Professional Documents
Culture Documents
نظریاتی مسکراہٹ
نظریاتی مسکراہٹ
نظریاتی مسکراہٹ
ل ظ وں کی کہا ی
دو م اہ پہلے مظ اہروں میں پ ولیس فائرن گ س ے نہ تے مظ اہرین زخمی ہ وئے۔ای ک ام ریکہ پلٹ
انجینئر دوست بھی شامل تھا۔ ایک نظریے س ے ُج ڑا ۔مظ اہرہ ک رنے پہنچ ا ۔ نہیں جانت ا تھ ا کہ آج
اداروں کے پاس ایک جارحانہ اسکرپٹ ہے۔ نہتے لوگوں پر گولیاں برسیں۔ ای ک گ ولی ٹان گ میں
لگی۔
میرا موبائل بجا ۔’’ تیرے پاس آ رہا ہوں‘‘۔ میں نے ایڈریس سمجھا یا۔
ہ اتھ میں الٹھی ۔۔چل نے میں تکلی ف ۔ ح یرت س ے پوچھ ا ۔ گ ولی ہ ڈی میں لگی ؟
مسکرایا۔۔۔۔’’الحمدہلل۔۔۔فکر نہ کرو ٹھیک ہو جائے گا‘‘۔
چہ رے کی ش گفتگی ب ولی ۔۔’’نظری اتی مس کراہٹ کوڈن ڈے ی ا گ ولی س ے نہیں چھین ا ج ا
سکتا‘‘۔