You are on page 1of 1

‫ان شا ہللا ان کے صدقے ہو گا بیڑا پار ۔۔ میرے مرشد ہیں عطار‬

‫پیکر ہیں وہ سنت کے امیر وہ اہلسنت کے ‪‬‬


‫گستاخان نبی سے وہ تو ہردم ہیں بیزار‬
‫ِ‬
‫ق نبی ظاہرہوتا ہے ‪‬‬
‫ان کے عمل سے خوف ِ خدا اور عش ِ‬
‫علی ہجویری غوث اور خواجہ کی ہیں یادگار‬
‫عمل کا جذبہ نیکی کی دعوت ‪ ،‬دیکھی ان میں استقامت ‪‬‬
‫گونجتی ان کے مدنی مقصد کی ہر سو ہے پکار‬
‫‪‬‬ ‫سوز مدینہ بانٹتے‬
‫ذکر مدینہ جاری لب پر ‪ِ ،‬‬
‫اکثر‬
‫عشق طیبہ میں دیکھو تو لگتے ہیں سرشار‬
‫ایسا فیض ہو ان کا جاری ‪ ،‬پائے فیض یہ امت ساری ‪‬‬
‫ان سے راضی رہے مرا ہللا اور مرے سرکار؎‬
‫مرشد اپنی آل کا صدقہ ‪ ،‬مجھ کو نبھا لو ہوں میں جیسا ‪‬‬
‫تیرے سوا میں کس سے کہوں تم ہو میرےغمخوار‬
‫افضل کوئی عمل نہیں ہے ‪ ،‬عزتیں ان کے صدقے ملی ہیں ‪‬‬
‫اس نسبت پے فخر ہمیں ہے ‪ ،‬ہو ں میں سگِ عطار‬

You might also like