You are on page 1of 1

‫ن‬ ‫ف‪100‬‬ ‫لبرل ’’ٓازادی ‘‘کیا ہے؟‬

‫ل ظ وں کی کہا ی‬
‫انگلینڈ میں ’’ج ان الک ‘‘س ے مالق ات ہ وئی۔ میں نے پوچھ ا تمھ اری ’’ٓازادی‘‘ کی ا ہے؟ کہ نے‬
‫لگا‪ ’،‬اپنی خواہش نفس کے لیے فطرت اورہر مخالف کو ق ابو اور قی د کرن ا۔‘ دیکھو‪ ،‬ہم نے اپ نی‬
‫عقل اورذہانت سے نباتات اور جمادات کو مسخر کرتے ہیں۔پھر لوگ وں ک و ان ایج ادات ک ا ع ادی‬
‫بناتے ہیں۔جو ہماری نہیں مانتا ۔ اس سے ان ٓاسائشوں ک و چھین نے کے ق وانین الگ و ک رتے ہیں ۔‬
‫اورجو ابھی ان کا عادی نہیں بنا اس کو سائنسی فوالدی مہل ک ہتھی اروں س ے ڈرا دی تے ہیں۔ پھ ر‬
‫ایک قہقہہ لگایا۔ میں نے کہاتم تو ’’خود غرض ‘‘ہ و۔اپ نے ان درکی خ واہش نفس ک و ٓازاد ک رنے‬
‫کے لیے دنیا کو قید کرکے اس کے حسن کو برباد کر رہے ہو۔ ’’ اسالم‘‘ ک ا نظ ریہ لے ل و۔ اپ نی‬
‫خواہش نفس کو پابند کرلو۔ خود بھی اور دوسروں کو بھی فطرت اور لوگوں کی آزادی سے لط ف‬
‫اندوز ہونے دو۔‬

You might also like