Professional Documents
Culture Documents
اِس طرف بھی کرم اے رشکِ مسیحا کرنا
اِس طرف بھی کرم اے رشکِ مسیحا کرنا
ِ اِس طرف بھی کرم اے ایسی آنکھوں کے تصدق میری آنکھیں
کہ تُمھیں آتا ھے بیمار کو اچھا کرنا بیدم
اے ُجنوں کیوں لیے جاتا ھے بیاباں میں کہ ِجنہیں آتا ھے اغیار کو اپنا کرنا
ُمجھے وارثی
ؒ کالم حضرت بیدم شاہ
جب تُجھے آتا ھے گھر کو میرے صحرا
کرنا
جب ب ُجز تیرے کوئی دوسرا موجود نھیں
پھر سمجھ میں نھیں آتا تیرا پردہ کرنا
ہم بھی دیکھیں تیرے آئین ِہ ُرخ کو لی ِکن
شاق ھے گر ِد نظر سے اُسے د ُھندال کرنا
کوئی جاء ھو حرم ھو کہ صنم خانہ ھو
قدم یار پہ سجدہ کرنا
نقش ِ
ہم کو ِ
ہستی موہوم ہٹا دو پہلے
ِ پرد ٔہ
پھر جہاں چاہو وہاں یار کو دیکھا کرنا
شکوہ اور شکو ٔہ محبوب ٰالہی توبہ
عشاق پہ شکوہ کرنا ب ُ ُکفر ھے مذہ ِ
وہ میرے اشک کو دامن میں جگہ دیتے
ھیں
یعنی منظور ھے اس قطرے کو دریا
کرنا