You are on page 1of 1

‫فوجی اسکول سسٹم‬

‫حاصل کردہ نمبر‪:‬ـــــــــــــ‬ ‫"پیپر‪ُ :‬اردو "الف‬ ‫نام‪ :‬ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ‬


‫ٹوٹل نمبر‪ :‬ــــــــــــــــــــــــ‬ ‫انشائیہ‪/‬معروضی‬ ‫جماعت‪ :‬ششم‬
‫دی اسکول آف سائنس اینڈ آڑٹس‬

‫سوالنمبر‪1‬۔ درست جواب کی نشاندہی کریں۔‬


‫۔ انیسویں صدی کی تسیری دہائی میں مری میں بیس کیمپ بنایا۔‪1‬‬
‫)مغلوں نے ‪ /‬سکھوں نے ‪ /‬پٹھانوں نے ‪ /‬انگریزوں نے(‬
‫۔ مری کس عالقے کا ایک تاریخی اور پہاڑی مقام ہے؟‪2‬‬
‫)ٰخ بر پختون خوا ‪ /‬پنجاب ‪ /‬کشمیر کا ‪ /‬بلو چستان(‬
‫(ایک پہاڑ کے ‪ /‬ایک گاؤن کے ‪ /‬ایک دریا کے ‪ /‬سڑک کے)‪3‬‬ ‫۔ مری کس کے اردگرد آباد ہے۔‬
‫۔ کس کی عزت ہمیں اپنی جان سے پیاری ہے؟ (پرچم کی‪/‬دین کی‪/‬وطن کی‪ /‬اپنی ذات کی)‪4‬‬
‫۔ پھول اور شبنم کس جگہ ایک ہیں؟ (چمن میں‪/‬باغ میں‪/‬وطن میں‪/‬پاکستان میں)‪5‬‬
‫۔ جانباز سپاہی کس پر مٹنے والے ہیں؟ (آن پر‪/‬پرچم پر‪/‬وطن پر‪/‬عزت پر)‪6‬‬
‫۔ ایک بزرگ کس کو فہمائش کر رہے تھے۔ (بیٹے کو‪/‬پوتے کو‪/‬نوکرانی کو‪/‬نوکر کو)‪7‬‬
‫سوالنمبر‪2‬۔ سواالت کے جوابات دیں۔‬
‫‪2‬۔ مس خام کو کندن بنانے کا کیا مطلب ہے۔‪1‬‬ ‫۔ قوی و قادر کیا مطلب ہے۔‬
‫‪4‬۔ آپ کو کہاں دفن کیا گیا؟‪3‬‬ ‫۔ راولپنڈی سے مری کتنی مسافت پر ہے۔‬
‫‪5‬۔ پاک وطن کی عزت کتنی پیاری ہے۔‪5‬‬ ‫۔ حرا سے کیا مراد ہے؟‬
‫۔ محترمہ فاطمہ جناح نے کس پلیٹ فارم سے تعلیمی خدمات کا سلسلہ جاری کیا۔‪7‬‬
‫۔ مری کے لوگوں نے انگریزوں کے خالف کون سی جنگ لڑی؟‪8‬‬
‫۔ محترمہ فاطمہ جناح کب اور کہاں پیدا ہوئی؟‪9‬‬

You might also like