You are on page 1of 7

‫گیان چند جین‬

‫پروفیسر گیان چند جین اردو کے پروفیسرہونے کے‬


‫ساتھ ساتھ نقاد‪ ،‬محقق‪ ،‬ادیب اور شاعر کے طور پر‬
‫شہرت رکھتے تھے۔‬
‫پروفیسر گیان چند‬

‫معلومات شخصیت‬

‫‪ 19‬ستمبر ‪1923‬‬ ‫پیدائش‬


‫سیوہارا‪ ،‬بجنور‪ ،‬بھارت‬

‫اگست ‪( 2007 ،19‬عمر ‪83 ‬‬ ‫وفات‬


‫سال)‬
‫پورٹ ولے‪ ،‬کیلی فورنیا‪،‬‬
‫ریاستہائے متحدہ امریکہ‬

‫بھارتی‬ ‫قومیت‬

‫عملی زندگی‬

‫مدرس (اردو کے پروفیسر)‬ ‫پیشہ‬

‫اردو‪ ‬‬ ‫پیشہ ورانہ زبان‬

‫نقاد‪ ،‬محقق‪ ،‬ادیب‪ ،‬شاعر‬ ‫وجہ شہرت‬

‫ایک بھاشا‪ ،‬دو لکھاوٹ‬ ‫کارہائے نمایاں‬

‫اعزازات‬
]1[)Zikr-O-Fikr) (1982:‫ (برائے‬ ‫ساہتیہ اکادمی ایوارڈ‬
  ‫پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم‬ 

https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%DA%A( ‫درستی‬
F%DB%8C%D8%A7%D9%86_%DA%86%D9%86%D8%AF
- )_%D8%AC%DB%8C%D9%86&action=edit&section=0
https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%DA%A( ‫ترمیم‬
F%DB%8C%D8%A7%D9%86_%DA%86%D9%86%D8%AF
)_%D8%AC%DB%8C%D9%86&veaction=edit
 

‫پیدائش‬
19 ‫] میں‬2[‫ بھارت‬،‫ بجنور ضلع‬،‫گیان چند سیوہارا‬
]3[‫تھے۔‬ ‫ء کو پیدا ہوئے‬1923 ‫ستمبر‬

‫مالزمت‬
‫پروفیسر گیان چند حسب ذیل تعلیمی اداروں میں‬
‫پڑھا چکے ہیں‪:‬‬

‫کالج[‪]2‬‬ ‫بطور صدر شعبہ‪ ،‬حمیدیہ‬


‫شعبہ ُا ردو‪ ،‬یونیورسٹی آف لکھنؤ‪ ،‬لکھنؤ‬
‫شعبہ ُا ردو ‪،‬جموں یونیورسٹی‪ ،‬جموں‬
‫شعبہ ُا ردو‪ ،‬برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال‪،‬‬
‫بھوپال[‪]3‬‬

‫شعبہ ُا ردو‪ ،‬حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی‪ ،‬حیدرآباد‪،‬‬


‫دکن‬

‫اس کے عالوہ گیان چند جموں‪ ،‬الہ آباد میں بھی درس‬
‫دے چکے ہیں۔ وہ لکھنؤ منتقل ہوئے اور بعد میں‬
‫گئے۔[‪]2‬‬ ‫ریاستہائے متحدہ امریکا چلے‬

‫ادبی ذوق‬
‫گیارہ سال کی عمر میں گیان چند نے پہلی بار غزل‬
‫لکھی تھی۔‬
‫وہ ایک ماہرغالبیات کے طور پر شہرت رکھتے‬
‫ہیں۔[‪]2‬‬

‫تنازع‬
‫گیان چند جین نے ایک کتاب اپنے انتقال سے کچھ‬
‫وقت پہلے لکھی تھی جس کا عنوان تھا ایک بھاشا دو‬
‫لکھاوٹ‪ ،‬دو ادب۔ اس میں غیر مسلم اردو مصنفین‬
‫کی طرف تنگ نظری کی بات کہی گئی تھی جس پر‬
‫کئی گوشوں سے ہنگامہ ہوا تھا۔ شمس الرح ٰم ن‬
‫فاروقی اور مرزا خلیل احمد بیگ نے ان الزامات کی‬
‫تردیدی تحریریں پیش کی تھیں۔ تاہم کئی دانشوروں‬
‫کی رائے تھی کہ جین خود بیمار تھے اور ممکن ہے کہ‬
‫کچھ مفاد پرست عناصر اس موقع پر غیر ضروری‬
‫تصادم پیدا کرنا چاہتے تھے۔ کتاب میں کئی فاش‬
‫غلطیاں تھیں جو ان جیسے ماہر شخص سے سرزد‬
‫نہیں ہو سکتی تھیں جو اردو کے کئی انعامات حاصل‬
]2[‫تھا۔‬ ‫کر چکا‬

‫انتقال‬
]2[‫گیا۔‬ ‫ء میں گیان چند جین کا انتقال ہو‬2007

‫حوالہ جات‬
http://sahitya- .1
akademi.gov.in/awards/akademi%20samm
an_suchi.jsp#URDU
The World of Urdu Poetry, ‫ ^ ا ب پ ت ٹ ث‬.2
Literature & News | Ghazals, Nazms in Urdu,
Hindi (Devanagari) and Roman scripts
apart from news about Urdu literary world,
Urdu Shaa'eri ka Haseen I... (https://urduind
)/ia.wordpress.com/page/9
Bio-bibliography.com - Authors (http:// ‫ ^ ا ب‬.3
www.bio-bibliography.com/authors/view/
)4265

https://ur.wikipedia.org/w/index.php?« ‫اخذ کردہ از‬


»title=‫&گیان_چند_جین‬oldid=4157196

‫ بجے‬18:21 ‫ء کو‬2020 ‫ مئی‬7 ‫اس صفحہ میں آخری بار مورخہ‬


• ‫ترمیم کی گئی۔‬
‫ جب تک اس کی‬،‫ کے تحت میسر ہے‬CC BY-SA 3.0 ‫تمام مواد‬
‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬

You might also like