You are on page 1of 80

‫دو روزہ تربیتی ورکشاپ‬

‫برائے‬
‫آفات کا انتظام و انصرام اور‬
‫موئثر ایڈوکیسی‬
‫(‪DMC‬ممبران اور سول سوسائٹی‬
‫آرگنائزیشن کے لئے)‬
‫•مقامی سطح پر آفات کے انتظام و انصرام کے بارے‬
‫میں جان سکیں‬
‫•ترقی کے وسیع تصور میں اپنے عالقے کے‬
‫ترقیاتی پہلوں کو بیان کر سکیں‬
‫•آفات کے خطرات کا تجزیہ کرتے ہوئے اپنے‬
‫عالقے کو آفات کے خطرات سے بچا سکیں‬
‫•قومی پالن برائے آفات پر عمل درآمد کے لئے‬
‫سرکاری اداروں کو قائل کر سکیں‬
‫•مقامی ترقیاتی اداروں سےرابطہ کاری کر سکیں‬
‫•ایڈوکیسی مہم ڈیزائن کر سکیں اور مسائل حل کر‬
‫پہال دن‬
‫•تربیت کاـ ٓاغاز (تعارف‪ ،‬مقاصد‪،‬‬
‫دوسرا دن‬
‫ایجنڈا‪ ،‬توقعات‪ ،‬خدشات)‬
‫•دہرائی‬
‫•آفات ‪ ،‬خطرات‪ ،‬خدشات‬
‫•ایڈکیسی کیا ہے؟‬
‫•آفات سے بچاؤ کی تیاری اور تخمینہ‬
‫•کمیونٹی کی ترقی کے زینے میں لوگوں‬
‫سازی‬
‫کی شمولیت‬
‫•مقامی کمیٹی برائے آفات‬
‫•موثر ایڈکیسی کے عناصر‬
‫•آفات کے انتظام و انصرام میں سرکاری‬
‫•ایڈوکیسی مہم‬
‫اداروں کاـ کردار اور ذمہ داریاں‬
‫•ایکشن پالن‬
‫•آفات کے خطرات سے بچاؤ کے لئے‬
‫موبالئزیشن‪ ،‬البنگ اور ایڈکیسی‬
‫آفت کیا ہے‬
‫ایسا واقعہ جو معاشرتی نظام کو بری طرح متاثر کرے اور‬
‫انسانی‪ ،‬مادی اور قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچائے‬
‫جو کہ موجودہ وسائل اور اہلیتوں سے زیادہ ہو یا ایسا‬
‫واقعہ جو اچانک ہو اور شدید تباہی کا باعث بنے آفت‬
‫کہالتا ہے۔‬

‫ایسا واقعہ جس کے رونما ہونے سے بڑے پیمانے پر‬


‫انسانوں کو معاشی‪ ،‬معاشرتی‪ ،‬نفسیاتی‪ ،‬ماحولیاتی اور‬
‫ثقافتی نقصانات یا تباہی سے دوچار ہونا پڑے اور لوگوں‬
‫کے پاس موجود دستیاب وسائل اس کا مقابلہ کرنے کی‬
‫خطرہ )‪(Hazard‬‬
‫ایک ایسا ممکنہ واقعہ جو کسی خاص وقت اور خاص عالقے میں انسانی معـاشی یا‬
‫ماحولیاتی تباہی کا باعث بن سکتا ہے خطرہ کہالتا ہے‬
‫خدشہ)‪(Risk‬‬
‫کسی بھی قدرتی کا غیر قدرتی خطرے سےانسانی جانوں کے ضیاع‪ ،‬امالک‪ ،‬جائیداد‪ ،‬اور‬
‫ذرائع روزگار کو نقصان اور معاشی سرگرمیوں کے درہم برہم ہونے کے امکان کو خدشہ کہتے‬
‫ہیں۔‬
‫مزور دـفاـعی صـالحـیتیں)‪(Vulnerability‬‬
‫کـــ‬
‫اگر خطرے کا سامناـ کرنے والی آبادیوں کے پاس خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مناسب‬
‫انتظامات نہ ہوں ت وہ خطرات کے مقابلے میں کمزور دفاعی صالحیتیوں کی حامل ہوں‬
‫گی۔ ایک مخصوص آبادی معاشی‪ ،‬معاشرتی‪ ،‬ماحولیاتی و ارضاتی سمیت کئی حوالوں‬
‫سے کمزور دفاعی صالحیتووں کی حامل ہو سکتی ہے۔‬
‫سوشل موبال ٔیزیشن‬
‫سوشل موبالئزیشن لوگوں کا مشترکہ مقاصد‬
‫کے حصول کےلئےـ متحرک ہونا ہےـ‬
‫سوشل موبالئزیشن‬
‫سوشل موبالئزیشن ایک مسلسل عمل ہے جو لوگوں کو‬
‫اجتماعی مقاصد کے حصول کے لئے کام کرنے‪،‬‬
‫مقامی مادی اور انسانی وسائل مت ّحرک کرنےاور‬
‫درکار وسائل کو حاصل کرنے کے لئے تحریک‬
‫دیتاہے‬
‫سوشل موبالئزیشن کیوں؟‬
‫‪ ‬پراگرام کی سرگرمیوں کی طلب پیداکے لئے‬
‫‪ ‬خدمات تک رسائی بہتر کنے کیلئے‬
‫‪ ‬پروگراموں کا سکیل بڑھانے کےلئے‬
‫‪ ‬پروگراموں کو موثر بنانے اور ان کی کارکردگی بڑھانے کیلئے‬
‫‪ ‬اضافی وسائل کے ھصول کے لئے‬
‫‪ ‬آگاہی میں اضافہ کے لئے‬
‫‪ ‬لوگوں میں احساس ملکیّت پیدا کرنے کے لئے‬
‫‪ ‬منصوبوں کی پایئداری کے لئے‬
‫سوشل موبالئزیشن کے مراحل‬

‫‪‬تعلق کی استوار‪ F‬ی‬


‫‪‬حاالت کا جائزہ‬
‫‪‬مکالمہ(‪)Dialogue‬‬
‫‪‬تنظیم سازی‬
‫‪‬پارٹنر‪ F‬شپ کا قیام‬
‫‪‬الئحہ عمل کی تیار‪F‬ی‬
‫‪‬تنظیم کی استعداد سازی‬
‫‪‬نگرانی ااور‪ F‬جائزہ‬
‫کمیونٹی ایکشن‬

‫مشترکہ مسائل کی نشاندہی‬


‫اور ترجیحات کاتعین‬

‫تیاری‬ ‫لوگوں کو منظم کرنا‬ ‫ی منصوبہ سازی‬

‫دائرہ کار میں اضافہ کی تیاری‬ ‫اجتماعی ایکشن اجتماعی جائزہ‬


‫شمولیت یا شراکت کے درجے‬

‫اجتماعی ایکشن‬

‫کمیونٹی کی بااختیاری اور‬


‫موبالئزیشن کی سطح‬
‫ایک دوسرے سے سیکھنا‬
‫تعاون‬
‫مشاورت‬
‫تعمیل‬
‫ٹوکن شمولیت‬
‫شمولیت یا شراکت کے درجے‬
‫ایک دوسرے سے سیکھنا‬ ‫ٹوکن شمولیت‪:‬‬
‫• لوگوں کی ٹوکن شمولیت‪ ،‬نماندے منتخب کئے جاتے ہیں‬
‫مقامی لوگ ا ور باہر کے لوگ اپنے علم‬ ‫•‬
‫• لیکن ان کی رائے کا کو ئی وزن نہیں ہوتا‬
‫اور تجربات کا تبادلہ کرتے ہیں‬
‫دونوں فریقوں کے درمیان امفاہمت پیدا‬ ‫•‬ ‫تعمیل‬
‫ہوتی ہے‬ ‫• کمیونٹی کو کام کرنے کیلئے مختلف ترغیبات دی‬
‫جاتی ہیں ۔‬
‫بیرونی لوگوں کا کردار سہل کاری کا ہو تا‬ ‫•‬ ‫• تمام فیصلے باہر کے لوگ کرتے ہیں‬
‫ہے‬
‫دونوں فریق ایکشن پالن پر عملدر اآمد کے‬ ‫•‬
‫مشاورت‬
‫• مقامی لوگوں سے مشورہ لیا جاتا ہے‬
‫لئے مل جل کر کام کرتے ہ ہیں‬
‫• تجزئے اور فصلوں کا اختیار برونی لوگوں کے پاس‬

‫اجتماعی ایکشن‬ ‫ہوتا ہے‬

‫•‬
‫تعاون‬
‫مقامی لوگ بیرونی لوگوں کی غیر‬
‫• مقامی لوگ باہر کے لوگوں کے ساتھ کل کر ترجیحات‬
‫موجودگی میں اپنا ایجنڈا خود بناتے ہیں‬ ‫متعین کرتے ہیں‬
‫اور اس کے ھصول کے لئےمتحّرک ہو جا‬ ‫• ترقیاتی عمل کا نظم و نسق بیرونی لوگوں کی ذمہ داری‬
‫تے‬ ‫ہوتی ہے‬
‫تنظیم کا اجالس اور فیصلہ سازی‬
‫تنظیم کے تحت ہونے والے تمام فیصلے باقاعدہ اجالس میں کیے جائیں‬ ‫‪o‬‬
‫کسی بھی فیصلہ کے لئے کم ازکم ‪75‬فیصد ممبران کی حاضری ضروری ہے‬ ‫‪o‬‬
‫فیصلہ جات اتفاق رائے سے کیے جائیں گے۔‬ ‫‪o‬‬
‫اجالس کی صدارت تنظیم کا کاصدر کرے گا ۔غیرحاضری کی صورت میں منیجر یا کوئی بھی‬ ‫‪o‬‬
‫ممبر (ممبران کے فیصلہ کے مطابق) صدارت کرسکتا ہے ۔‬
‫تنظیم کا تمام ریکارڈ منیجر رکھے گا ۔غیر حاضری کی صورت میں صدر یا کوئی بھی‬ ‫‪o‬‬
‫ممبراجالس کی کاروائی لکھے گا ۔‬
‫اجالس کیلئے جگہ ‪،‬دن ‪،‬تاریخ اور وقت کاتعین تنظیم کے تمام ممبران کا اتفاق رائے سے کرنا‬ ‫‪o‬‬
‫ضروری ہے ۔‬
‫قواعد وضوابط میں کمی بیشی کیلئے اتفاق رائے سے فیصلہ الزمی ہوتاہے ۔‬ ‫‪o‬‬
‫قرارداد کی منظوری کے لئے اتفاق رائے سے فیصلہ کرناالزمی ہے ۔‬ ‫‪o‬‬
‫اجالس کے تمام فیصلے ‪،‬کاروائی رجسٹر میں درج ہوں گے اور عہدیداران اس پر دستخط کریں‬ ‫‪o‬‬
‫اجالس منعقد کرنے کے مقاصد‬
‫ترقیاتی سر‪F‬گرمیوں کی منصوبہ ساز‪F‬ی کر‪F‬نا‬ ‫‪o‬‬
‫اجتماعی حقوق کے حصول کے کئے کوشش‬ ‫‪o‬‬
‫اجتماعی وانفرادی ضروریات ومشکالت‪ F‬کی نشاندہی۔‬ ‫‪o‬‬
‫مسائل کے حل کے بارے میں مشتر‪F‬کہ سوچ اور کوشش۔‬ ‫‪o‬‬
‫انفردی قوت وصالحیتوں کا اجتماعی شکل اختیار کرنا۔‬ ‫‪o‬‬
‫اتحادواتفاق میں اضافہ۔‬ ‫‪o‬‬
‫ایک دوسرے سے معلومات حاصل کرنا (ایک دوسرے کے حاالت‪ F‬جاننا)‬ ‫‪o‬‬
‫ممبر‪F‬ان کی تعلیم وتربیت‪/ F‬سوچ میں وسعت پیدا کرنا۔‬ ‫‪o‬‬
‫اتفاق ر‪F‬ائے کا حصول۔‬ ‫‪o‬‬
‫جائزہ کا عمل بہترکرنا۔‬ ‫‪o‬‬
‫گرانٹی سے طے شد‪F‬ہ مالی معاونت کا حصول‬ ‫‪o‬‬
‫فعال کارکن‬
‫سہولت کار‬
COMMUNITY RESOURCE
PERSON
‫فعال کارکن کی تعریف‬
‫• فعال کارکن ایک ایسا شخص جو ترقی کے‬
‫فلسفے کو سمجھتا ہو‪ ،‬دوسروں کے ساتھ مل‬
‫کر کام کرنے کی صالحیت رکھتا ہو اور کام کی‬
‫ذمہ داری لیتا ہو‬
‫تبدیلی کے نظریات‬
‫اقتصادی حالت میں بہتری‬ ‫•‬
‫رویوں کا بدلنا‬ ‫•‬
‫سماجی تغیر و تبدل کا دوسرا نام‬ ‫•‬
‫ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہونا‬ ‫•‬
‫ماحول کا بدلنا‬ ‫•‬
‫حاالت کا بدلنا‬ ‫•‬
‫تبدیلی کی چنداقسام‬

‫• حادثاتی تبدیلی‬
‫• شعوری تبدیلی‬
‫• ارتقائی تبدیلی‬
‫فعال کارکن کے فرائض و کردار‬
‫‪‬عمل انگیز کا کردار یعنی ترقیاتی کاموں میں تیزی‬
‫الئے۔‬
‫‪‬سماجی ترقی کا فلسفہ لوگوں تک پہنچانا۔‬
‫‪‬جدید معلومات اور علم سے آگاہ ہو تاکہ کمیونٹی کو‬
‫اس کے اس مسائل کے حل میں اس کی معاونت کر‬
‫سکے۔‬
‫‪‬ضروریات کی نشاندہی‪ ،‬ترجیحات کا تعین اور درجہ‬
‫بندی کرنا جانتا ہو۔‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫‪‬وسائل و مسائل کا جائزہ لے سکتا ہو۔‬


‫‪‬فیصلوں میں لوگوں کی شرکت کو یقینی بناتا ہو۔‬
‫‪‬لوگوں کی ترقی کے عمل میں شامل ہونے کی‬
‫طرفراغب کرتا ہو۔‬
‫‪‬لوگوں کے مسائل حل کرنے یا کروانے کی‬
‫صالحیت رکھتا ہو۔‬
‫‪‬پروگرام اور دیگر معامالت کے سلسلے میں لوگوں‬
‫میں پیدا شدہ شکوک و شہبات کو دور کر سکتاہو۔‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫‪ o‬مسائل کے حل کا پختہ ارادہ رکھتا ہو۔‬


‫‪ o‬تنظیم سے حاصل ہونے والے فوائد کو ملحقہ‬
‫عالقوں تک پہنچا سکتا ہو۔‬
‫‪ o‬مقامی مسائل کے بارے میں جانتا ہو۔‬
‫‪ o‬دیہی ترقیاتی کاموں کیلئے متعلقہ سرکاری اور‬
‫غیر سرکاری‪/‬ترقیاتی اداروں سے رابطہ کرتا‬
‫ہو۔‬
‫فعال کارکن کا کردار‬
‫اپنےعالقے میں موجود ہنر کو بڑھانے اور ہنر مند‬ ‫•‬
‫افراد میں اضافے کیلئے موزوں افراد کومنتخب‬
‫کرنے میں مدد گار ہو۔‬
‫معذوروں‪،‬کمزوروں کو تمام ترقیاتی سرگرمیوں اور‬ ‫•‬
‫ان سے حاصل ہونے والے فوائد میں ترجیحی‬
‫بنیادوں پر شامل ہونے کو یقینی بنائے‬
‫تنظیم کی ممبر شپ بتدریج بڑھاتا ہو۔‬ ‫•‬
‫تنظیم کے مالی وسائل میں مسلسل اضافہ کروانے‬ ‫•‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫• حاالت کا تجزیہ کر سکتا ہو۔‬


‫• اپنےعالقے میں موجود ہنر کو بڑھانے اور ہنر مند‬
‫افراد میں اضافے کیلئے موزوں افراد کومنتخب کرنے‬
‫میں مدد گار ہو۔‬
‫• معذوروں‪،‬کمزوروں کو تمام ترقیاتی سرگرمیوں اور ان‬
‫سے حاصل ہونے والے فوائد میں ترجیحی بنیادوں پر‬
‫شامل ہونے کو یقینی بنائے‬
‫فعال کارکن کا کردار‬

‫مثالی کردار کا حامل ہو۔‬ ‫•‬


‫مزاحمت برداشت کر سکتا ہو۔‬ ‫•‬
‫منصوبہ جات پر عملدرآمد کو یقینی بنا سکتا ہو۔‬ ‫•‬
‫جان و مالی اور وقت کی قربانی دینے کیلئے تیار ہو۔‬ ‫•‬
‫اچھے اخالق کا مالک ہو۔‬ ‫•‬
‫فعال کارکن کا کردار‬
‫سرگرمیوں کیلئے ایک الئحہ عمل مرتب کر سکتا ہو۔‬ ‫•‬
‫غیر متنازعہ شخصیت کا مالک ہو۔‬ ‫•‬
‫انداز گفتگو شائستہ اور عام فہم ہو۔‬ ‫•‬
‫مستقل مزاج ہو‬ ‫•‬
‫ایڈوکیسی کیا ہے۔‬
‫ایڈوکیسی کی تعریف اس طرح سے کی جا سکتی ہے کہ قومی اور عالمی سطح پر‬
‫پالیسی سازی کے عمل کا حصہ بننے اور اثر انداز ہونے کے مواقع تالش کئے جائیں‬
‫اور عملی اقدامات اُٹھائے جائیں ۔‬

‫کےلئے ایڈوکیسی کی تعریف اس طرح سے کرتا‬


‫کوہن (‪ )Cohen‬سماجی انصاف ٖ‬
‫ہے۔‬
‫"نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش۔۔۔‬

‫اس میں سیاسی ‪ ،‬معاشی اور سماجی نظاموں اور اداروں کے اندر عوامی پالیسی‬
‫اور وسائل کی تقسیم کے فیصلے شامل ہیں جو کہ لوگوں کی زندگیوں پر براہراست‬
‫اثر کرتے ہیں۔ ایڈوکیسی زمینی صورتحال کو نظر میں رکھتے ہوئے منظم کوششوں‬
‫اور اقدامات پر مشتمل ہے۔ شہریوں کی جانب سے ایڈوکیسی کے آغاز کا مقصد‬
‫ایسے اہم معامالت کو اُجاگر کرنا ہے جن کو نظر انداز کر دیا گیا ہو یا اسکی اہمیت‬
‫کم کر دی گئی ہو۔ اور عوامی رویوں پر اثر انداز ہونا۔ اور عوامی سازوں کو حل کی‬
‫ایڈوکیسی کاکـام اس وقت شروع ہوتا ہے۔ جب چھان بین کا‬
‫کام مکمل ہو چکا ہو۔ اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے‬
‫نتائج کو منظر عام پر الیا جا چکا ہو۔ درحقیقت چھان بین کا‬
‫مقصد ہی ایڈوکیسی ہے۔ ایڈوکیسی کی انفرادی اور اجتماعی‬
‫کوششوں کے نتیجے میں حکومتوں اقدامات اُٹھاتی ہیں جو‬
‫سماجی ‪ ،‬ثقافتی اور قانونی تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں اس‬
‫سے اداروں اور لوگوں کے درمیان طاقت اور اختیارات کے‬
‫رشتوں میں تبدیلی کیراہ ہموار ہوتی ہے اور یہ ادارے خود‬
‫بھی اپنے اندر تبدیلی التے ہیں۔ جس سے الزمی طورپر لوگوں‬
‫کی زندگی میں بہتری آتی ہے۔ بہت سی پالیسوں میں سے‬
‫ایک پالیسی کا انتخاب مختلف کـرداروں کے درمیان مذاکرات‬
‫کا نتیجہ ہوتا ہے۔ ایڈوکیسی کےلئے سیاسی مہارتوں کی‬
‫ضرورت ہوتی ہے جیساکہ لوگوں کو متحرک کرنا اور منظم کرنا ‪،‬‬
‫کمیونٹی کی ترقی کے زینے میں لوگـوں کی شمولیت کے درجے‬

‫‪Substantial Participation‬‬

‫کمیونٹی کی ترقی میں لوگوں کی‬


‫شمولیت کے حقیقی درجات‬
‫‪Supporting‬‬

‫‪Level of Citizens’ Participation in Community Development‬‬


‫کمیونٹی کی ترقی کے زینے میں لوگوں کی‬
‫ایک دوسرے کی معاونت‬
‫مل کر کرنا‬
‫عمل کر نا‬
‫شمولیت کے درجے‬

‫‪Acting Together‬‬
‫مشرکہ فیصلے کرنا‬
‫‪Deciding Together‬‬
‫مشاورت کرنا‬
‫‪Consultation‬‬

‫باخبر رہنا‬
‫‪Information‬‬

‫شمولیت کے درجات‬
‫ذرا سوچئے کہ ہم‬
‫اپنی کمیونٹی کی‬
‫ترقی کے لیے کس‬
‫درجے پر کام کر‬
‫رہے ہیں؟‬
‫موئثر ایڈوکیسی کـے عناصر‬
‫ایڈوکیسی کےلئے منتخب معاملہ‬ ‫آپ کی ایڈوکیسی مہم‬
‫واضح مقاصد‬
‫آسانی سے سمجھ میں آنے والے‬
‫اتنے عام فہم ہونے چاہیں کہ لوگوں کی توجہ مبذول کراسکیں‬ ‫آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں‬
‫اور ایسے ہوں کہ مقررہ مدت (مثال چھ سے بارہ ماہ) میں‬
‫ٹھوس تنائج حاصل کر سکیں‬
‫پڑتال کرنے کی حکمت عملی‬ ‫آپ نتائج کی پڑتال کیسے کریں‬
‫مختصر المیعاد نتائج کا تعین کریں‬ ‫گے‬
‫واضح ہدف(افراد ‪ /‬ادارے)‬
‫بنیادی ہدف‬
‫(گروپ یا فرد جو آپ کو وہ دینے کا اختیار رکھتا ہے جو آپ‬ ‫موزوں لوگ کون ہوں گے جنہیں‬
‫حاصل کرنا چاہتے ہیں)‬ ‫ہدف بنایاہے؟‬
‫ثانوی ہدف‬
‫(جو مقتدر حکام کو براہراست متائثر کریں گے)‬
‫واضح پیغام‬
‫پیغام الزمی طور پر واضح ‪ ،‬سچا اور آپ کے ہدف کےلئے پر‬ ‫آپ کے ہدف فرد یا گروپ کو کیا‬
‫کشش ہونا چاہیے‬ ‫پیغام دینے کی ضرورت ہے؟‬
‫(صرف یہ نا ہو کہ پیغام آپ کےلئے واضح ہو بلکہ عام فہم اور‬
‫متعلقہ لوگوں کو سمجھ میں آ جائے)‬
‫پیغام دینے والے‬
‫ایسے افراد ہونے چاہیں جو ماہر کی حیثیت سے معروف ہوں‬
‫جو اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں بول سکیں‬
‫منتخب ہدف کو پیغام پہنچانے‬
‫دیگر افراد جو بطور خاص ایک ساکھ رکھتے ہوں یا آپ کے ساتح‬ ‫کے لئے مناسب فرد کون ہے؟‬
‫ان کا تعلق ہو‬
‫ایک ہی پیغام انتہائی مختلف اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اس کا‬
‫انحصار اس بات پر ہے کہ پیغام دے کون رہا ہے۔‬
‫کام کے مختلف طریقے‬
‫پیغام دینے کے مختلف طریقے (البنگ ‪ ،‬ذرایع ابالغ‪ ،‬احتجاجی‬ ‫پیغام دینے کے موزوں ترین‬
‫مظاہرے‪ ،‬اورراست اقدامات)‬ ‫طریقے کون سے ہیں جن کے‬
‫ذریعے بات سنائی جا سکے؟‬
‫مختلف دستیاب اقدامات کے بارے میں اچھی طرح غور کرنا‬
‫چاہیے اور موزوں ترین اقدامات کو اکھٹا کر لیں۔‬

You might also like