You are on page 1of 1

‫‪.

‬رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے‬

‫آج کل ہر خاتون یہی چاہتی ہے کے وہ گوری اور دلکش نظر آئے۔ اسی لئے وہ ہر وہ طریقہ استعمال کرنے کے لئے تیار رہتی‬
‫ہیں چاہیے اس سے انکے چہرے پر ُبرے اثرات پڑنے کا بھی ڈر ہو۔ اسی لئے آج میں آپ بہنوں کے لئے چہرے کی رنگت کو گورا‬
‫کرنے کے مختلف طریقے الئی ہوں جن کے استعمال کے بعد آپ پہلے سے زیادہ خوبصورت اور پراعتماد نظر آئیں گی۔ ‪ .1‬دہی‬
‫کا استعمال دہی کے استعمال کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ِا س میں لیسٹک ایسڈ پایا جاتا ہے جو رنگت کو گورا کرنے کے‬
‫لئے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ صبح منہ دھونے سے بھی پہلے آپ دہی کو آہستگی سے اپنے چہرے پر لگائیں اور آرام آرام سے‬
‫چہرے کی جلد پر سے مسلتی جائیں۔ جب اچھی طرح دہی آپ کے چہرے اور گردن پر لگ جائے تو تھوڑی دیر لگا رہنے دیں تا‬
‫کہ لیسٹک ایسڈ اچھی طرح اپنا کام کر سکے۔ ‪ 15-12‬منٹ کے بعد منہ کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور آہستگی سے خشک‬
‫کر لیں۔ ِا س طریقے کو روزانہ تقریبًا ایک سے ‪ 2‬ماہ دہرانے سے آپ دیکھیں گے کے آپ کے چہرے اور گردن کی رنگت میں‬
‫گورے پن کا اضافہ ہو چکا ہو گا۔ ‪ .2‬دہی اور شہد کا استعمال ویسے تو صرف دہی کے استعمال سے ہی آپ کو کافی نتائج‬
‫حاصل ہو سکتے ہیں لیکن اگر دہی میں ایک چمچ شہد مال کر بھی منہ پر استعمال کیا جائے تو بھی آپ کی رنگت کافی‬
‫صاف ُس تھری اور گوری ہو جائے گی۔ دہی اور شہد کے مکسچر کو آہستگی سے چہرے اور گردن کی جلد پر لگائیں اور ‪20‬‬
‫سے ‪ 25‬منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں۔ ‪ .3‬بیسن کا استعمال بیسن پکوڑوں کے لئے تو الزم ملزوم ہے ہی‪ ،‬پر رنگ گورا‬
‫کرنے کے لئے بھی بیسن کا استعمال مفید سمجھا جاتا ہے۔ بیسن کے اندر بہت سے اجزاء ہوتے ہیں جو چہرے کی جلد کو گورا‬
‫بنانے میں بہت مدد کرتے ہیں۔ بیسن کو تھوڑے سے عرق گالب میں مال کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں اور ِا سے چہرے اور گردن‬
‫کی جلد پر لگائیں اور تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں۔ جب سارا پیسٹ خشک ہو جائے تو چہرے کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی‬
‫سے دھو لیں اور نرم کپڑے سے خشک کر لیں۔ ‪ -‬جلد رنگ گورا کرنے کا طریقہ جلدی گورا ہونے کی خاطر آپ نے بیش بہا‬
‫فارموال کریمیں استعمال کی ہوں گی۔ ان کے استعمال سے آپ فوری گورے تو ہوگئی ہوں گی لیکن اب آپ کی جلد اور رنگت‬
‫دونوں خراب ہوگئی ہیں‪ ،‬چہرہ لٹک گیا ہے‪ ،‬داغ دھبے نشانات بڑھ گئے ہیں تو ایک مرتبہ یہ گھریلو نسخہ استعمال کریں اور‬
‫اپنی کھوئی ہوئی خوبصورتی کو دوبارہ پائیں۔ ترکیب‪ :‬٭ کچے دودھ کو اپنے چہرے پر لگائیں اور مالش کریں اس کے بعد‬
‫چہرہ دھو لیں تاکہ جو گرد جلد کی اوپری سطح پر پے وہ ختم ہوجائے۔ ٭ اس کے بعد کچے دودھ میں لیموں شامل کر کے‬
‫چہرے کی مالش کریں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں سوکھنے پر چہرہ پانی سے دھو لیں۔ ٭ ایلوویرا جیل میں عرِق گالب ڈال‬
‫کر چہرہ پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔ اس نسخے کو روزانہ استعمال کریں اور چہرے کو کیمیکل سے پاک بنانے کی‬
‫کوشش کریں تاکہ مزید چہرے پر کسی کیمیکل کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہ ہو۔‬

You might also like