You are on page 1of 1

‫پوچھے گے سبی حشر میں سرکار کہاں ہیں ۔ سرکار پکاریں گے گنہگار کہاں ہیں‬

‫پروانہ جنت لیے ڈھونڈے گے فرشتے ۔ اولد پیغمبر کے وفادار کہاں ہیں۔‬
‫میں نے جب سے پی لیا ایک بار جام مصطفی ۔ سب بالتے ہیں کہہ کر غالم مصطفی‬
‫ہم اگر پڑھتے ہیں تو اتنا نہ ھیرت کیجے ۔ آسمان والے بھی پڑھتے ہیں سالم مصطفی‬
‫اک عمر نے پڑھ لیا کلمہ تو مت حیران ہو ۔ بول اٹھا مٹھی میں کنکر بھی کالم مصطفی‬
‫کر دیا اپنے لہو سے دستخط شبیر نے ۔ تا قیامت مٹ نہیں سکتا نظام مصطفی‬
‫یہ حسینی طزکارہ ہے جس پے ہر عالم فدا ہے۔ جس نے سیکھا نہیں سر جھکانا وہ ہے‬
‫موال علی کا گھرانہ‬
‫پہلے خط دے کے اُن بالیا گیا پھر نبی ذات پر ظلم ڈہایا گیا۔‬
‫ہاے کیسے کلمہ گو تھے اُن کی عظمت کو نہ سمجھے‬
‫جن کو ٹھوکر پے ہے سارا زمانہ وہ ہے موال علی کا گھرانہ‬
‫ننھے اصغر کے جب خون بہنے لگے تب حسین ابن حیدر یہ کہنے لگے‬
‫صبر کا دامن نہ چھوٹے سارے دنیا چاہے روٹے بیٹا نانا کو ہے منہ دیکھنا‬
‫رب جانب سے تقدیر کا پھیر تھاورنہ ہر بچہ شبیر کا شیر تھا‬
‫شام ہو چاہے سویرا ہو اوجاال یا اندھیرا حق پےسیکھا ہے سر کو کٹانا وہ ہے موال علی‬
‫گھرانہ‬
‫راشتہ برزگوں کا کربال سے ملتا ہے ۔ جس طرح صفا مروہ حجرا سےملتا ہے۔‬
‫اپنی الفت یہ کام کرتی ہے ہر نظر احترام کرتی ہے۔ جو نبی پر سالم پڑھتے ہیں ان کو‬
‫دنیا سالم کرتی ہے۔‬

You might also like