You are on page 1of 4

‫‪HAM-D SCORE‬‬

‫‪Depressed Mood (1‬‬

‫آپ کا موڈ کیسا رہتا ہے‬


‫) )اداسی‪ /‬نا امیدی‪ /‬بے چارگی‪ /‬بے وقعتی کا احساس‬

‫غیر موجود ‪0-‬‬


‫‪-‬حزن و مالل کا رو یه‪ ،‬قنوطی رویہ‪ ،‬نا امیدی ) ( صرف پوچھنے پر بتائیں))‪1‬‬
‫)خود سے بتائیں ( ) کبھی کبھار رونا( ‪2-‬‬
‫مشاہدے پر پتا چلے ) اکثر روتے رہنا( ‪3-‬‬
‫اگر مریض برائے راست مندرجہ باال احساسات و کیفیات کو بنیادی عالمتوں کے طور پر پیش کرے ‪4-‬‬
‫یااسکی واضع حرکات و سکنات سے ظاہر ہوتا ہو۔‬

‫)‪Self-Depreciation and Guilt Feelings (2‬‬

‫غیر موجود ‪0-‬‬


‫خود الزامی یا تنقید کا روحجاان ‪1-‬‬
‫ماضی کی غلطیوں اور گناہ آلود کاموں کے بارے میں جرم وقصور کے خیاالت اور احساسات کی ‪2-‬‬
‫جگالی‬
‫مجھے یقین ہے کہ میری موجودہ بیماری کسی گناہ کی سزا ہے۔ ‪3-‬‬
‫الزام تراشی‪ /‬توہین آمیزآوازیں‪ /‬ادھمکی آمیز آوازیں سنائی دینا یا تجربات ہونا بصری وہم ہے۔ ‪4-‬‬

‫)‪Suicide (3‬‬

‫غیر موجود ‪0-‬‬


‫یہ محسوس ہو کہ زندگی جینے کے قابل نہیں ہے ‪1-‬‬
‫موت کی خواہش یا ممکن موت کے خیاالت ‪2-‬‬
‫خودکشی کی توجہ طلب کوشش ‪3-‬‬
‫خود کشی کی سنجیدہ کوشش ‪4-‬‬

‫)‪Insomnia Early (4‬‬

‫بغیر مشکل کے نیند آنا ‪0-‬‬


‫نیند آنے میں کبھی کبھار مشکل کی شکایت یعنی آدھے گھنٹے سے زیاد ‪1-‬‬
‫رات کو نیند نہ آنے کی شکایت ‪2-‬‬
‫)‪Insomnia Middle (5‬‬

‫کسی مشکل شکایت کی غیر موجودگی ‪0-‬‬


‫اگر مریض بے آرام اور پر خلل شب خوابی کی شکایت کرے ‪1-‬‬
‫شب خوابی کے دوران جاگ جانا اور بستر سے ُاٹھ جانا ما سوائے رفع حاجت کے لئے ‪2-‬‬

‫)‪Insomnia Late=Premature Awakening (6‬‬

‫کسی شکایت ‪ /‬مشکل کی غیر موجودگی ‪0-‬‬


‫صبح سویرے جلدی جاگ جائے لیکن دوبارہ نیند آ جائے ‪1-‬‬
‫صبح سویرے جلدی آنکھ کھل جائے لیکن دوبارہ سو نہ سکے ‪2-‬‬

‫)‪Work Interest & Activities (7‬‬

‫غیر موجود ‪0-‬‬


‫تھکاوٹ‪ ،‬کمزوری ‪ ،‬کام نہ کرنے کی اہلیت کی سوچیں ‪1-‬‬
‫‪-‬کام میں دلچسپی کم ہونا‪ ،‬فیصلہ کرنے کی قوت میں کمی ‪2‬‬
‫جتنا پہلے کام کرتے تھے اب کم ہو گیا ہے ‪3-‬‬
‫بیماری کی وجہ سے کام کرنا بالکل چھوڑ دیا ‪4-‬‬

‫)‪Retardation (8‬‬

‫سوچیں اور بولنے کی رفتار میں کمی‪ ،‬توجہ میں کمی‪ ،‬حرکات کی رفتار میں کمی‬

‫نارمل ‪0-‬‬
‫معمولی ‪1-‬‬
‫بات چیت میں زیادہ وقفہ اور دھیان دوسری طرف جانا ‪2-‬‬
‫اتنی زیادہ کہ انٹرویو کرنا مشکل ہو ‪3-‬‬
‫‪ -4‬آنکھیں کھلی ہونا لیکن کوئی جواب نہ دینا (‪)Stupor‬‬

‫)‪Agitation (9‬‬

‫بالکل نہیں ‪0-‬‬


‫‪1-‬ہاتھوں سے چیزوں کو چھیڑ نا‪ ،‬ہاتھ مروڑنا‬
‫‪ 2-‬ہاتھوں سے جسم کے مختلف حصوں کو چھیڑنا۔ کرسی پر پوزیشن بار بار تبدیل کرنا‬
‫‪ -3‬چلتے رہنا ‪ ،‬ایک جگہ نہ بیٹھنا ۔ انٹرویو میں ہم آہنگی نہ ہونا‬
‫‪ -4‬ناخن چبانا‪ ،‬بالوں کو ہاتھ لگانا‪ ،‬ہونٹ کاٹنا‪ ،‬ہاتھ مروڑنا‬
‫)‪Anxiety(Psychic) (10‬‬

‫موضوعی یا داخلی تناؤ‪ ،‬چڑچڑاپن ‪ ،‬توجہ مرکوز کرنے سے عاری و معمولی مسئلوں کے بارے میں(‬
‫فکرمندی‪ ،‬مستقبل سے متعلقہ انہو نے خدشات کا پو چھے بغیر خوف کا اظہار کرے‪ ،‬ہراسانی کا‬
‫)احساس و بڑبڑاہٹ کے احساس جیسی عالمات سے اظہار ہو‬

‫غیر موجودگی ‪0-‬‬


‫معمولی نوعیت کی ‪1-‬‬
‫درمیانی نوعیت کی ‪2-‬‬
‫شدید نوعیت کی ‪3-‬‬
‫مریض کو مفلوج کر دینے کی حد تک ‪4-‬‬

‫)‪Anxiety(Somatic) (11‬‬

‫تشویش کی جسمانی عالمات‪ ،‬معدی عالمات مثًال بد ہضمی وگیس پیدا ہونا‪ ،‬دست‪ ،‬مروڑ‪ ،‬پیچش وغیره‬

‫غیر موجود ‪0-‬‬


‫قلبی عرقی عالمات دل تیزدھڑکنا سردرد وغیره ‪1-‬‬
‫سانس چڑھنا‪ ،‬آہیں بھرنا وغیرہ ‪2-‬‬
‫بار بار پیشاب آنا ‪3-‬‬
‫آنکھوں کے سامنے اندھیرا ‪ ،‬تارے ناچنا ‪ ،‬دھندالہٹ آنا وغیرہ ‪4-‬‬

‫)‪Gastro-intestinal (12‬‬

‫منہ خشک ہونا ۔ بھوک میں کمی۔ قبض ۔ پیٹ میں درد ہونا ۔ بل پھرنا‬

‫غیر موجود ‪0-‬‬


‫معمولی نوعیت ‪1-‬‬
‫زیادہ نوعیت ‪2-‬‬

‫)‪Somatic symptoms: General (13‬‬

‫عدم موجودگی ‪0-‬‬


‫۔ ٹانگوں ‪ ،‬کمر یا سر میں بھاری پن کا احساس ‪ ،‬سر درد‪ ،‬پٹھوں کا درد‪ ،‬کمزوری و تھکاوٹ وغیرہ‪1‬‬
‫کوئی بھی واضع و بین جسمانی عالمات ‪2-‬‬
‫)‪Sexual interest (14‬‬

‫)جنسی خواہش میں کمی یا عدم دلچسپی و حیض یا ماہواری سے متعلقہ مشکالت(‬

‫عدم موجودگی ‪0-‬‬


‫معمولی نوعیت کی ‪1-‬‬
‫شدید نوعیت کی ‪2-‬‬

‫)‪Hypochondriasis (15‬‬

‫عدم موجودگی ‪0-‬‬


‫جسمانی تکلیف کے بارے میں تشویش ‪1-‬‬
‫صحت کے بارے میں پریشان رہنا ‪2-‬‬
‫کسی جسمانی بیماری کے بارے میں مضبوط یقین ‪3-‬‬
‫‪ )Nihilistic Delusion( -4‬مضبوط یقین کے ساتھ محسوس کرنا کہ میرے جسم کا کوئی حصہ ختم‬
‫ہوگیا بند ہوگیا یا اندر سے ختم ہو رہا ہے۔‬

‫)‪Insight (16‬‬

‫‪ -0‬اگر مریض بیماری یا ڈ پریشن کا اعتراف کرے یا تسلیم کرے‬


‫بیماری کو تسلیم کرے لیکن اس کی وجہ بری خوراک و زیادہ کام ‪ ،‬وائرس بتائے یا کہے کہ مجھے ‪1-‬‬
‫آرام وسکون کی ضرورت ہے‬
‫‪ -2‬بیمار ہونے کو یا بیماری کو تسلیم کرنے سے انکاری ہو‬

‫)‪Loss of Weight (17‬‬

‫اگر بذریعہ ہسٹری درجہ بندی کی جائے‬

‫وزن میں کمی کی عدم موجودگی ‪0-‬‬


‫‪ -1‬موجودہ بیماری سے متعلقہ وزن میں ممکنہ کی ایک سے‪ 2.5‬کلو‬
‫مریض کے مطابق وزن میں ‪ 3‬کلو تک کمی ‪2-‬‬

You might also like