You are on page 1of 46

‫وی ۔ ایم رابولو‬

‫ہرکلوبس‬
‫یا سرخ سیارہ‬
‫ہرکلوبس یا سرخ س یارہ‬
‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬
Author: Joaquín Enrique Amórtegui Valbuena
(V.M Rabolu)

‫ح‬
"HERCÓLUBUS O PLANETA ROJO" : ‫ق یقی کولمبین یاییل‬
Publisher: A. Prats Editor

‫مفت ایڈبشن‬
‫فہرست مضا مین‬
‫‪۵‬‬ ‫‪...... ...... ...... ...... ......‬‬ ‫پیش لفظ‬

‫‪۶ ...... ...... ...... ......‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ س یارہ‬

‫‪۱۱ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫جوہری تجربے اور سم یدر‬

‫ایکسٹراٹٹرسٹرلز ‪۱۶ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫وینس پر زیدگی ‪۱۷ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫مریخ پر زیدگی ‪۲۵ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪۲۸ . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫یین السیا رتی خالی جہاز‬

‫‪۳۲ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫موت‬

‫فلک یاتی سفر ‪۳۷ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪۴۲ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫اخت یامی کلمات‬

‫‪۴۴ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫معزز فارین‬


‫ینش لفظ‬
‫ل‬
‫مین نے یہ کیاب بہت قریاتی کے ساتھ کھی ہے بستر پر لیٹے ہوے‪ ،‬ک ھترا اور ییٹھ تھی بہیں‬
‫سکیا۔ لیکن ابسای یت کو آنے والی ییاہی سے ختردار کرنے کی ضرورت محسوس کرنے ہوۓ میں‬
‫نے ایک اعلی کوشش کی ہے۔‬

‫میں یہ ی یغام ابسای یت کے یام کریا ہوں‪ ،‬ایک آخری زریعہ یجات ک یویکہ اس کے عالوہ اور کوتی‬
‫راستہ بہیں ہے۔‬

‫)وی ۔ ایم رابولو)‬


‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬
‫یام بہاد ساینسدابوں کی ینش یگوییں نے ابسای یت کو اییا گرو یدہ ییا دیا ہے‪ ،‬یہ لوگ ابسای یت‬
‫کو جھوٹ ییانے اور سچ کو جھیانے کے عالوہ اور کچھ بہیں کرنے۔ اب ہم ہرکلوبس یا الل‬
‫سیارے کے یارے میں یات کریں گے‪ ،‬جو کہ زمین کی طرف بترھ رہا ہے۔‬

‫کچھ شمارات کے مطابق ساینسدابوں نے ختہ کے اس کا وزن ت ھی مغلوم کر لیا ہے اور وہ‬
‫کہٹے ہیں کہ اس کا وزن ا یٹے ین ہے اور اسکا قطر اییا ہے‪ ،‬جنسے یچوں کا کوتی کھلویا ہو‪ ،‬لیکن‬
‫درحق یفت ابسا بہیں ہے۔ ہرکلوبس یا الل سیارہ مستری کے مقا یلے میں یایچ یا جھ گیا زیادہ بترا‬
‫ہے۔ یہ ایک بہت بتری قٹمت ہے جس کو روکیا یا موریا یاممکن ہے۔‬

‫ش‬
‫روۓ زمین پر بسٹے والے اسے کھلویا مچھٹے ہیں‪ ،‬لیکن درحق یفت یہ زمین کے خا تمے کی اییدہ‬
‫ہے‪ ،‬جو ہو خکی ہے۔ ہمارے یطام شمسی کی دوسری دییایں اس کے یارے میں بہلے سے‬
‫آ گاہ ہیں اور ہمیں اس ی یاہی سے یجانے کے لٹے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں یاہم کوی‬
‫ت ھی اس کو آنے سے روک بہیں یاۓ گا۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۷‬‬

‫اس قدر پراتی کو خٹم کرنے کے لٹے یہ وہ سزا ہے جس کے ہم حقدار ہیں۔ مترا کہیا ہے کہ‬
‫ہرکلوبس یا الل سیارہ ہماری دی یا ہی کی طرح یجل یق ہے اور یہ مجلوق ت ھی ہماری طرح پڑی‬
‫ہے۔ ہر سیارے اور ہر دییا کی اینی مجلوق۔ ساینسدابوں کو یہ بہیں شمچھیا خا ہٹے کہ وہ ہرکلوبس‬
‫ی‬
‫یا الل سیارے پر جملہ کر کے اسے یکڑوں میں قسٹم کر سکٹے ہیں۔ ان لوگوں کے یاس تھی‬
‫ہٹھیار ہیں جو ہمارے جملے کا جواب دے کر ہمیں فوری طور پر صفحہ ہسنی سے میا سکٹے ہیں‬
‫اور اگر ان پر جملہ کیا گیا بو وہ اییا دقاع کریں گے اور خاتمہ بہت خلد ہو خاۓ گا۔‬

‫زیدگی کے آنے اور خانے میں ہر ختز کو اینی اییدہ یا اجییام کی طرف خایا ہے۔ یلکل بہی کچھ‬
‫تھوڑی کم سدت کے ساتھ پراعضم ایالینس کے ساتھ تھی ہوا۔ یاہم ان واقغات کے دویارہ روتما‬
‫ہونے میں ہمارا سیارہ ا یٹے یاس سے گزرنے والے دوسرے سیاروں کو پرداست بہیں کر یا‬
‫ۓ گا اور یکڑے یکڑے ہو خاۓ گا۔ ساینسدان اس سے نے ختر ہیں ک یویکہ وہ ا ی ٹے آپ‬
‫ش‬ ‫ش‬
‫کو بہت طاق یور مچھٹے ہیں اور وہ مچھٹے ہیں کہ ا یٹے ہٹھیاروں سے اس دبو قامت سیارے کو‬
‫ییاہ کر دیں گے مگر وہ بہت پڑی علطی پر ہیں۔‬

‫ابہوں نے جو مشہور یای یل کا یاور (‪ )۱‬ی یایا ہے وہ بہت خلد ی یاہ ہونے واال ہے‪ ،‬وہ اسے بہلے‬
‫م‬
‫ہی کمل کر خکے ہیں اور اب بوری ابسای یت پر اس کے م یقی اپرات مریب ہو رہے ہیں۔‬

‫ساینسدان ا یٹے یطریات کے ذر یعے اس یات سے ایکار کر سکٹے ہیں جنسا کہ وہ اب تھی کر رہے‬
‫ہیں اور بہلے ت ھی کر خکے ہیں‪ ،‬ا ی ٹے غرور‪ ،‬یقس کی بسلی اور طاقت کے لٹے سچ کو یگا ڑ کر‬
‫ینش کرنے ہیں۔ وہ اویچی آواز میں گدھوں کی ما یید ہنسیں گے ک یویکہ کہ ان میں ا یٹے‬

‫(‪Tower of Babel )١‬‬


‫‪۸‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫ایجام کردہ اعمال کے ییا یج کا ایدازہ لگانے کی صالخیت بہیں ہے۔ ابہوں نے اس کو قابو میں‬
‫کرنے کے لٹے زمین کو جوہری ہٹ ھیاروں سے ت ھر دیا ہے‪ ،‬اس یات سے قطع یطر کے خدا‬
‫اور اس کا ایصاف موجود ہے اور وہ ہر ختز کو قیا کردے گا۔ آپ دریدوں سے خدا کے یارے‬
‫میں یات بہیں کر سکٹے ک یویکہ وہ ضرف خیخٹے ہیں اور ا یٹے عمال کے اپرات کو ما یٹے سے ایکار‬
‫ش‬
‫کرنے ہیں۔ وہ ا یٹے آپ کو خدا مچھٹے ہیں‪ ،‬جو وہ بہیں ہیں۔‬

‫آج کی ج ھوتی اور یام بہاد طاق بیں مغاشی اور اخالقی طور پر ی یاہ و پریاد ہو خاییں گی۔ بہت‬
‫مخ یصر غرصے میں ینسہ تھی عایب ہو خاۓ گا‪ ،‬تھوک اور اقالس اس کا خاتمہ کر دیں گی اور وہ‬
‫ہوا کا ایک جھویکہ یک پرداست کرنے کے قایل یہ رہیں گی اور جوف اور دہشت ان کو مقلوج‬
‫کر کے رکھ دے گی۔ یب ان پر یہ حق یفت آسکار ہو گی کہ پراتی کی سزا کے لٹے خدا کا‬
‫ایصاف موجود ہے۔‬

‫آج کے موجودہ دور میں بوری دییا دولت کے حصول کے لٹے سرگرداں ہے اور اس کے لٹے‬
‫کوتی تھی قٹمت د یٹے پر آمادہ ہے۔ یلکل بہی سب کچھ ایالینس میں تھی ہوا جہہاں ینسہ اس‬
‫وقت کا خدا تھا اور مذاہب میں اس کو سونے کے یچھڑے (‪ )۲‬سے بسییح دی خاتی تھی۔‬

‫(‪ )۲‬ینسے کی ایک عالمت کے طور پر سونے کا یچھڑا‪.‬‬


‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۹‬‬

‫م‬
‫اشی طرح آج کے دور میں تھی ینسہ خدا ہے جو کہ کمل علط ہے۔‬

‫امراء جو آج اینی طاقت اور دولت پر گھمیڈ کٹے ییٹھے ہیں سب سے زیادہ یدقسمت ہو یگے کیویکہ‬
‫ان کی یہ دولت ان کے کسی کام یہ آۓ گی‪ ،‬ک یویکہ اس وقت یہ کوتی ییخٹے واال ہوگا یہ ہی‬
‫خریدنے واال۔ وہ گھی یوں کے یل جھک خاییں گے اور کھانے کی ایک یلیٹ کی تھیگ کی خاطر‬
‫ج‬
‫ک یوں کی طرح ییحیں گے۔‬

‫خب ہرکلوبس زمین کے پزدیک آۓ گا اور سورج کے ساتھ صف ی یدی کرے گا بو ایک‬
‫مہلک یٹماری بورے سیارے پر ت ھیلیا سروع ہو خاۓ گی۔ ڈاکتر اور ساینسدان اس یٹماری‬
‫کی وجہ اور اسکا عالج دریاقت کرنے میں یاکام رہیں گے اور اس ویاء کے سا مٹے نےبس ہو‬
‫کر رہ خاییں گے۔ اور ہمارے سیارے سے زیدگی کے آیار عایب ہویا سروع ہو خاییں گے۔ اور‬
‫اس وقت سدید تھوک اور یا قایل پرداست گرمی کی وجہ سے ابسای یت ا یٹے مردہ مرد اور عورت‬
‫ساتھی کا گوست کھانے پر مخ یور ہو خاۓ گی۔‬

‫دکھ‪ ،‬ایدت ھترے‪ ،‬زلزلے کے جھیکے‪ ،‬ییاہی اور سویامی کا وقت آۓ گا۔ ابسان یہ کھانے اور یہ‬
‫سونے کی وجہ سے اییا زہنی بوازن کھو ییٹھے گا۔ اور‬
‫‪۱۰‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫حطرے کی صورت میں یاگلوں کی طرح اکٹھے خیان سے کود خاییں گے۔‬

‫یہ ابسای یت ییاہ ہو خاۓ گی اور اس سیارے پر کوتی زیدگی یاکی بہیں رہے گی اور زمین شمیدر‬
‫میں ڈوب خاۓ گی۔ یہ سب ابسای یت کی ایتہاتی اخالقی بسنی اور یددیاینی کا یییحہ ہوگا جو پراتی کی‬
‫ایتہا یک بہیچ خکی ہے اور اب اس پراتی کو دوسرے سیاروں یک بہی جایا خاہ نی ہے‪ ،‬لیکن اس‬
‫کی اخازت بہیں دی خاۓ گی۔‬

‫ساینسدان اور بوری دییا جوف اور اینسار میں مییال ہیں‪ ،‬خاالیکہ اتھی اس ییاہی کی اییداء تھی‬
‫بہیں ہوتی‪ ،‬یاہم اس روۓ زمین پر کسی کو خدا کا جوف بہیں ہے۔ وہ ا ی ٹے آپ کو آقا اور‬
‫طاق یور خان کر زیدگی کے مالک یٹے ییٹھے ہیں‪ ،‬مگر بہت خلد وہ اس یات کو خان لیں گے کہ‬
‫واقعی خدا کا ایصاف موجود ہے جو ہمارے اعمال کے مطابق ق یصلہ کرے گا۔‬

‫میں اس کیاب میں جو ییان کر رہا ہوں یہ ایک ینش گوتی ہے جو کہ بہت خلد بوری ہو خاۓ‬
‫گی ک یویکہ مچھے اس سیارے کی ییاہی کا یقین ہے اور میں یہ خاییا ہوں۔ میں ڈرا بہیں رہا ہوں‬
‫یلکہ ختردار کر رہا ہوں کیویکہ میں اس غریب ابسای یت کے یارے میں پر بسان ہوں۔ ان واقغات‬
‫ح‬
‫کے روتما ہونے میں زیادہ دپر بہیں لگے گی اور یہ وقت غتر ق یقی اور قرینی ختزوں میں صا یع‬
‫کرنے کے لٹے بہیں ہے۔‬
‫جوہری تجربے اور سم یدر‬
‫ہم ایک یید گلی میں کھڑے ہیں۔‬

‫ہم بہلے ہی ہرکلوبس کے یارے میں سرسری یات کر خکے ہیں۔ ہم نے اس کی یفصیل میں‬
‫خانے سے اس لٹے گرپز کیا کہ لوگ ڈر اور جوف کا سکار یہ ہو خاییں۔ اب ہم ایک اور پڑے‬
‫مہلک اور ییاہ کن حطرے کے یارے میں یات کریں گے جس کو آنے سے کوتی تھی بہیں‬
‫روک سکے گا اور وہ ہے شمیدر میں جوہری یجرنے۔‬

‫شمیدر کی بہہ میں بہت پڑی اور گہری دراڑیں پڑ خکی ہیں جو بہلے ہی سے زمین کی بہہ میں‬
‫موجود آگ سے مل رہی ہیں۔ یہ یقینی طور پر ساینسدابوں اور پڑی طاق یوں کے جوہری یجریات کی‬
‫ش‬
‫وجہ سے ہو رہا ہے‪ ،‬ان ہٹھیاروں کے رکھٹے سے وہ ا یٹے آپ کو طاق یور مچھٹے ہیں۔ لیکن زمین‬
‫اور ابسای یت کے خالف کٹے گٹے طلم جو کہ مسلسل خاری ہیں اور ان کے ییایج کا ایدازہ بہیں‬
‫لگانے۔‬

‫زمین کے ایدر کی آگ بہلے ہی سے یاتی کے ساتھ ملیا سروع ہو گئ ہے اور شمیدری طوقان یطر‬
‫آیا سروع ہو گٹے ہیں۔‬
‫‪۱۲‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫شمالی امریک یوں نے اسے ایل یبی یو فییومیا کا یام دیا ہے۔ لیکن درحق یفت یہ بہیں ہے یلکہ زمین‬
‫کی بہہ میں جھنی آگ اور یاتی کا مالب ہے‪ ،‬جو مسلسل شمیدر میں تھیل رہی ہے۔ اور جنسے جنسے‬
‫یہ دراڑیں تھڑتی خاییں گی و بسے و بسے زمین اور شمیدر میں جوقیاک زلزلے‪ ،‬طوقان اور سیالب تمودار‬
‫ہونے رہیں گے اور کوتی تھی ساخلی قصتہ اس ییاہی سے مخفوظ یہ رہ سکے گا اور ہمارہ سیارہ شمیدر‬
‫میں ڈوییا سروع ہو خاۓ گا‪ ،‬ک یویکہ جوہری یجریات کی وجہ سے زمین کا مچور بہلے ہی سے یدل‬
‫حکا ہے۔‬

‫مزید ج ھیکے‪ ،‬زلزلے اور شمیدری طوقان اسے مزید کمزور کر دیں گے اور زمین ڈوب خاۓ گی۔‬
‫معزز قاریین یہ مت سوجی ٹے کہ ہمارا سیارہ فورا ڈوب خاۓ گا یہ ایک طویل‪ ،‬آہشتہ‪ ،‬پربسان‬
‫کن اور یکال یف دہ سلسلہ ہوگا‪ ،‬جس سے ابسای یت کو گزریا پڑے گا۔ یہ یکڑہ یکڑہ کر کے شمیدر‬
‫میں ڈوینی خاۓ گی ختہ کے اس کا خاتمہ ہو خاۓ گا۔‬

‫ساینسدان یجل یق کے خالف ڈھاۓ گٹے ا یٹے مطالم کا کچھ جساب بہیں کرنے‪ ،‬وہ اینی ہی‬
‫ایجادات کا سکار ہو خاییں گے۔ شمیدر کی بہہ میں بہلے ہی سے حطریاک دبو اور خ یگلی دریدے‬
‫بس رہے ہیں جو ججری بوایاتی کی مدد سے پروان خڑھ رہے ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۱۳‬‬

‫یاتی کا پڑھیا ہوا درجہ خرارت ابہیں یاہر یکلٹے پر مخ یور کر دے گا اور وہ ی یاہ لی ٹے کے لٹے‬
‫ساخلی قصیوں کا رخ کریں گے اور گ ھر‪ ،‬عمارییں‪ ،‬یجری جہاز اور لوگ غرض کی ہر ختز کو‬
‫ینشت ویابود کردیں گے۔ کیویکہ یہ خ یگلی دریدے ایٹمی بوایاتی کے یٹے ہوں گے اس لٹے یین‬
‫رخی گولیاں تھی ان پر اپر ایداز بہیں ہویگی یلکہ ابہیں اور زیادہ مسیغل اور عظییاک ییادیں‬
‫گی۔ جو کچھ میں بہاں کہہ رہا ہوں بہت خلد ہونے واال ہے۔‬

‫اور یہ سب کچھ بہیں خٹم بہیں ہویا زمینی آگ سے ا یلٹے والے شمیدری یاتی سے بہت پڑی‬
‫ت ھاپ ا ت ھے گی جو یہ ہواتی جہاز کو اڑنے دے گی اور یہ یجری جہاز خل سکیں گے اور سورج‬
‫یک کو ای نی لی یٹ میں لے لیگی اوور ہر طرف ایدھترا ج ھا خاۓ گا اور ہماری زمین سے زیدگی‬
‫خ ٹم ہو خاۓ گی۔ معزز قاریین مترا آپ کو بہی مسورہ ہے کہ آپ جہاں کہیں ت ھی ہیں و‬
‫ہیں ر ہیں ک یویکہ کوتی تھی مخفوظ خاۓ ییاہ بہیں ہے۔‬

‫ساینسدان ا یٹے جوہری دھماکوں اور ان کے شمیدری یجریات کے ییایج کو یطر ایداز کٹے ہوۓ‬
‫ہیں اس لٹے ینسک وہ جیٹے تھی ا جھے ساینسدان ک یوں یہ ہوں وہ خاہل اور خ یگلی دریدے ہیں‬
‫جن کو اس یات کا اجساس یک بہیں ہے کہ ابہوں نے ای نی اور ابسای یت کی ییاہی کے‬
‫ہ ٹ ھیار ایجاد کٹے ہیں۔‬
‫‪۱۴‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫جوہری بوایاتی نے بورے شمیدر اور شمیدری خابوروں کو آلودہ کر دیا ہے اور خب ہم شمیدری‬
‫جوراک کھانے ہیں بو ہم ا یٹے جسموں کو آلودہ کر رہے ہونے ہیں اس لٹے بہتر بہی ہے کہ‬
‫اس کو یہ کھایا خاۓ۔‬

‫شمیدر تھی ایک زیدہ جسم کی طرح ہے اور سابس لییا اور خارج کریا ہے اور سابس خارج کرنے‬
‫وقت ہماری ماجولیاتی آکسیجن اور ییایات کو آلودہ کر د ییا ہے۔ پڑھنی ہوتی آلودگی کی وجہ سے ابسان‬
‫میں جسماتی ییدیلیاں روتما ہویگیں اور عخ یب وغر یب اور معزور یچے خٹم لیں گے جو بوری دییا کو‬
‫ڈرا دیں گے۔‬

‫خب ہم زمین کو دوسری اعلی ڈا تمستز سے دیکھٹے ہیں بو ہمیں یطر آیا ہے کہ یہ بو بہلے ہی‬
‫سے عایب ہو خکی ہے اور ہمیں ضرف زرد منی کا ایک گڑھا یطر آیا ہے جنسے آپ کسی پرین‬
‫میں کچھ منی اور یاتی ایال رہے ہو۔ آپ کو کسی قسم کی کوتی زیدگی یطر بہیں آۓ گی‪،‬‬
‫ح‬
‫بودے‪ ،‬خابور یا ابسان ہر ختز مردہ۔ کمی ضرف بہی ہے کہ یہ ینسری ڈا تم بنشن یا ق یقی دی یا‬
‫م‬
‫میں روتما ہو یاکہ روۓ زمین سے اس کا کمل خاتمہ ہو خاۓ‪ ،‬جنسا کہ ہر ختز اوپر سے ییچے آتی ہے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۱۵‬‬

‫میں جو کچھ بہاں کہہ رہا ہوں ساینسدان اور دابسور گدھوں کی طرح اویچی آواز میں مچھ پر ہنسیں‬
‫گے لیکن خب وقت آۓ گا بو وہ سب سے زیادہ پزدل یایت ہوں گے‪ ،‬وہ خیحیں گے اور‬
‫خالییں گے اور ابہیں کچھ شمچھ بہیں آۓ گا کہ وہ کیا کریں اور کدھر خاییں۔‬

‫ختر‪ ،‬ہم ابسای یت سے کیا بو قع رکھیں؟ ہمیں اس کے خا تمے کی بوقع ہے۔ وہ جو ج ھونے طور‬
‫پر ا یٹے آپ کو ساینسدان کہٹے ہیں اور وہ واقعی ساینسدان ہیں لیکن ییاہ کن یہ کہ یعمتری‪ ،‬وہ‬
‫ساینس کو ہر خایدار ختز کو پریاد کرنے کے لٹے اسٹمال کر رہے ہیں۔‬

‫میں ان اویجا ویجا ہا یکٹے والے ساینسدابوں سے بوجھیا ہوں کہ کیا آپ لوگوں کے یاس ان‬
‫مسایل سے یخٹے کے لٹے کوتی قارمولہ ہے‪ ،‬جو بوری ابسای یت اور سیارے کی ییاہی کے لٹے‬
‫میڈالنے تھر رہے ہیں؟ کوتی ابسا فورمولہ بہیں ہے سوانے اس کے کہ ییاہی کا ای یطار کیا‬
‫خاۓ یا اگر آپ کے یاس کوتی موبتر فورمولہ ہے بو کیا آپ ییا سکیں گے؟‬
‫ایکسڑا ٹٹرسٹر یلز‬
‫ق‬
‫میں نے شمالی امریکیوں کی لمیں اور رسالے د یکھے ہیں ‪ ،‬وہ اینی ایگلی کی مدد سے سورج کی‬
‫روس نی کو رو کٹے کی کوشش کر رہے ہیں‪ ،‬لیکن وہ علطی پر ہیں۔ وہ متری سوچ کو دھیدال‬
‫بہیں سکٹے اور یہ ہی ا یٹے جھو تھے یطریات اور نے یییاد یصورات پر یقین دال سکٹے ہیں جنسا کہ‬
‫وہ ابسای یت کے ساتھ کر رہے ہیں۔‬

‫ہرکلوبس جو زمین کی طرف بتزی سے پڑھ رہا ہے ابہوں نے اسے کم شمچ ھا ( جنسے ختہ کے‬
‫ابہوں نے اس کا وزن اور کمیت یک مغلوم کرنے کا دعوی کیا ہے) ابسا ہی کچھ ابہوں‬
‫نے ایکسڑا بترستر یلز کے ساتھ کیا اور ابہیں یگاڑ کر گور یلے اور خابور کہا۔ یہ ایک بہت پڑا جھوٹ‬
‫ہے‪ ،‬سو فنسد جھوٹ ک یویکہ ہمارے یطام شمسی کے دوسرے سیاروں اور کہکساں میں بسٹے‬
‫والے لوگ ہم سے بہتر اور ذہین ابسان ہیں۔‬

‫مترا ان ایکسڑا بترستر یلز سے کنی یار رایطہ ہوا ہے‪ ،‬میں نے ا یٹے ہوش وجواس میں اینی آسترل‬
‫یاڈی میں وینس اور مریخ کا سفر کیا ہے اور اس سایدار مجلوق کے یارے میں گواہی دے‬
‫سکیا ہوں۔ مچھے ان کی ذہایب‪ ،‬سقاقت اور یاک وصاف زیدگی کو ییان کرنے کے لٹے القاظ بہیں‬
‫ملٹے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۱۷‬‬

‫وپیس پر زیدگی‬
‫ی‬ ‫م‬
‫وینس پر رہٹے والے لوگ پڑے کمل اور جویصورت جسموں کے مالک ہیں‪ ،‬جوڑا ماتھا‪ ،‬ییلی آ کھیں‪،‬‬
‫سیدی یاک‪ ،‬ستہری یال اور خترت ایگتز ذہایب۔ وہ یفر ییا ‪ 1،3‬سے ‪ 1،4‬متڑ یک لمٹے ہیں‪،‬‬
‫کوتی ت ھی بشتہ یا دراز قد بہیں ہے۔ وہاں پر مونے اور نے ڈول لوگ بہیں ہیں۔ ہر سخص‬
‫م‬
‫کی بہت معصومایہ سکل ہے۔ مرد اور جوایین ہر لجاظ سے کمل ہیں ک یویکہ اس سیارے پر اسرف‬
‫المجلوقات آیاد ہے اور وہاں پر ہماری زمین کی طرح کوتی شیطان بہیں ہیں۔‬

‫وہ کمر پر الل‪ ،‬ی یلے اور ی یلے یی یوں والی یی یاں بہی ٹے ہیں جو روشی یوں کے گھر کی طرح جمکنی‬
‫ہیں۔ اگر وہ حطرے میں ہو بو ای نی ی یلٹ پر موجود دہک تما یین کو دیا د ی ٹے ہیں جس کے‬
‫دیانے سے ان کے گرد آگ کا ایک ہالہ ین خایا ہے جو کہ گولی اور ہر اس ختز کو ی یاہ کر‬
‫د ی یا ہے جو اس کے خلقہ میں آتی ہے۔‬

‫میں نے ان کے یاس سیگرٹ کی ڈی یا جی یا ایک ہ ٹ ھیار ت ھی دیکھا جس کا ایک یین دیا کر وہ‬
‫کینی تھی پڑی بہاڑی کو ییاہ کر کے صخقہ ہسنی سے میا سکٹے ہیں۔ زمین پر رہٹے والے اس‬
‫جنسے ہٹھیار کے ساتھ کیا کر سکٹے ہیں؟‬
‫‪۱۸‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫خب آپ ان سے سوال کرنے کے م یغلق سوخ ٹے ہیں بو وہ آپ کے ہویٹ ہالنے سے‬


‫بہلےہی آپ کو جواب دے د یٹے ہیں‪ ،‬خاہے وہ کسی تھی زیان میں ہو ک یویکہ وہ تمام زیاییں‬
‫پڑی مہارت سے بول سکٹے ہیں۔ ان کے یاس زیابوں کا یخقہ ہے۔‬

‫خب آپ کسی وینس پر رہٹے والے سخص سے یات کریں گے بو ضرف وہی میوجہ ہوگا‪ ،‬یاقی سب‬
‫ا یٹے کام میں مصروف ر ہیں گے۔ وہ ہماری طرح بہیں ہیں جو اکٹھے ہو کر کسی جسماتی یفص‬
‫والے سخص پر ی یقید کرنے ہیں۔ میں نے وینس پر ا یٹے آپ کو دیکھا اور ا یٹے جسم کا ان سے‬
‫موازیہ کیا بو مچھے بہت سرم محسوس ہوتی‪ ،‬میں یلکل گور یلے کی طرح لگ رہا تھا‪ ،‬یاہم ہر کوتی‬
‫مترے یاس سے یغتر کسی یحسس اور خترت سے گزر خایا۔ اس جنسی سقاقت میں نے بہلے‬
‫ی‬
‫کٹھی بہیں د کھی۔‬

‫اب میں ان کی زمین‪ ،‬قدرت‪ ،‬زیدگی کا طریقہ اور وہ کنسے کام کرنے ہیں‪ ،‬کے یارے میں وصاخت‬
‫کرنے خا رہا ہوں۔‬

‫وینس کی زمین ہماری طرح سخت اور وزتی بہیں ہے یلکہ پرم اور ہلکی ہے‪ ،‬اور ی ٹ ھر‪ ،‬ہم ساید‬
‫یہ سوجیں کہ وہ ہمارے سیارے کی طرح ہیں لیکن وہ ا بسے بہیں ہیں۔ وہاں پر پڑے اور‬
‫ج ھونے ہر قسم کے ی ٹ ھر ہیں لیکن ان کا وزن وبسا بہیں ہے جنسا بہاں پر ہے۔ ایک یٹ ھر‬
‫جس کا وزن بہاں پر کنی بویڈ ہے وہاں پر آپ آساتی سے ات ھا سکٹے ہیں ک یویکہ وہاں اس کا‬
‫وزن خید اوبس ہے‪ ،‬ک یویکہ یہ بہت ہلکے اور پرم مادے سے یٹے ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۱۹‬‬

‫وہاں کے درخت بہت ییاور بہیں ہیں اور یہ ہی ییایات میں کا یٹے ہیں اور بہاڑبوں پر راستہ‬
‫رو کٹے کے لٹے کوتی کا یٹےدار جھاڑی بہیں ہے۔ آپ بہاڑبوں میں سے آساتی سے راستہ ی یانے‬
‫گزرنے خاییں گے آپ کو کسی آری یا ج ھری کی ضرورت بہیں ہے ک یویکہ وہاں پر کی ٹے کے‬
‫لٹے کچھ بہیں ہے۔ وہاں پر کسی طرف سے کوتی حطرہ بہیں ہے۔‬

‫ابہوں نے گھروں اور قلی یوں کی جھ یوں پر گملوں میں زر ختز منی کے ساتھ تھلوں کے درخت‬
‫لگاۓ ہوۓ ہیں یا کہ ان پر ت ھل لگ سکیں۔ وہاں پر کوتی ت ھی ای نی جواہش کے لٹے‬
‫درخ یوں سے تھل بہیں بوڑیا یلکہ وہ اس کے موشم اور یکٹے کا اای یطار کرنے ہیں۔ وہ تھلوں کو‬
‫ہاتھوں سے جھوۓ یغتر مسی یوں سے کا یٹے ہیں‪ ،‬اور وہ ییوبوں کی مدد سے صاف یاتی کے گھومٹے‬
‫ب‬
‫والے یییکوں میں ہیخٹے ہیں جہاں پر یہ ایک خاص صقاتی کے عمل سے گزرنے ہیں۔ خب‬
‫ت ھل صاف ہو خانے ہیں بو وہ ایک اور ی یوب کے ذر یعے ایک مسین میں خانے ہیں جہاں‬
‫پر ان کو کایا خایا ہے‪ ،‬وہاں سے وہ ایک اور کیٹتز میں خانے ہیں جہاں ان میں مزید ویامتز‬
‫سامل کٹے خانے ہیں‪ ،‬کٹم یکل ویامتز بہیں یلکہ قدرتی ویامتز‪ ،‬اور تھر ان کو اجھی طرح سے ییک‬
‫کیا خایا ہے‪ ،‬یہ ان کی ایک جوراک ہے۔‬

‫شمیدر کے م یغلق‪ ،‬لوگ ہمارے شمیدر کو ان کے شمیدر سے موازیہ کریا خا ہیں گے لیکن‬
‫م‬ ‫م‬
‫درحق یفت ان کا شمیدر کمل ییال ہے ایک طمین ییالب کی طرح۔ وہاں پر کسی طرف سے تھی‬
‫کوتی خرکت اور لہریں بہیں ہیں اور آپ یغتر کسی مصیوعی آلے سے شمیدر کی گہراتی یک دیکھ‬
‫سکٹے ہیں۔‬
‫‪۲۰‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬
‫س‬
‫مچھلیاں تھی بہت لچھی ہوتی ہیں اور وہ کسی سے جوقزدہ بہیں ہیں۔ وہاں پر شمیدر کے کچھ‬
‫حصوں میں مچھل یوں کو بہت زیادہ ویامتز کھالۓ خانے ہیں‪ ،‬خب ابہیں مچھلی کھانے کی ضرورت‬
‫ہوتی ہے بو وہ شمیدر میں دیک ھٹے ہیں کہ کون شی پڑی ہے یا کون شی مچ ھلی ابہیں بسید‬
‫ہے۔ وہ بہت اجییاط سے دوسری مچھل یوں کو پربسان کٹے یغتر خال تھیالنے ہیں اور ان کو یاہر‬
‫یکال لیٹے ہیں۔‬

‫تھر کچھ یل یوں کے ذر یعے مچھلی ایک بہت صاف گھومٹے والے یاتی کے یییک میں خاتی ہے اور‬
‫ایک صقاتی کے عمل سے گزرتی ہے‪ ،‬یہ سب کچھ ہاتھ لگاۓ یغتر ہویا ہے۔ وہاں سے مچ ھلی‬
‫ایک مسین میں خاتی ہے جہاں اسے کایا خایا ہے اور مزید ویامتز سامل کٹے خانے ہیں‪ ،‬یہ‬
‫ان کی ایک اور جوراک ہے۔ بہی عمل ستزبوں کے ساتھ ت ھی کیا خایا ہے‪ ،‬وہاں پر کوتی‬
‫سحس گوست بہیں کھایا۔‬

‫وہاں پر ربسیوران کی طرح خگہیں ہیں جہاں پر خا کر وہ متز پر یی ٹ ھٹے ہیں۔ ک یویکہ وہاں کے‬
‫رہ ٹے والے لوگ خیاالت کو پڑھ لیٹے ہیں اس لٹے جو ڈش آپ بسید کرنے ہیں اس کا آرڈر‬
‫د یٹے کی ضرورت بہیں اور آپ کے ہویٹ ہالۓ یغتر ڈش آپ کے سا مٹے آخاتی ہے۔ وہ ہماری‬
‫طری سکریہ یا اس جنسے دوسرے القاظ کا اظہار بہیں کرنے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۲۱‬‬

‫کھانے کے اجییام پر آپ متز سے اتھ خانے ہیں اور آپ کو یہ کہٹے کی ضرورت بہیں ہے کہ‬
‫اس کی کینی قٹمت ہے یا سکریہ وغترہ ک یویکہ وہاں پر ہر کوتی سر ہال کر سکریہ ادا کریا ہے۔‬

‫بہی سب کچھ کتڑے کی دکان پر ہویا ہے‪ ،‬خب وہ ی یدیل کریا خا ہ ٹے ہیں بو وہ دکان میں‬
‫خانے ہیں بو فورا ان کو کتڑے اور جونے مل خانے ہیں۔وہاں پر دبوار میں موجود ایک یین دیانے‬
‫ہیں بو وہ ایک ایدھترے کمرے میں بہیچ خانے ہیں جہاں پر وہ کتڑے یدل سکٹے ہیں اور اگر‬
‫بہایا خا ہیں بو بہا سکٹے ہیں۔ ایک اور یین کے دیانے سے یاتی کا بتز فوارہ آیا ہے‪ ،‬یغد میں جو‬
‫کتڑے ابہوں نے ایارے ہیں وہ جوالہ کٹے خانے ہیں یاکہ اجھی طرح صاف کٹے خاییں۔ وہاں‬
‫پر کتڑے اور جونے مخیلف بہیں ہیں یلکہ ہر سحس کے لٹے ایک جنسے ہیں۔‬

‫وہاں پر کسی سحس کے یاس اییا گھر بہیں ہے۔ وینس میں رہٹے والے جوڑے خب تھک خانے‬
‫ہیں اور آرام کریا خا ہ ٹے ہیں بو وہ ایک گھر یا امارت کا یین دیانے ہیں۔ بو ایک ایدھترا کمرہ‬
‫ین خایا ہے۔ وہ دوسرا یین دیانے ہیں بو ییڈ آخایا ہے۔ وہاں پر یہ کہٹے کی ضرورت بہیں ہے‬
‫کہ یہ مترا ہے یلکہ یغتر کسی کی اخازت ما یگے یہ اس کا ہے جس کو اس کی ضرورت ہے۔‬
‫‪۲۲‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫وینس کی گلیاں ہماری گل یوں سے مخیلف ہیں‪ ،‬یہ تمام سیدھی قطار میں ینی کی مای ید ہوتی‬
‫ہیں۔ بہاں کسی قسم کے خادصے بہیں ہونے کیویکہ ہر ختز ایک یطام کے یخت خل رہی ہے۔‬
‫ان کی گاڑیاں بہت جویصورت ہیں اور یلیٹ قارم آزابسی ایداز میں سچے ہونے ہیں جہاں سے وہ‬
‫رحصت ہونے ہیں اور اینی متزل پر بہیچ کر لوگ یلیٹ قارم کے ساتھ ییچے آنے ہیں‪ ،‬یہ لوگ‬
‫ییچے بہیں آنے یلکہ یلیٹ قارم ییچے آیا ہے۔ تھر ایک اور یلیٹ قارم اوپر خایا ہے جو ان لوگوں‬
‫سے تھرا ہویا ہے جو اییا سفر خاری رکھٹے کے لٹے ییار ہونے ہیں۔ ہر مسین کی طرح گل یوں میں‬
‫تھی شمسی بوایاتی اشیعمال ہوتی ہے۔ییل اور بتڑول اشیعمال بہیں ہویا اور یہ ہی کوتی ابسی ختز‬
‫جس سے آلودگی تھیلے‪ ،‬اس وجہ سے وہاں پر کوتی آلودگی بہیں ہے۔‬

‫ابہیں گھروں کی یعمتر کے لٹے ہماری طرح کنی متڑر اوپر بہیں خڑھیا پڑیا‪ ،‬ہر آدمی زمین سے‬
‫کام کریا ہے۔ وہ سب سے بہلے ج ھت جوڑنے ہیں اور تھر وہ رولز کی مدد سے اس ڈھا یچے کو‬
‫اتھانے ہیں اور دوسری متزل ییایا سروع کر د یٹے ہیں۔ خب یہ ییار ہو خاتی ہے بو وہ اسے‬
‫دویارہ رولز سے ات ھانے ہیں اور اشی طرح وہ جی نی متزلیں ی یایا خا ہیں یغتر کسی خادنے کے‬
‫ی یانے خانے ہیں۔‬

‫وینس کے مرد اور عورییں تمام سعیوں میں دن میں ضرف دو گھیٹے کام کرنے ہیں۔ وہاں ینسہ‬
‫بہیں ہے اور کوتی کسی ختز کا مالک بہیں ہے۔ ہر سحس کا ہر ختز پر جق ہے اور ہر کوتی‬
‫کام کریا ہے۔ وہاں پر کوتی اعلی اور ادتی بہیں یلکہ پراپری ہے۔ وہاں پر روز دو گ ھی ٹے کام‬
‫کرنے کا قابون ہے اس لٹے تھوک اور غر یت بہیں ہے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۲۳‬‬

‫ای نی طاقت اور صالخیت کو اشیعمال میں ال کر ابہوں نے قدرت کو قابو میں کر رکھا ہے‪ ،‬وہ‬
‫خب خا ہ ٹے ہیں یارش پرسنی ہے‪ ،‬وہ خا ہیں بو سورج جمکیا ہے اور خا ہیں بو آشمان کو یادلوں‬
‫سے تھر دیں۔ وہاں پر ہماری طرح بہیں ہے کہ ہم قدرت کے رجم و کرم پر ر ہیں۔‬

‫وہاں اخازت یامے بہیں ہیں‪ ،‬جنسا کہ مچھے دوسرے سیارے پر سفر کرنے کے لٹے اخازت‬
‫خا ہٹے۔۔۔بہیں۔ وینس پر رہٹے واال ہر سخص اسبنشن جہاں پر سبنس شنس ر کھے خانے ہیں‬
‫وہاں سے سبنس سپ لے کر کسی سے بو جھے یغتر جہاں خی خاہے سفر کے لٹے خا سکیا ہے‪،‬‬
‫م‬
‫خاہے وہ کوتی دوسرا سیارہ ہو یا کوتی اور کہکساں‪ ،‬اس یارے میں وہاں کمل آزادی ہے‪ ،‬خب‬
‫وہ وابس آنے ہیں بو جہاں سے سبنس سپ لی تھی وہاں پر وابس رکھ د یٹے ہیں یاکہ کوتی اور‬
‫اشیعمال کر سکے‪ ،‬وہاں پر کوتی خدیں اور یٹترورک بہیں ہے۔‬

‫میں آپ کو یہ ی یا سکیا ہوں کہ وینس پر کوتی خایدان بہیں ہیں یلکہ وہاں پر ضرف جوڑے‬
‫ہیں۔ وہاں پر سادبوں کے لٹے خرچ اور یادری ت ھی بہیں ہیں۔ وہ ا ی ٹے بہترین یصف یا‬
‫سات ھی روح کے ساتھ اکٹ ھے رہ ٹے ہیں جو ابسان کو پرسکون کریا ہے۔ وہاں پر کسی قسم کے‬
‫کوتی مذاہب بہیں ہیں‪ ،‬زیدگی اور دوسرے معمالت میں ایک دوسرے کی غزت ہی وہاں کا‬
‫مذہب ہے۔‬
‫‪۲۴‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫وہاں پر ہماری طرح جنسی مالب کے ذر یعے اینی بوایاییں زایل بہیں کرنے ک یویکہ زمین پر رہٹے‬
‫والے دریدوں سے تھی یدپر ہیں۔ وہاں پر وہ و بسے کرنے ہیں جنسے خ یوشس نے ییایا ہے کہ‬
‫ساینسی ای یطام یا طاق یوں کا ییدیل ہویا۔ بہی وجہ ہے کہ وہ جنسے خا ہٹے ہیں اینی زیدگیوں کو پڑھا‬
‫لی ٹے ہیں ک یویکہ طاقت کسی کی ای نی زیدگی ہوتی ہے۔ اس کے پر عکس ہمارے سیارے پر‬
‫جوان لوگ جنسی مالپ سے بوایاتی کے زایل ہونے کی وجہ سے بوڑھے لگٹے ہیں۔‬

‫خب آپ ان سے ہاتھ مالنے ہیں بو آپ کو ی جلی کا ایک ج ھیکہ سا محسوس ہویاہے جنسے آپ‬
‫ان سے کوتی طاقت لے رہے ہوں ک یویکہ وہ طاقت سے ت ھربور ہیں‪ ،‬وہ ہماری طرح جنسی‬
‫خ‬
‫مالپ میں طاقت صا یع کرنے والے بہیں ہیں‪ ،‬ان کی طاقت کمنی یا کتزگی کی طا قت ہے۔‬

‫وہ یچے ی یدا کرنے کے لٹے خروج شہوت کے یغتر جنسی طور پر اکٹ ھے ہونے ہیں۔ ایک یطقہ‬
‫ت ھی جو خارج ہویا ہے سیکھٹے کے لٹے آنے والی روح کے لٹے جسم کی یجل یق کے لٹے کاقی ہے۔‬
‫وہ لوگ کسی تھی طرح جنسی بتزل کا سکار بہیں جنسا کہ بہاں پر یادری تھی ہم جنسی سادیاں‬
‫ح‬
‫کر رہے ہیں۔ وہاں پر ہم جنس پرسنی یلکل بہیں ہے وہ ق یقی مرد اور عورییں ہیں۔ جنسی بتزل‬
‫ضرف ہمارے سیارے پر ہی یطر آیا ہے ک یویکہ دوسرے سیاروں پر رہٹے والے خا یٹے ہیں کہ‬
‫خروج شہوت کے یغتر کنسے بسل پڑھاتی خا سکنی ہے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۲۵‬‬

‫خب کوتی یحہ ییدا ہویا ہے بو اسے بوری بوجہ کے ساتھ ایک ہسییال میں می یقل کیا خایا ہے‬
‫جہاں پر اسے خاس جوراک دی خاتی ہے خنی کہ وہ ای یا پڑا ہو خاۓ کہ پڑھ سکے۔ خب وہ‬
‫ای یا پڑا ہو خاۓ کہ اینی پڑھاتی سروع کر سکے بو وہ ایک سکول خایا ہے جو کہ بہت پڑی ورکساپ‬
‫ہے‪ ،‬جہاں وہ تمام ضروری ختزیں مسق کے ساتھ سیکھیا ہے۔ اس روح کے سوق کے مطابق‬
‫ی‬
‫ینسہ وارایہ غلٹم کے لٹے سکول کے اسا یذہ اسے مسی یوں کا اشیعمال سکھانے ہیں یا کہ وہ ا یٹے‬
‫خیاالت کو جود پروان خڑھا سکے۔‬

‫ی‬
‫خب یچے کے یاس کچھ یییانے کاخیال ہو بو اسا یذہ اس کی کمیل میں رہٹماتی کرنے ہیں‬
‫ختہ کہ یحہ وہ الیحہ عمل ی جل یق کر لی یا ہے جو وہ خاہ یا ہے۔ وہ اس طرح ایک ایک کر کے‬
‫بوری ابسای یت کو سکھانے ہیں‪ ،‬وینس میں کوتی آدمی تھی خاہل یا ابتڑ بہیں ہے ہر کوتی مادی‬
‫اور روخاتی غروج پر خانے کے لٹے ییار ہے۔‬

‫مرتخ پر زیدگی‬

‫مریخ پر زیدگی یلکل وبسی ہی ہے جنسا کہ وینس پر‪ ،‬بہاں ہر ختز میں آزادی ہے۔‬

‫مریخ پر رہ ٹے والے لوگ یغتر یٹترز یا یاشیورٹ یا اس طرح کی اور ختز اور کسی کی اخازت لٹے‬
‫یغتر بورے سی ارے پر ہر خگہ خا سکٹے ہیں۔ جہاں کہیں ت ھی وہ خا ییں وہاں پر ک ھانے‪،‬‬
‫سونے اور کتڑے ید لٹے کی شہولیات موجود ہیں۔‬
‫‪۲۶‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫مریخ پر وہ جہاں کہیں تھی ہوں ابہیں اینی ضرورت کی ختز مل خاتی ہے‪ ،‬ک یویکہ وہاں پر کوتی‬
‫م‬
‫خدیں بہیں ہیں یلکہ کمل آزادی ہے۔ یہ یلکل وبسا ہی ہے جنسا کہ ہمارے یطام شمسی‬
‫میں موجود دوسرے سیاروں پر ہے۔‬

‫مریخ پر رہٹے والے لوگوں کے جسم زخل پر رہٹے والے لوگوں سے زیادہ مصیوط ہیں اور طاق یور دکھٹے‬
‫ہیں ک یویکہ ان کی قطرت ان کی طاقت ہے۔‬

‫مریخ پر ہر سخص فوخی لیاس بہییا ہے‪،‬زرہ یکتر‪ ،‬لوہے کا ہیلمیٹ اور خیگی لیاس۔ یہ تمام خیگی‬
‫لیاس کابسی تما مادے کا ییا ہویا ہے۔ وہ صخیح خیگی ہیں صو ق یصد خیگی لیکن و بسے خیگی بہیں‬
‫جنسے ہم بہاں کہٹے ہیں۔ان کے درمیان یا دوسرے سیاروں کے ساتھ کوتی خیگ بہیں ہے‬
‫ان کی پراتی کے خالف خیگ ہے یاکہ پراتی کو سکشت دی خا سکے یا کہ ایک دوسرے کو۔‬

‫میں آپ کو ی ی ا سکیا ہوں کہ ان سیاروں پر کوتی سخص سخت زور کے ساتھ کام بہیں کریا‬
‫جنسا کہ ہماری دییا میں ہویا ہے اور کسی سخص کو بسیتہ بہیں آیا۔ وہ ا یٹے آپ کو بہیں تھکانے‬
‫ک یویکہ مسیبیں کام کرتی ہیں‪ ،‬جو کہ شمسی بوایاتی پر خلنی ہیں۔ ان کا کام ہے کہ مسی یوں کو‬
‫خالییں اور سق یوں میں ایک دوسرے کو ر بشٹ دیں۔ ہر ختز ان کی خکمت سے خلنی ہے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۲۷‬‬

‫دوسرے سیارے کی مجلوقات بہت زیادہ طاق یور ہیں ک یویکہ وہ اینی مرضی سے ییدا اور پروان خڑھٹے‬
‫ہیں اور اینی مرضی سے مرنے ہیں ۔ خب وہ کنی سالوں سے ا ی ٹے ط یعی جسم سے ت ھک‬
‫خانے اور ییدیلی خا ہٹے ہیں بو مر خانے ہیں اور دبوار میں یلکل ا یٹے ساپز کے مطابق موجودہ‬
‫سوراخ میں لییاۓ خانے ہیں۔ سوراخ کا دروازہ یید کر کے ایک یین دیایا خایا ہے اور کچھ می یوں‬
‫میں ہی وہ راکھ ین خانے ہیں۔ اگر وہ صخیح یہ مرے ہو بو وہ یین کام بہیں کریا بو ت ھر اسے‬
‫م‬
‫یاہر یکاال خایا ہے یا کہ وہ کمل طور پر مر خاۓ۔ وہاں پر کوتی قترسیان بہیں ہے۔ راکھ کو‬
‫درخ یوں میں یک ھتر دیا خایا ہے یا دیا دیا خایا ہے۔ وہاں پر کسی سخص پر کوتی آبسوں بہیں‬
‫بہایا ک یویکہ ان کے لٹے موت کتڑوں کی ییدیلی کہ عالوہ کچھ بہیں ہے۔‬

‫ان دییاوں میں بودوں‪ ،‬خابوروں‪ ،‬ابسابوں یا سیاروں میں کوتی بتزل بہیں ہے۔ ہر ختز اوپر کی‬
‫طرف خا رہی ہے اس کے پرعکس بہاں جنسا کہ حقابق یایت کر رہے ہیں ہر ختز بسمول زمین‬
‫ک‬
‫بتزل کا سکار ہے۔ وہاں پر کوتی یٹماری بہیں ہے یہ ہی مچھر‪ ،‬ھٹمل اور کتڑے جو کہ صخت‬
‫کے لٹے یفصان دہ ہیں۔ یہ ہی ویاں پر ر ییگٹے والے خابوروں کا حطرہ ہے۔‬

‫مریخ اور دوسرے سیاروں پر ایک دوسرے کی زیدگی اور ہر ختز کی غزت کرنے کا قابون‬
‫ہے۔ وہ ہر کسی کی آزادتی راۓ کی غزت کرنے ہیں۔ یہ زمین میں رہ ٹے والوں کی طرح‬
‫بہیں ہے جو گول یوں اور دھمک یوں سے دییا کو قابو کریا خا ہٹے ہیں۔ شمالی امریکہ والے جو قلموں‬
‫میں دکھانے ہیں اور رسالوں میں جھا یٹے ہیں وہ بہت پڑی علطی پر ہیں۔‬
‫‪۲۸‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫یاہم میں نے مریخ کا مخ یصر ییان کیا ہے یاکہ شمالی امریکہ کو دکھا سکوں کو وہ دوسری دییاوں‬
‫میں زیدگی کے یارے میں کچھ بہیں خا یٹے‪ ،‬کیویکہ وہ مریخ اور دوسرے سیاروں پر زیدگی سے‬
‫ایکار کرنے ہیں۔‬

‫میں کای یات کو خا ی ٹے کے لٹے ییلی سکوپ یا کوتی دوسری مصیوعی ختزیں اشیعمال بہیں‬
‫کریا‪ ،‬مچھے ا یٹے ایدروتی جسام کو بوری مرضی اور جواس کے ساتھ اشیعمال کریا آیا ہے۔‬
‫گ یوشس(‪ )۳‬نے مچھے خاییاں دی ہیں۔ میں نے اس کی مسق کی جو کچھ مچھے سکھایا گیا اور‬
‫یییحہ ہے علم‪ ،‬وہ جو خاییا ہے اس کے یاس علم ہے اور جس کے یاس علم بہیں ہویا وہ یات‬
‫کریا ہے جس کے یارے میں وہ خاییا تھی بہیں۔ گ یوشس مسق میں ہے اور کوتی اس کا‬
‫مدمقایل بہیں ہے اور یہ آنے والی تمام مشکالت اور رکاوبوں کو قابو کریا ہے۔‬

‫پین الس یار تی خالتی جہاز‬

‫آ یٹے اب ہم یین السیارتی خالتی جہازوں کے یارے میں یات کرنے ہیں۔ ساینسدان ان کو‬
‫یطرایداز کرنے ہیں یا ان کے یارے میں سکوک و شہیات میں مییال کرنے ہیں اور ابسای یت کو‬
‫ان خالتی جہازوں کی موجودگی کے یارے میں سکوک وشہیات میں مییال کرنے ہیں۔‬

‫(‪ )۳‬بو یاتی میں علم‬


‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۲۹‬‬

‫تمام یین السیارتی خالتی جہاز شمسی بوایاتی پر خلٹے ہیں۔ یہ ایک مادے سے ییاۓ خانے ہیں جو‬
‫زمین پر موجود بہیں اور گولی اور دوسرے ا بسے ہٹھیاروں سے مخفوظ ہیں۔ یہ ایک جشت میں ی ٹے‬
‫ہونے ہیں اس لٹے ان میں کوتی جوڑ بہیں ہونے‪ ،‬اور ان کو سویچوں سے کتڑول کیا خایا‬
‫ہے۔‬

‫ان میں دو دسطی یایپ ہونے ہیں جو کہ ایلمویٹم جنسے کسی مادے کے یٹے ہونے ہیں لیکن‬
‫زیادہ جمکدار اور مصیوط ہونے ہیں جو کہ زمین پر بہیں یاۓ خانے۔ یہ یایپ خالتی جہاز کے‬
‫سا مٹے سے ییچھے یک تھیلے ہونے ہیں‪ ،‬سا مٹے سے شمسی بوایاتی داخل ہوتی ہے اور ییچھے سے خلی‬
‫ہوتی بوایاتی خارج ہویا ہے۔یہ خلنی ہوتی دم ہوتی ہے جو اڑنے وقت خالتی جہاز ییچھے جھوڑیا خایا‬
‫ہے۔‬

‫تمام گول بہیں ہونے ک یویکہ ان میں سے ایک سگار کی طرز کا ایک ییال اور لمیا ماڈل ت ھی ہے‬
‫جو کہ شییکڑوں ییدوں کو لے خاسکیا ہے۔ اس لٹے سب کی جسامت اور سکل ایک جنسی بہیں‬
‫ہوتی۔ یہ دوسرے سیاروں کی پرابسیورٹ گاڑیاں ہیں۔‬

‫ان خالتی جہازوں کا عملہ آبس میں ییل یفون‪ ،‬ییل یوپرین یا ابسی کسی دوسری ختز کے یغتر ییلی‬
‫ی‬
‫یٹھی کے ذر یعے رایطہ کریا ہے۔ ان کی یطام حصلبیں اخاگر ہیں۔‬
‫‪۳۰‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫زمین پر بسٹے والے وہ لوگ جو امریک یوں اور دوسری طاق یوں کی طرح بہت اویجا بو لٹے ہیں جو کہ یہ‬
‫ش‬
‫مچھٹے ہیں کہ علم ضرف ابہی کے یاس ہے۔ یہ غریب خاہل لوگ حق یفت کو خانے یغتر کیا‬
‫کر رہے ہیں‪ ،‬کہ دوسرے سیاروں پر کیا ختران کن واقغات روتما ہو رہے ہیں؟‬

‫دوسری مجلوقات کے یین السیارتی خالتی جہاز اڑنے کے لٹے ییار ہیں یا کہ ان لوگوں کو یجایا‬
‫خا ۓ جو کہ اس کیاب میں موجود قرمولہ کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ وہ ہمیں ایدر اور یاہر‬
‫ہر طرح سے خا ی ٹے ہیں اس لٹے ہے کے ان کو یالنے کی ضرورت بہیں ہے خب وقت‬
‫آۓ گا بو ان خالتی جہازوں کے زر یعے ی جایا خاۓ گا۔ اور کامیاب ہونے والے ا ی ٹے کم‬
‫ہو یگے کہ ہم ابہیں ایگل یوں پر گن سکیں گے۔ اس لٹے کہ کوتی تھی سخص کام بہیں کریا‬
‫خاہیا اور ہر کوتی ا یٹے یطر یات ییان کریا ہے۔ ذہن یطر یات ییایا ہے اور یہ ابسان کی ایاء ہوتی‬
‫ہے جو ان کو یاہر لے کر آتی ہے۔ ہمیں عمل کی طرورت ہے یاکہ اس کام کی سروعات‬
‫ہوسکے جس کو ہم نے کریا ہے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۳۱‬‬

‫میں بہاں یہ اس لٹے ی یان کر رہا ہوں کہ ہر کوتی حق یفت کو دریاقت کر سکے ضرف ہم ہی‬
‫اس یطام شمسی اور کہکساں کے مق ٹم بہیں ہیں یلکہ ہم سب سے کم پر ہیں۔ وہ ملک جو‬
‫ش‬
‫ا ی ٹے آپ کو بہت پڑی طاق بیں مچ ھٹے ہیں خ یال کرنے ہیں کہ وہ سب کچھ خا ی ٹے ہیں‬
‫لیکن وہ ا ی ٹے اعمال سے اس کے پرعکس طاہر کرنے ہیں۔ ایک دوسرے کے خالف‬
‫ڈھاۓ گٹے مطالم ہماری ابسای یت کے معیار کو یایت کرتی ہے۔ ان کی ایجاد کردہ کہاییاں میں‬
‫بہیں یگل سکیا ک یویکہ مچھے سچ کا علم ہے۔‬

‫میں یہ کیاب اس لٹے لکھ رہا ہوں کہ ابسای یت دیکھ سکے کہ امریک یوں اور ساینسدابوں نے کس‬
‫طرح صاف جھوٹ اور دھمک یوں سے ان کو نے وفوف ییایا ہے۔ میں نے جو کچھ کہا ہے اس‬
‫پر ہمنسہ قایم رہوں گا خاہے اور اگر مچھے اس سچ پر قایم رہٹے کے لٹے مریا تھی پڑے بو میں ییار‬
‫ہوں۔‬
‫موت‬
‫اس یات کو پڑا بسو بس یاک یام دیا گیا ہے‪ ،‬ک یویکہ ہر کوتی جو ا ی ٹے عی یوں کو خ ٹم کریا سروع‬
‫کریا ہے ا یٹے آپ کو اس داپرے میں سے یاہر یکالیا سروع کریا ہے جس میں تمام ابسای یت‬
‫ی‬
‫ی ٹ ھی ہے۔ اور خب اس کو کسی علط کام کرنے کے لٹے کہا خایا ہے بو لوگ اسے کہٹے‬
‫ہیں کہ یہ یاکارہ ہے یا ساید مر حکا ہے کیویکہ یہ یاقی ابسای یت کی یقلید ک یوں بہیں کریا۔‬

‫ہر ابسان کے ایدر ایک خداتی روسنی ہوتی ہے جس کو روح‪ ،‬یدھایا یا یقس االمری کہٹے ہیں‪،‬‬
‫یاہم اس کے کئ یام ہیں لیکن درحق یفت یہ خداتی روسنی ہوتی ہے جو ہمیں قایل کرتی ہے‬
‫اور طاقت د ینی ہے یاکہ ہم روخاتی کام سروع کر سکیں جنسا کہ میں آپ کو بہاں سکھا رہا‬
‫ہوں۔ یہ یقس االمری یا روح ہماری یدذای یوں‪ ،‬عی یوں اور یقسیاتی پرای یوں سے خکڑی ہوتی ہے جن‬
‫کو مخقی القاظ میں ایا کہا خایا ہے۔ وہ روح کو آزادی سے اظہار بہیں کرنے د ی ٹے ک یویکہ وہ‬
‫ابسان اور اس کی آواز پر قابو یا لیٹے ہیں۔‬

‫لیکن عی یوں کے خٹم کرنے کے کام سے یقس االمری پروان خڑھنی ہے اور طاقت خاصل‬
‫کرتی ہے اور بہت صقاتی اور‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۳۳‬‬

‫طاقت کے ساتھ اییا اضہار کرتی ہے اور آہشتہ آہشتہ روح میں یدل خاتی ہے۔‬

‫میں آپ کو میال د ییا ہوں۔ یہ ایک درخت ہے جس کو اس کی پڑی خڑوں کا شہارا ہے‪ ،‬یہ‬
‫خڑیں اس کو جوراک بہیں بہی جاییں لیکن اس کے وزن کو شہارا د ینی ہیں اور ہوا میں کھڑا‬
‫رہ ٹے کے لٹے اور گرنے یا خٹم ہونے سے یجاتی ہیں۔‬
‫‪۳۴‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫اس کی جھوتی خڑیں جو زمین پر تھیلی ہیں اور اس کی پرورش کے لٹے جوراک اکھنی کرتی ہیں۔‬

‫یالکل ابسا ہی ابسای یت اور ہماری ایا کے ساتھ تھی ہے۔ موتی خڑیں جو بودے کو شہارا د ینی ہیں‬
‫ہماری شہوت پرسنی‪ ،‬یدلہ‪ ،‬عصہ‪ ،‬غرور اور کنئ دوسرے پڑے عی یوں کی عالمت ہیں۔ خیکہ‬
‫ش‬
‫جھوتی خڑیں یفصیالت کی عالمت ہیں وہ جھوتی جھوتی خرکات ختہیں ہم پراییاں ہی بہیں مچھٹے‬
‫جو کہ کسی دوسری پڑی پرای یوں سے منسلک ہوتی ہیں اور ان کو پروان خڑھاتی ہیں اور ابہی‬
‫بہت ساری جھوتی پرای یوں کی وجہ سے ہماری ایا پڑھنی رہنی ہے جو ہم میں بہت زیادہ ہے۔‬

‫ہمیں اییا خاپزہ لییا خا ہٹے اور ان ہزاروں جھوتی جھوتی م یقی یفصیالت کو دیکھیا خا ہٹے جو ہمارے‬
‫ایدر موجود ہیں اور پراتی کے درخت کو مصیوط کٹے ہوتی ہیں۔ ہر وہ سخص جو آنے والی ییاہی سے‬
‫یخیا خاہیا ہے اسے خا ہٹے کہ وہ اس قارمولے پر عمل کرے کہ ان جھوتی جھوتی جوراک بہیجانے‬
‫والی خڑوں کو درخت سے اکھاڑ کر دور تھییک دے۔ م یقی خزیات جنسے پرے خیاالت‪ ،‬یفرت‪،‬‬
‫دوسرے لوگوں سے جسد‪ ،‬طاقت کی تمیا‪ ،‬ال لچ‪ ،‬ینسے کے ییچھے تھاگیا‪ ،‬غتر اہم ختزیں‪ ،‬جھوٹ بولیا‪،‬‬
‫غرور سے بولیا غرض تمام وہ ختزیں جو یییادی طور پر م یقی ہیں ہمیں سیخیدگی سے ا یٹے آپ کو ان‬
‫سے علیجدہ کریا سروع کر د ییا خا ہٹے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۳۵‬‬

‫ہمارے ایدر ایک اور خداتی روسنی موجود ہے جسے ہم خداتی ماں کہٹے ہیں۔ اس کا کام ہے کہ وہ‬
‫اینی پرجھی سے ہمارےایدر موجود عی یوں کو خٹم کرے۔ یاہم یہ پراییاں کینی تھی جھوتی ک یوں ی ہ‬
‫ہوں آپ کو ا ی ٹ ے ای در خ دات ی ماں سے کہ ی ا خ ا ہ ٹے کہ “ ماں اس پ راتی کو مٹرے ایدر سے‬
‫نکال یاہر کردے اور ا پ نے ٹٹزے سے اس کو ختم کر دے”۔ وہ ابسا ہی کرے گی ک یویکہ‬
‫اس کا کام ہی ہماری مدد کریا ہے اس لٹے کہ ہم ا ی ٹے آپ کو آزاد کر سکیں۔ اس طرح‬
‫سے درخت کی پرورش رک خاۓ گی اور اس کی عذا خٹم ہو خاۓ گی اور وہ مرجھا خاۓ گا۔‬

‫جو کچھ میں بہاں سکھا رہا ہوں ضرورت اس یات کی ہے کہ اس کی مسق کی خاۓ اور اسے‬
‫عمل میں الیا خاۓ۔ آپ جہاں کہیں تھی خاییں‪ ،‬خاہے آپ کام کر رہے ہیں یا آپ کچھ‬
‫ت ھی کر رہے ہیں آپ کو خا ہ ٹے کہ آپ ا ی ٹے ذ ہن‪ ،‬دل اور جنسی مرکز پر بوجہ دیں۔ بہی وہ‬
‫یین مراکز ہیں جہاں سے پراتی تمودار ہوتی ہے۔ خب ان میں سے کسی ایک مرکز سے پراتی‬
‫یطر آۓ بو فورا خداتی ماں سے مدد کی درجواست کریں یاکہ وہ اس کو خٹم کر سکے۔‬

‫ای ا کی موت کے اس کام سے ج و می ں آپ کو ی ی ا رہ ا ہوں ہم سای ن سی یاک دام ن ی خاصل‬


‫کرن ے ہیں اور ابسای یت سے مخیت کریا سیکھٹے ہیں۔ اگر کوتی ان پرای یوں کو خٹم کرنے کے لٹے‬
‫کوشش بہیں کریا بو وہ کٹھی تھی یاک دامنی خاصل بہیں کر‬
‫‪۳۶‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫سکیا اور یہ ہی دوسروں کے لٹے ی یار کا خذیہ ی یدا کر سکیا ہے ک یویکہ وہ ا ی ٹے آپ سے ت ھی‬
‫ی یار بہیں کریا۔‬

‫ا یٹے آپ کو پراییوں سےخٹم کریا اور قلکیاتی سفر ہی وہ واخد فارمولہہے جو ہمیں یجا سکیا ہے۔‬
‫فلک یاتی سفر‬
‫مخترم قاریین‪:‬‬

‫جنسا کہ ہم نے قلکیات کے یارے میں یات کی‪ ،‬میں آپ سے بو جھیا خاہیا ہوں کہ کیا آپ‬
‫نے ان لوگوں کو کٹھی جواب میں دیکھا ہے جن کو مرے ہوۓ سالوں گز ر گٹے ہیں یا ان‬
‫خگہوں یا لوگوں کو جن کو آپ نے مادی طور پر کٹ ھی دیک ھا یک بہیں۔ یہ وہ ہے جس کو عام‬
‫طور پر لوگ جواب کہٹے ہیں کہ گذستہ رات میں نے جواب میں یہ دیکھا ہے‪ ،‬یاہم کوتی ت ھی‬
‫اس کو سوخ ٹے سے روک بہیں سکیا کہ وہ دوسرے عالفوں یا خگہوں کو جواب میں ک یوں‬
‫دیک ھٹے ہیں خیکہ جسم بستر پر آرام کر رہا ہویا ہے۔‬

‫یہ آسڑل یالن یا یایچویں ڈاتمنشن ہے جہاں پر قاصلے اور وزن کا وجود بہیں اور جہاں آسترل‬
‫یاڈی کا یغلق ہے۔ یہ جسم تھی یالکل مادی جسم کی طرح ہویا ہے لیکن بوایاتی سے ی یا ہوا جو‬
‫کہ خ یال کی طرح بہت بتز رق یار ہے اور کا ی یا ت میں موجود ہر اس ختز کی یخق یق کر سکیا‬
‫ہے جو ہم خا ہیں۔‬

‫یایچویں قلک پر ہم خلٹے ہیں اوریخق یق کرنے ہیں اور ہم خا یٹے ہیں کہ قرسٹے‪ ،‬تی تی مریم اور‬
‫تمام درخات کیا ہیں‪ ،‬وہ خرکت کرنے ہیں‪ ،‬بو لٹے ہیں اور خکمت سکھانے ہیں جو کیابوں‬
‫ل‬
‫میں کھی بہیں ہوتی اور ابساتی دماغ سے بہت دور ہے۔ خب آپ ا یٹے یارے میں خاییا خا ہٹے‬
‫ہوں جنسے لوگ آکلترزم یا علم االسرار کہٹے ہیں‪ ،‬یایچویں ڈاتمنشن ( قلک) وہ خگہ ہے جہاں پر آپ‬
‫یہ سب کچھ خان سکٹے ہیں و ہاں پر کچھ تھی یتہاں یا بوسیداہ بہیں۔‬
‫‪۳۸‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫اہم یات یہ ہے کہ غتر سعوری طور پر مادی جسم کو یہ جھوڑا خاۓ‪ ،‬سوییں‪ ،‬لیکن بورے سعور‬
‫م‬
‫کے ساتھ یکلیں اور کمل مرضی کے ساتھ خرکت کریں۔ معزز قاریین اگر آپ آسترل پروخکشن‬
‫کی مسق کرنے خا رہے ہیں بو میں آ پ کو وہ مٹتر د ی یا ہوں جو میں ت ھی اشیعمال کریا ہوں‬
‫اور مچھے یتہ ہے کہ اس کے بہت می یت ییایج ہیں۔ مٹتر وہ خادوتی لفظ ہے جو آپ کو ا یٹے‬
‫مادی جسم سے بورے سعور کے ساتھ یکلٹے اور وابس النے کی اخازت د یٹے ہیں۔‬

‫آپ آرام سے لیٹ خاییں اور ا یٹے جسم کو آرام دیں اور خادوی القاظ کو یین یا یایچ مریتہ زیاتی‬
‫دوہراییں‪ ،‬تھر آپ اسے ذہن میں دوہرانے خاییں‪ ،‬خب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کے جسم میں‬
‫سر سے لے کر یاوں یک کریٹ گز ر رہا ہے‪ ،‬جنسا کہ آپ طاقت کھو رہے ہو‪ ،‬اور آپ کاہلی‬
‫محسوس کرنے لگیں جنسے آپ خرکت بہیں کریا خا ہ ٹے آپ پربسان ہونے یغتر بہت اجی یاط‬
‫کے ساتھ کسی خلل کے یغتر اتھ خاییں اور ایک جھویا سا جمپ لگاییں بو آپ ہوا میں بترنے‬
‫لگیں گے۔‬

‫خب آپ ا یٹے آسترل جسم کے ساتھ بتر رہے ہیں بو ڈرنے‪ ،‬ختران یا بہت زیادہ جوش یہ ہو‪،‬‬
‫تمام ابسای یت یہ کرتی ہے اور ان کے ساتھ کچھ تھی بہیں ہوا‪ ،‬قرق ضرف اییا ہے کہ وہ غتر‬
‫سعوری طور پر یکلٹے ہیں اور اینی مرضی سے خرکت بہیں کرنے۔‬

‫ی‬
‫ہم سب میں روح الہی ہوتی ہے جسے قادر ت ھی کہٹے ہیں جوں ہی آپ د کھیں کہ آپ ہوا میں‬
‫بتر ر ہیں ہیں کہٹے اے قادر مچ ھٹے خ یوسیک خرچ لے خلو‪ ،‬یا جہاں کہیں آپ خایا خاہیں یا‬
‫خا ی ٹے کی جواہش رک ھٹے ہوں وہ آپ کو ی جلی کی شی بتزی میں وہاں لے خاۓ گا جہاں آپ‬
‫پراہ راست اعلی روخاتی جسییوں سے یغلٹما ت خاصل کریں گے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۳۹‬‬

‫ل‬
‫اس طرح آپ سچی خکمت خاصل کریا سروع کر دیں گے‪ ،‬جو یہ بو کیابوں میں ک ھی گنی ہے‬
‫اور یہ ہی بوی یورشی یوں اور کسی دوسری خگہ پر پڑھاتی خاتی ہے۔ امید کریا ہوں کے آپ یہ‬
‫عمل ہر رات کیا کریں گے۔‬

‫مٹترلر راس‪ ،‬یہ مٹتر اس طرح بوال خایا ہے کہ اس کے یحچی کے ارکان کو لمیا کرکے بوال‬
‫خاۓ۔‬

‫للللالاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا‪Llllaaaaaaaaaaaaaaaaa‬‬

‫( ر کو گھما ییں)‪Rrrrraaaaaaaaaa‬‬ ‫رررررررررررررررااااااااااااااااااا‬

‫شس‬
‫(جنسے جس)‪Sssssssssssssssssssssss‬‬ ‫سسسسسس‬

‫آسترل یاڈی کے ساتھ سفر کرنے کا ایک اور مٹتر فارااون ہے۔‬

‫‪Faaaaaaaaaaaaaaaaa‬‬ ‫قااااااااااااااااااااااا‬

‫(ر کو گھماییں)‪Rrrrraaaaaaaaa‬‬ ‫رررررررررااااااااااااااااا‬

‫ییبیبیب‬
‫‪ooooonnnnnnnnn‬‬ ‫اووووووووووووووو یبیبیبین‬
‫‪۴۰‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫میں آپ کو آپ کے سعور کو اعلی درجے میں اخاگر کرنے کے لٹے ایک اور خاتی دے رہا ہوں۔‬

‫ہر وہ ختز جو ہم ا ی ٹے ارد گرد دیک ھٹے ہیں‪ ،‬گ ھر‪ ،‬لوگ‪ ،‬گا ڑیاں ان کا دوسرا وجود ہے جو کہ‬
‫آسترل ہے۔ اگر آپ ا ی ٹے آپ کو خای یا خا ہ ٹے ہیں کہ اس وقت آپ کہاں ہیں آپ جہاں‬
‫ی‬
‫کہیں ت ھی ہوں قزیکل طور پر یا آسترل ہر اس ختز کو د ک ھیں جو آپ کے ارد گرد ہے‪ ،‬لوگ‪،‬‬
‫گ ھر‪ ،‬خگہیں اور ا ی ٹے آپ سے سوال کریں میں یہ ک یوں دیکھ رہا ہوں یا وہ؟ خترایگی کے‬
‫ساتھ۔ کیا میں آسترل یاڈی میں ہوں یا قزیکل یاڈی میں؟‪ ،‬اور آپ ہوا میں بترنے کی غرض‬
‫سے ایک جھوتی شی جھالیگ لگاییں۔‬

‫آپ کے لٹے یہ ضروری بہیں ہے کہ آپ ایک مٹتر جھالیگ لگاییں‪ ،‬ضرف ا یٹے آپ کو زمین‬
‫سے خ ید شینی مٹتر ات ھاییں آپ بہلے سے خا یٹے ہیں کہ آپ وہاں پر قزیکلی موجود ہیں یا‬
‫بہیں۔ اگر آپ بہیں بتریں گے بو اس لٹے کہ آپ وہاں پر قزیکلی موجود ہیں‪ ،‬لیکن اگر آپ‬
‫بترنے ہیں بو اس کا مطلب ہے کہ آپ ای نی آسترل یاڈی میں ہیں۔ ت ھر خب آپ یہ‬
‫بوبس کریں کہ آپ بتر رہے ہیں بو آپ کو خا ہٹے کہ آپ ا یٹے ایدر قادر سے فورا کہیں کہ وہ آپ‬
‫کو گ یوسیک خرچ یا کسی ابسی خگہ لے خاۓ جس کے یارے میں آپ خاییا خا ہٹے ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۴۱‬‬

‫آپ روزایہ ابسا کریں اور جی نی یار کر سکٹے ہیں کریں‪ ،‬خب کام کر رہے ہوں یا جہاں کہیں‬
‫ی‬
‫ت ھی ہوں اور آپ ی یایج د کھیں گے۔‬

‫میں نے جو کچھ اس کیاب میں لکھا ہے میں اس پر قایم ہوں ک یویکہ میں خاییا ہوں کہ یہ سچ‬
‫ہے۔ میں نے جو کچھ کہا ہے مچ ھے اس پر بورا یقین ہے ک یویکہ میں نے اینی آسترل یاڈی‬
‫کے ساتھ اس کی بوری یخق یق کی ہے جو مچھے ہر ختز کو بہت یفصیل کے ساتھ خا یٹے کی‬
‫اخازت د ینی ہے۔‬
‫اخت یامی کلمات‬
‫ح‬
‫میں یہ قارمولے ابسای یت کو دے رہا ہوں ک یویکہ وہ ق یقی طور پر ا یٹے آپ کو آنے والی ییاہی‬
‫سے یجایا خا ہ ٹے ہیں‪ ،‬فوری طور پر ایا اور ہزاروں کے جساب سے دوسری پرای یاں جو ہمارے‬
‫ایدر موجود ہیں کو خٹم کریا سروع کر دیں۔ ابہیں ا یٹے آپ کو ییار کریا خا ہٹے یاکہ یجات کے‬
‫وقت ابہیں کسی مخفوظ خگہ پر بہی جایا خاۓ جہاں پر ان کو کچھ ت ھی یہ ہو اور جہاں وہ ا ی ٹے‬
‫اوپر کام کرنے ر ہیں خنی کہ وہ آزادی یالیں۔ یہ لوگ ا یٹے آپ کو ییاہی سے یجالیں گے۔‬

‫قابون الہی ابسای یت کو ییاہ سدہ کھینی ییان کریا ہے‪ ،‬جس کا مطلب ہے کہ کچھ تھی بہیں ہو‬
‫سکیا ہے۔ آنے والی ییاہی اس لٹے آ رہی ہے کہ اب خدا ہمارے لٹے اور کچھ بہیں کر سکیا۔‬
‫کوتی تھی روخاتی درخات کو ختران بہیں کر سکے گا ک یویکہ سب کچھ یالن کیا ہوا ہے۔‬

‫معزز قاریین میں بہت صاف القا ظ میں کہ رہا ہوں یا کہ آپ سیخید گی سے کام سروع کرنے‬
‫کی ضرورت کو شمچھ لیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو‬ ‫‪۴۳‬‬

‫جو تھی کام کر رہا ہے حطرے سے یجا لیا خاۓ گا۔ یہ آپ کے لٹے مفروصے ییانے اور یخث‬
‫کرنے کے لٹے بہیں ہے‪ ،‬یلکہ ان سچی یغلٹمات پر عمل کیا کریں جو کہ میں اس کیاب‬
‫میں دے رہا ہوں‪ ،‬ہمارے یاس اور کوتی خارہ بہیں ہے۔‬

‫میں کوتی ڈرانے واال بہیں ہوں یلکہ میں ایک ابسان ہوں اور اس کے یارے میں آ گاہ کر رہا‬
‫ہوں جو کچھ ہونے واال ہے۔ جو کچھ میں آپ کو کہہ رہا ہوں یہ بہت سیخ یدہ ہے‪ ،‬اور جس کو‬
‫خدا کا ڈر ہے وہ پرای یوں کے خالف کام کریا ہے‪ ،‬جو کہ ہمیں اینی روح سے دور کر رہی ہیں۔‬

‫میں مخقی حصہ کے یارے میں اور لکھ سکیا ت ھا‪ ،‬یاہم میں آپ کا مزید وقت بہیں لی یا خاہ یا‬
‫لیکن اس لٹے لڑ رہا ہوں یا کہ ہر کوتی اس کام کو لے کر خلے جو کہ میں سکھا رہا ہوں۔‬
‫بتروی کا بہی طریقہ کار ہے اور میں بہیں خاہیا کہ کوتی تھی اس را سٹے سے تھیک خاۓ۔‬
‫معز ز فارپین‬
‫اگر آپ اس کیاب میں دلحسنی ر کھٹے ہیں بو اس یتہ پر رایطہ کریں‬

‫‪Apartado de Correos No. 449‬‬


‫‪09080 Burgos‬‬
‫‪SPAIN‬‬

‫یا اس وینسای یٹ پر وپزٹ کریں‬

‫‪Website: www.hercolubus.tv‬‬

You might also like