You are on page 1of 14

‫سب ق آموز کہان ی ناں‬

‫ن‬
‫پ ولی ن ہ ل کی کہا ی‬
‫ن‬ ‫ض‬ ‫ق‬ ‫ئ ق‬ ‫ن ئ ن‬ ‫ن‬
‫کے‬ ‫ن‬ ‫ع‬ ‫ئ‬ ‫ئ‬ ‫ص‬
‫س ے نک ی ج گوں می تں کام ی ابی حا ل کر کے ک ی ال وں ن می ں ب ہ ک ی ا۔ئای ک ج گ ن‬ ‫پ ولی ن ہ ل جن‬
‫ے‬ ‫نت ج اے گا؟ ج ومی ت‬ ‫سے ہ ا ھ تدکھا کر پ یش گو ی کروان ی کہ ک ی ا وہ ینہ ج گ ج ی‬
‫ومی ت‬ ‫دوران اس ے کسی ج ن‬ ‫ت‬
‫نپوچ خ نھا نکہ وہ ہ ا ھ‬
‫ے۔ پ ولی ن قے ناس سے‬ ‫ن یض ہی ں ہ ت‬ ‫ہ‬ ‫ل‬
‫ت کی ی کر‬ ‫ج‬
‫ے ہ ا ھ می ں و ی ن‬
‫ہ ا ھ دی کھ کر ب ت ای ا کہ اآپن ت‬
‫ے۔ ج ب تج ومیف ے و ئاحت دین و تاسی خو ت خ ی ولی ن ے ج ر کال کر‬
‫ن‬ ‫سمت مئی ں بض ی ہ و ی ہ‬
‫نمی ں کس ئ‬
‫پ‬ ‫ن‬
‫ے ا ھ کو و نن ون کر ل ی ااور ھر پوچ ھا کہ‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬
‫ج ومی کی ب ت ا ی ن و ی و احت کے م تطاب تق ا نھ پر خ ر سے ال ن ب ا کر اپ‬
‫ہ‬
‫ے کو دی کھ کر ج ومی ے کہا کہ اں اب آپ‬ ‫ک نی ا اب می ں ج گ ج ی ت ج اؤں گا؟ و ب پ ولی ن کے ج ذب‬
‫ج گ ج ی ت ج اؤ گے۔‬
‫ن‬ ‫ش‬ ‫ئ‬
‫ے۔‬ ‫ا‬ ‫ت‬‫ک‬ ‫س‬ ‫کر‬ ‫سے‬ ‫ی‬ ‫اآسا‬ ‫کام‬ ‫ل‬ ‫س ق‪ :‬ہ مت‪ ،‬ج وش اور ذے سے ان سان کو ی ب ھی م ک‬
‫ہ‬ ‫جب‬ ‫ب‬

‫زم زما پ ارک‬


‫فئ‬ ‫ت‬ ‫فئ ت ئ خ خ‬ ‫ت‬ ‫خ‬
‫ے۔ص ا ی‬ ‫ن‬ ‫ہ‬
‫ٹ ن‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫ج‬ ‫ا‬‫ھ‬‫ک‬‫ر‬ ‫ال‬ ‫ی‬ ‫اص‬ ‫ن‬ ‫ا‬‫ک‬ ‫ی‬ ‫خ‬
‫ھرا‬ ‫س‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ص‬ ‫اں‬ ‫ہ‬ ‫ج‬ ‫ے‪،‬‬
‫ہ‬ ‫ارک‬ ‫پ‬ ‫ھرا‬ ‫س‬ ‫اف‬ ‫ص‬ ‫اور‬ ‫صورت‬ ‫ب‬‫و‬ ‫تزم ئزم پ نارک کراچخی کا‬
‫ح‬
‫سئھرا ی کا ظ ام مت خلف مراتل سے نگزارا گی ا ۔ نسب ئسےف پہل‬
‫لوگوں کو ری ُا گ دی‬‫لے ت شک ن‬ ‫ےئوا ق ئ‬‫ے پ ارک می ئں دا ل ہ جو ف‬
‫ے می ں نئکی مدد‬
‫ج‬ ‫ک‬‫گے و ص ا ٹی اب م ر ھ‬ ‫ت‬ ‫ےج ا ی ں‬
‫ت‬ ‫ے وسا ل راہ مک ن یک‬ ‫گ ی کہ پ ئارک می فںئدا ل ہ وے ہ ی ا ہی خں کو س‬
‫ک یئ م ھی خ یئل دی گ ی ن‬ ‫ے خکے سا ھ سا ھ ای ف‬ ‫سے مت لف ج ئگہ پر کوڑادان فر ئ ھ ن‬
‫ج‬ ‫ک‬‫ل‬
‫ے۔ ص ا ی کے حوا خلے ق‬ ‫کری ںج ی ٹکگ‬
‫ے۔ پ ارک‬ ‫ہ‬‫ے‪ ،‬فص ا ی میئں ئدا ی ق‬ ‫ہ‬‫صف ای مان ٹ‬ ‫ی‬‫ے کہ صئ ای ن‬‫ے یئس‬ ‫ےئ گ‬ ‫ت‬
‫کے س پر اور کوڑادان پر م لف ول ھ‬
‫ب‬
‫ے۔ یہ ول اور ورڈ‬ ‫ت‬
‫گ‬ ‫ئ‬‫ے‬‫ک‬ ‫ی‬‫ن‬
‫ے ع ی لف ج گہ پر ر شگر ٹ‬ ‫ئ‬ ‫ت‬ ‫م‬ ‫گ‬ ‫ہوں پر ب ورڈ آوتیزاں کر کے ب ھی ی ہن شسا ن لگاے‬
‫ئ‬ ‫نچکھ ج گ ق‬ ‫می ں‬
‫ب‬ ‫عم‬
‫شلگاے کا تم صد ی ہی ھاتکہ سب کو ذ نن ی ن ن ہ و ج اے اور ج ب کو فیئچ یز ذ ن ی ن ہ وج ا تے و اس پر ل ھی‬
‫ہ‬ ‫ت‬ ‫ہ‬
‫ے ۔ اس‬ ‫سے ب ہقری ن پ ارکن‬ ‫ارکنص ا ی کے لحاظن‬ ‫ا‬‫م‬ ‫ام خکاموں کا ی ج ہ یہ کال کہ ف ئ‬
‫آج زمقزئ‬ ‫ے۔ ان م ش‬ ‫روعخہ و ج ا ان‬
‫ہ‬ ‫ک‬ ‫پ‬ ‫ع‬ ‫ہ‬
‫ے اس ے کی ا ا دامات کرے ہ ی ں۔‬
‫ن‬ ‫ے کے یل‬ ‫ے کہ ص ا ی کو ا م ر ھ‬ ‫می ں دا ل ہ وے والے ہ ر ص کو م لوم ہ‬
‫ت‬ ‫ٹ‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ن ن‬
‫ے کام حریری طور پر ری گرز کی طرح سی ٹ کر لی ں و اس سے کام آسا ی‬ ‫تی ں ب ھی اگر پا‬ ‫سب ق‪ :‬اپ ی ز دگی م‬
‫سے مکمل ہ و ج اےہ ی ں۔‬

‫ن‬
‫حمن ت اور سوے کا ی ل‬
‫ک‬
‫ت‬ ‫ن ن‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ن ن‬ ‫ا ک ادش‬
‫ے تواال پ ھر آ ا‬ ‫ے کل آ ا ۔ دوسرے دن وہ ما گ‬ ‫ے ب اد اہ کہت با ہ‬ ‫ت‬ ‫ہ‬ ‫ا‬ ‫آ‬ ‫واال‬ ‫ے‬ ‫گ‬ ‫ما‬ ‫ک‬ ‫ی‬‫ا‬ ‫اس‬ ‫پ‬ ‫کے‬
‫یے ت وب ادش اہ اسے ک ت ا ے کہ کل آ ا ۔ ادش‬
‫ن‬ ‫اہ‬
‫ے اور‬ ‫ا‬ ‫کر‬ ‫مزدوری‬ ‫اس‬ ‫کے‬ ‫سی‬ ‫ک‬ ‫کر‬ ‫دل‬ ‫س‬ ‫ھ‬ ‫رات‬ ‫مام‬ ‫اہ‬ ‫شہ ہ‬
‫ہ‬ ‫پت‬ ‫ت‬ ‫ی بن ن‬ ‫ب‬ ‫ہ ب‬
‫ے و ب ادش اہ اسے وہ سکہ دی ت ا‬ ‫شہ‬ ‫ا‬ ‫آ‬ ‫واال‬ ‫ے‬ ‫گ‬ ‫ما‬ ‫وہ‬ ‫ب‬ ‫ج‬ ‫دن‬ ‫ے‬
‫ل‬ ‫گ‬ ‫ا‬ ‫۔‬ ‫ے‬ ‫ی ہ‬‫ا‬ ‫ت‬ ‫د‬ ‫کہ‬ ‫س‬ ‫ک‬ ‫ا‬
‫ت نی ن‬‫کو‬ ‫اہ‬ ‫د‬ ‫ا‬ ‫ب‬ ‫رت‬ ‫اج‬
‫جس کی ف ق‬
‫ے کہ ی ہ‬ ‫ناسےک کہت ا نہ‬ ‫ے ی ہ سکہ؟ جس پر ب ا د اہ سالمت‬ ‫ے د وں سےنب ال ب ال کر دی ائ ک ی ا ہ‬ ‫ے نکہ ا‬ ‫ے ئ۔ ی رم کہت ا ہ‬ ‫ہ‬
‫ے تسے ای ک سوے کا ی ل کال کرے‬ ‫س‬
‫ےاس ک‬ ‫ہ‬ ‫کہ‬ ‫س‬ ‫کا‬ ‫ی‬
‫فق‬ ‫کما‬ ‫کی‬ ‫ت‬ ‫م‬ ‫ہ‬
‫ی ہ ی ح‬ ‫ے‬ ‫ں‬ ‫ہ‬ ‫کہ‬ ‫س‬ ‫مولی‬
‫ت‬ ‫ع‬ ‫ی‬ ‫کو‬ ‫کہ‬ ‫س‬
‫ک‬ ‫ی‬ ‫ہ‬
‫رات کو‬ ‫ےتکہ ہ ر ت‬ ‫ے اور د ھت ا ہ‬ ‫گزربسر کو ج ای ا کرے گی ۔ وہ ن ی ر وہ سککہ لے کر چ ال ج ا ا ب‬
‫ہ‬ ‫گا جس سے مہارین‬
‫اس سکش‬
‫ے کرے تکرے وہ‬ ‫ے فوہق روزان ہ اس ی ل کو بن شازار می ں ج ا کر ی چ دین ت ا اور ایس‬ ‫ہ‬ ‫ے پخر ای ک سو تے کا ی ل اگت ا‬
‫ے کہ‬ ‫ھ‬ ‫ب‬
‫دھت اپ ی گی نپر ج ارہ ا ہ و ا‬ ‫ک دن وہ ی را پ یتدولت کےے مفی قں‬
‫ئہخ‬ ‫ب‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ی‬ ‫ل‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬ ‫ب‬ ‫گ‬ ‫ے ۔ای ب‬ ‫مال دار ص بشن ج ا ا ہ‬
‫ے کی ج اے ودگز‬ ‫ے کن وہ ی ر ب اد اہ کو راس ہ دی‬ ‫آگے سے ب اد اہ سالمت کی ھی ھی آ ر ی و ی ہ‬
‫ت ن‬ ‫ھ‬ ‫ش‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ن‬
‫ت‬
‫ے و ا ہی ں رس ہ دی ا‬ ‫ب‬ ‫س‬
‫ے کہ ب ا د اہ المت کی گی ہ‬ ‫ے اور ج شب اسے کہا ج ا ا ہ‬ ‫ے تکی کو ش کر ا ہ‬ ‫رئ‬
‫ہ‬ ‫ک‬
‫سے زی ادہ امی ر اور ب یر وں ۔‬ ‫ہ‬
‫کون امی ر زادہ؟ می ں ی سب ن‬ ‫ئ‬ ‫س‬ ‫ک‬
‫ک‬ ‫س‬ ‫المتوہ جاورو ن‬ ‫ےنکہ کون ب ا د اہ‬ ‫ج اے و وہ ہت اشہ‬
‫ے اسے‬ ‫نگ ہ‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ا‬ ‫ل‬ ‫ی‬ ‫کا‬
‫ن‬ ‫ے‬ ‫سو‬ ‫ں‬
‫ین‬ ‫م‬ ‫ے‬‫ک‬ ‫کے‬ ‫ی‬ ‫کما‬ ‫کی‬ ‫ت‬
‫ف ق ٹ حم ت‬ ‫ہللا‬ ‫اے‬ ‫کہ‬ ‫کی‬ ‫دعا‬ ‫ے‬ ‫اہ‬ ‫ی ہ ندی کھ کر ب اد‬
‫ے وہ‬ ‫ے کا ی ل ہی ں کلت ا اور ایس‬ ‫ک‬ ‫سے سو ت‬ ‫ے فق‬ ‫ے و اس سک‬ ‫ہ‬ ‫ش‬
‫ے تدن ج ب وہ یخر ا ھت ا‬ ‫دے ۔ اوراگل‬ ‫ن‬ ‫ن ن د کر‬
‫اگا ا ب‬
‫ت‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ک‬
‫سوے کا ی ل کل ا ب د ہ و ج ا ا‬
‫ے۔‬
‫ف‬ ‫ے اور وہ ص آہئس ہتآہ س ہ پ نھر تسے ی ر ہ تو ج ا ا ہ‬ ‫ہ‬‫ن‬
‫ن‬ ‫ت‬ ‫ق‬
‫ت‬ ‫کے سا ھ ہن وا ۔ حم ن‬ ‫نے و اس کا ی ج ہ ی ہی تہ و ا ج و اس ی ر ن‬ ‫سب ق ‪ :‬نج ب کسی شکی حمن ت پر ا سانن آ کر ب ی ٹھ ج ا‬
‫ے‬ ‫ے اور ج ب ا سان حم نت کر ت‬
‫ئ‬ ‫ن‬ ‫واال ہللا کا شدوست ہ وئ ا ہ‬ ‫ج‬
‫ے اور قحم ت کرتے‬ ‫سان کو ہ می ہ ملت ا ہ‬ ‫کا ص تلہ ا ت‬
‫ک‬
‫ے ب اد اہ کی و ی سی کی حم ت را ی گاں ہی ں ج ا ی‬ ‫ہ‬ ‫ے یس‬ ‫ہ‬
‫ے ی ب ول و ی ہ‬ ‫ہ‬ ‫ے و ناس کی دعا ایضس‬ ‫واال ہ و ا ہ‬
‫ھ‬ ‫پ‬
‫ے۔‬ ‫اسے اس کی حم ت کا ل رور ملت ا ہ‬

‫ت‬
‫‪ MINE‬ت‪SUN IS‬‬
‫ت‬ ‫ن‬
‫امری کہ می ں کسی ج گہ پر ای ک ک ٹھلوغوں کی ای ک دوکان ھی ت۔ تاس کی مالکہ ای ک خ ا و ن نھی ۔ ای ک دن اس‬ ‫ت‬
‫سرت‬ ‫ڑی‬ ‫کو‬‫ت‬ ‫وں‬ ‫لو‬ ‫ھ‬ ‫خ ا ون کی دوکان ر ا ک چ ھو ا ری ب سا ب ہ آ کر کھڑا ہ و ا ا ھا اور دوکان م ں موج ود ک‬
‫ب ح ب‬ ‫ت ت ی‬ ‫ج‬ ‫چ‬ ‫ی پ ی‬ ‫ن‬
‫ے کو‬ ‫ھا۔ ای ک دن وہ خ ان ون اس چ‬ ‫یت‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫ج‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫ھڑا‬ ‫ک‬ ‫کر‬ ‫آ‬ ‫ر‬ ‫ا‬ ‫کے‬
‫ک ن نب ہ‬ ‫دوکان‬ ‫اسی‬ ‫ہ‬ ‫ن‬ ‫روزا‬ ‫وہ‬ ‫ے۔‬ ‫ہ‬ ‫ت‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ھ‬ ‫ک‬ ‫د‬ ‫سے‬ ‫گاہ‬ ‫کی‬
‫پن‬
‫ب‬ ‫ھ‬ ‫ک‬
‫ے۔ چ ہ ت لو ا دی کھ تکر ہت‬ ‫ب‬ ‫ی‬ ‫د‬ ‫دے‬ ‫کو‬ ‫اس‬ ‫کر‬ ‫کال‬ ‫ا‬ ‫لو‬ ‫ھ‬ ‫ک‬ ‫ا‬ ‫سے‬ ‫دوکان‬ ‫‪،‬‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫ال‬ ‫ں‬ ‫م‬ ‫دوکان‬ ‫ی‬ ‫خا‬
‫ت ب ہ‬ ‫ن‬ ‫ک‬ ‫کھ ن ی‬ ‫ن‬ ‫ک‬ ‫ہ‬ ‫ب‬ ‫ی‬
‫نجس طرح چ لت ا ھا چ ہ اس طرح کر ب کر ا ۔ لوگ‬ ‫ھ‬
‫ے لگ گ ی ان۔خ لو ا‬ ‫ھ‬
‫ب وش وا تاور ب اہ ر ج ا کر اس لو ا ثسےئ ی ل‬ ‫ہ‬
‫مول ب ن گ ی ا‬‫خت‬ ‫ع‬‫م‬ ‫ہی‬ ‫ی‬ ‫کا‬ ‫ہ‬ ‫ن‬‫روزا‬ ‫اب‬
‫چ ک پن خ ت ت‬ ‫ڑے۔‬ ‫ل‬ ‫ے‬ ‫د‬ ‫ر‬ ‫ا‬ ‫لو‬ ‫ھ‬ ‫ک‬ ‫وہ‬ ‫اور‬ ‫ے‬ ‫ے کےب کر ب دین کھ کرتب ڑے مت ا ر ہ و‬ ‫چ‬
‫ھ‬ ‫ت ی‬ ‫ت‬ ‫ی‬ ‫ھ‬ ‫ک‬
‫طرح سےخ تکر بنکر ا اور بلوگ نلو ا ری دے ج اے۔ جس سے ا ون کی‬
‫پ‬ ‫ےسکو لو اف د ی نوہلاسی خ‬ ‫عورت چ‬
‫ے ترکھ ل ی ا ت۔‬
‫ھال تکے لین‬ ‫خ‬ ‫ےت کو ا ی دوکان می ں ئدی کھ ب‬ ‫خ‬‫ت ا ون ے اس چ‬ ‫ت آ ر کار‬‫ے گی ۔اور‬ ‫دوکان کی ی بل کا ی ب ڑھ‬
‫ب‬
‫اس ا ون ے مام ر‬ ‫اس طرح وہ چ ہ دوکان پر کام کرے کرے ب ڑا ہ و گ ی ا اور وہ ا ون ھی ب وڑھی ہ فو گت ی ت‬
‫دے دی ں ۔اب ہ ہ می ں ی ن سے چ ار دن وہ‬ ‫داری لڑکے پر ڈال کر دوکان ئکی تچ اب یفاں اس لڑکے کو ن‬ ‫ذمہ ت‬
‫ے ھرن ای کلدن‬ ‫پ‬ ‫ل‬
‫ب وہ اور ب وڑھی و ی و ئ ہ می ں ای ک دن آ ے گی حساب کت اب کے لی‬ ‫ت‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬ ‫پ‬
‫ب‬ ‫عورت آ ی ھر ج ئ‬ ‫ن‬
‫نعد دوکان کا مالک وہ چ ہ ب ن گ ی ا اور حم ت و گن‬ ‫ہ‬
‫اچ ا کتوہ ب ی مار پڑ گ تی اور اس کی موت توگ ی ۔ جس کے ب‬
‫اس ٹے وہ ئدوکان چ ھوڑ دی اور یورپ چ ال گ ی ا ۔ وہ اں ج ا‬ ‫ن ‪ 12‬سال ک اس ندوکان کوچ نال ا رہ ا۔ پ ھر ف‬ ‫کے سا ھ‬
‫ام خکی کھلو وں کی اقی ک ی کن ری لگا ی اس عورت کی ی ادمی ں ۔ اس کام ی ابی‬ ‫کر اس ے ب ار ی ڈول کے ش‬
‫ب‬ ‫ف‬
‫ے کمرے کی کھڑ یک وں کے پردے ہ ٹ ا کر سورج کی‬ ‫ص ح کے و ت اپ‬ ‫ئ ک دن ی ہ ص ب‬ ‫کے ب عد ای‬ ‫ت‬ ‫ی‬ ‫ر‬ ‫کے س‬ ‫ن‬
‫ے ہ وے ب وال ۔‬ ‫ک‬ ‫د‬ ‫کو‬ ‫وں‬ ‫کر‬
‫ھ‬
‫‪SUN IS MINE‬‬
‫‪STAR IS MINE‬‬
‫‪EVERYTHING IS MINE IF I WANT‬‬
‫ت‬ ‫ت‬ ‫ق‬ ‫ن‬
‫ے۔‬ ‫ہ‬ ‫م‬ ‫ن‬ ‫ہ‬ ‫س‬ ‫ل‬ ‫م‬ ‫سب ق‪:‬‬
‫ے گن اگر چ ی و و م رل ل ی ج ا ی ہ‬‫اس کہا ی کا صد ی ہ ہ‬
‫ق‬
‫ن ب ن‬ ‫ت ت ب ن‬ ‫اعدگی‬ ‫با‬
‫ھ‬ ‫ھ‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬ ‫بھ ن ن‬
‫ے س‬ ‫ی‬ ‫ی‬
‫ھی ھ نہی ں پ ا ا بھا ۔ نس کے مالک ٹ‬ ‫ب‬ ‫سے چ ل‬ ‫طرح ن‬ ‫ک‬ ‫ج‬ ‫ب‬
‫ی بس ے ای ک ٹدن چ ہ دی ا و ھ ی ت‬
‫ی‬ ‫ب‬ ‫ٹ‬
‫دھوپ لگواؤ ی ہ ھ ی ک ہ و‬
‫روزا ہ ٹ ت‬
‫ب‬ ‫ے کو‬ ‫کے چ‬ ‫ے کو ج ب ڈاک ر سے چ ی ک کروای ا نو ڈاکت ر تے کہا اس س ب ن‬ ‫ئچ‬ ‫کے‬
‫ھت پر لے‬ ‫چ‬ ‫ن‬
‫ے کو ا بھا ا اور ش‬ ‫ی‬ ‫ھ‬ ‫ن‬ ‫ن‬
‫ے ھت پئر ج ا ا پنڑ ا ھا۔ وہ آدمی بروزا ہ س کے چ‬ ‫چ‬ ‫دھوپ کے لی‬ ‫ج اتے شگا۔ ت‬
‫ل ھ ی س کی کل می ں‬ ‫ن‬ ‫مکم‬ ‫ک‬ ‫ا‬
‫چ ی‬‫ہ‬ ‫ب‬ ‫کا‬ ‫س‬‫ن‬ ‫ی‬ ‫ے چ لت ا رہ ا۔ اب ھ‬
‫ت‬ ‫ی‬‫ہ‬ ‫م‬ ‫ی‬ ‫س‬ ‫س‬
‫تج ا ا اور ام تکو ا ی ی ٹ ل ت ک‬
‫لہ‬ ‫ہ‬ ‫ا۔‬ ‫ت‬ ‫د‬ ‫ار‬
‫ے کہ کس طرح‬ ‫لے ج ا ا۔اب تاس ے لوگوں کو ی ہ دک ٹھاے کے لی‬ ‫ب دی ل ہن و چ بکاھ نھا۔ وہ ٹاس کو ا ھا ا اور اوپر ت‬
‫ےاس کام پر کٹ لگا دی ۔ اس سے‬ ‫ے اور پ ھر ا ار دی ت ا ہ‬ ‫قپر لے جشا ا ہ‬ ‫ای ک ب دہ ی س کو ا ھا کر چ ھت‬
‫اس کی اہ می ت ب ڑھی اور وہ عالے می ں م ہور ہ و گ ی ا۔‬
‫ن ص ق‬
‫ےکہ ‪Practice makes a man perfect‬‬ ‫سب ق ‪ :‬اس کہا ی کا ا ل م صد ی ہ ہ‬
‫ن‬ ‫ت‬ ‫ئ‬ ‫ت‬ ‫ن‬
‫ے اور پ ھر ا سان اس کام کو‬ ‫پ ج ہ‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫یگتخپ‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫کام‬ ‫اس‬ ‫اور‬ ‫ے‬ ‫ہ‬ ‫ا‬ ‫آ‬‫‪Stamina‬‬ ‫و‬ ‫ج‬ ‫سے‬‫ت‬ ‫ے‬ ‫نب ار ب ار کر‬
‫کام‬
‫ے۔‬ ‫کرے کا عادی ہ و ج ا ا ہ‬

‫ٹ‬ ‫ھاٹ‬
‫ئ‬ ‫خ‬
‫ن‬
‫ن‬ ‫ی‬‫ر‬ ‫اور‬ ‫ک‬
‫ئ‬ ‫ئ‬ ‫ٹ پ‬ ‫خ‬ ‫ش ٹ‬ ‫ن‬
‫ئ‬ ‫ہ‬ ‫ج‬
‫ے ہ ی ں ن کا تکا م ی‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫صوص‬ ‫م‬ ‫دے‬ ‫ر‬ ‫ن‬ ‫ج‬ ‫ں‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ا‬‫گ‬ ‫ک‬ ‫ا‬‫ھ‬ ‫گہ‬ ‫لف‬ ‫ت‬ ‫م‬
‫ے و ذرا ع‬
‫گ‬ ‫ٹ‬ ‫ک‬ ‫ت‬
‫ے پنر لوگ ا ظ تار کرے ہ ی ں اگر پث ھا ک لیٹ کتھل‬
‫ب‬ ‫ت‬ ‫پ‬
‫ن‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ن‬‫گ‬
‫و‬
‫ل‬ ‫ٹ‬
‫ے۔پقھا ک ب ن د ہ‬
‫پ‬ ‫ج‬
‫ا‬
‫ن‬
‫کر‬ ‫د‬ ‫ٹا ر ن کے آے ر پ ھا ک ب ن‬
‫ے‬
‫ی‬
‫ل‬ ‫ٹ‬ ‫کے‬ ‫ن‬‫ن‬ ‫ی‬‫ر‬ ‫ہر‬ ‫درون‬
‫پ‬ ‫الت کا سامن نا ہ و گا۔ہاور اگرو ت ر پ ھاٹ ک ب ن‬ ‫ش پ‬ ‫ی ف‬
‫ے ہ ی قں جس‬ ‫س‬ ‫آ‬ ‫ش‬‫ی‬ ‫ات‬ ‫اد‬‫ح‬ ‫سے‬ ‫ہت‬ ‫ب‬ ‫و‬ ‫ا‬‫گ‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫ں‬ ‫ی‬
‫ق‬‫ہ‬ ‫ن‬ ‫د‬ ‫ن‬ ‫ک‬ ‫م‬ ‫کو‬ ‫ت‬ ‫آمدور‬
‫ک‬
‫ے ہ ی وہ ب ن دے و ت پر‬ ‫ے کے لی‬
‫بن‬
‫سے‬ ‫ان‬ ‫ص‬ ‫اس‬ ‫ے۔‬ ‫ان‬
‫پ‬
‫ک‬ ‫ا‬ ‫ھی‬ ‫سے ن ہ صرف ا ی ب لکہ متالی ق صان کا ب‬
‫چ‬ ‫م ہ‬ ‫ٹ ک تج‬
‫ے اور ب ن د کرے ہ ی ں۔‬ ‫پ ھا ک ھو ل‬
‫ت‬ ‫ئ‬ ‫ن‬
‫ک ہ ی ن ہ کھوال ہ و و‬ ‫ے۔ ایسا ن ہ ہ و کہ ٹ ر نن آ اے اور ھاٹ‬ ‫ے آسان ی اں پ ی قدا کر ی چ اہ‬ ‫ق‪ :‬ہ‬
‫ٹ‬ ‫پ‬ ‫ج‬ ‫ی‬ ‫ت‬ ‫ی‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ی‬
‫ل‬ ‫کے‬ ‫دوسروں‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫ن قسب ن‬
‫ے کہ کسی پ ھا ک کی وج ہ سے‬ ‫ے و ت کی ر ی ب اس طرح کر ی چ اہ ی‬ ‫ے اپ‬ ‫اس لی‬
‫ے۔ ئ‬ ‫ات کا امکاننہ‬ ‫ک صا ض‬
‫سی کا روری کام ہ رک ج اے۔‬

‫ف‬
‫پول اور ٹ ب ال‬
‫ف‬ ‫ت‬ ‫ف‬ ‫ت‬
‫ے۔ اسی طرح ٹ تب ال کے‬ ‫ا‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫لہ‬ ‫ص‬ ‫ی‬ ‫کا‬ ‫ت‬ ‫ج‬ ‫ار‬ ‫ہ‬ ‫سے‬ ‫س‬ ‫ج‬ ‫ے‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫ھا‬ ‫ک‬‫ر‬
‫ت‬ ‫دف‬ ‫ک‬ ‫ا‬ ‫ں‬ ‫م‬ ‫ل‬ ‫ی‬ ‫ر کھ‬
‫ص‬ ‫ن‬ ‫ن ہ ئ‬ ‫ی‬ ‫ف‬ ‫ہ‬ ‫ج‬ ‫ی ہ‬ ‫ی‬ ‫ھ‬ ‫ہک‬
‫ے‪ ،‬وج‬ ‫پ‬ ‫ت‬
‫ے جس می ں ٹ ب ال کو پول می ں ھی ک کر پوا کٹ حا ل ک ی ا ج ا ا ہ‬ ‫ت‬
‫صج ا ا ہ‬ ‫ک‬ ‫ٹ‬ ‫ئ‬
‫ٹ ی لنمی ں ای ک ن پول ر ھا‬
‫اسی طرح اگر اس ھ یتلتمی ں پول موج ود ن ہ ہ و‬ ‫ے۔ ض‬ ‫ی‬
‫ہ نی ج ہ‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ج‬ ‫وہ‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫کر‬ ‫ل‬ ‫ے زی ادہ پوا س حا‬ ‫ی م ج ٹت‬
‫ے پر ج وش‬ ‫کاس ی م کے کھالڑیوں نکا جضوش‪ ،‬ج ذب ہ ویسا ہی ں ہ و گا ج و ان کا وا ح ہ دف کے سا ھ ھا۔ اس لی‬
‫ے۔‬‫ے پول کا ہ و ا روری ہ‬ ‫ھ ی ل کے لی‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ہ ن ض‬ ‫ض‬ ‫ن‬
‫ے کے سا ھ اس کو‬ ‫ج‬ ‫ب‬ ‫سب ق‪ :‬ز دگی‬
‫ے جس سے ا سان وش و ج ذب‬ ‫ن می ں شھی وا ت ح ہ دف کا و ا روری ہ‬ ‫ص‬
‫ے۔‬ ‫حا ل کرے کی کو ش کر ا ہ‬

‫ن‬
‫رن اور کٹ ا‬ ‫ہ‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ئ‬ ‫ئ‬ ‫ف‬
‫گے کل‬ ‫آ‬ ‫وا‬ ‫ب دوڑ ش روع ہ وت ی ت و ہ رن ی زی سے چ ھال گیت ں تگا ا ہ‬
‫ت‬
‫ن‬ ‫ج‬ ‫ی۔‬ ‫گ‬ ‫دوڑ‬ ‫کی‬
‫ٹ‬
‫ے‬‫ک‬ ‫اور‬ ‫رن‬
‫ن‬ ‫ہ‬ ‫عہ‬ ‫ای ک ند‬
‫ن‬ ‫ل‬ ‫ت‬ ‫ہ‬ ‫ت‬ ‫ہ‬ ‫س ن‬ ‫ت‬ ‫پ‬
‫ے کے‬ ‫ھا۔ نھوڑا سا چ ل‬ ‫گ ی ا۔ چ و کہ ک ٹ ا ا ی جسامت تکی وج ہ سے ی ز ف ہی ں دوڑ کت ا کھا و وہ جآم س ہ آ س ہ چنل رہ ا ت ف ئ‬
‫ے اس‬ ‫ن و ا دہ ہ ں‬ ‫ے آگے ج اے کا‬ ‫ے کہ نہ رن و اس سے کا ی زی ادہ آگے لشگ ی ا ھ‬ ‫ب عد جک ٹ ا ی ہ سوچ ت ا ہ‬
‫ے واپس یمڑ کرہہ دی کھ ان‬ ‫ن ا۔ ہ رن‬ ‫ن‬
‫ے۔وہ ٹوا سی کا رخ کر کے تچ ل ا روع کر دی ت‬ ‫پ‬ ‫ہ‬
‫ے واپس تپ لٹ ج ان ا چ ا ی ت‬ ‫ے مھ‬ ‫لی‬
‫ی‬ ‫غ‬ ‫ش‬ ‫پ‬
‫ف‬
‫ے کو دوسری طرف ج ا ا دی کھ کر اس تے سوچ ا کہ ای د می ںٹ لط سمت می ں‬ ‫ے۔ و ک‬ ‫ن ہ بچ ا ہ ٹ‬ ‫چ ا ا کہ ک ٹ ا تکہاں ک‬ ‫ہ‬
‫دور‬‫ن‬ ‫ی‬ ‫کا‬ ‫سے‬ ‫ے‬ ‫وا‬ ‫ہ‬ ‫ا‬
‫ی ج تب گ ک‬ ‫ت‬ ‫ھا‬ ‫سے‬ ‫زی‬ ‫ھر‬ ‫پ‬ ‫رن‬ ‫غہ‬ ‫دی۔‬ ‫گا‬ ‫دوڑ‬
‫ت‬ ‫ں‬ ‫م‬
‫کی‬ ‫ن‬
‫سمت‬ ‫والی‬ ‫ے‬ ‫ک‬ ‫ھی‬ ‫ے‬ ‫ج ا رہ ا تہ وں و اس‬
‫م‬ ‫ش‬‫ل‬
‫دوسری سمت می ں ج ا ا‬ ‫غ‬ ‫گے ل گ ی ا و ای د می ں لط ج ارہ ا ہ وں ھ‬
‫ےو‬ ‫چ ہال ج ا ت ا ۔ اب ک ٹ ا ی ہ سوچ ت ا کہ ہ رن آ ن ش‬
‫سمت می ں ج ا‬ ‫اس کو دی کھ کر سوچ ت ا کہ می ں لط ہ ت‬ ‫رن کپ ھر ت‬‫ے و وہ پ ھر دوسری سمت می ں چ ل ا روع کر دی ت ا۔ ہ ن‬
‫ٹ‬ ‫چا ی‬
‫ے اور‬ ‫ے کی نسمتپمی نں تدوڑ لگا کر ھر اس سے آگے ل ج ا ا۔ اس طرح ی ہ دوڑ ج اری ر ی ہ‬ ‫پ‬ ‫ہ‬
‫رہئا بوں اورن ک‬
‫ہ‬
‫کو ی ھی م زل پر ہی ں چ پ ا ا ۔‬
‫ٹ‬ ‫ض‬ ‫ت جن‬ ‫ق‬ ‫ت‬
‫ے‬ ‫سب ق‪ :‬ج ب ت ک من زل اور دف کا عی ن ن‬
‫ص ہ ناس و ت ک ت ی مر ی دوڑی ں لگا لی ں وہ ہ رن اور ک‬ ‫ہ‬ ‫ج‬
‫ے سود ہ وں گی اور ان سے چک ھ حا ل ہی ں ہ وگا۔‬ ‫یسی ب‬

‫ت‬
‫چ ابی اور اال‬
‫ت‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ن‬
‫تو‬ ‫مکمل ہ وں‬
‫حرکات ن‬
‫خ‬ ‫م‬ ‫ہ‬ ‫ی‬ ‫اگر‬ ‫ں۔‬
‫ی قف‬ ‫ہ‬ ‫اال‬ ‫اور‬
‫ن‬ ‫ی‬‫ب‬‫ا‬ ‫چ‬ ‫و‬ ‫ج‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫حرکات‬
‫ت‬ ‫م‬ ‫م‬ ‫م‬‫ن‬ ‫ہ‬ ‫ا‬
‫ت‬ ‫دو‬ ‫ے‬ ‫ی‬
‫ل‬ ‫کے‬ ‫اکامی‬ ‫ق‬ ‫اور‬ ‫ی‬‫ب‬‫ا‬ ‫ی‬ ‫م‬‫کا‬‫ت‬‫ں‬‫م‬ ‫ی‬‫م‬ ‫دگی‬ ‫ز‬
‫ہ‬ ‫م‬ ‫ہ‬ ‫ن‬ ‫مکم‬
‫عال اور ی ال ظ م وے‬
‫ک‬
‫ے۔ جس ا سان کے ای ت ت‬ ‫ے۔ اور یاگرت ل ہ وںت و اکامی ل ی ہ‬ ‫کام ی ابی ل ی ہ‬
‫ے۔‬ ‫س‬
‫ے جس سے وہ ب ڑے سے نب ڑا اور م ی اال ھول کت ا ہ‬ ‫ہ‬ ‫م‬
‫ہ ی ں اس کے پ اس وہ م ی ج ابی یسر و ی ہ‬
‫ن‬
‫م ہ ض‬ ‫خ‬ ‫ف‬ ‫ص ن‬ ‫ن‬
‫ے۔‬‫ہ‬ ‫روری‬ ‫ا‬ ‫و‬ ‫م‬ ‫ظ‬ ‫کا‬ ‫االت‬ ‫ی‬ ‫اور‬ ‫عال‬ ‫ا‬ ‫ی‬
‫ے‬
‫ل‬ ‫کے‬ ‫ے‬ ‫سب ق‪ :‬ز دگی کے اہ داف کو حا ل کر‬

‫مظ ہر کی ساس‬
‫ن ت‬ ‫ت ٹ ن‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ن‬
‫ے اہ ل وع ی ال کے سا ھ چ ھ ی اں ی و ی ارک گزارتے ج ا ا‬ ‫ن ت ا ھا۔ مظ ہر ہ رنسال پا‬‫ہ‬‫تمظ ہر کا سسرال ی و ی ارک می ں ر‬
‫کست اری خ کوآؤ‬
‫ے ش‬ ‫ےج یس‬ ‫سواالت کی‬
‫ش‬ ‫ے ہ ی اس سے چ ن د‬ ‫اس کے آے سے پہل‬ ‫اس ب ار اس کی ساس ےل ن‬
‫ھا ۔ ٹ‬
‫ن‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ی‬
‫ن گ اور رے خداروں‬ ‫ے آؤں‪ ،‬کون سے کمرے می ں رہ ا پ س د کروگے؟ اپ‬
‫پ‬ ‫ے ی ا می ں ی ت‬ ‫گے‪،‬م ن ک خسی سے آرہ‬
‫چ‬
‫رے سا ھ ج اؤ گے‪ 15 ،‬دن کے ب عد نوا سی پر می ں ھوڑے ج اؤںعگی ی ا ود ج اؤ‬ ‫ے ود ج اؤ گے ی ا می ن‬ ‫سے لغ‬
‫ب‬ ‫ت‬ ‫م‬ ‫ج‬ ‫ن‬
‫ے سواالتع و تواب ات کی مدد سے م صوب ہ ب ندی کی و ظ ہر نکے نلم می ں ھی‬ ‫ج‬ ‫ساس‬ ‫م‬
‫تگے و ی رہ۔ نظ ہر کی‬
‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬
‫ے جس کا ی ج ہ ی ہ کال کہ اس‬ ‫کون سا کام کس طرح ہ و ا ہ‬ ‫ھی۔ ناب دو ن وں کو ہ ی مام ر چی ٹب کا لم منھا کہ ق‬
‫ے سے گزری ں۔‬ ‫سال م صوب ہ ب دی کی وج ہ سے ھ ی اں زی ادہ ظ م طری‬
‫ق‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ق‬
‫ے و ت کو ب ہت ر‬ ‫ن‬
‫ے سے م صوب ہ ب دی کر لی ں و اپ‬
‫چ‬ ‫ہ ب‬
‫طرح اگر م ھیصہ ر کام تکی ا ھی طری‬ ‫س م‬
‫ب قق‪ :‬ظ ہر ستکی ساس کی ن‬
‫ےہی ں۔‬ ‫ےاہ داف حا ل کرسک‬ ‫ے سے ا عمال کر کے اپ‬ ‫طری‬

‫ب‬
‫ے لڑکی کی ش ادی‬
‫‪ 8‬ج‬
‫ت ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬
‫اس کی ش ت‬ ‫ع‬
‫ای ک لڑکی امری کہ سے لی قم مکمل کر کے پ اکست ان واپس آ ی ہ ئ‬
‫ادی کا اہ مام کرے‬ ‫خ‬ ‫اس کےتوالدی ن‬ ‫ےو ت‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫ہ‬
‫ے کہ اس کی‬ ‫ے و اس کی واہ ش ہ و ی ہ‬ ‫ہشی ں۔ بچو کہ قوہ امری کہ سےپون ختہکی پ اب ظدی کی ا می نت کو سجمھ کرآ ی ہ وت ی ہ‬
‫کے‬ ‫ے۔ ناس کےس توالدیلین اس کو پ اک ٹست ان ل ت‬ ‫سے کر ی شہ‬ ‫ے والدی ن ق‬ ‫ادی ھی و ت پر ہ و۔ ا ی واتش کا ائہار کوہتا پ‬
‫ت پر ادی ہی ں ہ و کن ی کن وہ لڑکی ھان ی ی‬ ‫ش‬ ‫ے ہ ی ں‪ ،‬کہ ی ہاں و‬ ‫ے ہ‬ ‫کے ب ارےقمی ں ب ت اے ہ وئ‬ ‫ش‬ ‫رسم ورواجپ ن‬
‫ت‬
‫ے اور سسرال والوں کی‬ ‫م‬
‫ے یک‬ ‫ےا پ‬ ‫ہ‬ ‫ت‬
‫ے وہ ادی سے پ ل‬ ‫ےخگیہ ۔ اس کے یل‬ ‫ں کروا پ ن‬ ‫وہ ات ی ادی و ت می ن‬
‫ن‬ ‫چ‬ ‫ے کہ ک‬
‫ہ‬
‫ے‬ ‫نہ‬ ‫ی‬ ‫آ‬ ‫اری‬ ‫تب‬ ‫کی‬ ‫ے‬ ‫پوا‬
‫بھ‬ ‫ارڈ‬ ‫ک‬ ‫ب‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ں‬
‫ب سل ی ب ف ہ ج‬ ‫ف‬
‫م‬ ‫ارے‬ ‫کے‬ ‫ش‬ ‫وا‬
‫ش‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ں‬ ‫ی‬‫ہ‬ ‫ا‬ ‫وہ‬ ‫ں‬ ‫ی‬‫م‬ ‫س‬ ‫ج‬ ‫ے‬ ‫ہ‬ ‫ی‬ ‫ن‬ ‫ھ‬ ‫تدعوت ر‬
‫ے ج و کاح‬ ‫ھی لکھا ج ا ا ہ‬ ‫احب کے درس کا س ف‬ ‫ارےتم ہور عالم اسد بمحمودش ی ص ن ش‬ ‫کے ب ش‬ ‫ت‬ ‫و اس می ں نک قاح کی اہ فمیت‬
‫ے قاسد محمود ی صاحب کا درس تاور‬ ‫ل‬ ‫ے ادی کا ک ن ‪ ،‬پہل‬ ‫ب‬
‫ے م ن ع د ہ وگ تا۔ق ون پر ھی مام رے داروں کو ‪ 7‬ج‬ ‫سے پہل‬
‫کے ب ارے میئ ں آگاہ کی ا گی ا۔ اب ج ب سب کو ب ار ب ار و ت کے ب ارے می ں آگاہ کی ا گی ا و‬ ‫‪ 7:30‬شسے کاح کی خری ہب ق‬
‫ن‬ ‫ت نق ئ‬ ‫ہ‬
‫لڑکی کی ن ادی اس کی وا ش پعمر و ت پر ت ن قو ی ۔ ئ ت ن ق ن‬
‫ے اورتاصالح‬ ‫ے ی د ہی ں ب لکہ ی د ب راے اصالح ہ و ی چ اہ ین‬
‫ت‬ ‫سی ب نھی ل میتں یند ب را ن‬ ‫ن‬ ‫سب ق ‪ :‬ز دگی می فں ک‬
‫ے‬ ‫ے گ ودو کر ی پڑ ی ہ‬ ‫ے سے م سوب ب ن دوں کی اصالح کے لی‬ ‫ے پر ہی ں ہ و ی۔ اپ‬ ‫تصرف ای ک د عہ کہ‬
‫ت‬ ‫ے۔‬‫اکہ ان کی اصالح ہ و سک‬

‫ن‬ ‫ا ھی اور امرود‬ ‫ہ‬


‫ل‬ ‫ش‬ ‫ت‬ ‫ت ش‬ ‫ت نش‬
‫ے ہر می ں کی ایرا ی‬ ‫ے ج ان ا ہ‬‫ے ن ہری دوست کے سا نھ ہر کی سی ر کے لی‬ ‫پ‬‫کسی گاؤں سے ای ک دی ہا ی ا‬
‫ی‬
‫اس ج ا ور تکے ب ارے می ں پوچ ھت ا‬ ‫سے ن‬ ‫ے دوست ق ت‬ ‫ے ۔ وہ اپ‬ ‫سرکس می ں وہ ای ک ب ڑے سے تج ا ور کو د کھت ا تہ‬
‫گے ج اکر نای ک‬ ‫ے ھوڑا آئ‬
‫ک‬ ‫ے تاور بنہت طا ت تور ج ا ور ہ‬ ‫تہ ہ ا ھی ہ‬ ‫ےکہ ی‬ ‫ہ‬‫ے۔ اس کات تدوست اس کو ب ت ا ائ‬
‫ک‬ ‫ہ‬
‫ے ہ وے امرود ہی ں‬ ‫ب سے ر ھ‬ ‫ی ت‬ ‫ر‬ ‫اس‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫ہا‬ ‫ی‬‫د‬ ‫ں۔‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫ے‬‫ھ‬ ‫ر‬ ‫سے‬
‫ن‬ ‫ب‬ ‫ر یی ک پ ت ت ی‬
‫ر‬ ‫امرود‬ ‫ر‬ ‫ڑھی‬
‫ے۔ اب‬ ‫ے کہ ی ہ امرود ہ‬ ‫دوست ا تسے ب ت ا ا ہ‬ ‫ے۔ اس کا‬ ‫ے دوست سے پوچ ھت ا ہن‬ ‫ے ہ وے۔ وپ ھر وہ اتپ ت‬ ‫د ھ‬
‫ے۔ سب تلوگ اسے دین کھ کر‬ ‫ب‬
‫گاؤں می ں ایرا یتسرکس می ں ھی ہ ا تھی آ اہن‬ ‫تواپس آج ا ا و ان کے ت‬ ‫ج شب وہ گاؤں‬
‫ہ‬ ‫ت‬
‫ں پ تہ و ا کہ اس ج ا ور کو‬ ‫اس ج گہ آج ا ا کسی کو ہی‬ ‫ب‬ ‫ت‬
‫پری تان ہ و ج ا تے ہ ی ں۔ ج ب اس دی ہا ی کون پ ہ چ لت ا و وہ ھی‬
‫ل‬ ‫چ‬ ‫ت‬
‫تہت ا‬‫ے ہ ی ںٹ ی کن وہ ک‬ ‫ے تہ ی ں۔ سب اسے پو ھ‬ ‫سے ک ی ا کہ‬ ‫ں۔ و وہ سب سے کہت ا کہ می ں ج ا ت ا ٹہ وں ا ئ‬ ‫ےہی ت‬ ‫ک ی ا کہ‬
‫ے ہ و ج اے‬ ‫ے ہ و ج ا ی ں کے ب ب ت اؤں گا۔ ج ب سب اک ھ‬ ‫ے ھوڑا ہ ی ب ت اؤں گا ج ب سب لوگ ا ھ‬ ‫ے ایس‬ ‫ہ‬
‫ن‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬
‫ت‬ ‫ت‬ ‫ہ‬ ‫ک‬ ‫ت‬ ‫پ‬
‫ےت ب ک وہ دو وں‬ ‫امرود ہ‬‫ےفی ا ن‬ ‫اب و ب ت ا دونبنوہ ہت ا کہ ی ا و ی ہض ا ف ھی ہ‬‫کہا ج ا ا کہ ن‬
‫ہ ی ں فواس سے ھر ت‬
‫ح‬‫م‬
‫ے دماغ می ں وا ح رق کو وظ ہی ں ک ی ا ھا۔‬ ‫ے‪ ،‬کی و کہ اس ے اپ‬ ‫می ں رق ب ھول چ کا ہ و ا ہ‬
‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ض ہ نض‬ ‫ن‬
‫ے اکہ ہ م ہ ا ھی کوہ ا ھی اور امرود کو امردو کہہ سکی ں۔‬ ‫ہ‬ ‫روری‬ ‫سب ق‪ :‬ہ ماری ز دگی می ں ہ ر ہ دف وا ع و ا‬
‫ت‬
‫ا ا اج‬
‫بب‬
‫ف‬ ‫ق‬ ‫ن‬ ‫خ‬ ‫ن‬ ‫ن خ ت‬
‫ے ب نازی تکیتض ا‬ ‫ے م اب ل‬ ‫ن ت پر پڑھ ئ‬
‫ے تکے لی‬ ‫ے در‬‫ت‬ ‫لڑکوں‬ ‫کے‬ ‫ئ‬ ‫گاؤں‬ ‫ے۔‬ ‫ھ‬ ‫ے در ت خ‬ ‫کسی گاؤں نمی ں او چ‬
‫ی‬ ‫ل‬ ‫داکی۔ چ ن ا چنہ سب لڑکے‬
‫ے‬ ‫ےا رن‬ ‫کے کویچ‬‫ک لڑہ ئ‬ ‫ے۔ کن ج ب ا رے کی ب اری آ ی و ای ٹ‬ ‫ندرچ ت پرچ شڑھ گ‬ ‫پ یئ‬
‫ے۔ سب ے‬ ‫ے وگن‬ ‫دی ۔ جس سے نگاؤںت کے لوگ اک ھ‬
‫ن‬
‫ے ی خ و ت پکارل روع کر ن‬
‫ی‬
‫ے نلگا۔تاس ن‬ ‫ہ وےسڈر لگ‬
‫گاؤں کے‬ ‫سی کی ہ ما ی ت۔ بنگاؤں والوں ے ن‬ ‫اس ے کح ن‬ ‫ہ‬ ‫اع قسے نجم ھای ا کہ یچت‬
‫ے ا رآؤ چک ھ ہی ں ئ و ا۔ کن س ئ‬
‫ے کو کہا۔‬ ‫ل کالی ں۔ ب اب ا اج ے آکر ای ک رسہ ال ت‬ ‫ے کا ت‬ ‫اور اس م ل‬ ‫ے اج کو ب الی ا کہ وہ آ ی نں‬ ‫ل مند ب اب‬
‫اج سب کو چ پ کروا دی ت ا ۔ ج ب رسہ آ تگ ی ا و گاؤں‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫کن‬ ‫ی‬ ‫ے ات رے گا ل‬ ‫ے‬‫س‬ ‫ک‬ ‫سے‬ ‫سے‬ ‫ر‬ ‫وہ‬ ‫کہ‬ ‫سب ے کہا‬
‫ب‬ ‫ی یچ پ ھین ن ت ل ق ب ب ئ‬ ‫کے پ ہ‬
‫ن لڑکے تسے کہا کہ رسہ پ کڑو ۔ ب ھی‬ ‫ے کی ی ن کی ت گ ی اور‬ ‫ک‬ ‫کے کی طرفئ‬ ‫نلوا ن کو رسہ لڑ ت‬
‫ج‬
‫نکہا کہ م سب چض پ کرو م ھ ت‬ ‫ل‬
‫ےج و‬ ‫ےپ ہہ‬ ‫ے تاج ے‬ ‫طرح و لڑکا مر ج اے گا۔ ت ی کن ب ا نبت‬ ‫سب ے کہا کہ تاس ف‬
‫سے پ کڑ لو ۔ ترسہ‬ ‫تاب ا اج ے تکہا کہ رسہ م ب وطی ن‬ ‫پ‬
‫یسری د عہ ج ب رسہ لڑکے ک ہ چ ا و ب‬ ‫می ںنکر رہ ا ہ وں۔‬
‫ت‬
‫ے اج‬ ‫لوگوں ے ب ابخ‬ ‫ئن پر آگرا اور گر تے ہنی مر گ ی ا۔ ب سب ت ق‬
‫ت‬ ‫اس کا ہ ات ھ چن ھوٹ گ ی ا اور زمی‬ ‫پ کڑے سے ن‬
‫ے گا۔ ب ب اب ا اج ے کہا کہ ناس لڑکے کی و سمت ہ ی راب‬ ‫ج ن‬ ‫ا‬ ‫مر‬ ‫وہ‬ ‫کہ‬ ‫اں‬ ‫ھا‬ ‫کہا‬ ‫ے‬‫تسے کہا کہ ہ م ن‬
‫ن‬
‫ے۔‬‫ھی ور ہ می ں ے اس رسے کی خمدد سے ک وی ں سے ب ہت سے لوگوں کو کاال ہ‬
‫ن‬ ‫ئ ت‬ ‫ت‬
‫ے اگر سب پر ی کساں عمل ہ ی رکھا ج اے و اس کا ا ج ام ب را‬ ‫عم‬
‫سبت ق‪ :‬ہ ر صورت حال کا رد ل م ت لف ہ و ہ‬
‫ا‬
‫ے۔‬ ‫ہ و اہ‬
‫ذمہ دار اور ذمہ داری‬
‫ذمہ داری ایک ہنرہےجسےزیادہ ترلوگ اپنےتجربےکی فہرست میں نہیں ڈالتےہیں لیکن یہ‬
‫بہت ضروری ہے۔ ذمہ داری وابستگی کی س‪EE‬طح ہےجوواض‪EE‬ح اہ‪EE‬داف کےتعین سےحاص‪EE‬ل‬
‫ہ‪EEE‬وتی ہے۔ذمہ دار ذمہ دارری ک‪EEE‬و اپنات‪EEE‬ا ہے ج‪EEE‬و اس کی خوداعتم‪EEE‬ادی کوبڑھ‪EEE‬انےمیں‬
‫مددکرتاہےجس سے اس کے خاندان‪ ،‬دوستوں ا ورس‪EE‬اتھی ک‪EE‬ارکنوں کےس‪EE‬اتھ تعلق‪EE‬ات دس‬
‫گنابہترہوتےہیں۔ زندگی میں بہت کم تناؤاورافراتفری ہ‪EE‬وتی ہےاوردوس‪EE‬روںکااحترام حاص‪EE‬ل‬
‫ہوتا ہے۔‬
‫سبق‪ :‬زندگی میں کچھ حاصل کرنے کے لیے ذمہ داری کو اپنانا ضروری ہے۔‬

‫ی‬ ‫ہ نش‬ ‫ہ رن اور چ ی نت ا‬ ‫ش ت‬ ‫پن خ‬


‫ے۔ وہ اس ریوڑ‬ ‫ن ھہ‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ک‬ ‫د‬ ‫کو‬ ‫ار‬‫ک‬ ‫ے‬ ‫پ‬ ‫ن‬ ‫ا‬ ‫ے‬
‫ل‬ ‫پ‬ ‫وہ‬ ‫ں‬ ‫م‬
‫ھ ی‬‫ڈ‬ ‫ج‬ ‫کے‬ ‫رن‬ ‫ے۔‬
‫ہ ن ہ‬ ‫ا‬ ‫کر‬ ‫ار‬‫ک‬ ‫ا‬‫ک‬ ‫رن‬ ‫ے‬
‫ل ہ‬ ‫ی‬ ‫کے‬ ‫ت‬ ‫وراک‬ ‫چ یت اا ی‬
‫ب‬ ‫ن‬
‫ےخاور کون ھوکا‬ ‫ے اور کون سا کمزور ۔ کس ے زی تادہ کھا اجکھانی ا بہ‬ ‫حتشم د ہ‬ ‫کون سا ہ ترن ص ن‬ ‫ے شکہ ت‬
‫ن‬ ‫می ں وہ ا دازہ لگا ا ہ‬
‫صورت اور‬ ‫ب‬
‫ے می ں تٹ نی ھی و ت‬ ‫ے۔ اب اس کے را س‬ ‫ے ۔ پ نھر ج ب وہ ئاپ ا تکار م کر لی ت ا نو دوڑ لگا ات روع کر دی ت ا ہ‬ ‫ہ‬
‫ہت سارے ہنرن اس کی ا گوں می ں آےہ ی ں‬ ‫ش‬ ‫ب‬ ‫ن‬ ‫دورا‬
‫خ‬ ‫کے‬ ‫دوڑ‬ ‫ا۔‬ ‫کڑ‬ ‫پ‬ ‫ں‬ ‫ی‬‫ہ‬ ‫کو‬
‫ئ‬ ‫اس‬ ‫وہ‬‫ن‬ ‫و‬ ‫ں‬ ‫ا‬
‫ہ جن یش‬‫اآ‬ ‫رن‬ ‫د‬ ‫م‬ ‫حت‬ ‫لص‬
‫ے۔‬ ‫ن ہ‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ی‬‫ل‬ ‫ا‬ ‫ٹ‬ ‫م‬ ‫ھوک‬ ‫ب‬ ‫ی‬ ‫پ‬‫ا‬ ‫کے‬ ‫کر‬ ‫ار‬‫ک‬ ‫وہ‬ ‫ار‬‫ک‬ ‫ر‬ ‫آ‬ ‫اور‬ ‫ے‬ ‫ہ‬ ‫ا‬ ‫ت‬ ‫ہ‬‫ر‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ا‬ ‫ت‬
‫گ‬ ‫ا‬‫ھ‬ ‫ب‬ ‫ے‬ ‫ا‬‫م‬ ‫ج‬ ‫ر‬ ‫ظ‬ ‫ر‬‫پ‬ ‫ار‬‫ک‬ ‫ے‬ ‫ا‬ ‫صرف‬ ‫وہ‬ ‫کن‬ ‫ی‬
‫ت‬ ‫ض‬ ‫پ‬
‫ئ ت‬ ‫ن‬
‫ے م ظ م ہ و ج ا ی ں و ہ می ں‬ ‫دف کوت م کر لیئں اور دن رات حمن ت کر کے اس لی‬ ‫ے وا ح ہ ن‬ ‫ن‬ ‫پ‬‫سب ق‪ :‬اگر ہ م نب ھی ا‬
‫کام ی ابی کی م زل آسا ی وں می ں ظ ر آ ی دی کھا ی دے گی۔‬

‫پاکستان موٹروے‬
‫پوری دنیا میں پاکستان موٹروے چھٹے نمبرپر آتا ہے۔اس کی وجہ م‪EE‬وٹروے کے وہ‬ ‫ٍ‬
‫تمام قانون وضوابط ہیں۔جس پر ہر ایک کا عمل کرن‪EE‬ا الزم ہے۔م‪EE‬وٹروے پ‪EE‬ر دون‪EE‬وں ط‪EE‬رف‬
‫سٹیل کی بھاڑ نسب کی گئی ہے۔جس سے کوئی بھی جانور اس پر نہیں آسکتا۔جس کا ن‪EE‬تیجہ‬
‫مختلف حادثات سے بچاؤ ہے۔موٹروے پر تمام گاڑیاں اپنی لین میں مقررکردہ رفتار کی ح‪EE‬د‬
‫میں رہتی ہیں۔جس کی وجہ سے کسی کو بھی اپنی منزل تک پہنچنے میں تاخیر نہیں ہوتی۔‬
‫سبق ‪ :‬جب کسی بھی ہدف کے حصول کیلئے تمام کنٹرول واضح ہوتے ہیں اور ان‬
‫حاصل کیا جاسکتا ہے۔‬ ‫پر سختی سے عمل کیا جائے تو بروقت وہ ہدف‬

‫مالٹے والی کہانی‬


‫ایک دفعہ دودوست آپس میں ایک مالٹے کی وجہ سے جھگڑا کر رہے تھے کہ کون‬
‫اس کو حاصل کرے گا اور کون اس گنوا دے گا۔ایک عقلمند آدمی ان کے پاس آیا اور مسئلہ‬
‫پوچھا۔مسئلہ سننے کے بعد اس عقلمند آدمی نے یہ حل تج‪EE‬ویز کی‪EE‬ا کہ آدھ‪EE‬ا مالٹ‪EE‬ا ای‪EE‬ک آدمی‬
‫لے لے اور آدھا دوسرا۔دونوں کو یہ حل پسند آیااور ف‪EE‬ورًا اس پ‪EE‬ر عم‪EE‬ل کی‪EE‬ا۔آدھ‪EE‬ا آدھ‪EE‬ا مالٹ‪EE‬ا‬
‫حاصل کرلینے کے بعد دونوں بہت خوش تھے۔ایک دوست نے جھٹ سے آدھا مالٹا کھا ک‪EE‬ر‬
‫اس کا چھلکا پھینک دیا۔دوسرے نے جلدی سے چھلک‪E‬ا ات‪E‬ار ک‪E‬ر پ‪E‬اس رکھ لی‪E‬ا اورآدھ‪E‬ا پھ‪E‬ل‬
‫پھینک دیا۔ وہ عقلمن‪EE‬د آدمی یہ تم‪EE‬ام عم‪EE‬ل دیکھ رہ‪EE‬ا تھ‪EE‬ا۔اس نے چھلک‪EE‬ا پھینک‪EE‬نے والے س‪E‬ے‬
‫پوچھا کہ یہ کیا کیا؟اس نے جواب دیا کہ اس کا گال خراب تھ‪EE‬ا اس ل‪EE‬ئے پھ‪EE‬ل کی ض‪EE‬رورت‬
‫نہیں تھی اسے زردے کیلئے صرف مالٹے کا چھلکا چاہئے تھا۔دوسرے دوست س‪E‬ے پوچھ‪E‬ا‬
‫تو اس نے جواب دیا کہ مجھے بہت بھوک لگی تھی اس لئے میں نے چھلکا پھینکا اور پھل‬
‫کھا لیا۔اس عقلمند آدمی نے دونوں دوستوں سے کہا کہ اگر ایک دوسرے کی بات سن لی‪EE‬تے‬
‫تو سارے کا سارا پھل ایک دوست کو اور سارا چھلکا دوسرے دوست کو مل جاتا۔اس طرح‬
‫دونوں مکمل جیت جاتے اور خوش ہو جاتے۔‬
‫سبق ‪ :‬دل‪EE‬وں کی ب‪EE‬اتیں ک‪EE‬رنے س‪EE‬ے فاص‪EE‬لے س‪EE‬مٹتے ہیں اور س‪EE‬وچ خی‪EE‬ال مالنے‬
‫سےچٹانیں ٹوٹتی ہیں ۔ مشکالت آسانیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔‬

‫کتے والی کہانی‬


‫ایک دفعہ ایک کتاشہر سے چلتا ہ‪EE‬وا گ‪EE‬اؤں کی ط‪EE‬رف نک‪EE‬ل پ‪EE‬ڑا۔جب گ‪EE‬اؤں پہنچ‪EE‬ا ت‪EE‬و‬
‫گاؤں کے راستوں سے ناواقف تھا اس لئے وہ کنویں میں گر کر مرگیا۔گاؤں کے لوگ اس‪EE‬ی‬
‫کنویں سے پانی پیتے تھے۔کتا گرنے کی وجہ سے اب کنویں سے بدبو آنی شروع ہ‪EE‬و گ‪EE‬ئی۔‬
‫گاؤں والوں نے اپنا مسئلہ گاؤں کے مولوی صاحب سے بیان کیا۔مولوی صاحب نے کہ‪EE‬ا کہ‬
‫کنویں میں س‪EE‬ے چ‪EE‬الیس ڈول پ‪EE‬انی کے نک‪EE‬ال دیں ت‪EE‬و اس میں س‪EE‬ے ب‪EE‬دبونہیں آئے گی۔گ‪EE‬اؤں‬
‫والوں نے ویسا ہی کیا لیکن پانی سے بدبو ختم نہ ہوئی۔مولوی صاحب نے کہا کہ پھ‪EE‬ر س‪EE‬ے‬
‫پانی کے چالیس ڈول نکالیں لیکن ایسا کرنے پر بھی پانی سے ب‪EE‬دبو نہ جاس‪EE‬کی۔ب‪EE‬اآلخر جب‬
‫پانی میں سے کتا نکاال گیا تو پانی سے بدبو ختم ہو گئی۔‬
‫سبق ‪ :‬جب بھی کوئی مسئلہ درپیش آتا ہے وہ مسئلہ اس کتے کے مترادف ہے جو چ‪EE‬الیس‬
‫ڈول نکالنے سے نہیں بلکہ کتا نکالنے سے حل ہوتا ہے اور یہ کت‪EE‬ا اش‪EE‬تراک عم‪EE‬ل س‪EE‬ے ہی‬
‫نکلتا ہے۔‬
‫بندر والی دوڑ‬
‫ایک دفعہ ایک بندر نے جنگل کے بادشاہ ش‪E‬یر س‪E‬ے گ‪E‬زارش کی کہ آپ ب‪E‬وڑھے ہ‪E‬و‬
‫چکے ہیں اب آپ کو آرام کرنا چاہئے اور جنگل ک‪EE‬ا بادش‪EE‬اہ مجھے بن‪EE‬ا دیں۔ش‪EE‬یر نے اس کی‬
‫گزارش قبول کر لی اور اس کو جنگل کا بادشاہ بنا دیا۔لیکن بندر چاہتا تھا کہ تم‪EE‬ام ج‪EE‬انوروں‬
‫کے سامنے شیر اس بات کا عالن کرے۔شیر نے اس کی یہ بات مان لی اور تم‪EE‬ام ج‪EE‬انوروں‬
‫کے سامنے اسے جنگل کا بادش‪EE‬اہ بن‪EE‬ا دی‪EE‬ا۔بن‪EE‬در نے بادش‪EE‬اہ کی ذمہ دای س‪EE‬نبھالی ہی تھی کہ‬
‫ایک ہرن اس کے پاس مدد کیلئے بھاگی آئی کہ ایک بھیڑی‪EE‬ا اس کے بچے کے ق‪EE‬ریب آرہ‪EE‬ا‬
‫ہے اور بندر اس کیلئے کچھ کرے۔بندر فورًاایک درخت پر چڑھا۔ایک درخت سے دوسرے‬
‫درخت پر چھالنگ لگائی اور نیچے اتر کر تسلی دی کہ ج‪EE‬اؤ کچھ نہیں ہوت‪EE‬ا۔بن‪EE‬در خوش‪EE‬ی‬
‫سے ککلی ڈالتے ہوئے سوچنے لگا کہ بس اتنا ہی تو کام تھا شیر بس ایس‪EE‬ے ہی بادش‪EE‬اہ بن‪EE‬ا‬
‫ہوا تھا۔کچھ دیر بعد ہرن پھر روتی ہ‪EE‬وئی آگ‪EE‬ئی کہ بھیڑی‪EE‬ا اور ق‪E‬ریب آگی‪EE‬ا ہے۔بن‪EE‬در نے پھ‪EE‬ر‬
‫درخت پر چڑھ کر اب کی بار تین سے چار اور درخت پر چھالنگیں لگ‪EE‬ائیں اور نیچے ات‪EE‬ر‬
‫آیااور اسے تسلی دی کہ کچھ نہیں ہوتا۔کچھ دیر بع‪EE‬دہرن روتی ہ‪EE‬وئی آگ‪EE‬ئی کہ بھ‪EE‬یڑیے نے‬
‫اس کے بچے کو کھا لیا ہے۔بندر نے ہرن س‪EE‬ے کہ‪EE‬ا کہ تم بت‪EE‬اؤ میں نے اپ‪EE‬نی دوڑ میں ک‪EE‬ون‬
‫سی کمی چھوڑی ہے۔تمہارے سامنے میں نے ت‪EE‬و پ‪EE‬وری کوش‪EE‬ش کی ہے کہ تمہ‪EE‬ارے بچے‬
‫کو بچا لوں لیکن اب اس میں میرا کیا قصور ہے۔‬
‫سبق ‪ :‬کاموں کی ترتیب ایسی نہیں ہونی چاہئے کہ بن‪EE‬در والی دوڑیں ہی لگی رہیں۔‬
‫جس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتابلکہ اپنے ہدف کوپانے کے لئے تمام کاموں کی‬
‫ترتیب درست ہونی چاہئے تاکہ کم سے کم وقت میں زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔‬

‫گھوڑے کا اصطبل‬
‫ایک استانی نے اپنی کالس کے بچوں سے ایک پرچہ تی‪EE‬ار ک‪EE‬رنے ک‪EE‬و کہ‪EE‬ا جس میں‬
‫وہ اس بارے میں بتائیں گے کہ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں۔تم‪EE‬ام بچ‪EE‬وں نے اپ‪EE‬نے اظہ‪EE‬ار‬
‫خیال پیش کئے۔کسی نے کہا کہ میں ڈاکٹر بنوں گا کسی نے سائنسدان تو کسی نے پ‪EE‬ائلٹ۔ان‬
‫میں سے استانی نے ایک بچے کا پرچہ پڑھا جس میں لکھا تھا کہ وہ ای‪EE‬ک ش‪EE‬اندار اص‪EE‬طبل‬
‫بنائے گا جس میں گھوڑوں کے لئے جدید دور کے مطابق س‪E‬ہولیات مہی‪E‬ا ہ‪E‬وں گی۔کی‪E‬وں کہ‬
‫اس کا باپ گھوڑوں کے اصطبل میں کام کرتا تھا۔استانی کو یہ پ‪EE‬ڑھ ک‪EE‬ر بہت غص‪EE‬ہ آی‪EE‬ا اس‬
‫نے وہ پرچہ پھاڑ کر اور توڑ موڑ کر بچے کے منہ پر دے مارا۔کچھ عرصہ کے بع‪EE‬د پھ‪EE‬ر‬
‫یہی سوال ہوا اور بچے نے پھ‪EE‬ر یہی ج‪E‬واب دی‪EE‬ااور اس‪E‬تانی نے پھ‪EE‬ر ویس‪E‬ے ہی غص‪EE‬ہ کی‪EE‬ا۔‬
‫استانی کے مطابق یہ کہانی یہیں ختم ہو گئی۔کچھ سال بعداستانی وہی تھی جو کہ بوڑھی ہ‪EE‬و‬
‫چکی تھی لیکن اب بچے اور تھے۔ان بچ‪EE‬وں ک‪EE‬و س‪EE‬یروتفریح کیل‪EE‬ئے ای‪EE‬ک گھ‪EE‬وڑوں کے‬
‫اصطبل میں لیکر جایا جانے واال تھا۔جب بچے اصطبل کی سیر وتف‪EE‬ریح س‪E‬ے ف‪E‬ارغ ہ‪EE‬و ک‪EE‬ر‬
‫ج‪EE‬انے لگے ت‪EE‬و اص‪EE‬طبل کے مالزمین نے ان س‪EE‬ب بچ‪EE‬وں اور اس‪EE‬تانی کواپ‪EE‬نے مال‪EE‬ک س‪EE‬ے‬
‫ملوانے کی خاطر روک لیا کیوں کہ مالک نے اپنے مالزمین کو حکم دے رکھ‪E‬ا تھ‪E‬ا کہ ج‪E‬و‬
‫بھی اصطبل کی سیر کیلئے آئے گا مجھ سے الزمی مل کرجائے۔مالک نے اپنی استانی ک‪EE‬و‬
‫پہچان لی‪EE‬ا۔اس نے اس‪EE‬تانی س‪EE‬ے گ‪EE‬زارش کی کہ وہ اس کے س‪EE‬اتھ چلیں۔مال‪EE‬ک کے دف‪EE‬تر میں‬
‫استانی نے سامنے دیوا ر پر ایک فریم میں لگا پھٹا کاغذ دیکھا۔مالک نے یاد کروای‪EE‬ا کہ میں‬
‫آپ کا وہی طالب علم ہوں جس کے منہ پر آپ نے یہ کاغذ مارا تھا اور دیکھیں کہ میں ویسا‬
‫ہی اصطبل بنا چکا ہوں۔‬
‫سبق ‪ :‬جب آپ کے اہداف اتنے واضح ہوتے ہیں اور آپ مستقل مزاجی سے ان ک‪EE‬و‬
‫حاصل کرنے کیلئے ڈٹے رہ‪EE‬تے ہیں ت‪EE‬و آپ اپنےاہ‪EE‬داف حاص‪EE‬ل ک‪EE‬رنے میں کامی‪EE‬اب ہ‪EE‬و ہی‬
‫جاتے ہیں۔‬

‫فاختہ کی آنکھ‬
‫ایک بادشاہ کے دو بیٹے تھے اور اس نے اپنی صدارت سونپنے کیلئے وزی‪EE‬ر س‪EE‬ے‬
‫مشورہ کیا کہ وہ اپنے کس بیٹے کو بادشاہ کی صدارت دے۔وزی‪EE‬ر نے ش‪EE‬ہزادوں ک‪EE‬ا متح‪EE‬ان‬
‫لینے کی اجازت مانگی۔بادش‪E‬اہ نے اج‪E‬ازت دے دی۔وزی‪E‬ر نے ب‪E‬ڑے ش‪E‬ہزادے ک‪E‬و بالی‪E‬ا اور‬
‫بندوق تھما کر کہا کہ بتاؤ س‪E‬امنے کی‪EE‬ا نظ‪EE‬ر آرہ‪EE‬ا ہے؟ش‪E‬ہزادے نے کہ‪EE‬ا کہ درخت ہے س‪E‬بز‬
‫پتے اور ٹہنیاں ہیں اور خوبصورت پھول لگے ہوئے ہیں۔وزیر نے پوچھا اور؟شہزادے نے‬
‫کہا کہ ایک فاختہ بھی بیٹھی ہے۔وزیر نے پھر چھوٹے ش‪EE‬ہزادے ک‪EE‬و بالی‪EE‬ا اور اس ک‪EE‬و بھی‬
‫بندوق تھما کر پوچھا کہ کیا نظر آرہ‪EE‬ا ہے؟ش‪EE‬ہزادے نے کہ‪EE‬ا کہ درخت پ‪EE‬ر بیٹھی ف‪EE‬اختہ کی‬
‫آنکھ نظر آرہی ہے جس پر میں نے نشانہ لگانا ہے۔وزیر نے جواب سن تم‪EE‬ام م‪EE‬اجرا بادش‪EE‬اہ‬
‫کو بتایا اور یوں بادشاہ کی صدارت چھوٹے شہزادے کو سونپی گئی۔‬
‫سبق ‪ :‬آپ کے اہداف اور کردار جتنے زیادہ واضح ہ‪EE‬وں گے ات‪EE‬نی آس‪EE‬انی س‪EE‬ے آپ‬
‫اہداف کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں۔‬

‫طوفان میں کشتی‬


‫ای‪EE‬ک کش‪EE‬تی میں کچھ مس‪EE‬افر س‪EE‬وار تھے۔کچھ دی‪EE‬ر بع‪EE‬د کش‪EE‬تی طوف‪EE‬ان میں ہچک‪EE‬ولے‬
‫کھانے لگی۔ان میں سے ایک سوار نے چیخ وپک‪EE‬ار ش‪EE‬روع ک‪EE‬ر دی کہ میں س‪EE‬مندر میں گ‪EE‬ر‬
‫جاؤں گا۔اس کشتی میں ایک بیمار آدمی بھی تھا جس کی طبیعت چیخ وپک‪EE‬ار س‪EE‬ن ک‪EE‬ر مزی‪EE‬د‬
‫خراب ہونے لگی اور دوسرے مسافروں کو بھی خ‪EE‬وف آنے لگ‪EE‬ا۔اتفاق ‪ًE‬ا اس کش‪EE‬تی میں ش‪EE‬یخ‬
‫سعدؒی بھی سوار تھے۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ چیخ وپکار کرنے والے آدمی کو سمندر‬
‫میں دو تین غوطے لگوائیں۔سعدی کی بات مانتے ہوئے اس ک‪EE‬و س‪EE‬مندر میں لٹک‪EE‬ا دی‪EE‬ااور دو‬
‫تین غوطے لگوائے پھر اسے کشتی میں واپس کھینچ لیا گیا۔اب جب اس‪EE‬ے واپس کش‪EE‬تی میں‬
‫بٹھ‪EE‬ا لی‪EE‬ا گی‪EE‬ا ت‪EE‬و وہ بالک‪EE‬ل خ‪EE‬اموش تھ‪EE‬ا کی‪EE‬وں کہ اب وہ اص‪EE‬ل میں ڈوب‪EE‬نے کے خط‪EE‬رے ک‪EE‬و‬
‫محسوس کر چکا تھا۔ اور تمام سفر خاموشی سے طے کیا جس کی وجہ سے کشتی طوف‪EE‬ان‬
‫سے نکل کر منزل مقصود تک پہنچ گئی۔‬
‫س‪55‬بق ‪ :‬اس کہ‪EE‬انی س‪EE‬ے دو اس‪EE‬باق حاص‪EE‬ل ہ‪EE‬وتے ہیں۔ای‪EE‬ک یہ کہ جب ت‪EE‬ک آپ اس‬
‫مشکل میں خود نہیں پڑتے تب تک آپ اس مشکل کی گہرائی کا پتہ نہیں لگا سکتے۔دوس‪EE‬را‬
‫یہ کہ ایک شخص جس کی وجہ سے سب کو نقصان پہنچ رہا ہو اس کی اص‪EE‬الح کیل‪EE‬ئے اس‬
‫کو تھوڑی دیر کیلئے مشکل میں ڈال کر سب کو بچا لیا جائے۔‬

‫چودھرائن اور چوہے کی کہانی‬


‫کسی گاؤں میں ایک چوہدری نے دوسری شادی ک‪E‬ر لی۔دوس‪E‬ری بیگم ک‪E‬و لے ک‪E‬ر وہ‬
‫گاؤں منتقل ہو گیا۔رات کو سونے لگے تو چودھرائن نے کسی چوہے کی آواز س‪EE‬نی ج‪EE‬و ان‬
‫کی نیند میں خلل پی‪EE‬دا ک‪EE‬ر رہی تھی۔تب چ‪E‬ودھرائن نے فیص‪EE‬لہ کی‪EE‬ا کہ ص‪EE‬بح ض‪EE‬رور اس ک‪EE‬ا‬
‫کوئی بندوبست کرے گی۔ص‪EE‬بح اٹھ‪EE‬تے ہی وہ ب‪EE‬ازار س‪E‬ے چوہ‪EE‬ا پک‪EE‬ڑنے والی ک‪EE‬ڑکی خری‪EE‬د‬
‫الئی۔اس گھر میں چ‪EE‬وہے کے س‪EE‬اتھ اور بھی ج‪EE‬انور جیس‪EE‬ے کہ کب‪EE‬وتر‪،‬مرغ‪EE‬ااور بک‪EE‬را بھی‬
‫موجود تھے۔چوہا اپنا مسئلہ لیکر سب سے پہلے کب‪EE‬وتر کے پ‪EE‬اس گی‪EE‬ا۔جب اس‪EE‬ے اپن‪EE‬ا مس‪EE‬ئلہ‬
‫بتایا تو وہ ُاڑ کے دوسری دیوار پر ج‪EE‬ا بیٹھ‪EE‬ا اور اس کی ب‪EE‬ات نہ س‪EE‬نی۔پھ‪EE‬ر وہ م‪EE‬رغے کے‬
‫پ‪EE‬اس گی‪EE‬اتو اس نے ب‪EE‬انگیں دین‪EE‬ا ش‪E‬روع ک‪EE‬ر دی اور چ‪E‬وہے کی ب‪EE‬ات نہ س‪E‬نی اور اس کے‬
‫مسئلے کا کوئی حل نہ نکاال۔آخر میں وہ بکرے کے پاس گیا وہ بھی اپنی گھاس کھ‪EE‬انے میں‬
‫مشغول رہااور مسئلہ جوں کا توں رہا۔رات کے وقت چودھرق‪EE‬ائن اس امیدس‪EE‬ے س‪EE‬وئی کہ آج‬
‫مسئلہ حل ہو جائے گا اور چوہا پکڑا ج‪EE‬ائے گ‪EE‬ا۔کچھ دی‪EE‬ر بع‪EE‬د ک‪EE‬ڑکی میں چوہ‪EE‬ا پک‪EE‬ڑنے کی‬
‫آواز آئی۔چودھرائن بہت خوش ہوئی اور اندھیرے میں ہی دیکھنے آئی کہ آیا چوہا پکڑا گی‪EE‬ا‬
‫یا نہیں۔جیسے ہی اس نے کڑکی پکڑی اس میں س‪E‬انپ موج‪E‬ود تھ‪EE‬ا جس نے چ‪E‬ودھرائن ک‪EE‬و‬
‫ڈس لیا۔چوہدری چ‪E‬ودھرائن ک‪EE‬و حکیم کے پ‪EE‬اس لے ک‪EE‬ر گی‪EE‬ا۔حکیم نے دوائی دی اور کہ‪EE‬ا کہ‬
‫کسی کبوتر کی یخنی بنا ک‪EE‬ر پالئیں جل‪EE‬د ٹھی‪EE‬ک ہ‪EE‬و ج‪E‬ائیں گی۔وہ دون‪EE‬وں خ‪E‬وش ہ‪EE‬و گ‪EE‬ئے کہ‬
‫کبوتر تو گھر میں ہی موجود ہے۔انہوں نے گھر آک‪EE‬ر کب‪EE‬وتر ک‪EE‬و ذبح ک‪EE‬ر کے یخ‪EE‬نی بن‪EE‬ا ک‪EE‬ر‬
‫چودھرائن کو دی۔جس سے چودھرائن بہتر ہو گئی۔کچھ دنوں بع‪EE‬دوہ حکیم کے پ‪EE‬اس دوب‪EE‬ارہ‬
‫چیک اپ کیلئے گئے۔اس دفعہ حکیم نے کہا کہ اب چودھرائن ک‪EE‬افی بہ‪EE‬تر ہیں بس م‪EE‬رغے‬
‫کی یخنی پال دیں تو بالکل تندرست ہو جائیں گی۔گھر آکر انہوں نے مرغا ذبح کر کے یخ‪EE‬نی‬
‫بنا کر دی۔اب چودھرائن بالکل تندرس‪EE‬ت ہ‪EE‬و چکی تھی ۔ چ‪EE‬ونکہ چ‪EE‬ودھرائن کی بیم‪EE‬اری ک‪EE‬ا‬
‫سب کو پتا چل چکا تھا تو اب تندرستی پر ایک دعوت کرنا چاہتی تھی۔جس میں وہ سب کو‬
‫مدعو کر کے اپنی تندرستی کی خوشی منانا چاہتی تھی۔چوہدری راضی ہو گیا اور اگلے دن‬
‫بکرا ذبح کر کے دعوت میں پیش کیا گیا۔چوہا ہر طرف خوشی سے جھومتا پھر رہ‪EE‬ا تھ‪EE‬اکہ‬
‫صرف وہ زندہ رہ گیا تھااور باقی سب ختم ہو گ‪E‬ئے تھے کی‪E‬وں کہ انہ‪E‬وں نے اس ک‪E‬ا مس‪E‬ئلہ‬
‫حل نہیں کیا تھا۔‬
‫سبق ‪ :‬اس کہانی سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ جب ک‪EE‬وئی بھی بن‪EE‬دہ آپ کے پ‪EE‬اس ک‪EE‬وئی‬
‫مسئلہ لے کر آتا ہے تو اس مسئلہ کو اچھی طرح سے ُسن اور س‪EE‬مجھ ک‪EE‬ر بہ‪EE‬ترین ط‪EE‬ریقے‬
‫سے حل کرنا چاہئے تاکہ یہ نہ ہو کہ وہ مسئلہ سب کیلئے وبال جان بن جائے۔اور دوس‪EE‬روں‬
‫کے مسئلے حل کرنے سے ذہنی سکون ملتا ہے۔‬
‫ہارون الرشید اور ان کے بیٹے‬
‫ہ‪E‬ارون الرش‪E‬ید نے اپ‪E‬نے بی‪E‬ٹے ک‪E‬و ت‪E‬ربیت کے ل‪E‬ئے ای‪E‬ک اس‪E‬تاد کے پ‪E‬اس بھیج دی‪E‬ا۔‬
‫تہجدکے وقت انہوں نے چپکے سے دیکھنا چاہاکہ آیا ان کے بی‪EE‬ٹے کی ت‪EE‬ربیت ص‪EE‬حیح بھی‬
‫ہو رہی ہے یا نہیں؟ تو وہ گاوں سے دور اس جھونپڑی میں چلے گ‪EE‬ئے جہ‪EE‬اں اس‪EE‬تاد اور ان‬
‫کا بیٹا تھے۔انہوں نے دیکھا کہ بیٹا استاد کے قدموں میں بیٹھ‪EE‬ا تھ‪EE‬ااور ل‪EE‬وٹے س‪EE‬ے پ‪EE‬انی ڈال‬
‫رہا تھا کہ ان کے استاد وضو کر لیں۔ہارون الرشید یہ منظر دیکھ ک‪EE‬ر واپس پل‪EE‬ٹے۔اس‪EE‬تاد نے‬
‫ہارون الرشیدکو ان کے چوغے سے پہچان لیا اور سوچا اب بادشاہ ناراض ہوں گے کہ میں‬
‫نے ان کے بیٹے سے لوٹے سے پانی ڈلوای‪E‬ا۔ص‪E‬بح اس‪E‬تاد بادش‪E‬اہ کی خ‪E‬دمت میں حاض‪E‬ر ہ‪E‬و‬
‫گ‪EE‬ئے اور کہ‪EE‬ا کہ رات کے وقت آپ تش‪EE‬ریف الئے تھے لیکن ملے بغ‪EE‬یر چلے گ‪EE‬ئے ش‪EE‬اید‬
‫ناراض ہو گئے ہیں مجھ سے۔بادشاہ نے کہا کہ ناراض تو بہت ہوں میں۔میں نے اپنے بی‪EE‬ٹے‬
‫کو تربیت کے لیے آپ کے پاس بھیجا ہے نہ کہ گستاخ بنانے کے لئے ۔اصول تو یہ تھ‪EE‬ا کہ‬
‫بیٹا ایک ہاتھ سے پانی ڈالتا اور ایک ہاتھ سے آپ کے پاؤں دھوتا۔‬
‫سبق ‪ :‬باادب بانصیب‪،‬بے ادب بے نصیب۔امیر کارواں کی حیثیت ایک اس‪EE‬تاد کی س‪EE‬ی ہے۔‬
‫اس لئے امیر کی کہی ہوئی ہ‪E‬ر ب‪E‬ات ک‪E‬و دل وج‪E‬ان س‪E‬ے م‪E‬ان ک‪E‬ر اس پرعم‪E‬ل ک‪E‬رنے س‪E‬ے‬
‫زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔‬
‫ایاز اور پھٹا پرانا جوتا‬
‫کچھ وزیروں نے بادشاہ محم‪EE‬ود ک‪EE‬و ش‪EE‬کایت کی کہ ای‪EE‬از رات کے پہ‪EE‬ر ح‪EE‬ویلی س‪EE‬ے‬
‫خزانہ چوری کر کے لے جاتا اور بستی س‪E‬ے دورزمین میں دب‪E‬ا دیت‪E‬ا ہے۔اگلی رات ای‪E‬از ک‪E‬ا‬
‫پیچھا کیا گی‪EE‬ا۔جہ‪EE‬اں رات کے پہ‪EE‬ر وہ روز جات‪EE‬ا تھ‪EE‬ا وہ‪EE‬اں س‪EE‬ب پہنچ گ‪EE‬ئے۔بادش‪EE‬اہ بھی وہ‪EE‬اں‬
‫موجود تھا۔بستی سے دور جنگل میں کچا مکان تھا۔جس میں ایاز روزانہ آت‪EE‬ا تھ‪EE‬ا۔بادش‪EE‬اہ کے‬
‫حکم پر اس مکان میں جا کر زمین کو دس دس فٹ تک کھود ا گیا۔جب زمین کھودی ت‪EE‬و اس‬
‫میں سے ایک پھٹا چوغہ اور پھٹا پرانا جوتے کا جوڑا نکال۔ ایاز سے پوچھ‪EE‬ا ت‪EE‬و اس نے یہ‬
‫بتایا کہ وہ کبھی بھی اپنی اوقات نہیں بھولنا چاہتا۔اس لئے وہ روزانہ یہاں آکران چیزوں ک‪EE‬و‬
‫نکال کر دیکھ کر اپنے ماضی کو یاد کرتا ہے۔‬
‫سبق ‪ :‬انسان کو کسی بھی اعلٰی مقام پر پہنچ ک‪EE‬ر وہ وقت نہیں بھولن‪EE‬ا چ‪EE‬اہیے جب اس کے‬
‫پ‪EE‬اس کچھ بھی نہیں تھ‪EE‬ا۔ت‪EE‬اکہ دولت اور اعلٰی مق‪EE‬ام کے نش‪EE‬ے میں وہ انس‪EE‬انیت اور اپ‪EE‬نے‬
‫ضمیر کو نہ بھال دے۔‬

‫محمود اور قیمتی ہیرا‬


‫دربارمیں لوگوں کا مجمع جمع تھا جس میں وزی‪EE‬ر‪،‬غالم اور ریاس‪EE‬ت کی ع‪EE‬وام س‪EE‬ب‬
‫شامل تھے۔بادشاہ محمود نے قیمتی ہیرا نکاال اور وزیروں کو یہ ہیرا توڑنے کیلئے کہا۔ہیرا‬
‫ایک ہاتھ سے دوسرے وزیر کے ہ‪EE‬اتھ میں جات‪EE‬ا گی‪EE‬ا لیکن کس‪EE‬ی میں بھی اس‪EE‬ے ت‪EE‬وڑنے کی‬
‫ہمت نہیں تھی۔ تب بادشاہ نے اپنے غالم ایاز کو بالیا اور اسے وہ ہیرا توڑنے کے لئے کہا۔‬
‫ایاز نے اسی وقت وہ ہیرا زمین پر رکھا اور پتھر مار کر توڑ دی‪EE‬ا۔ہ‪EE‬یرا چکن‪EE‬ا چ‪EE‬ور ہ‪EE‬و گی‪EE‬ا۔‬
‫بادشاہ کو ایاز کے اس عمل پر غصہ آیا اوراس نے ایاز سے پوچھا کہ تمہیں نہیں پت‪EE‬ا کہ یہ‬
‫ہیراکتنا قیمتی تھا اور تم نے ایک پل میں اسے توڑ دیا۔اس پر ایاز نے ج‪EE‬واب دی‪EE‬ا کہ بادش‪EE‬اہ‬
‫سالمت آپ کا حکم اس ہیرے س‪E‬ے بھی زی‪E‬ادہ قیم‪E‬تی ہے۔اس ل‪E‬ئے میں نے آپ کے حکم کی‬
‫تعمیل کرتے ہوئے اسے توڑدیا۔‬
‫سبق ‪ :‬امیر کارواں کا حکم بہت اہمیت کا حامل ہوت‪EE‬ا ہے۔ام‪EE‬یر کے حکم کے س‪EE‬امنے عق‪EE‬ل‬
‫کے گھوڑے نہیں دوڑانے چاہئیں۔جس کام کا جس طرح سے حکم کیا گیا ہو اس‪EE‬ے ویس‪EE‬ے‬
‫ہی دل وجان سے مان کر عمل کرنا چاہیے۔‬
‫شیخ سعدی اور ان کا بیٹا‬
‫فجر کی نماز کے لئے شیخ سعدی اور ان کا بیٹا اٹھے۔ب‪EE‬اقی س‪EE‬ب ک‪EE‬و س‪EE‬وتا دیکھ ک‪EE‬ر‬
‫بیٹے نے شکایت کی کہ صرف ہم نماز کیلئے اٹھے ہیں باقی سب سو رہے ہیں۔اس پر ش‪EE‬یخ‬
‫سعدی نے کہا کہ اس سے بہتر تھ‪E‬ا کہ آپ بھی نم‪E‬از کیل‪E‬ئے نہ اٹھ‪E‬تے آپ بھی ان کے س‪E‬اتھ‬
‫سوئے رہتے۔آپ نے یہ کیوں نہیں سوچا کہ ہو سکتا ہے یہ ہم سے پہلے نم‪EE‬از پ‪EE‬ڑھ ک‪EE‬ر س‪EE‬و‬
‫گئے ہوں۔‬
‫سبق ‪ :‬دوسروں کے بارے میں منفی گمان رکھنے کی بج‪EE‬ائے مثبت خی‪EE‬ال رکھ‪EE‬نے‬
‫سے دلی اور دماغی سکون میسر ہوتا ہے۔‬

‫درخت اور آری‬


‫کسی آدمی سے پوچھا گی‪E‬ا کہ ای‪E‬ک درخت ک‪E‬و دس منٹ میں ک‪E‬اٹنے کے ل‪E‬یےآپ کی‪E‬ا الئحہ‬
‫عمل اختیار کریں گے۔ اس نے جواب دیا کہ دہ ایک آری لے گا اور درخت کاٹنا شروع ک‪EE‬ر‬
‫دے گااور دس منٹ میں درخت کاٹ لے گا۔ اب یہی سوال ابراہم لنکن سے پوچھا گی‪EE‬ا کہ وہ‬
‫کیا طریقہ اختیار کریں گے۔ انہوں نے جواب دی‪EE‬ا کہ آٹھ منٹ آری ت‪EE‬یز ک‪EE‬رنے کے بع‪EE‬د دو‬
‫منٹ میں درخت کاٹ لیں گےاور مسلسل آگے درخت کاٹتے ہی جائیں گے۔‬
‫سبق ‪ :‬کسی بھی کام کو کرنے کے لیے سب سے پہلے اس کی بہترین منص‪EE‬وبہ بن‪EE‬دی کی‬
‫جاتی ہے۔ اگر منصوبہ بندی درست کی گئی ہو تو وہ کام کم وقت میں بہترین ط‪EE‬ریقے س‪EE‬ے‬
‫مکمل ہو جاتا ہے۔‬

You might also like