You are on page 1of 5

‫حق چار یار‬

‫حق چار یار کے گن گانے والے زرا یہ ثابت کرکے دکھائیں کہ حق چار‬
‫یار حضرت ابو بکر‪ ،‬عمر عثمان اور حضرت علی ع ہیں ‪ ،‬آخر کس دلیل‬
‫کی بنیاد پر انہیں حق چار یار کہا جاتا ہے ‪ ،‬ہر بچے کہ زبان پر ہر مال‬
‫کے خطبہ میں حق چار یار یہی واضع ہوتے ہی۔ گوگل میں سرچ کریں‬
‫تو بھی یہی چار نام نکلتے ہیں جو کہ حدیث کے برخالف ہیں اور شیخین‬
‫بغض‬
‫ِ‬ ‫کا چار یاروں میں کوئی وجود نہیں ہے ‪ ،‬یہ صرف ہڈ درمی اور‬
‫صحابہ ہے کہ اہلبیت کے حکم پر جان نثار کرنے والے ‪ ،‬اہلبیت کی‬
‫چوکھٹ کو اپنی داڑھی سے صاف کرنے والے ‪ ،‬ہر محفل میں اہلبیت کا‬
‫زکر کرنے والے اصحاب کا نام ہٹا کر اپنی مرضی سے شیخین کے نام‬
‫اس میں شامل کردیے گئے ہیں ۔‬

‫اسی حقیقت کو آشکار کرنے کیلیے ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ‬


‫ناصبیوں اور خوارجیوں کی احادیث کی تحریفات کو سامنے الیا جا ئے۔‬
‫حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول ص نے فرمایا کہ رسول ص نے‬
‫فرمایا کہ ہللا نے فرمایا کہ میں چار لوگوں سے محبت کرتا ہوں اور‬
‫مجھے بھی حکم دیا کہ ان چار لوگوں سے محبت کروں ‪ ،،‬علی ان میں‬
‫سے ہیں ‪،‬ابوزر‪،‬سلمان اور مقداد۔‬
‫عزیزان یہی حدیث ہے جس میں اصلی حق چار یاروں کا نام آیا ہے اور‬
‫اس سے بڑھ کر کیا فضیلت ہو کہ خدا ان سے محبت کرے اور حکم سے‬
‫کہ اے رسول آپ بھی ان سے محبت کرو ‪ ،‬ذیل میں ہم مکمل حدیث‬
‫صحاح سے نقل۔کریں گے لیکن تھوڑی دیر کیلیے غور کریں کہ ہمیں‬
‫گستاخ صحابہ کا تمغہ پہنانے والے خود دل میں کس طرح بعض صحابہ‬
‫ِ‬
‫لیئے بیٹھے ہیں ‪،‬‬
‫اب آتے ہیں حدیث شریف کے وہ الفاظ جو حق چار یار کے حق میں‬
‫وارد ہوئے ہیں۔‬

‫ب أَ ْربَعَ ٍة‪َ ،‬وأَ ْخبَ َرنِي أَنههُ‬ ‫َّللا أَ َم َرنِي ِب ُح ِ‬‫سله َم‪ِ :‬إنه ه َ‬ ‫علَ ْی ِه َو َ‬
‫َّللا َ‬
‫َّللا ه ُ‬
‫سو ُل ه‬ ‫قَا َل َر ُ‬
‫ي ِم ْن ُھ ْم یَقُو ُل ذَ ِلكَ ثَ َالثًا‪،‬‬ ‫س ِم ِھ ْم لَنَا ؟ قَالَ‪َ :‬‬
‫ع ِل ٌّ‬ ‫َّللا َ‬
‫سو َل ه ِ‬ ‫یُ ِحبُّ ُھ ْم ‪ ،‬قِیلَ‪ :‬یَا َر ُ‬
‫س ْل َمانُ ‪ ،‬أَ َم َر ِني ِب ُح ِب ِھ ْم َوأَ ْخ َب َر ِني أَنههُ یُ ِح ُّب ُھ ْم ‪.‬‬
‫َوأَبُو ذَ ٍر‪َ ،‬وا ْل ِم ْقدَادُ‪َ ،‬و َ‬
‫ترجمہ‪:‬‬
‫رسول ہللا ﷺ نے فرمایا‪ :‬ہللا نے مجھے چار شخصوں سے محبت کا‬
‫حکم دیا ہے‪ ،‬اور مجھے بتایا ہے کہ وہ بھی ان سے محبت کرتا ہے ‪،‬‬
‫عرض کیا گیا‪ :‬ہللا کے رسول! ہمیں ان کا نام بتا دیجئیے‪ ،‬آپ نے فرمایا‪:‬‬
‫علی انہیں میں سے ہیں ‪ ،‬آپ اس جملہ کو تین بار دہرا رہے تھے اور‬
‫باقی تین‪ :‬ابوذر‪ ،‬مقداد اور سلمان ہیں‪ ،‬مجھے ہللا نے ان لوگوں سے‬
‫محبت کرنے کا حکم دیا ہے‪ ،‬اور مجھے اس نے بتایا ہے کہ وہ بھی ان‬
‫لوگوں سے محبت رکھتا ہے ۔‬
‫حوالہ جات کتب اہل سنت (صحاح سے)‬

‫جامع ترمذی‬
‫کتاب‪ :‬مناقب کا بیان‬
‫حدیث نمبر‪3718 :‬‬

‫سنن ابن ماجہ‬


‫کتاب‪ :‬سنت کی پیروی کا بیان‬
‫باب‪ :‬حضرت سلمان‪ ،‬ابوذر‪ ،‬مقداد (رض) کے فضائل۔‬
‫حدیث نمبر‪149 :‬‬

‫مسند احمد‬
‫کتاب‪ :‬حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات۔‬
‫حدیث نمبر‪21894 :‬‬

‫مسند احمد‬
‫کتاب‪ :‬حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات‬
‫حدیث نمبر‪21940 :‬‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ المصابیح‬
‫کتاب‪ :‬مناقب کا جامع بیان‬
‫باب‪ :‬علی‪ ،‬ابوذر‪ ،‬مقداد‪ ،‬سلمان‬
‫حدیث نمبر‪6247 :‬‬

‫الصوائق محرقہ ص ‪.417‬‬


‫فرائید السمطین جلد ‪ 1‬صفحہ ‪.168‬‬

‫اور علی ع چاروں سے افضل ہیں‬


‫حوالہ جات کتب اہلسنت سے۔‬

‫ٰ‬
‫مشکوۃ المصابیح‬
‫کتاب‪ :‬مناقب کا جامع بیان‬
‫باب‪ :‬علی‪ ،‬ابوذر‪ ،‬مقداد‪ ،‬سلمان‬
‫حدیث نمبر‪6247 :‬‬

‫لیکن افسوس کا مقام ہے کہ اتنے بلند مرتبہ اور جاں فشان اصحاب‬
‫رسول ص کے فضائل اور کماالت کو اس قدر چھپایا گیا ہے کہ آج کوئی‬
‫بھی انہیں یاران رسول ص کے نام سے نہیں جانتا بس جہاں بھی یاران‬
‫رسول ص کا نام لیا جائے وہیں شیخین کا خیال ہر سنی کے دماغ میں‬
‫اجاتا ہے۔ اب آپ حضرات خود فیصلہ کریں کہ بغض اصحاب۔ کن کے‬
‫دلوں میں ہے۔‬

‫مزید معلومات‪ ،‬شیعہ سنی اعتراضات‪ ،‬قرآنی معلومات‪،‬انبیاء کرام کے‬


‫دلچسپ واقعات اور تاریخی حقائق سے آگاہی بمعہ حوالہ جات حاصل‬
‫کرنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج الئک کریں۔👇️☺‬

‫‪https://www.facebook.com/BABUL-ILM-‬‬
‫‪/102647995058531‬۔‬

‫اور ہماری علمی پوسٹ حاصل کرنے کیلئے ہمارا فیس بک گروپ جوائن‬
‫کریں۔‬
‫🥰‬
‫‪https://www.facebook.com/groups/685894962297‬‬
‫‪ref=share?/246‬‬
‫تحریر۔۔ ابو عبدہللا‬
‫جزاک ہللا فی امان ہللا‬
‫منجانب‪.BABUL ILM‬‬

You might also like