You are on page 1of 1

‫بسم اللہ الرحمن الرحیم‬

‫تعارف‬‫ُ‬ ‫فصل اول‪ :‬موبائل فون کا‬


‫بھی کہا جاتا ہے اور یہ جدید ٹیکنالوجی کی )‪ (cell phone‬یا محمول کو سیل فون )‪ (mobile phone‬موبائل فون‬
‫ہوتی ہے جس کے ذریعے ٹیلی فون )‪ ([electronic device‬مدد سے تیار کی جانے والی ایک ایسی برقی اختراع‬
‫کا استعمال آزادانہ اور دوران حرکت و سفر کسی بھی جگہ بال کسی قابل دید رابطے (یعنی تار وغیرہ کے )‪(telephone‬‬
‫بغیر) کیا جاسکتا ہے۔ آج کل جو جدید موبائل فون تیار کیے جا رہے ہیں ان میں نا صرف یہ کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ‬
‫سے روابط ( برقی خط اور پاکٹ سوئچنگ وغیرہ کی سہولیات میسر ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان میں تصاویر بھیجنے اور‬
‫موصول کرنے کے لیے کثیرالوسیط پیغامی خدمت‪ ،‬کیمرا اور ویڈیو بنانے کی خصوصیات بھی موجود ہوتی ہیں۔‬
‫دنیا کا پہال موبائل فون موٹروال کا ڈینا ٹیک ‪ 8000‬ایکس تھا جسے ‪ 1983‬میں اس کمپنی کے ایک سنیئر عہدیدار مارٹن کوپر‬
‫نے تیار کیا۔ اس فون میں صرف ‪ 30‬نمبروں کو اسٹور کیا جاسکتا تھا جبکہ اس کا وزن ‪ 1.1‬کلو گرام اور ‪ 30‬منٹ تک‬
‫بات کی جاسکتی ہے۔ اور ہاں اس کی قیمت ‪ 4000‬ڈالرز تھی۔‬
‫)‪(https://rb.gy/uyipqc‬‬
‫ابتدا میں دستی فون کو بنانے کا مقصد ڈاکٹرز اور ہسپتال کے عملے کے باہم رابطوں کو بہتر بنانا تھا۔ انھیں امید تھی کہ اس‬
‫ایجاد سے لوگوں میں تحافظ اور آزادی کا احساس پیدا ہو گا لیکن چار دہائی قبل انھیں اس کے سماجی اثرات کا مکمل طور‬
‫پر اداراک نہیں۔‬
‫)‪(https://rb.gy/nkscvh‬‬
‫ہندوستان میں ٹیلی فون کا باضابطہ محکمہ ‪ 15‬فروری ‪ 1888‬کو قائم کیا گیا تھا ۔ ہندوستان نے جہاں دیگر شعبے میں بے‬
‫پناہ ترقی کی ہے وہیں انہوں نے ٹیلی مواصالت کے میدان میں انمٹ چھاپ چھوڑے ہیں۔ ہندوستان کے ٹیلی کام سیکٹر نے‬
‫اپنے زبردست فروغ کا سلسلہ جاری رکھا۔‬
‫)‪(https://rb.gy/hdttjh‬‬
‫محض موبائل فون سے روابط کا کوئی طریقہ مستعمل نہیں ہے‪ ،‬اس کے لیے ایک مائکرو چیز جسے ِسم کہا جاتا ہے۔ ذیل میں‬
‫تھوڑا سا اس کا تعارف بھی پیش ہے۔‬
‫تعارف‬
‫ُ‬ ‫ِسم کا‬
‫۔ سم کا مطلب سبسکرائبر آئیڈینٹی ماڈیول ہے۔ یہ کسی بھی موبائل‪ Subscriber Identity Module‬سم کارڈ کیا ہے؟‬
‫فون کا سب سے اہم حصہ ہے۔ کچھ ممالک میں اسے آئی سی سی (انٹیگریٹڈ سرکٹ کارڈ) اور یو آئی سی سی (یونیورسل‬
‫انٹیگریٹڈ سرکٹ کارڈ) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سادہ الفاظ میں‪ ،‬ایک سم کارڈ بنیادی طور پر ایک مائیکرو کنٹرولر پر‬
‫مبنی ایکسیس ماڈیول یا ایک چھوٹی پورٹیبل میموری چپ ہے جو موبائل فون صارف کے بارے میں معلومات کو ذخیرہ کرتی‬
‫ہے‪ ،‬اس کے اصل ملک کی شناخت کے لیے ‪ 16‬ہندسوں یا ‪ 17‬ہندسوں کا کوڈ‪ ،‬نیٹ ورک کیریئر کی معلومات اور ایک منفرد‬
‫موبائل فون نمبر۔ ‪ ID /‬صارف‬
‫۔ ان تین ‪ Standard, Micro, and Nano‬سم کارڈز ‪ 3‬بنیادی سائزوں میں دستیاب ہیں‪ :‬معیاری‪ ،‬مائیکرو اور نینو۔‬
‫سائزوں میں سے‪ ،‬معیاری سائز اصل ہے۔ مائیکرو اور نینو سم کارڈز کو مرکزی سرکٹ کے ارد گرد اضافی پالسٹک کو تراش کر‬
‫‪ GSM Global‬۔ جی ایس ایم سم‪ CDMA‬اور ‪: GSM‬چھوٹا بنایا گیا تھا۔ سم کارڈز بنیادی طور پر ‪ 2‬قسم کے ہوتے ہیں‬
‫گلوبل سسٹم فار موبائلز۔ اسے ہٹا کر کسی بھی موبائل سیل فون میں ڈاال جا سکتا ہے۔ جبکہ ‪System for Mobiles‬‬
‫اسے اصل فون سے نہیں ہٹایا جا سکتا۔ ‪ Code Division Multiple Access‬۔‪ CDMA‬سی ڈی ایم اے سم‬

‫فصل دوم‪ :‬موبائل فون کی تاریخ‬

You might also like