Professional Documents
Culture Documents
https://m.facebook.com/photo.php?fbid=710458942404391&id=100003208760899&s
et=p.710458942404391&source=47&refid=52
&https://m.facebook.com/photo.php?fbid=710460232404262&id=100003208760899
set=p.710460232404262&source=47&refid=52
https://m.facebook.com/photo.php?fbid=710460585737560&id=100003208760899&s
et=p.710460585737560&source=47&refid=52
حضرت ابو ہريره رضی هللا عنہ نے فرمايا كہ ميں نے رسول هللا صلی هللا ٰ
تعالی عليہ وسلم كے سر پر خماسی لمبی ٹوپی
ديكھی.
تشريح :حديث پاك ميں 'خماسية' كا لفظ هے جس سے گول ٹوپی كے ساتھ ساتھ پانچ كلی ٹوپی كی اصل بھی حديث سے
ثابت ہو گئ كيونكہ وه حقيقی خماسی ہوتی ہے.
اس حديث سے اس ٹوپی كے پ ہننے كا سنت ہونا بھی ثابت ہو گيا .تو حضرت حكيم اَلمت موَلنا شاه اشرف علی تھانوی
تعالی عليہ كے سلسلے ميں جو پانچ كلی ٹوپی كہالتی ہے تو يہ حضرت ابو ہريره رضی هللا ٰ
تعالی عنہ كی حديث رحمۃ هللا ٰ
سے يہ ثابت ہوئ كہ سركار دوعالم صلی هللا ٰ
تعالی عليہ وسلم نے بھی لمبی اور پانچ كلی ٹوپی پہنی اور اس ميں دو طرح
كی ٹوپياں ہوتی ہيں اسلئے محدثين نے تين ٹوپياں لكھی ہيں ايك تو پانچ كلی ٹوپی جو اوپر سے لمبی ہوتی ہے دوسری جو
ہے ايسی ٹوپی جو سر كے ساتھ چپكی رہتی ہے اور تيسری قسم ٹوپی كی وه بيان كی ہے جو كانوں كو ڈهك ليتی ہے كہ
جس كے دو كان ہوتے ہيں .يہ ٹوپيوں كے تين اقسام ہيں يہ سنن عاديہ ہے اور تابوديہ كا فرق بھی اس كے اندر آ جاتا ہے
كہ يہ سنن عاديہ ہے كہ عادت ايسے چلتی آ رہی ہے اور اس حديث ميں جو ميں نے بيان كی هے اس ميں پانچ كلی ٹوپی
ثابت ہو رہی هے اور حضرت تھانوی رحمۃ هللا عليہ فرمايا كرتے تھے يہ پانچ كلی ٹوپی جو ہے اس سے مراد يہ ہے كہ
يہ پانچ اركان كی طرف اشاره ہے كہ كلمہ ،نماز ،روزه ،حج اور زكوة . . . .اركان اسالم كی طرف اشاره هے كہ ہم
نے گويہ اركان اسالم اپنے سر پر اٹھا ركھا ہے . . . .والـــسالم