You are on page 1of 8

‫عنوان‬

‫یاسیت ‪:‬الف ‪Frustration‬‬

‫تعلیم کا مقصد فرد کو اپنے ماحول کے ساتھ مطابقت پیدا کرنے میں‬
‫مدد کرتا ہے ۔‬
‫یاسیت فرد کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچاتی ہے اور نتیجے میں اس‬
‫کی شخصیت مجروح ہوتی ہے۔‬
‫جب فرد کی خواہشات کی تکمیل نہیں ہوپاتی تو اس پر مایوسیت‬
‫چھا جاتی ہے اور اس کے حواس کسی بھی کام کے نہیں رہتے ۔‬

‫مایوسی یاسیت تناؤ کی اہم قسم ہے ۔‬

‫اس کے مندرجہ ذیل‬


‫وجوہات ہیں ۔‬
‫غربت کی وجہ سے فرد کی ذہنی صحت ‪:-‬غربت‬
‫متاثر ہوتی ہے اور وہ احساس کمتری کا شکار‬
‫ہوتا ہے۔‬

‫جب فرد کو عدم تحفظ کا احساس ہوتو ‪:-‬عدم تحفظ‬


‫وہ یاسیت کے زیر اثر آجاتا ہے۔‬

‫اس سے ذہن پر منفی ‪:-‬خوداعتمادی کی کمی‬


‫اثرات مرتب ہوتے ہیں اور فرد آہستہ آہستہ‬
‫مایوسی کے غار میں چال جاتا ہے۔‬
‫دو بچوں میں سے کسی ایک کا الڈ ‪:-‬امتیازی سلوک‬
‫پیار زیادہ ہو تو دو فرقوں میں ایک کو زیادہ اہمیت دی‬
‫جاۓ تو دوسرے میں یاسیت پیدا ہوتی ہے۔‬

‫کسی بچے کے والدین میں ناچاقی ‪:-‬والدین میں ناچاقی‬


‫ہو۔ ان میں آپس میں روزانہ لڑائی جھگڑے ہوں یا دونوں‬
‫میں علیحدگی ہوگئی ہوتو ایسے بچے عام طور پر یاسیت‬
‫کا شکار ہوتے ہیں‬
‫‪Pressure‬‬ ‫دباؤ‬
‫جب انسان پر کام کا دباؤ ہو اس کی قابلیت‬
‫اور صالحیت سے زیادہ کام کرنا پڑے تو‬
‫الزماً تناؤ پیدا ہوتا ہے۔‬
‫کم وقت میں زیادہ کام کرنا ہوتو انسان تناؤ‬
‫میں رہتا ہے۔‬
‫اسی طرح ایسا کوئی کام ہو جسے ہم کرنا نہیں چاہتے‬
‫مگر والدین یا بزرگوں کے دباؤ میں آکر کرنا پڑتا ہے‬
‫یا کسی ماتحت کو اپنے افسر کے دباؤ میں کام کرنا‬
‫پڑے تو اس کے ذہن میں تناؤ پیدا ہوتا ہے۔‬
‫‪Conflict‬‬ ‫تصادم‬
‫جب کسی ایک کام یا ایک شخص کے متعلق فرد کے ذہن‬
‫میں مختلف خیاالت ہوں اور اس حالت میں صحیح فیصلہ‬
‫کرنے سے قاصر ہوتو اس کے ذہن میں تصادم پیدا ہوتا ہے۔‬

‫اس کی سوچنے سمجھنے کی قوت مجروح ہوکر‬


‫دھیرے دھیرے زائل ہوتی ہے۔‬
‫اس سے اس کی شخصیت متاثر ہوتی ہیں۔‬

You might also like