Professional Documents
Culture Documents
نازک مزاج حضرات کیلے جو ھمیشہ زایقہ دار چیز ھی پسند فرماتے ھیں شوق سے استمال فرمایں بچے
جوان اوربزرگ حضرات اور ھماری پیاری بہنیں زچہ بچہ کے دوران انے والی الٹی متلی وغیرہ میں
بالجھجک استمال کرسکتی ھیں جلن معدہ بدھضمی کھٹے ڈکار میں بس ایک خوراک سے ھی ھاضمہ
ھوناشروع ھوجاتا ھے معمول مطب ھے
کنول ڈوڈا 100گرام
اناردانہ 200گرام
زیرہ سفید 100گرام
االچی سبز50گرام
ست لیموں 10گرام
ست گلو 50گرام
شیطرج ھندی 50گرام
زنجبیل 50گرام
سماق دانہ تازہ50گرام
ست پودینہ 10گرام
مصری کوزہ 1000گرام
ترکیب تمام کو باریک پیس کر سفوف بنالیں بس تیار ھے ادھی چمچ صبح شام بعد غزا ھمراہ پانی
نوٹ سماق دانہ تازہ لیں ورنہ دھوکر خشک کرلیں بعد میں پیس لے ھای بلڈپریشر اور خونی بواسیر کیلے بھی
مفید ھے ھرعام خاص کے گھر میں تیار رھنے کی چیز ھے بنایں اور مجھ حقیر کودعاوں میں یادرکھیں
ایک ضروری عرض
کوی بھی بھای دن کو کال نہ کرے رات نو بجے کے بعد کال فرماسکتے ھین جس بھای کو رھنمای کی
ضرورت ھو وہ اسی اوقات میں کال فرمالیں نبرپروفایل میں موجود ھے
حکیممحمد سجاداحمد
رجسٹرڈمیڈیکل پریکٹشنر
فاضل طب الجراحت
این سی ٹی ایف ٹی جے منسٹری آف ھیلتھ
بی یو ایم ایس بیچلریونانی میڈیسن آف سرجری
فاضل نظریہ قانون مفرداعضاء
نزد ارایچ سی شیرگڑھ مردان ﷽ ﷽﷽﷽