You are on page 1of 2

‫لڑکیوں کی تعلیم کیوں ضروری ہے"“‬

‫تعلیم ہی وہ واح د ش اہ کلی د ہے جس نے ہ ر قف ل ک و وا کی ا ہے ۔‬


‫تحقی ق ک و ن ئی جہت بخش ی ہے اور س ائنس و ٹیکن الوجی س ے‬
‫مرص ع ن ئے دور کی راہیں متعین کی ہیں۔ اس دور میں تعلیم کی‬
‫اہمیت س ے انک ار اپ نے وج ود کی خ ود ہی نفی کے م ترادف ہے۔‬
‫عص ر حاض ر میں ج و ق وم اوج و کم ال ک و پہنچی وہ علم کے‬
‫سہارے ہی پہنچی ہے۔ اور جو قوم پستی میں گری ہے وہ بھی علم‬
‫کی نا قدری کے باعث گری ہے۔ ای ک مث الی معاش رے کی تعم یر‬
‫علم کے ف روغ کے بغ یر ن اممکن ہے۔ ب د قس متی س ے مش رقی‬
‫معاش رے اور خ اص ط ور پ ر ہم ارے پاکس تانی معاش رے میں‬
‫پچھلے وقتوں میں لڑکیوں کی تعلیم کو معاش رتی اق دار اور م ذہبی‬
‫روایات کے منافی سمجھا جاتا رہ ا ہے۔ لیکن ح االت نے ث ابت کی ا‬
‫کہ یہ س وچ ن ا ص رف غل ط تھی بلکہ انتہ ائی درجہ نقص اندہ بھی‬
‫واقع ہوئی ہے۔‬
‫خانگی زندگی جو معاشرے کی بنیادی اکائی ہے‪ ،‬مرد اور ع ورت‬
‫اس کے دو پہیے ہیں۔ مرد اپنے کںبے کا کفیل ہے تو عورت اپ نے‬
‫بچوں کی اتالیق۔ خاتون اگر پڑھنی لکھی ہوگی تو وہ مناسب تربیت‬
‫ک رکے اپ نے بچ وں ک و معاش رے ک ا ک ار آم د ش ہری بن نے میں‬
‫مددگار ہوگی۔ اس کے برعکس اگر خاتون دور جدید کے تقاض وں‬
‫سے نابلد ہوگی تو اپ نی اوالد کی مناس ب ت ربیت ن ا کرس کے گی۔‬
‫نپولین کا مشہور قول ہے کہ ‪":‬آپ مجھے اچھی م ائیں دیں میں آپ‬
‫کو بہترین قوم دوں گا"۔ لڑکیوں کی تعلیم اس ل یے بھی ن اگزیر ہے‬
‫کہ اب مرد و خواتین شانہ بشانہ کام کرکے اور اپنی‬
‫مجم وعی اس تعداد ک و دوگن ا ک ر س کتے ہیں اور ی وں اپ نے ملکی‬
‫ترقی میں حصہ دار بن سکتے ہیں۔ کوئی ش عبہ ایس ا نہیں ہے جس‬
‫میں خواتین کام نا ک رتی ہ وں۔ ت رقی کے ب رق رفت ار گھ وڑے پ ر‬
‫محو سفر انسان اب لڑکیوں کو بال جواز ناخواندہ رکھنے کا متحمل‬
‫ق جنس م رد و خ واتین دون وں ک و‬‫نہیں ہ و س کتا۔ یہ دور بال تفری ِ‬
‫یکساں مواقع فراہم کرنے اور معاشرے ک ا مفی د ج ز بن نے کی راہ‬
‫ہموار کرنے کا دور ہے۔ اور یہی روش محفوظ مستقبل کی ض امن‬
‫بھی ہے۔‬
‫وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‬

‫اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں‬

You might also like