You are on page 1of 2

‫ئ‬ ‫فق‬

‫س‬ ‫ال ر ئ‬
‫ان پ بنلک ہ ا ی کول‬
‫کھو ی اڑہ‪ ،‬ہ ری پور‬
‫ئ‬
‫گھنٹے ‪3‬‬ ‫‪:‬وقت‬ ‫‪50‬‬ ‫‪:‬کل نمبر‬ ‫واقفیت‬ ‫‪:‬پرچہ‬ ‫سو م‬ ‫‪:‬جماعت‬
‫عامہ‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫‪ :....................‬ام‪ ...........................:‬والد کا ام‬
‫سوال‪1‬۔ درست جواب کا انتخاب کریں۔‬
‫‪10‬‬
‫ش‬
‫‪...............................‬میں کھیلوں کا سامان تیار ہوتاہے۔‬ ‫‪ .i‬پاکستان کے شہر‬
‫س ی ا کوٹ‬‫ل‬ ‫ج‬ ‫ا الم آب اد‬ ‫س‬ ‫ب‬ ‫پ اور‬ ‫ٍ ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ ii‬عام طور پر جو اشیا محدود ہوتی ہیں‪ ،‬ان کی قیمت ‪...............................‬ہو جاتی ہے۔‬
‫‪.‬‬
‫ہت کم‬ ‫ب‬ ‫ج‬ ‫زی ادہ‬ ‫ب‬ ‫کم‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ iii‬ہمارے جسم کو فوری توانائی ‪...............................‬سے ملتی ہے۔‬
‫ش‬ ‫ن‬ ‫‪.‬‬
‫گو ت‬ ‫ج‬ ‫پ ھل اور سب زیوں‬ ‫ب‬ ‫ا اج‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ iv‬ان میں سے ‪...............................‬ورزش کا طریقہ نہیں ہے۔‬
‫ٹ‬ ‫ن‬ ‫ن‬
‫ت‬ ‫‪.‬‬
‫ی وی دی کھ ان‬ ‫ج‬ ‫ی راکی کر ا‬ ‫ب‬ ‫دوڑ ا‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ v‬قائداعظم محمد علی جناح ‪...............................‬میں پیداہوئے۔‬
‫‪.‬‬
‫س ی ا کوٹ‬‫ل‬ ‫ج‬ ‫کراچ ی‬ ‫ب‬ ‫ہ‬
‫ال ور‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ vi‬اشیا محدود ہونے کی وجہ سے دو چیزوں مین سے ایک کا انتخاب ‪...............................‬کہالتاہے۔‬
‫ق‬ ‫ش‬ ‫ش نت‬ ‫‪.‬‬
‫ا ی اء کی لت‬ ‫ج‬ ‫مہارت‬ ‫ب‬ ‫معا ی ا خ اب‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ vii‬قائداعظم نے ‪...............................‬سے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔‬
‫ف ق‬ ‫ن‬ ‫‪.‬‬
‫ا ری ہ‬ ‫ج‬ ‫ا لست ان‬ ‫گ‬ ‫ب‬ ‫ہ دوست ان‬‫ن‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪viii‬کچے مکان‪ ،‬تنگاور کچی گلیاں کن سے زمانے کی نشاندہی کرتے ہیں؟‬
‫مس ق‬ ‫ض‬ ‫‪.‬‬
‫ت ل‬ ‫ب‬ ‫ج‬ ‫ما ی‬ ‫ب‬ ‫حال‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ ix‬سبزی کور جانوروں کے دانت ‪...............................‬ہوتے ہیں۔‬
‫ن‬ ‫ت‬ ‫‪.‬‬
‫ے‬‫وک ی ل‬ ‫ج‬ ‫یز‬ ‫ب‬ ‫چ وڑے‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫‪ x‬استاد حجام اور دزی ہمیں ‪...............................‬مہیا کرتے ہیں۔‬
‫ش‬
‫خ دمات‬
‫‪.‬‬
‫ا یا‬ ‫ج‬ ‫چ یزی ں‬ ‫ب‬ ‫ا‬
‫۔‬ ‫۔‬ ‫۔‬
‫سوال‪2‬۔ خالی جگہ پر کریں۔‬
‫‪5‬‬
‫عالمہ محمد اقبل کے والد کا نام ‪.......................‬تھا۔‬ ‫‪.i‬‬
‫خط کی جگہ ای میل اور ‪.......................‬کا استعمال روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔‬ ‫‪.ii‬‬
‫ہم اپنی ضرورتوں کے لیے دوسروں پر ‪.......................‬کرتے ہیں۔‬ ‫‪.iii‬‬
‫‪ 1930‬میں عالمہ محمد اقبال نے تاریخی خطبہ ‪.......................‬میں دیا۔‬ ‫‪.iv‬‬
‫وقت کے ساتھ ساتھ سب چیزوں میں ‪.......................‬آئی ہے۔‬ ‫‪.v‬‬
‫سوال‪3‬۔ درست جواب کے سامنے (‪ )‬کا نشان اور غلط کے سامنے (×) کا نشان لگائیں۔‬
‫‪.............‬‬ ‫انگریز مسلمانوں سے بہت اچھا سلوک کرتے تھے۔‬ ‫‪.i‬‬
‫‪.............‬‬ ‫قائداعظم محمد علی جناح بہت ذہین اور محنتی انسان تھے۔‬ ‫‪.ii‬‬
‫‪.............‬‬ ‫ہمیں ایک ہی جگہ پر تمام اشیا اور خدمت میسرہوتی ہیں۔‬ ‫‪.iii‬‬
‫‪.............‬‬ ‫درختوں اور پودوں سے ہمیں آکسیجن حاصل ہوتی ہے۔‬ ‫‪.iv‬‬
‫‪.............‬‬ ‫صحت مند رہنے کے لیے متوازن غذاکا استعمال بہت ضروری ہے۔‬ ‫‪.v‬‬
‫سوال‪4‬۔ مندرجہ ذیل مین سے پانچ کے جوابات تحریر کریں۔‬
‫‪15‬‬
‫وسائل کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔‬ ‫‪.i‬‬
‫معاشی انتخاب کیوں کیا جاتاہے؟‬ ‫‪.ii‬‬
‫متوازن غذاکیوں ضروری ہے؟‬ ‫‪.iii‬‬
‫قائداعظم کب پیداہوئے اور ان کا اصل نام کیا تھا؟‬ ‫‪.iv‬‬
‫آپ کو کن اشیا کی قلت کی وجہ سے معاشی انتخاب کرنا پڑا۔‬ ‫‪.v‬‬
‫عالمہ محمد اقبال نے بچوں کے لیے کون کون سے نظمیں لکھیں۔‬ ‫‪.vi‬‬
‫ماضی مین لوگ کھیتی باڑی کے لیے کیا استعمال کرتے تھے؟‬ ‫‪.vii‬‬
‫‪ .viii‬ہمہ خور جانور کون سے ہوتے ہیں۔‬
‫سوال‪5‬۔ کوئی سے دو کے جوابات تحریر کریں۔‬
‫‪10‬‬
‫گوشت خور اور سبزی خور جانوروں مین فرق بتائیں؟‬ ‫‪.i‬‬
‫عالمہ محمد اقبال کا تعارف بیان کریں۔‬ ‫‪.ii‬‬
‫آپکا رہن سہن ماضی کے لوگوں سے کطرح مختلف ہے؟ وضاحت کریں۔‬ ‫‪.iii‬‬
‫سوال‪6‬۔ پودے میں خوراک بننے کے عمل کو خاکے کی مدد سے ظاہر کریں۔‬
‫‪6‬‬

You might also like