You are on page 1of 2

‫ارد و‬

‫درج زیل سواالت کے مختصر جوابات تحریر کریں۔‬


‫ِ‬ ‫س۔‬
‫۔ تہوار سے کیا مراد ہے؟‪۱‬‬
‫بجاے رات کے اندھیرے میں حملہ کیوں کیا؟‪۲‬‬ ‫ٴ‬ ‫۔ ہندوستان نے دن کے‬
‫۔ راجا عزیز بھٹی نے کیا کارنامہ انجام دیا؟‪۳‬‬
‫۔ چونڈہ کے میدان میں بھارتی ٹینکوں کا کیا حشر ہوا؟‪۴‬‬
‫فضاوں پر ہمارے شاہینوں کا راج رہا؟ اس جملے کا کیا مطلب ہے؟‪۵‬‬ ‫ٴ‬ ‫۔‬
‫قام کیا؟‬
‫‪٦‬۔ محمد محمود عالم نے کیا عالمی ریکارڈ ٴ‬
‫۔ پاک بحریہ نے ‪ ۱۹٦۵‬کی جنگ میں کیا کارنامہ انجام دیا؟‪۷‬‬
‫۔ جنگ میں پاکستان کی کامیابی کا باعث کیا چیز تھی؟‪۸‬‬
‫۔ یوم دفاع منانے کا حقیقی مقصد کیا ہے؟‪۹‬‬
‫۔ زراعت اور انسان کا رشتہ کب سے ہے؟‪۱۰‬‬
‫۔ کیا کسی زمانے میں زراعت کی کیا اہمیت کم ہوگی؟‪۱۱‬‬
‫مرہون منت ہیں؟‪۱۲‬‬
‫ِ‬ ‫۔ کو ن سی صنعتیں زرعی پیداوار کی‬
‫۔ قدرتی کھاد سے کیا مراد ہے؟‪۱۳‬‬
‫۔ ڈیری فارم سے ہمیں کیا حاصل ہوتا ہے؟‪۱۴‬‬
‫۔ درآمدات اور برآمدات سے کیا مراد ہے؟‪۱۵‬‬
‫‪٦‬۔ پاکستان کے کن عالقوں میں آم اور کینوں زیادہ مقدار میں پیدا ہوتے‪۱‬‬
‫ہیں؟‬
‫۔ روغنی اجناس سے کیا مراد ہے؟‪۱۷‬‬
‫۔ ابتدائي طبی امداد سے کیا مراد ہے؟‪۱۸‬‬
‫۔ ابتدائي طبی امداد کے کیا فائدے ہیں؟‪۱۹‬‬
‫۔ ابتدائي طبی امداد کی ضرورت کہاں اور کس وقت پڑسکتی ہے؟‪۲۰‬‬
‫۔ سانپ کاٹ لے تو متاثرہ جگہ کو دل کی سطح سے نیچے کیوں‪۲۱‬‬
‫رکھتے ہیں؟‬
‫۔ ڈوبنے والے شخص کو ابتدائي طبی امداد کیسے پہنچائي جاتی ہے؟‪۲۲‬‬
‫۔ ہمارے دل کی شادمانی کی کیا وجہ ہے؟‪۲۳‬‬
‫۔ دل جوان ہونے کا کیا مطلب ہے؟‪۲۴‬‬
‫۔ راہنما کیا کام کرتا ہے؟‪۲۵‬‬
‫‪٦‬۔ " ہم سو رہے تھے‪ ،‬تو نے آکر ہمیں جگایا"۔ اس سے کیا مرا د ہے؟‪۲‬‬
‫۔ قومی نشان سے کیا مراد ہے؟‪۲۷‬‬
‫۔ ہمارا کارواں کیونکر رواں دواں ہے؟‪۲۸‬‬
‫س۔ چھوٹے بھائي کے نام خط لکھیں۔‬
‫س۔ کہانی لکھیں اورنگ زیب عالمگیر۔‬
‫س۔ درخواست لکھیں۔‬

‫س۔ واحد کی جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔‬

‫حدود‪ ،‬یوم‪ ،‬واقعات‪ ،‬فوج‪ ،‬موقع‪ ،‬قوم‪ ،‬خاص‪ ،‬اعالن‪ ،‬وطن‪ ،‬فرد‪ ،‬فرض‪،‬‬
‫مشروبات‪ ،‬شخص‪ ،‬نہر‪ ،‬حادثہ‪ ،‬جسم‪ ،‬مقصد‬

You might also like