You are on page 1of 2

‫فرسٹ پکچر یہ شو کرتا ہے کہ ہمارے جو گورنمنٹ کی اٹینشن ہے ہے وہ کسی اور طرف ہے یہ سب عوام کو پتہ ہے عام آدمی کو‬

‫بھی پتہ ہے کہ اس کا کیا سلوشن ہونا چاہیے اور دوسرا جو ہماری پالیسی بنتی ہے بوٹم ٹو آپ ہونی چاہیے لیکن جو اس تصویر میں‬
‫دکھایا گیا ہے ٹوپ ٹو بوٹم اشارہ کر رہے ہیں کے لوگوں کے مسائل پوچھیں ان کو حل کرنا چاہیے بجائے اس کے سیلف کریٹڈ ہو‬
‫وہ جو اس کو کہتے ہیں کہ بند کمروں میں بیٹھ کر مسائل بنانا اور پالیسی بنانا آڈوپٹ کرنا نا یہ اس کو نگئٹ کر رہا ہے سیکنڈ‬
‫نمبر پر جنرل اوپینین ہوتی ہے جو کہ جنرل پبلک کی اوپینین ہوتی ہے وہ ویلڈ ہوتی ہے وہ جو اوپینین بیان کر رہے ہوتے ہیں وہ‬
‫اپنی سفرنگ بیان کر رہے ہوتے ہیں وہ کسی بھی انداز سے ہو سکتی ہے انہوں نے ‪ 3،4‬اوپشن دیے ہیں ہو سکتا ہے ان میں سے‬
‫کوئی کوئی سفر کر رہا ہو ہو جس کا بجلی کا بل زیادہ آتا ہو ہو تو وہ کہتا ہے کہ میں سولر پینل یوز کرکے بچت کر سکتا ہوں ہو‬
‫کہ یہ میرے ایکسپینڈ ٹیچر کا میجر پورشن ہے کسی کو کنوینس کا ایشو ہے کسی نے اپنی اردگرد کو دیکھ کر اپنا ایکسپینڈچربڑھا‬
‫دیا ہے کہ اگر میں نے یہ نہ لیا تو لوگ مجھے‪ T‬غریب سمجھے گے اگر میں سائیکل پر آتا ہوں ہوں اور گاڑی بھی ہے میرے پاس‬
‫میں کہتا ہوں کہ میری ایکسرسائز ہو ہوسکتاہے یونیورسٹی کہے کہ میں غریب ہوں یہ دنیا کا ٹرینڈ ہے یہ سائکو پیشنٹ ہیں کہ کیا‬
‫واٹ اور سو جو جو سمجھنا‪ T‬شروع کر دیں یہ جو جنرل پرابلم ہے یہ کنکلوژن کرتا ہے ہے کہ آپ جو بھی پالیسی میکنگ کریں وہ‬
‫نیچے سے اوپر کی طرف ہونی چاہیے نہ کہ اوپر سے نیچے بریٹش جس میں وہ لوگ سائیکل پر آتے ہیں اور آفس میں اپنا کام‬
‫کرتے ہیں ہیں اور پھر ویسے ہی سائیکل پر واپس جاتے ہیں انہیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں نہ ہی کوئی شرم ہے تو کیا یہ جو‬
‫سارے معامالت‪ T‬ہیں اور یہ جو مسائل ہیں ہیں ان کو کالس روم میں میں ڈسکس کرنا چاہیے آئے اور اس کے بارے میں میں آگاہی‬
‫نہیں دینی چاہیے آئے‬
‫سادگی اختیار کریں‬
‫اس کا مطلب یہ ہے کہ کہ جو آرٹیفیشل چیزیں ہم نے ڈاپٹ کی ہوئی ہیں جیسا کہ چھوٹے سی مثال لیتے ہیں انٹرنیشنل فوڈ چین اور‬
‫فاسٹ فوڈ کا جو کونسیپٹ ہے وہ ہمارے لئے اسٹیٹس سمبل ہے اگر آپ باہر دیکھیں تو یہ ایک ریڈی میڈ فوڈکے طور پر ہوتا ہے پر‬
‫آپ نے اس کو اسٹیٹس سمبل بنا دیا ہے اگر آپ دیکھیں تو یہ ہیلتھ کے لیے بھی اچھی نہیں ہے اگر آپ اس کو آڈوپٹ نہ کریں تو آپ‬
‫آپ صحت مند رہتے ہیں اور اس سے ایکسپریس بھی کم ہوتا ہے یہ جو کام ہے ایک مڈل مین کے لیے مہینے میں ایک دو بار چل‬
‫جاتا ہے مگر اس سے زیادہ وہ اس کی جیب کے لیے مہنگا ہے تو یہ کہ ہم دیکھا دیکھ کسی کی ریس میں نا لگیں بلکہ سادگی کو‬
‫اختیار کریں اس کے لئے گورنمنٹ کو چاہیے کہ یہ جو لمبے چوڑے پروٹوکول اور بھاری بھر کم تنخواہیں ہیں ان کو کم کرکے‬
‫سادگی اختیار کریں اس سے لوگوں پر بھی ان کا تاثر اچھا ہوگا آپ کا مطلب ہے کہ آئیڈیالوجی اوپر سے نیچے جا رہی ہے جیسے‬
‫برٹش میں میں اب بھی لوگ سا ئیکل کے اوپر آتے ہیں اسے شرم نہیں سمجھا‪ T‬جاتا وہ لوگ بنا کسی ہچکچاہٹ کے اپنا کام کرتے‬
‫ہیں اور چلے جاتے ہیں تو کیا یہ جو سارے معامالت اور مسائل ہیں ان کو کالس روم میں ڈسکس کرنا چاہیے سٹوڈنٹ کو ایسا‬
‫انوارمنٹ دینا چاہیے کہ وہ ان سب سے واقفیت حاصل کر سکیں میری پرسیپشن تھوڑی سی مختلف ہیں میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ‬
‫گورنمنٹ جو کرپشن کر رہی ہے وہ کرپشن آپ کی آڈئینس ہائی الئٹ کر رہی ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ سولر پینل سستے کرتے‬
‫ہیں تو آپ کرپٹ حکومت کی وجہ سے اگر آپ اس کی قیمت کم کر دے تو بجلی کی قیمت بھی کم ہو جائے گی سائیکل سستی کی‬
‫بات کرتے ہیں اس کے اوپر بھی اضافی ٹیکس لگا رکھے ہیں میرا اندازہ صرف یہ ہے کہ کہ گورنمنٹ جو کرپشن کر رہی ہے‬
‫ہمارے آڈئینس اس کرپشن کو ہائی الئٹ کر رہے ہیں اس پکچر میں آپ کا جو ٹیچر ہے وہ گورنمنٹ کی نمائندگی کر رہا ہے اس‬
‫کے چہرے کے تاثرات بھی بھی پریشان کن ہیں کرپشن والی چیزیں ان کو کیسے پتا ہیں یہاں میرے حساب سے تو کرپشن کو‬
‫ہائی الئٹ کیا گیا ہے جس کو ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ جرنل کرپشن ہے اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ایک ایڈمنسٹریٹر کے دورہ پر‬
‫مہنگائی کی جو وجوہات ہیں وہ مختلف ہیں جو کہ عام عوام سوچےگی کے مہنگائی کم ہو گئی‬
‫یہ جنرل پارٹ کو شو کر رہا ہے ہمیں سب پتہ ہے لیکن انہوں نے کچھ کرنا ہے کیا انہیں پتا نہیں ہے کہ وہ کرنا نہیں چاہتے تو اب‬
‫یہ کہ مہنگائی کو کیسے کم کریں یہ پاکستان کے کنٹیکٹس کو ظاہر کر رہا ہے اس کنٹیکٹس میں فرانس اور دوسرے ممالک شامل‬
‫ہونگے ان کے ساتھ لین دین کیا ہے ان کے پبلک کا کنسرن کیسا ہے وہ یہ ہے کہ کہ ان کے استعمال کی چیزیں ہیں ان پر کچھ نہ‬
‫کچھ رعایت دی جائے اور یہ دیکھیں کہ آپ یہ ایک دو تین لوگوں نے دی ہیں اور اب بھی یہ یہ کانٹینیو ہے یہ صرف یہ نہیں ہے‬
‫کہ سولر پینل اور سائیکل اس کے عالوہ بھی کچھ ایسی چیزیں ہیں جن میں حکومت کو رعایت کرنے کی ضرورت ہے اور یہ جو‬
‫ٹیچر ایک اتھارٹئٹو پرسن ہوتا ہے کالس میں اور اگر ہم ٹیچر کو دیکھیں تو اس کو اتھارٹئٹو پرسن نہیں کہہ سکتے ہم یہ کہہ سکتے‬
‫ہیں کہ چیزوں کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کیلئے چھڑی سے مہنگائی کی طرف اشارہ کر رہا ہے لیکن اگر ہم گورنمنٹ کو دیکھیں تو پھر‬
‫ہم اس اسےاتھارٹئ کی نظر سے بھی دیکھ سکتے ہیں اور پھر جب کہ عوام سامنے بیٹھی ہیں اور وہ خوش ہو رہے ہیں اسی لئے کہ‬
‫عوام کو بھی یہ احساس ہے کہ کہ وہ ہم سے ہمارے مسائل حل کرنے کے لئے لیے پوچھ رہے ہیں کہ مہنگائی کو کیسے کم کیا‬
‫جائے اسی لئے وہ خوش ہو کر اپنے پرابلمز بتا رہے ہیں جو کہ ان کی روزمرہ کی چیزیں ہیں وہ میسج شاید ان کو دیا جا رہا ہے کہ‬
‫گورنمنٹ ہمارے مسائل حل کر رہی ہے اب یہ کہ عوام کو بچوں سے ظاہر کیا گیا ہے وہ بڑے ایکسائٹڈ ہیں اور جو ٹیچر ہیں انہیں‬
‫گورنمنٹ سے ایسوسی ایٹ کیا گیا ہے ہے وہ بڑے سنجیدہ ہیں اور جو ٹیچر ہے یا گورنمنٹ ہے وہ بچوں کو یا لوگوں کو موقع دیا‬
‫جارہا ہے کہ وہ بتائیں کہ ان کے کیا کیا مسائل ہیں اور یہ جو مہنگائی ہے یہ مڈل کالس لوگوں کا مسلہ ہے ٹیچر اور بچوں کا جو‬
‫گیٹ اپ ہے وہ مڈل کالس اور لوئر کالس کے مسائل کو ڈسکس کر رہا ہے اگر یہاں پر اپر کالس کا ایشو ہوتا تو شاید ٹیچر اور‬
‫بچوں کا یہ ھلیاں نہ ہوتا ہمارے سوشل سٹرکچر کے اندر جو آپ نے اتھارٹی پر ڈسکشن کی ہے وہ ٹیچر خود سے اتھارٹی‬
‫کورپریزنٹ کر رہا ہے ہے تو یہاں گورنمنٹ کو اتھارٹی کے طور پر لیا گیا ہے اور چھڑی کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کے لئے استعمال‬
‫کیا گیا ہے لیکن میرے خیال میں یہ جو مسکراتے ہوئے چہرے ہیں یہ گورنمنٹ کی طرف سے کریٹیکل جائزہ ہے‬
‫اس میں اب یہ بھی ہوتا ہے کہ جو آپ کا گروپ ہوتا ہے وہ پوالر ایزڈ ہوتا ہے مثال کے طور پر جو اردو زبان ہے وہ مڈل کالس کو‬
‫رپریزنٹ کر رہی ہے اور جو انگلش زبان ہے وہ وہ ایلیٹ کالس کو کو رپرزنٹ کر رہی ہے اردو پڑھنے والے اردو نیوز پیپر‬
‫پڑھتے ہیں اور انگلش پڑھنے والے انگلش نیوز پیپر پڑھتے ہیں یہاں اردو کو عوامی سطح پر دکھایا گیا ہے اور ٹیچر کے لباس‬
‫سے بھی پتہ چل رہا ہے کہ یہ ایک عوامی سکول ہے یہ اپرکالس کا اسکول نہیں ہے اب تو میڈیا بھی پولرائزڈ ہے کہ اردو زبان‬
‫مڈل کالس لوگ استعمال کرتے ہیں یہاں پر انگلش کا کوئی تعلق نظر نہیں آتا اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ مہنگائی ‪ ،‬سائیکل اور‬
‫سادگی ابھی یہ سب مڈل کالس کے مسئلے ہیں یہ اپر کالس کا مسئلہ نہیں ہے۔ اور یہ جو نیوز پیپر ہیں یہ سوشل پولرائزیشن ہے‬
‫اور جو مسائل ہوتے ہیں وہ کالس سپیسفک ہوتے ہیں سب کو دیکھتے ہوئے ہم سم اپ کرتے ہیں کہ اس میں ہماری مڈل کالس کے‬
‫مہنگائی کے مسئلہ کو کو ہائی الئٹ کیا گیا ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے اس کا حل یہ ہے کہ حکومت ان کے روزمرہ کے استعمال‬
‫کی چیزوں کو سستا کریں تب جا کر ان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں بجلی کا مسئلہ آج کل مڈل کالس میں سب سے بڑا مسئلہ ہے‬
‫کہ جتنے آپ بجلی کے ذرائع بڑھاتے جائیں گے اتنا ہی مسئلہ بڑھتا جائے گا اگر آپ دیکھیں کہ ببل میں بھی بجلی کی بات کی گئی‬
‫ہے تو یہ ڈائریکٹلی اور انڈاءرئکٹلئ سولر کی بات کی گئی ہے اگر سولر کے ذریعے کام ہوتا ہے تو ڈائریکٹلی بل بھی کم ہوگا اب‬
‫دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ بجلی مہنگی بہت ہے آور اوپر سے سترہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے میرے خیال سے یہ کرپشن کو ہائی الئٹ کر‬
‫رہا ہے اور ہماری پاپولیشن کو بھی اثر انداز کر رہا ہے شہری کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ اسے کم کر دے تو ہمارے آدھے سے زیادہ‬
‫مسائل حل ہو جائیں گے اگر آپ بجلی کی شورٹیج کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کرپشن کر رہے ہیں اور سولر پینلز‬
‫بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ جو پیسے اپنی زندگی کے اوپر اور اپنے پروٹوکول کے اوپر خرچ کر رہے ہیں اس کو کم کریں‬
‫ہمیں سادگی اختیار کرنے کا کہتے ہیں اور خود کچھ نہیں کرتے یہ جو الیکٹریسٹی واال مسئلہ ہے اگر ہم اس کو دیکھیں تو اس کی‬
‫ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اس کی پروڈکشن کم کر رہے ہیں اسے ہم صرف کرپشن نہیں کہہ سکتے کہ اس کی وجہ سے‬
‫ہمارے ذہن میں سولر پینل کا خیال آتا ہے کہ وہ سستے ہیں اور بجلی مہنگی ہے آپ سارے کام خود کر رہے ہیں اور ہم سے کہتے‬
‫ہیں کہ اس کو کیسے حل کریں اور جو سادگی واال کونسیپٹ ہے یہ صرف اور صرف مڈل کالس لوگوں کے لئے ہے۔‬

You might also like