آپ آپریشن تھیٹر ‪،‬‬

‫لیبارٹری ‪ ،‬ڈسپنسر کے طور پر‬

‫کام کر سکتے ہیں۔‬


‫آپ کا انتخاب کیا ہے؟‬

‫ہم بہت سارے مختلف شعبے دیکھتے‬ ‫‪‬‬

‫ہیں جن میں سے کچھ تو ہمارے لیے‬


‫واضح ہوتےہیں اور کچھ ایسے ہوتے‬
‫ہیں جو ہمیں الجھن میں ڈال دیتے ہیں‬
‫اور ہم دان کا انتخاب کر نا چاہتے ہیں۔‬

‫اگر آپ نے بھی کسی ایسے شعبے کا‬ ‫‪‬‬

‫انتخاب کر نا ہو تو پریشان نہیں ہونا۔‬


‫کیا کرنا چاہیے؟‬

‫کسی ایسی صورتحال میں جس میں آپ الجھن‬ ‫‪‬‬

‫میں پڑے ہوئے ہیں تو آپ سب سے پہلے دیکھے‬


‫کہ آپ کی دلچسپی کیا ہے‬

‫اور کس مضمون کو آپ سب سے زیادہ پسند‬ ‫‪‬‬

‫کرتے ہو۔‬

‫آپ اپنے اساتذہ اور والدین سے کہے کہ وہ اس‬ ‫‪‬‬

‫الجھن سے باہر نکلنے کے لیے آپ کی مددکریں۔‬


‫کونسے کالج کا‬
‫انتخاب؟‬

‫یہ سوال بہت سارے طالب علموں کے ذہن میں‬ ‫‪‬‬

‫آتا ہے جو میٹرک کر کے پاس ہوئے ہوتے ہیں۔‬

‫ہم آپ کو چند تجاویز دیں گئے کہ کیسے سب‬ ‫‪‬‬

‫سے اچھے کا انتخاب کرنا ہے۔‬


‫دنظر رکھ کر کالج کا‬
‫ان چیزوں کو م د‬
‫انتخاب کریں‬

‫ماحول‬ ‫شہرت‬ ‫سٹاف‬

‫ہاسٹل کی‬
‫پک اینڈ ڈراپ‬ ‫فیس‬
‫سہولت‬
‫المحمدیہ سٹوڈنٹس آپ کے اچھے مستقبل‬
‫کی خواہاں ہے۔۔۔‬
AMSOfficial1
AMSOfficial1 AMSOfficial1
AMSOfficial1 0305-4999331
0305-4999331 AMSOfficial1
AMSOfficial1

You might also like