You are on page 1of 15

‫‪​: 

‬آپ کے سواالت‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪1‬‬

‫گستاخی فرانس میں ہوئ اور احتجاج پاکستان حکومت کے خالف کیوں‬
‫؟؟؟‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪2‬‬

‫لّب یک والوں نے ‪ 3‬پولیس والے مارے‪ 700 ,‬زخمی کیئے اور سرکاری و‬
‫عوامی امالک کو نقصان پہنچایا ؟؟‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪3‬‬

‫فرانس کے سفیر کو نکالنے سے معیشت کو خطرہ تھا ؟؟‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪4‬‬

‫اگر لبیک والے سچے تھے تو دھرنا ختم کیوں کیا ؟؟؟‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪5‬‬

‫لبیک والے ملک کے اداروں کے خالف نکلے ؟؟؟‬


‫‪ :‬سوال نمبر ‪6‬‬

‫لبیک والے اس کے بعد سے خاموش کیوں ہیں ؟؟؟‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪7‬‬

‫مولویاں کوئ عملی کم نی کیتیا‪  ‬بس احتجاج کیتیا ؟؟؟؟‬

‫‪ :‬جواب نمبر ‪1‬‬

‫فرانس میں گستاخی ہوئ ہےآپ نے بالکل صحیع فرمایا لیکن ریاستی طور‬
‫‪ ‬پر ہوئ ہے‬

‫کسی یک شخص یا گروہ نے یہ گستاخی نہیں کی بلکہ یہ جسارت اس‬


‫‪.‬ملک کی حکومت کی جانب سے کی گئ ہے‬

‫اب اس پر عملی اقدامات عوام نے خود نہیں کرنے پڑتے‪ .‬مثال کے طور پر‬
‫اگر کشمیر میں مظالم ڈھائے جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں‬
‫اسلحہ لے کر کشمیر بارڈر پر جا کھڑا ہوں یہ کام ریاست کا ہوتا ہے‪ .‬عوام‬
‫‪....‬کے مسائل کا حل ریاست کی زمہ داری ہوتی ہے‬

‫‪ ‬ہم نے وہی راستہ اختیار کیا‬

‫جس کی بنیاد پر نومبر ‪ 2020‬میں حکومت نے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا کہ‬
‫‪.‬ہم تین مہینوں میں سفیر کو نکالیں گے‬

‫اس معاہدے پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ‪ ,‬وزیر مزہبی امور صاح زادہ‬
‫پیر نورالحق قادری اور عامر احمد کمشنر اسالم آباد کے دستخط موجود‬
‫ہیں‬

‫لیکن بابا جی کے وصال کے بعد حکومت نے مّکاری کی اور سوچا کہ اس‬


‫‪ ‬کے بیٹے کو زیر کر لیں گے‪ .‬تو اس معاہدے پر عمل نہ کیا گیا‬

‫بلکہ جب سعد حسین رضوی سے بات چیت اور مزاکرات ہوئے تو انہوں نے‬
‫‪.‬اس معاہدے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا‬

‫تب حکومت نے کہا کہ ہم اس کو عام لے رہے تھے ہمیں کچھ وقت دیا‬
‫‪. ‬جائے‬

‫جس پر اتماِم حجت کے نام پر سعد حسین رضوی نے ‪ 2‬ماہ کا اور وقت‬
‫‪.‬دے دیا‬

‫اس معاہدے پر وزیِر داخلہ شیخ رشید اور وزیر برائے مزہبی امور‬
‫صاحبزادہ پیر نورالحق کے دستخط موجود ہیں ‪ .‬ساتھ ہی وزیِر اعظم‬
‫عمران خان کا ویڈیو بیان موجود ہے جس میں انہوں نے سفیر کو نکالنے‬
‫‪ ‬کا زکر کیا‬

‫اب جب وہ وقت ختم ہونے کے قریب آیا تو حکومت نے معاہدہ توڑتے ہوئے‬
‫‪.‬سعد حسین رضوی کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا‬

‫‪.‬جس پر اب عوام نے احتجاج کیا کہ ہمارے ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرو‬

‫اس کے عالوہ ان کا کوئ مطالبہ نہیں تھا‬

‫اب احتجاج پاکستانی لوگ الزم سی بات ہے پاکستانی حکومت کے سامنے‬


‫‪.‬ہی کریں گے کہ معاہدہ پورا کیا جائے‬
‫‪ :‬جواب نمبر ‪2‬‬

‫‪.‬یہ سراسر بے بنیاد اور جھوٹا الزام ہے‬

‫اگر تین پولیس والوں کو مارا گیا ہے تو حکومت نے عدالت میں اس چیز‬
‫کا ثبوت پیش کیوں نہیں کیا ؟؟‬

‫صرف آپ ان تین پولیس والوں کی ڈیٹیلز بتا دیں‬

‫میں ماننے کو تیار ہوں‬

‫‪.‬لیکن بے بنیاد الزام میں ماننے کو تیار نہیں‬

‫جب ہمارے احتجاج اور دھرنے میں کسی کے پاس بھی اسلحہ نہیں تھا تو‬
‫ان پولیس والوں کو گولیاں کس نے ماریں ؟؟‬

‫کہاں ماریں ؟؟‬

‫پولیس والوں کی تصاویر نہ سہی یہ دکھا دو کو دھرنے میں لوگوں کے‬


‫‪.‬پاس اسلحہ تھا‬

‫‪. ‬ساتھ ہی یہ بھی جھوٹ ہے کہ ‪ 700‬پولیس والوں کو زخمی کیا گیا‬

‫‪.‬کیونکہ حکومت نے عدالت میں اس چیزکے بھی ثبوت پیش نہیں کیئے‬

‫آپ صرف ‪ 100‬پولیس والوں‪  ‬کی فوٹیجز دکھا دیں میں سات سو مان‬
‫‪.‬لونگا‬

‫ان کا عالج کہاں ہوا ؟؟‬


‫ساتھ ہی یہ کہونگا کہ ہائ کورٹ نے بھی اس پر کہا کہ یہ یک طرفہ‬
‫اعداد ہیں حکومت نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ ‪ 1200‬سے زیادہ لبیک والے‬
‫‪.‬زخمی ہوئے ہیں اور ‪ 26‬مارے گئے‬

‫یہ سوال عدلیہ کی طرف سے پوچھے گئے جس کا جواب حکومتی وکالء‬


‫‪..‬بیان نہ کر سکے‬

‫ساتھ ہی رہی بات یہ کہ لبیک والوں نے سرکاری و عوامی امالک کو‬


‫‪.‬نقصان پہنچایا تو اس کی آپ پانچ فوٹیجز دکھا دیں میں مان لونگا‬

‫‪.‬لیکن اس بات کا کوئ ثبوت نہیں کہ لّب یک والوں نے توڑ پھوڑ کی‬

‫ہاں ایک ویڈیو موجود ہے جس میں سیاہ رنگ کی گاڑی کو توڑا جا رہا ہے‬
‫جو کہ ایک سویلین کار ہے تو بات یہ کہ سویلین کار میں پولیس واال کیا‬
‫کر رہا تھا ؟؟؟‬

‫ساتھ ہی اس بات کی کافی ویڈیوز دستیاب ہیں جن میں صاف دیکھا جا‬
‫سکتا ہے کہ ایمبولینس‪ ,‬بائیکس‪ ,‬اور بس جو کہ سرکاری و عوامی امالک‬
‫‪.‬ہے کو پولیس والے توڑ رہے ہیں جن کا الزام لبیک والوں پر لگایا گیا‬

‫‪.‬لٰہ زا ان فیکٹس اینڈ فگرز کو بھی ملحوِظ خاطر رکھا جائے‬


‫‪ :‬جواب نمبر ‪3‬‬

‫‪.‬یہ ہر ُبزدل قوم کا نعرہ ہے کہ جی اس سے ہماری معیشت کو خطرہ ہے‬

‫پاکستان پر پابندیاں ‪ 1965‬کی جنگ کی وجہ سے لگیں لیکن پاکستان نے‬


‫ان کو خوشی خوشی قبول کیا کیوں کیونکہ اس میں ہم نے انڈیا سے پنگا‬
‫لیا جو کہ ہمارا حریف ہے اور اس کو نقصان پہنچانے کےلیئے ہمیں جتنا‬
‫‪..‬بھی نقصان پہنچانا پڑے ہم راضی ہیں‬

‫پھر ‪ 1971‬میں اسی وجہ سے پاکستان کو پابندیاں جھیلنا پڑیں معیشت‬


‫‪.‬زبوں حالی کا شکار ہو گئ‬

‫لیکن پاکستان نے پھر بھی خوشی خوشی یہ چیز برداشت کیا‬

‫‪ ‬اسی طرح ‪ 1976‬والی پابندیاں‬

‫اسی طرح ‪ 1998‬والی پابندیاں جب امریکہ نے پریشر ڈاال نواز شریف پر‬
‫‪.‬کہ وہ ایٹمی پاور ہونے کا اعالن نہ کرے‬

‫لیکن اس قوم نے کہا ہم گھاس پھوس کھا کر گزارہ کر لیں گے لیکن یہ‬
‫‪.‬کام کر کہ رہیں گے‬

‫تب معیشت کو جو دھچکا پہنچا اس سے بڑا دھچکا میرے خیال سے‬


‫‪.‬کبھی نہیں پہنچا‬

‫‪.‬لیکن عوام نے خوشی خوشی قبول کیا‬

‫‪.‬اسی طرح ‪ 2003‬کی پابندیاں‬


‫لیکن جب بات انڈیا پاکستان اور روایتی دشمنی سے نکل کر حضورﷺ‬
‫‪.‬کی عزت پر آئ ہے تو حکومت معیشت کو رونے لگ گئ‬

‫اس پر بھی ُم رِش د‪  ‬اقبال نے کیا خوب کہا کہ‬

‫‪ ‬تو بدل گیا تو بہتر کہ بدل گئ شریعت‬

‫‪.‬کہ موافِق تدرواں نہیں یہ دیِن شہبازی‬

‫تو بات یہ ہے کہ اسالم کے مطابق تو یہ ہے کہ کوئ بھی شخص اس وقت‬


‫تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کو اس کی اوالد‪ ,‬ماں باپ‪ ,‬مال‬
‫متاع جائیداد ‪ ,‬تجارت و کاروبار اور وطن سے بڑھ کر الّٰلہ ‪ ,‬اس کا‬
‫‪.‬رسولﷺ اور جہاد فی سبیل الّٰلہ اور قتال فی سبیل الّٰلہ‪  ‬عزیز نہ ہوں‬

‫ساتھ ہی یہ کہ جو لوگ مال متاع کاروبار رشتے داریاں تجارتیں ان سب‬


‫کو الّٰلہ‪ ,‬رسول الّٰلہﷺ اور جہاد سے بڑھ کر عزیز ہوں تو اس قوم کی‬
‫معاشی حالت کبھی بہتر نہیں ہو سکتی اور ساتھ ہی اس قوم کو انتظار‬
‫‪......‬کرنا چاہیئے کہ الّٰلہ اس پر عزاب نازل کرے‬

‫اس پر ُم رِش د نے خوب کہا کہ‬


‫‪....‬اس دور کے خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے‬

‫یعنی جہڑا اپنڑے دین اتے وطن نو فوقیت دیوے اوہ وطن نو اپنڑا رب‬
‫‪.‬مندا جس نو عالمہ اقبال صاحب اونڑا شرک قرار دے دتیا‬

‫‪ ‬اک اور جگہ ُم رِش د صاحب اونڑا فرماندے ہن کہ‬

‫بازو تو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے‬

‫اسالم ترا دیس ہے اور تو مصطفوی ہے‬

‫‪....‬یعنی مسلمانڑاں دا سب کچھ اسالم اے‬

‫‪ :‬جواب نمبر ‪4‬‬

‫اس سے بڑی مضحکہ خیز بات کوئ نہیں ہو سکتی کہ لّب یک والے اگر سچے‬
‫تھے تو پھر دھرنے سے اٹھے کیوں ؟؟‬

‫ہم وہاں حکومتیں گرانے نہیں گئے تھے‪ .‬ہر دھرنے کا مقصد اپنے جائز‬
‫مطالبات منوانا ہوتا ہے‪ .‬اور تاریخ اٹھا کر دیکھ لو لّب یک والوں سے زیادہ‬
‫‪.‬کامیاب دھرنے کسی نے نہیں دیئے‬

‫اس دھرنے کا بھی اختتام ‪ 20‬اپریل ‪  2021‬کو ہوا کہ حکومت نے ٹی ایل‬


‫پی کے ساتھ معاہدہ کیا کہ ہم آج قرارداد اسمبلی میں پیش کریں گے ‪ .‬آپ‬
‫پورے ملک سے دھرنے ختم کریں‪ .‬اور دھرنے ختم ہونے کے بعد تمام‬
‫‪ ‬اسیران کو رہا کیا جائے گا‬

‫‪ .‬فورتھ شیڈول ختم کیا جائے گا‬

‫اس معاہدے میں حکومت کی طرف سے وزیِر داخلہ شیخ رشید‪ ,‬وزیر‬
‫برائے مزہبی امور صاحبزادہ پیر نورالحق صاحب اور گورنر پنجاب‬
‫چوہدری سرور شامل ہیں‪ .‬ایک چوچا اور بھی شامل ہے لیکن اس کا نام‬
‫‪.‬مجھے معلوم نہیں‬

‫جیسے ہی حکومت نے معاہدے کے مطابق ِب ل پیش کیا اسی وقت معاہدے‬


‫‪.‬کے مطابق دھرنا ختم کر دیا گیا‬

‫جب دھرنا ختم ہوا تو تین دن بعد حکومت اس معاہدے کی باقی شقوں‬
‫سے بھی مکر گئ‪ .‬اور اسیران کو رہا کرنے اور فورتھ شیڈول اور ایف آئ‬
‫‪.‬آرز ختم کرنے سے انکار کر دیا‬

‫اب ہمارا اور حکومت کا جب معاہدہ ہوا تو اس کا مطلب ہمارا دھرنا‬


‫‪.‬کامیاب ہو چکا‬
‫لیکن حکومت نے اس سے بھی دستبردار ہو کر ایک ریکارڈ قائم کیا کہ‬
‫‪.......‬حکومت نے لّب یک والوں سے ‪ 4‬معاہدے توڑے‬

‫‪.‬معلومات رکھا کریں‬

‫‪ :‬جواب نمبر ‪5‬‬

‫لبیک والے ریاستی اداروں‪  ‬کے خالف ہیں اس سے بڑا جھوٹ کوئ نہیں ہو‬
‫‪.‬سکتا‬

‫لبیک کہ کسی آفیشیل کا یا عہدیداران میں سے کسی ایک کا ملک کے‬


‫خالف‪ ,‬ملکی سالمیت کے خالف‪ ,‬پاک فوج کے خالف یا کسی بھی ادارے‬
‫‪.‬کے خالف بیان بتال دیں‬

‫ہم نے کسی ادارے سے پنگا نہیں لیا بلکہ حکومت سے التجا کی کہ ہمارے‬
‫‪.‬ساتھ کیا گیا معاہدہ پورا کرو‬

‫ہمارے کسی آفیشیل کا بیان کہ اس نے کہا ہو کہ فوج اور عدلیہ سّت وں پی‬
‫‪.‬کر سو رہے ہیں‬

‫ہمارے کسی آفیشیل نے کہا ہو کہ جالؤ‪  ‬گھیراؤ‪  ‬مارو‪  ‬ماردو‪  ‬ملک میں‬
‫‪.‬آگ لگا دونگا‬
‫‪........‬اس سے بڑی ملک و فوج کے ساتھ کیا غداری ہو سکتی ہے‬

‫‪.‬لبیک والوں نے تو کسی پی ٹی وی کے ادارے پر حملہ نہیں کیا‬

‫‪.‬لبیک والوں نے تو کسی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کیا‬

‫‪.‬لبیک والوں نے تو کوئ ِب ل جال کر سول نافرمانی کی تحریک نہیں چالئ‬

‫‪ :‬سوال نمبر ‪6‬‬

‫یہ سوال اپنے ہی آپ میں ایک دلچسپ سوال ہے جس پر دو باتیں کرونگا‬


‫کہ شرم آلی شرم تو گھر وڑی ہائ تے بے شرمی آکھیا ہائ وت کھلوتی‬
‫‪.‬ہووے ہا ویکھنڑ‬

‫‪ ‬اور دوسری بات یہ کہ‬

‫پر کاٹ کر پرندے کو اڑا رہا ہے یہ‬

‫‪.‬عجب انسان ہے کس سے دھوکہ کھا رہا ہے یہ‬


‫‪.‬لّب یک کے تمام صوبائ اور مرکزی قائدین جیل میں‬

‫ضمنی قائدین جو کہ عدالت سے رہا ہوئے ان کا نام فورتھ شیڈول میں اور‬
‫پھر بھی کہتے ہیں کہ خاموشی کیوں ہے‬

‫‪.....‬‬

‫دوسری بات میڈیا پر ہمارا بلیک آؤٹ ہے پیمرا کی طرف سے میڈیا ہماری‬
‫‪.‬کوئ ویڈیو پیش نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو حکومت ان کو بھیجے‬

‫‪ ‬لٰہ زا آپ کو نہیں معلوم کہ‬

‫لبیک والوں نے مسئلہ فلسطین پر ایک کامیاب ریلی نکالی تھی جس " ‪1‬‬
‫کی تصاویر میڈیا پر فیک لگائی گئیں کہ یہ عمران خان واال احتجاج ہے‬
‫‪.‬جو خان نے مسئلہ فلسطین پر کرنے کو کہا تھا‬

‫‪.‬میڈیا پر جھوٹی تصاویر پیش کی گئیں وہ ہماری ریلی کی تھیں‬

‫اس کے بعد لّب یک والے ایک کامیاب دھرنا دے چکے کہ جب رمضان ‪2:‬‬
‫شریف کے بعد قادیانیوں نے مسجد کی طرز پر اپنی عبادت گاہ بنائ ہوئ‬
‫تھی لیکن پولیس والوں نے ایف آئ آر کاٹنے اور کارروائ کرنے سے انکار کر‬
‫‪.‬دیا‬

‫تو لّب یک والوں نے ‪ 4‬دن دھرنا دے کر معاہدہ کر کہ ان پر ایف آئ آر کٹائی‬


‫اور‪  ‬ان کی عبادت گاہ سے کلماِت اسالمیہ اور مینار جو کہ اسالم کی‬
‫‪....‬نشانی ہیں‪  ‬بازیاب کرائے‬
‫‪ : ‬نمبر ‪3‬‬

‫اگست پر بھی تحریک ایک ملین مارچ کرنے میں کامیاب رہی لیکن ‪14‬‬
‫‪.....‬میڈیا پر پابندی ہونے کی وجہ سے میڈیا نے نہ بتایا‬

‫‪ ‬ساتھ ہی ہمارے ٹوئیٹر اکاؤنٹس آئے دن بالک کیئے جاتے ہیں کیونکہ ہم‬

‫‪.‬سعد_رضوی_کو _رہا_کرو‪#‬‬

‫ہیش ٹیگ کے ساتھ ‪ 26‬الکھ ٹوئیٹس کے ساتھ پاکستانی ٹوئیٹر پر‬


‫‪....‬احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ایک ریکارڈ قائم کر‪  ‬چکے ہیں‬

‫فیس ُبک پر صرف سعد رضوی کی ِپ ک لگا کر نیچے ان کا نام لکھ کر‬
‫‪ ‬پوسٹ کرو تو فیس ُبک پیج تک بالک ہو جاتا ہے‬

‫‪.‬اکاؤنٹ مہینے کےلیئے سسپنڈ ہو جاتا ہے‬

‫اس پر شاہ محمود قریشی کی بیروِن ملک ایک پریس کانفرنس میں بڑی‬
‫‪.‬بےعزتی ہوئ ہے‬
‫‪ ‬لٰہ زا کرنے کی بات ہم خاموش نہیں ہیں‬

‫‪.‬آپ سننے سے قاصر ہیں‬

‫‪ :‬جواب نمبر ‪7‬‬

‫یہ سوال کرنے والے کی سوچ پر حیرت ہے کیونکہ صرف ایک بیان دے دینا‬
‫عملی کام نہیں کہالتا‪ .‬مثال کے طور پر خادم حسین رضوی اگر صرف‬
‫‪.‬تقاریر پر اکتفاء کرتا تو یہ سب کچھ عملی نہ ہوتا‬

‫بلکہ اس نے عملی قدم اٹھایا کہ حکومت سے مطالبات منوا کر ایک معاہدہ‬


‫‪.‬کرایا‬

‫‪.‬اس کو عملی قدم کہا جاتا ہے‬

‫آخر پر اتنا ہی کہونگا کہ‬

‫حضورﷺ کی عزت کی حفاظت کےلیئے عملی میدان میں اتر کر جہاد کرو‬
‫نہیں کر سکتے تو لکھو‬

‫لکھ نہیں سکتے تو بولو‬

‫بول نہیں سکتے تو جو میدان میں ہیں‪ ,‬جو لکھ رہے ہیں اور جو بول رہے‬
‫‪.....‬ہیں ان کا ساتھ دو‬

‫‪  ‬‬

You might also like