You are on page 1of 11

‫ت‬

‫َ‬
‫‪ 25‬ا ‪29‬‬ ‫ت‬ ‫ی‬
‫َ ف ُ َ ُّ َ‬
‫آ‬ ‫حج‬ ‫َّ‬
‫سورہ‬
‫د‬ ‫ِ‬ ‫ْ‬ ‫م‬
‫َ‬ ‫ل‬
‫ْ‬ ‫ٱ‬‫و‬ ‫ه‬
‫ِ‬ ‫ل‬
‫ّ‬ ‫َ‬ ‫ل‬‫ٱ‬ ‫ل‬‫ي‬‫ِ‬ ‫َ‬ ‫س‬ ‫َن‬ ‫ع‬ ‫ون‬ ‫ُد‬ ‫ص‬ ‫َ‬ ‫ي‬‫و‬ ‫ا‬‫۟‬ ‫‪|25‬إِن ٱ لَّ ِذين َك َرو‬ ‫|‬
‫ُب ِ ف َ َسج ِ ْ‬ ‫َ ً‬ ‫ٱ ْحَرام ٱ لَّذى ج َ َعلْن َٰهُ ِلل ن‬ ‫َ‬
‫َاس َسَوٓاء ٱلْعَٰ ِكف ِي ِه وٱلْ ب َا ِد ومَن يُ رد‬ ‫ّ‬
‫فل ِ ِ ب ظ ن ق ْ ِ‬
‫ِ‬ ‫اب أَلِي م‬ ‫ُ‬ ‫ه‬ ‫د‬ ‫إ‬ ‫ه‬ ‫ي‬
‫ٍ‬ ‫َذ‬ ‫ع‬ ‫ِن‬ ‫م‬ ‫ْ‬ ‫ذ‬
‫ِ‬ ‫ّ‬ ‫ُ‬ ‫ْم‬ ‫ل‬ ‫ُ‬ ‫ِ‬ ‫ٍ‬ ‫ۭ‬ ‫َا‬ ‫ح‬ ‫ْ‬ ‫ل‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ب‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬
‫ٍ‬ ‫ٍ‬

‫یہ حقیقت ہے کہ جن لوگوں نے (ہللا کے پیغمبر کو) ماننے سے‬

‫انکار کر دیا ہے اور اب وہ ہللا کی راہ سے روک رہے ہیں اور‬
‫مسجد حرام سے بھی‪  ‬جسے ہم نے لوگوں کے لیے یکساں بنایا‬
‫ہے‪ ،‬خواہ وہ وہاں کے رہنے والے ہوں یا باہر‪ ‬کے‪ ،‬اُنھوں نے‬
‫بڑے ظلم کا ارتکاب کیا ہے۔ (اِس لیے کہ اِس مسجد کا معاملہ‬
‫تو یہ ہے کہ) جو اِس میں کسی انحراف‪ ،‬کسی ظلم‪  ‬کے ارتکاب‬
‫کا ارادہ کرے‪ ‬گا‪ ،‬اُس کو ہم دردناک عذاب کا مزہ چکھائیں گے‬
‫ش‬ ‫ش‬ ‫اَّل ت‬ ‫َ َ َ‬ ‫ن‬ ‫َ ْ َّ‬
‫ان ٱ َلْ ب َ ْي ُّ ِت أَن ُ ْر ْكب ِى َ ْيأـًٔ‪NO‬‬
‫َ‬ ‫َ‪| 26ْ |22‬وإِذ ب َوأْئ فَا لِإِ َبْر َ ِهي قم ئمَ َك‬
‫ن وٱلْ َٓا ِمِي ن وٱ لر َّكع ٱ ل جسُُّود ِ‬ ‫وطَهِّر َ ْتي ِ َى ِلل طَّٓا ِ ِي ٰ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ب‬
‫اِنھیں یاد دالؤ‪ ،‬جب ہم نے ابراہیم کے لیے اِس گھر‪ ‬کی جگہ کو‬

‫ٹھکانا بنایا‪  ‬تھا‪ ،‬اِس ہدایت کے ساتھ کہ کسی چیز کو میرا‬

‫شریک نہ کرنا اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور قیام‬

‫کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے‬

‫پاک‪ ‬رکھنا۔‬
‫ض‬ ‫ّ‬ ‫اًل َ‬ ‫ّ ت‬ ‫ن‬ ‫ف‬ ‫َ ّ‬
‫َاس ب ِٱ ِلْحَج يَأْ ُو َ‬
‫ك ِرج َا وعَلَ ٰى ُك ِل َامِر‬ ‫ِ‬ ‫ّ‬ ‫ل‬‫ىٱ‬‫ّ‬ ‫ِ‬ ‫‪|27|22‬وأ َِذ ّن ف‬
‫ت َ‬
‫ٍ‬ ‫يَأْ ِين مِن ُك ِل ٍ َج عَمِي ٍق‬

‫اور حکم دیا تھا کہ لوگوں میں حج کی منادی کرو‪ ،‬وہ تمھارے‬

‫پاس پیدل بھی آئیں گے اور ہر طرح کی اونٹنیوں پر سوار ہو‬

‫کر بھی کہ (سفر کی وجہ سے) دبلی ہو گئی ہوں گی۔ وہ (قافلوں‬

‫کی آمدورفت سے) گہرے ہو چکے ہر دور دراز پہاڑی راستے‬

‫سے آئیں‪  ‬گی۔‬

‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ف‬ ‫ن‬

‫ف‬ ‫ْ َ ُ ۟ نَ‬ ‫۟‬ ‫ش ُ‬
‫‪|28|22‬لِّيَ ْهَدو َا َ َق َٰ ِع لَهُ م ويَ ذ ُكرو اٱسْم ٱلفلَّ ِه ِ ٓىأَيَّ َ ٍام‬
‫م‬
‫مَّعْلئُومَ َ ٍٰتف قعَلَ َ ٰىمَا رز َهُم مِّ ۢنب َ ِهيمَ ِة ٱأْلَ ْعَٰم َ ُكلُو ۟امِ ن ْهَا وأَ ْط ِعمُو ۟ا‬
‫ِ‬ ‫ٱلْ ب َٓا ِس ٱ ْل َ ِير‬

‫اِس لیے آئیں گے کہ اپنی منفعت کی جگہوں پر حاضر ہوں‪  ‬اور‬

‫چند متعین دنوں میں‪  ‬اُن مواشی جانوروں پر ہللا کا نام لیں‪  ‬جو‬
‫ہللا نے اُنھیں بخشے‪  ‬ہیں۔ (تم اُن کو ذبح کرو) تو اُن سے خود‬
‫بھی کھاؤ اور برے حال فقیروں کو بھی‪  ‬کھالؤ۔‬

‫ث َّ ق ض ت ف ْ َ ف ن ُ َ ْ َ َّ ف‬
‫‪ُ |29|22‬م لْيَ ْ ُو ۟ا َ َث َهُم ولْيُو ُو ۟ا ُذورهُم ولْيَطَّو ُو ۟اب ِٱلْ ب َ ْي ِت‬
‫ٱ ْلعَت ِي ِق‬
‫پھر چاہیے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں‪ ،‬اپنی نذریں پوری‬

‫کریں اور اِس قدیم گھر کا طواف‪  ‬کریں۔‬

‫ت‬
‫َ َق‬
‫سورہ حج آی ت ‪ 34‬ا ‪37‬‬ ‫ْ ُ ۟ َ‬ ‫ن ن‬ ‫َ ّ‬
‫|‪|34‬ولِ ُك ِل أُنمَّ ٍة ج َ َعفلْ َا مَ سَ ْ ًكا لِّيَ َذ ُك ٌرو افٱسْم ٱلسلَّ ِه عَلَ َ ٰشىمَا رز َهُم‬
‫مِّ ۢنب َ ِهي َمَ ِة ٱأْلَ ْعَٰم َإِلَٰ هُ ُكم إِلَٰهٌ وحِد َلَ ٓۥهُ أَ ْلِمُو ۟ا وب َ ِّر‬
‫ِ‬ ‫ٰ‬ ‫ِ‬ ‫ٱ ْلمُخ ْب ِت ِي ن‬
‫ہم نے ہر امت کے لیے قربانی کی عبادت مشروع کی ہے‪ ‬تاکہ ہللا نے‬

‫جو مواشی جانور اُن کو بخشے ہیں‪ ،‬اُن پر وہ ہللا کا نام لیں‪ ،‬۔ سو‬

‫تمھارا معبود ایک ہی معبود ہے تو اپنے آپ کو اُسی کے حوالے‪ N‬کرو‬

‫(اور اُسی کے آگے جھکے رہو)‪ ،‬اور اُنھیں خوش خبری دو‪( ،‬اے‬

‫پیغمبر)‪ ،‬جن کے دل اُس کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔‬

‫َ‬ ‫َ ْ ق ن ْ َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ ُ‬
‫َت ُلُوبفُ قهُ م َوٱلصَّٰب ِر ين عَلَ ٰىمَٓا‬ ‫‪َ |35‬ٱ لَّ قِذين إِ ذا ذ ِكر ٱل َلَّهُ َو َج ِقل‬ ‫‪|22‬‬
‫أَصَا َهُ ْم وٱلْمُ ِيمِى‪N‬ٱ لصَّلَوة ومِمَّا رز ْ ن َٰهُم يُ ِ ُون ِ‬
‫ْ‬
‫ِ‬ ‫ب‬
‫ٰ‬
‫جن کا حال یہ ہے کہ جب اُن کے سامنے ہللا کا ذکر آتا ہے تو اُن کے‬

‫دل کانپ اٹھتے ہیں۔ اُن پر جو مصیبت آتی ہے‪ ،‬اُس پر صبر کرنے‬

‫والے اور نماز کا اہتمام رکھنے والے‪ N‬ہیں اور جو کچھ ہم نے اُن کو‬

‫بخشا ہے‪ ،‬اُس میں سے وہ (ہماری راہ میں) خرچ کرتے‪  ‬ہیں۔‬

‫‪|َ 36|22‬وٱلْ ُْد َن ج َعَلْن َٰها لَ ُكم مِّن ش َ عَٰٓئ ِر ٱللَّه َل ُك ْم ف ِيها خ َ ْيرٌ‬
‫ف‬‫َ‬ ‫ن‬ ‫َ َ ّ َ ف َ ِ ِْ‬ ‫ب‬ ‫َ‬ ‫ُ‬ ‫ف ْ‬
‫ا‬‫َٱ ذ ُكرو ۟اٱسْم ٱللَّ ِه نعَلَ ْيهَا صَو َٓاف َإذا وج َب َت ج ُ ُو ُهَتا َ ُكلُو ۟‬
‫ْ بْ ش ُ َ‬ ‫ن‬ ‫ْ‬ ‫خِ‬ ‫َ‬ ‫ّ‬ ‫ت‬ ‫ن َط ۟ ق َ‬
‫ُ‬ ‫ُ‬ ‫ُ‬
‫كسَ َّر َٰهَا لَ كم لَعَلَّ كم َ ْ ك رون‬ ‫ِم ْهَا وأَ ْ ِعمُو اٱ لْ َا ِع وٱ ْمُ عْ َر َ ٰكذلِ َ‬
‫ل‬
‫(اونٹ کی قربانی میں بھی تم میں سے کسی کو تردد نہیں ہونا چاہیے‪،‬‬

‫اِس لیے کہ) قربانی کے اونٹوں کو ہم نے تمھارے لیے شعائر ٰالہی‬

‫میں شامل کیا‪ ‬ہے۔ اُن میں تمھارے لیے بڑے خیر‪  ‬ہیں۔ سو اُن کو‬

‫صف بستہ کرکے‪  ‬اُن پر بھی ہللا کا نام‪ ‬لو۔ پھر جب (قربانی کے بعد)‬

‫وہ اپنے پہلوؤں پر گر پڑیں‪  ‬تو اُن میں سے خود بھی کھاؤ اور اُن کو‬

‫بھی کھالؤ جو (محتاج ہیں‪ ،‬مگر) قناعت کیے بیٹھے ہیں‪ ‬اور اُن کو‬

‫بھی جو بے قرار ہو کر مانگنے کے لیے آجائیں۔ اِن جانوروں کو ہم‬

‫نے اِسی طرح تمھارے لیے مسخر کر دیا ہے‪  ‬تاکہ تم شکر ادا کرو۔‬

‫تق َ‬ ‫َ‬ ‫َ اَل ُ‬ ‫ن َ‬

‫ن‬
‫ن يَ َْالُ َهُ شٱ ل َّ ْو ٰى‬
‫‪|37‬لَن يَ خ ََال ٱللَّْهَ لُحُومُ ُهَ ا ۟و ِدمَٓاؤهَا ولَٰ ِك َ‬ ‫‪َ ْ |22‬‬
‫كسَ َّرهَا لَ ُكم لِت ُ َكب ِّرو اٱللَّهَ عَلَ ٰىمَا هَ دٰى ُكم وب َ ِّر‬ ‫ِم ن ُكم َ ٰك َذلِ َ‬
‫ِ‬ ‫ٱ ْل ْمُحسِن ِي ن‬
‫ہللا کو نہ اِن کا گوشت پہنچتا ہے نہ اِن کا خون‪ ،‬بلکہ اُس کو صرف‬

‫تقوی پہنچتا‪ ‬ہے۔ اِسی طرح ہللا نے اُن کو تمھارے لیے مسخر‬

‫ٰ‬ ‫تمھارا‬

‫کر دیا ہے تاکہ ہللا نے جو ہدایت تمھیں بخشی ہے‪ ،‬اُس پر تم ہللا کی‬

‫بڑائی بیان‪ ‬کرو۔ (یہی طریقہ ہے اُن کا جو خوبی کا رویہ اختیار کریں)‬

‫اور (اے پیغمبر)‪ ،‬اُن لوگوں کو بشارت دیں جو خوبی کا رویہ اختیار‬

‫کرنے والے ہیں۔‬

‫سورہ ٰ ّ ٓ‬
‫الص ٰفّ ِت ‪111 - 99‬‬

‫َو قَا َل اِنِّ ۡی َذ ِاہبٌ اِ ٰلی َرب ِّۡی َسیَہۡ ِد ۡی ِن ﴿‪﴾۹۹‬‬

‫صلِ ِح ۡی َن ﴿‪﴾۱۰۰‬‬ ‫َربِّ ہَ ۡب لِ ۡی ِم َن ال ٰ ّ‬
‫فَبَ َّش ۡر ٰنہُ بِ ُغ ٰل ٍم َحلِ ۡی ٍم ﴿‪﴾۱۰۱‬‬
‫ی اِنِّ ۡۤی اَ ٰری فِی ۡال َمنَ ِام اَنِّ ۡۤی‬ ‫فَلَ َّما بَلَ َغ َم َعہُ الس َّۡع َی قَا َل ٰیبُنَ َّ‬
‫ۤ‬
‫ت ۡاف َع ۡل َما تُ ۡؤ َم ُر ۫‬
‫ک فَ ۡانظُ ۡر َما َذا تَ ٰری ؕ قَا َل ٰیاَبَ ِ‬ ‫اَ ۡذبَ ُح َ‬
‫صبِ ِر ۡی َن ﴿‪﴾۱۰۲‬‬ ‫َستَ ِج ُدنِ ۡۤی اِ ۡن َشٓا َء ہّٰللا ُ ِم َن ال ٰ ّ‬
‫فَلَ َّم ۤا اَ ۡسلَ َما َو تَلَّ ٗہ لِ ۡل َجبِ ۡی ِن ﴿‪ۚ﴾۱۰۳‬‬
‫ۡ ٰ َ ۡ ٰۤ‬
‫ۡ‬ ‫ٰ‬ ‫ۡ‬
‫َو نَا َدینہُ ان یّاِبر ِہی ُم ﴿‪ۙ﴾۱۰۴‬‬
‫ک نَ ۡج ِزی ۡال ُم ۡح ِسنِ ۡی َن ﴿‪﴾۱۰۵‬‬ ‫ت الرُّ ۡءیَا ۚ اِنَّا َک ٰذلِ َ‬
‫ص َّد ۡق َ‬
‫قَ ۡد َ‬
‫اِ َّن ٰہ َذا لَہُ َو ۡالبَ ٰلٓـ ُؤا ۡال ُمبِ ۡی ُن ﴿‪﴾۱۰۶‬‬
‫ح َع ِظ ۡی ٍم ﴿‪﴾۱۰۷‬‬ ‫َو فَ َد ۡی ٰنہُ بِ ِذ ۡب ٍ‬
‫َو تَ َر ۡکنَا َعلَ ۡی ِہ فِی ااۡل ٰ ِخ ِر ۡی َن ﴿‪ۖ﴾۱۰۸‬‬
‫ٰۤ‬
‫َسلٰ ٌم َعلی اِ ۡب ٰر ِہ ۡی َم ﴿‪﴾۱۰۹‬‬
‫ک نَ ۡج ِزی ۡال ُم ۡح ِسنِ ۡی َن ﴿‪﴾۱۱۰‬‬ ‫َک ٰذلِ َ‬
‫اِنَّ ٗہ ِم ۡن ِعبَا ِدنَا‪ۡ N‬ال ُم ۡؤ ِمنِ ۡی َن ﴿‪﴾۱۱۱‬‬

‫براہیم نے کہا‪( :‬تم لوگوں کو چھوڑ کر اب) میں اپنے پروردگار کی طرف جاتا ہوں‪ ،‬وہ‬

‫ضرور میری رہنمائی فرمائے‪  ‬گا۔‬

‫پروردگار‪ ،‬تو مجھے صالح اوالد عطا‪  ‬فرما۔‬

‫(ابراہیم نے یہ دعا کی) تو (اِس کے جواب میں) ہم نے اُس کو ایک بردبار لڑکے کی‬

‫بشارت‪  ‬دی۔‬

‫(وہ لڑکا جوان ہوا)‪ ،‬پھر جب وہ اُس کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچا‪  ‬تو ابراہیم‬

‫نے (ایک دن) اُس سے کہا‪ :‬میرے بیٹے‪ ،‬میں (کچھ دنوں‪ ‬سے) خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں‬

‫تم کو ذبح کر رہا ہوں۔ تو غور کرو‪ ،‬تمھاری کیا راے‪  ‬ہے؟ اُس نے کہا‪ :‬ابا جان‪ ،‬آپ کو جو‬

‫حکم دیا جا رہا ہے‪ ،‬اُس کی تعمیل کیجیے۔ خدا نے چاہا تو آپ مجھے ثابت قدموں میں پائیں‬

‫گے۔‬

‫پھر جب دونوں نے سرتسلیم خم کر دیا اور باپ نے بیٹے کو پیشانی کے بل لٹا‪  ‬دیا۔‬

‫اور ہم نے اُس سے پکار کر کہا کہ ابراہیم۔‬

‫تم نے خواب کو سچا کر دکھایا ہے‪ ‬‬

‫)‪ ‬تو تصور کرو کہ دریاے رحمت نے کیسا جوش مارا ہو‪ ‬گا۔( حقیقت یہ ہے کہ خوبی سے‬

‫عمل کرنے والوں کو ہم ایسی ہی جزا دیتے‪ [ ‬ہیں۔‬

‫یقینا ً یہ کھلی آزمایش‪ ]63[ ‬تھی۔‬

‫(ابراہیم اِس میں کامیاب ہوگیا تو) ہم نے ایک عظیم قربانی کے عوض اسمٰ عیل کو چھڑا‪  ‬لیا۔‬

‫اور (ابراہیم کو ایسی مقبولیت عطا فرمائی کہ) پچھلوں میں ایک گروہ کو ہم نے اُس کی ملت‬

‫پر چھوڑا۔‬

‫سالمتی ہو ابراہیم پر۔‬

‫ہم خوبی سے عمل کرنے والوں کو اِسی طرح صلہ دیتے‪  ‬ہیں۔‬

‫کچھ شک نہیں کہ وہ ہمارے مومن بندوں میں سے‪  ‬تھا۔‬

‫ہم نے ہر امت کے لیے قربانی کی عبادت مشروع کی ہے‪ ‬تاکہ ہللا نے‬

‫جو مواشی جانور اُن کو بخشے ہیں‪ ،‬اُن پر وہ ہللا کا نام لیں‪ ،‬۔ سو‬

‫تمھارا معبود ایک ہی معبود ہے تو اپنے آپ کو اُسی کے حوالے‪ N‬کرو‬

‫(اور اُسی کے آگے جھکے رہو)‪ ،‬اور اُنھیں خوش خبری دو‪( ،‬اے‬

‫پیغمبر)‪ ،‬جن کے دل اُس کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔‬

‫جن کا حال یہ ہے کہ جب اُن کے سامنے ہللا کا ذکر آتا ہے تو اُن کے‬

‫دل کانپ اٹھتے ہیں۔ اُن پر جو مصیبت آتی ہے‪ ،‬اُس پر صبر کرنے‬
‫والے اور نماز کا اہتمام رکھنے والے‪ N‬ہیں اور جو کچھ ہم نے اُن کو‬

‫بخشا ہے‪ ،‬اُس میں سے وہ (ہماری راہ میں) خرچ کرتے‪  ‬ہیں۔‬

‫(اونٹ کی قربانی میں بھی تم میں سے کسی کو تردد نہیں ہونا چاہیے‪،‬‬

‫اِس لیے کہ) قربانی کے اونٹوں کو ہم نے تمھارے لیے شعائر ٰالہی‬

‫میں شامل کیا‪ ‬ہے۔ اُن میں تمھارے لیے بڑے خیر‪  ‬ہیں۔ سو اُن کو‬

‫صف بستہ کرکے‪  ‬اُن پر بھی ہللا کا نام‪ ‬لو۔ پھر جب (قربانی کے بعد)‬

‫وہ اپنے پہلوؤں پر گر پڑیں‪  ‬تو اُن میں سے خود بھی کھاؤ اور اُن کو‬

‫بھی کھالؤ جو (محتاج ہیں‪ ،‬مگر) قناعت کیے بیٹھے ہیں‪ ‬اور اُن کو‬

‫بھی جو بے قرار ہو کر مانگنے کے لیے آجائیں۔ اِن جانوروں کو ہم‬

‫نے اِسی طرح تمھارے لیے مسخر کر دیا ہے‪  ‬تاکہ تم شکر ادا کرو۔‬

‫ہللا کو نہ اِن کا گوشت پہنچتا ہے نہ اِن کا خون‪ ،‬بلکہ اُس کو صرف‬

‫تقوی پہنچتا‪ ‬ہے۔ اِسی طرح ہللا نے اُن کو تمھارے لیے مسخر‬

‫ٰ‬ ‫تمھارا‬

‫کر دیا ہے تاکہ ہللا نے جو ہدایت تمھیں بخشی ہے‪ ،‬اُس پر تم ہللا کی‬

‫بڑائی بیان‪ ‬کرو۔ (یہی طریقہ ہے اُن کا جو خوبی کا رویہ اختیار کریں)‬

‫اور (اے پیغمبر)‪ ،‬اُن لوگوں کو بشارت دیں جو خوبی کا رویہ اختیار‬

‫کرنے والے ہیں۔‬

You might also like