You are on page 1of 3

‫جناب عا لی !


‫بندہ کی ہمشیرہ بقضائے الہی وفات پا گئی‬ ‫گزارش ہے کہ‬
‫ہیں۔بذریعہ درخواست استدعا ہے کہ بندہ کو ‪ 2‬یوم رخصت اتفا قیہ عنا‬
‫ئیت فرما ئی جا ئے ۔‬

‫عین نوازش ہو‬


‫گی ۔‬
‫عرضے‬
‫محمد انس ‪ASI‬تھا نہ‬
‫غازی آباد‬

‫جناب عا لی!‬
‫گزارش ہے کہ بند ہ کو بغرض عرض و معروض افسران با‬
‫ال کے پیش ہو نے کی اجا زت بخشی جا وئے ۔‬

‫عین نوازش ہو‬


‫گی ۔‬
‫عرضے‬
‫فخر سلطان ‪684/C‬تھا نہ‬
‫غازی آباد‬

‫جناب عا لی !‬
‫گزارش ہے کہ گا ڑی نمبری ‪SLG/80‬تھانہ غازی آباد جس کے ٹا‬
‫ئر نا کا رہ ہو چکے ہیں ۔ گاڑی اسکواڈ ڈیوٹی کرتی ہے ۔ جو کسی حادثہ کا‬
‫سبب بھی بن سکتی ہے ۔ بذریعہ درخواست استدعا ہے کہ گا ڑی کے ‪4‬‬
‫عدد نئے ٹا ئر ڈلوائے جا نے کا حکم صادر فرمایا جا ئے‬
‫عین نوازش ہو گی ۔‬
‫عرضے‬
‫شہزاد ‪ ، 552/C‬غالم قادر ‪907/C‬‬
‫تھانہ غازی آباد‬

‫جناب عا لی!‬
‫گزارش ہے کہ بند ہ کو گھر پر کار خانگی در پیش ہے ۔جس کی‬
‫وجہ سے بندہ کا گھر جانا اشد ضروری ہے۔ بذریعہ درخواست استدعا ہے کہ‬
‫بندہ کو ‪ 3‬یوم رخصت اتفا قیہ عنا ئیت فرما ئی جا وئے ۔‬

‫عین نوازش ہو‬


‫گی ۔‬
‫عرضے‬
‫ریاض حسین ‪728/C‬تھا‬
‫نہ غازی آباد‬

You might also like