You are on page 1of 5

‫اردو‬

‫پاکستان کی قومی زبان اور کچھ بھارتی ریاستوں کی سرکاری اور بولی جانی والی زبان‬

‫ُا رُد و یا لشکری زبان[‪ ]8‬برصغیر کی معیاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اور رابطہ عامہ کی زبان ہے‪،‬‬
‫جبکہ بھارت کی چھ ریاستوں کی دفتری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ آئین ہند کے مطابق اسے ‪ 22‬دفتری شناخت زبانوں میں‬
‫شامل کیا جاچکا ہے۔ ‪2001‬ء کی مردم شماری کے مطابق اردو کو بطور مادری زبان بھارت میں ‪ %5.01‬فیصد لوگ بولتے‬
‫ہیں اور اس لحاظ سے یہ بھارت کی چھٹی بڑی زبان ہے جبکہ پاکستان میں اسے بطور مادری زبان ‪ %7.59‬فیصد لوگ‬
‫استعمال کرتے ہیں‪ ،‬یہ پاکستان کی پانچویں بڑی زبان ہے۔ اردو تاریخی طور پر ہندوستان کی مسلم آبادی سے جڑی ہے۔‬
‫بعض ذخیرہ الفاظ کے عالوہ یہ زبان معیاری ہندی سے قابل فہم ہے جو اس خطے کی ہندوؤں سے منسوب ہے۔ زباِن اردو‬
‫کو پہچان و ترقی اس وقت ملی جب برطانوی دور میں انگریز حکمرانوں نے اسے فارسی کی بجائے انگریزی کے ساتھ‬
‫شمالی ہندوستان کے عالقوں اور جموں و کشمیر میں اسے سنہ ‪1846‬ء اور پنجاب میں سنہ ‪1849‬ء میں بطور دفتری‬
‫زبان نافذ کیا۔ اس کے عالوہ خلیجی‪ ،‬یورپی‪ ،‬ایشیائی اور امریکی عالقوں میں اردو بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد آباد‬
‫ہے جو بنیادی طور پر جنوبی ایشیاء سے کوچ کرنے والے اہِل اردو ہیں۔ ‪1999‬ء کے اعداد وشمار کے مطابق اردو زبان کے‬
‫مجموعی متکلمین کی تعداد دس کروڑ ساٹھ الکھ کے لگ بھگ تھی۔ اس لحاظ سے یہ دنیا کی نویں بڑی زبان ہے۔‬
‫اردوئے معلٰی‬

‫"اردو" نستعلیق میں لکھا گیا‬

‫معاونت‪:‬بین االقوامی اصواتی ابجدیہ برائے اردو و‬ ‫تلفظ‬


‫ہندی‪ ( ]ʊrd̪uˈ[ :‬سنیے)‬

‫بھارت[‪]1‬‬ ‫پاکستان اور‬ ‫مستعمل‬

‫‪ 6‬کروڑ ‪ 5‬الکھ (‪ %80‬بھارت میں[‪ne2007)2007( )]2‬‬ ‫مقامی متتکلمین‬


‫دوسری زبان‪ 9 :‬کروڑ ‪ 4‬الکھ پاکستان میں (‪)1999‬۔[‪]2‬‬

‫ہند۔یورپی‬ ‫خاندان_زبان‬
‫ہند ایرانی‬
‫ہند۔آریائی‬
‫مرکزی ہند‪-‬آریائی‬
‫مغربی ہندی‬
‫کھڑی بولی[‪]3‬‬
‫اردو‪-‬ہندی[‪]3‬‬
‫اردو (لشکری)‬

‫فارسی‪-‬عربی رسم الخط (اردو حروف تہجی)‬ ‫نظام کتابت‬

‫بھارتی اردو بریل (بھارتی)‬

‫پاکستانی اردو بریل‬

‫رومن اردو‬

‫(‪]4[)ISS‬‬ ‫بھارتی اشارتی نظام‬ ‫اشارتی نظام‬


‫اردو[‪]5‬‬ ‫اشارتی‬

‫باضابطہ حیثیت‬

‫پاکستان‬ ‫سرکاری زبان‬

‫بھارت؛ ریاستیں اور یونین عالقہ‪:‬‬


‫بہار‬

‫دہلی (قومی دارالحکومت عالقہ)‬

‫جموں و کشمیر‬

‫اتر پردیش‬

‫جھارکھنڈ‬

‫مغربی بنگال (عالقے جہاں اردو بولنے والے دس فیصد‬


‫سے زیادہ ہیں)‬
‫تلنگانہ‬

‫ادارہ فروغ قومی زبان‬ ‫نظمیت از‬

‫زبان[‪]6‬‬ ‫قومی کونسل برائے فروغ اردو‬

‫رموِز زبان‬

‫‪ur (http://www.loc.gov/standards/iso639‬‬ ‫آیزو ‪1-639‬‬


‫‪-2/php/langcodes_name.php?iso_639_1=u‬‬
‫‪)r‬‬

‫‪urd (http://www.loc.gov/standards/iso63‬‬ ‫آیزو ‪2-639‬‬


‫‪9-2/php/langcodes_name.php?code_ID=47‬‬
‫‪)5‬‬

‫‪urd‬‬ ‫آیزو ‪3-639‬‬

‫‪urdu1245 (http://glottolog.org/resourc‬‬ ‫گلوٹوالگ‬


‫[‪]7‬‬ ‫‪)e/languoid/id/urdu1245‬‬

‫‪( AAF-q-59‬مع ہندی‪،‬‬ ‫لسانی اثرات‬


‫بشمول ‪ 58‬تنوع‪) AAF-qaa to 59-AAF-qil -59 :‬‬

‫وہ خطے جہاں اردو کو سرکاری یا مقامی زبان کا درجہ حاصل ہے‬
‫(دیگر)عالقے جہاں صرف ایک عالقائی زبان سرکاری ہے‬

‫ویکیپیڈیا‪ ،‬آزاد دائرۃ المعارف اردو میں‬

‫ُا ردو کا بعض اوقات ہندی کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے۔ ُا ردو اور ہندی میں ُبنیادی فرق یہ ہے کہ ُا ردو نستعلیق رسم الخط‬
‫میں لکھی جاتی ہے اور عربی و فارسی الفاظ استعمال کرتی ہے۔ جبکہ ہندی زبان دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی‬
‫ہے اور سنسکرت الفاظ زیادہ استعمال کرتی ہے۔ کچھ ماہریِن لسانیات ُا ردو اور ہندی کو ایک ہی زبان کی دو معیاری‬
‫صورتیں گردانتے ہیں۔ تاہم‪ ،‬دیگر ماہرین ِا ن دونوں کو معاش اللسانی تفّر قات کی بنیاد پر الگ الگ سمجھتے ہیں۔ بلکہ‬
‫حقیقت یہ ہے کہ ہندی‪ُ ،‬ا ردو سے نکلی ہے۔ اسی طرح اگر اردو اور ہندی زبان کو ایک سمجھا جائے تو یہ دنیا کی چوتھی‬
‫بڑی زبان ہے۔‬
‫اردو زبان باوجود دنیا کی نئی زبانوں میں سے ہونے اپنے پاس معیاری اور وسیع ذخیرہ ادب رکھتی ہے۔ خاص کر جنوبی‬
‫ایشیائی زبانوں میں اردو اپنی شاعری کے حوالے سے جانی جاتی ہے۔‬

‫تاریخ‬

‫بولنے والے اور ُج غرافیائی توزیع‬

‫سرکاری حیثیت‬

‫فقرہ کی ساخت‬

‫بولیاں‬

‫اردو میں مستعار الفاظ‬

‫ادب‬

‫مزید دیکھیے‬

‫بیرونی روابط‬

‫حوالہ جات‬
https://ur.wikipedia.org/w/index.php?« ‫اخذ کردہ از‬
»title=‫&اردو‬oldid=5023355

JarBot ‫ مہینے قبل بدست‬2 ‫آخری ترمیم‬

You might also like