Professional Documents
Culture Documents
ر
مسنون دعائی
َ ُّ َ ُّ ُ َ ُ ُ َ َ َ َّ ْ َ ْ ُ َ َ َ َّ
وب إل ِيه۔ (تین مرتبہ) سنن الترمذی۵۳۷۷:يم ال ِذي ال إل َه إال ُه َو ،الحي القيوم ،وأتأستغ ِفر هللا الع ِظ
میدان جہاد سے بھاگا
ِ فضیلت :جو شخص یہ دعا پڑھے گا تو اس کے سارے گناہ معاف ہو جائیں گے اگرچہ وہ 1
ہو۔
َ ْ ُْ َ ُْ ْ ََ ُ ُ
وذ ب َك م ْن َغ َل َبة َّ ََ ُ ُ َ ْ ْ َ ْ َ ْ َ َ ََ ُ ُ َ َ ُ ُ َ ْ ْ َ ْ َّ
الد ْي ِن َ ،وق ْه ِر ِ الل ُه َّم ِإ ِني أعوذ ِبك ِمن ال َه ِم والحُزُ ِن ،وأعوذ ِبك ِمن العج ِز والكس ِل ،وأعوذ ِبك ِمن الجب ِن والبخ ِل ،وأع ِ ِ
الر َج ِال۔ سنن ابی داؤد۱۵۵۵: ِ
ترجمہ :اے ہللا ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں فکر اور رنج سے اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں کمزوری اور سستی 2
سے اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں بزدلی اور بخیلی سے اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں قرض کے بوجھ اور
لوگوں کے دبانے سے۔
فضیلت :جو شخص صبح اور شام یہ دعا پڑھ لے تو اس کا غم ختم ہوجائے گا اور اس کا قرض ادا ہوجائے گا۔
َ َ َّ ْ ْ َ َّ َْ وم َال َت ْأ ُخ ُذ ُه س َن ٌة َوَال َن ْو ٌم َل ُه َما في َّ َ
َّللا َال إ َل َه إ َّال ُه َو ْال َح ُّي ْال َق ُّي ُ
َّ ُ
ض َم ْن ذا ال ِذي َيش َف ُع ِع ْن َد ُه ِإال ِب ِإذ ِن ِه َي ْعل ُم َما َب ْی َن أ ْي ِد ِيه ْم ِ ات َو َما ِفي اْل ْر
الس َماو ِ ِ ِ ِ ِ
ود ُه ِح ْف ُظ ُه َما َو ُه َو ْال َعل ُّي ْال َع ِظ ُ ض َوَال َي ُئ ُ َ َ َ ْ َ ُ ْ َ َ ُ ُ َ َ ْ ْ ْ َّ َ َ َ َ َ ُ ْ ُّ ُ َّ َ َ َ ْ َ
اْل ْر َ
يم ِ ات ووما خلفهم وال ي ِحيطون ِبش ي ٍء ِمن ِعل ِم ِه ِإال ِبما شاء و ِسع كر ِسيه السماو ِ
ہللا کےعالوہ کوئی(سچا)معبود نہیں،وہ ہمیشہ سے زندہ ہے اور تمام کائنات کی تدبیر کرنے واال ہے،اسے نہ
اونگھ آتی ہےاور نہ نیند،آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کی ملکیت ہے،کون ہے جو اس کی جناب
میں بغیر اس کی اجازت کے کسی کےلئے شفاعت کرے،وہ تمام وہ کچھ جانتا ہےجولوگوں کے سامنے اور ان
کے پیچھے ہے ،اور وہ نہیں پاتے ان کے علم میں سے مگر جتنا وہ چاہے ،اس کی کرسی کی وسعت آسمانوں
اور زمین کو شامل ہے،اور ان کی حفاظت ان پر بھاری نہیں،وہی بلندی اور عظمت واالہے"۔
3
صير ۔ سنن الطو ِل َل إِلَهَ إِ ّل ه َو إِلَي ِه ال َم ِ ب ذِي ّ شدِي ِد ال ِعقَا ِب َ يز العَ ِل ِيم ( )2غَافِ ِر الذّن ِ
ب َوقَابِ ِل التّو ِ َللاِ العَ ِز ِ ب ِمنَ ّ حُ ٓم ت َن ِزيل ال ِكت َا ِ
الترمذی۲۸۷۹:
ترجمہ :یہ کتاب اتاری گئی ہے ہللا کی طرف سے جو زبردست ہے ہر چیز کا جاننے واال ہے ،گناہ بخشنے واال
ہے اور توبہ قبول کرنے واال ہے،سخت سزا دینے واال ہے ،قدرت واال ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے الئق
نہیں ،اسی کے پاس سب کو جانا ہے۔
فضیلت :جو شخص آیت الکرسی پڑھ کر پھر سور ٔہ مومن کی مذکورہ آیات صبح کے وقت پڑھ لے تو اس دن ہر
برائی اور تکلیف سے محفوظ رہے گا اور جو شام کو پڑھ لے وہ صبح تک ہر برائی سے محفوظ رہے گا۔
ُّ ْ َ ََ ْ َ َ َ َْ َ َ ُ َّ َ ْ َ
شريك لـك ،فل َـك ال َح ْم ُـد َول َـك الشكـر۔ سنن ابی داؤد۵۰۷۳: ص َبـ َح بي ِم ْـن ِن ْع َـم ٍة أو ِبأ َح ٍـد ِم ْـن خل ِـقك ،ف ِم ْـن َك َو ْح َـد َك ال اللهـم ما أ
ترجمہ :اے ہللا جو بھی نعمت میرے ساتھ یا آپ کی مخلوق میں سے کسی کے ساتھ صبح کے وقت ہے وہ تنہا آپ
ہی کی طرف سے ہے ،ان میں آپ کا کوئی شریک نہیں ہے لہذا تمام تعریفیں آپ ہی کے لیے ہیں اور شکر گزاری 4
آپ ہی کے لئے ہے۔
فضیلت :جو شخص صبح کے وقت ایک مرتبہ پڑھ لے تو اس نے اس دن کی نعمتوں کا شکر ادا کر لیا اور جو
شام کو پڑھ لے تو اس نے اس رات کی نعمتوں کا شکر ادا کر لیا۔
علَی نَبِيِـنَا م َح ّمد ﷺ۔ دس مرتبہ
س ِلم َو بَُ ار ُِکُ َ اَللّٰه ّم َ
ص ِل َو َ
5
فضیلت :جو شخص صبح یا شام مجھ پر دس بار درود پڑھے گا تو اسے قیامت کے دن میری شفاعت نصیب ہوگی۔
ـيع َ
العل ُِـيم .سنن ابی داؤد۵۰۸۸: اسم ِـه َش ٌيء ف ُِي ْ
اْلرض َولَُ ا ف ُِي السَُ م ِـاء َوه َـو السَُ م ُ َ ُ ََ
هللا الَُُ ذ ُِي لَُ ا يض ُّـر مع ِ
ِبس ِـم ِ
ِ
ترجمہ :اس ہللا کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ہوتے ہوئے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی،زمین کی ہویا 8
آسمانوں کی،وہ خوب سننے واال بڑا جاننے واال ہے"۔
تعالی اس کو نگہانی آفات محفوظ فرمائے گا۔ ٰ فضیلت :جو شخص صبح و شام تین مرتبہ اس کو پڑھے گا ہللا
َ َ َ ََ َ َْ
ـداد ك ِلمـا ِتـه۔ صحیح مسلم۲۷۲۶ :هللا َو ِب َح ْم ِـد ِه َع َد َد خل ِـقه َ ،و ِرضـا ن ْف ِسـه َ ،و ِزنـة َع ْـر ِشـه ،و ِم َ ُ
س ْبحـان ِ
"ہللا پاک ہے،اوراپنی ساری تعریفوں کے ساتھ ہے،اپنی مخلوق کی گنتی کے برابر،اور اپنے نفس کی رضا کے 9
برابر،اور اپنے عرش کے وزن کے برابر۔
فضیلت :جو شخص اسے تین بار پڑھے تو یہ چاشت تک ذکر کرنے سے افضل ہے۔
العرُش َ
العظ ُِيُ ِم۔ سنن ابی داؤد۵۰۸۱: هللا لَُ ا إُلُ َه إُلَُ ا هُوَُ ،عَُ لَُ يهُ َتوَُ َّك ْل ُت ،وَُ هُوَُ رَُ ُّب َ
سبي ُ
َح َ
ِ ِ ِ ِ
تعالى ہی مجھے کافی ہے ،اس کے عالوہ کوئی عبادت کے الئق نہیں ہے ،اُسی پر میں نے بھروسہ ٰ ترجمہ :ہللا
کیا اور وہ عظیم عرش کا مالک ہے۔ 10
تعالى اس کے دنیا و آخرت کے ٰ فضیلت :جو شخص صبح اور شام کے وقت یہ دعا سات مرتبہ پڑھ لے تو ہللا
کاموں میں کفایت کرے گا۔ مذکورہ دعا چاہے سچے دل سے پڑھے یا جھوٹے دل سے پڑھے ،پریشانی دور ہوگی۔
ََ َ ُ َ
ـات ِم ْن ش ِـر ما خلـقُ۔ صحیح مسلم۲۷۰۹:
َّللا التَُ ـامَُ ِ
ـات ِا َعُـوذ ِبك ِلمَُ ِ
"میں ہللا کے کلمات تامہ کے ذریعہ ان تمام چیزوں کے شر سے پناہ مانگتاہوں جو اس نے پیدا کی ہیں۔" 11
فضیلت :جو شخص صبح و شام تین مرتبہ اس کو پڑھے گا تو وہ ہر قسم کے موذی امراض سے محفوظ رہے گا۔
ۡ َۡ ۡ ۡ ُ ۡ َ َ ُ ۡ َ ۡ ُ ۡ َّ ٰ ٰ َ ۡ َ ۡ َ ُ ۡ ٰ َ ه َۡ ُۡ ُ ۡ َ َ َۡ ُ ۡ ُۡ َ
ض َو َع ِش ًّيا َّو ِح ۡی َن تظ ِه ُر ۡو َن (ُ )۱۸يخ ِر ُج ال َح َّـى ِم َن اۡل ِي ِت َو ُيخ ِر ُج
َّللا ِحین تمسون و ِحین تص ِبحون ( )۱۷ولـه الحمد ِفى السمو ِت واالر ِ فسبحن ِ
ۡ َ َ َ ۡ َ َ ُ ۡ ۡ َ ۡ َ َ ۡ َ َ ۡ َ َ َ ٰ َ ُ ۡ َ ُ ۡ نَ 12
اۡل ِيت ِمن الح ِـى ويح ِى االرض بعد مو ِتها ؕ وكذ ِلك تخرجو ( )۱۹سورۃ الروم
صے میں اور ترجمہ :تم ہللا کی پاکی بیان کرو اس کی شان کے الئق صبح اور شام کے وقت اور دن کے آخری ح ّ
دوپہر کے وقت ،اور حقیقی تعریف ہللا ہی کے الئق ہے آسمانوں اور زمین میں ،وہ زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے
اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے ،اور وہ زمین کو اس کے خشک ہوجانے کے بعد زندہ کرتا ہے اور (اے لوگو
آخرت میں) اسی طرح تم کو (قبروں سے) نکاال جائے گا۔
فضیلت :ایک مرتبہ صبح پڑھنے سے اس دن کے ذکر کے معمول میں کمی کی تالفی ہوجاتی ہے اور شام کو
پڑھنے سے اس رات کے ذکر میں کمی کی تالفی ہوجاتی ہے(ابوداود)
ترجمہ :اے ہللا! ہم اس بات سے آپ کی پناہ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائیں جس کو جانتے 14
ہوں ،اور ہم آپ سے بخشش مانگتے ہیں جس کو ہم نہیں جانتے۔
فضیلت :جو شخص یہ دعا پڑھے گا تو وہ شرک اور ریاکاری سے محفوظ رہے گا۔
ْ َ َ َ ْ َ ْ
َيا َر ِب ل َك ال َح ْم ُد ك َما َين َب ِغ ْي ِل َجَل ِل َو ْج ِه َك َو َع ِظ ْي ِم ُسلطا ِن َك۔ سنن ابن ماجہ۳۸۰۱:
ترجمہ :اے میرے پروردگار حقیقی تعریف آپ ہی کے لیے ہے جیسی تعریف آپ کی ذات کی بزرگی اور آپ کی 15
عظیم سلطنت کے الئق ہو۔
تعالى خود اس کا بدلہ عطا فرمائیں گے۔
ٰ فضیلت :اس کا ثواب فرشتوں کو تھکا دیتا ہے اور ہللا
ص َن ْع ُت َأ ُب ُ
وء َل َك ب ِن ْع َم ِت َك َّ َّ ُ َّ َ ْ َ َ َ َ َ َّ َ ْ َ َ َ ْ َ َ َ َ َ ْ ُ َ َ َ َ َ َ َ ْ َ َ َ ْ َ َ ْ َ َ ْ ُ َ ُ ُ
وذ ب َك م ْن َشر َما َ
علی، ِ ِ ِ َاللهم أنت رِبي ،ال ِإله ِإال أنت ،خلقت ِني وأنا عبدك ،وأن َا على عه ِدك ووع ِدك ما استطعت،أع ِ
َ َّ ُ َ َ ْ ُ ُّ ُ َ َّ ْ َ ُ ُ َ َْ َ ْ
وب ِإال أن َت۔ صحیح البخاری6306: وء ل َك ِبذن ِبي ،فاغ ِف ْر ِلي ؛ ف ِإنه ال يغ ِفر الذنوأب
ترجمہ" :اے ہللا !تو میرا رب ہے،تیرے عالوہ کوئی (سچا)معبود نہیں،تونے مجھے پیدا فرمایا اور میں تیرا بندہ 16
ہوں،اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں،اپنے کئے کے شر سے تیری پناہ میں
آتاہوں،میں اپنے اوپر تیرے انعام کا اقرار کرتاہوں،اورمیں تجھ سے اپنے گناہ کا اقرار کرتاہوں،تو مجھے معاف
کردے،اسلئے کہ تیرے سوا کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرسکتا"۔
فضیلت :جو شخص صبح اس دعا کوپڑھ لے اور وہ شام سے پہلے فوت ہو جائے یا شام کو پڑھ لے اور صبح
ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جائے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔
َ
ـور ُه َو َب َـرك َت ُـه َ ،و ُهـدَُ ُاه ، أس َـأ ُل َـك َخ ْـی َر هُـذَُ ا ال َـي ْوم ُِ َ ،ف ْـت َح ُه َ ،و َن ْ
ص َـر ُه َ ،ونُ َ ـلك هلل َرب الع َـالم ُِـین ،الل ُه َّـم إنـي ْ ص َب ْـحـنا َو َأ ْ
ص َبـحَُ اۡلُ ُ ۔ َأ ْ
ِِ ِ ِ
َ ُ َ ْ َ ََ
ـيه َوش ِـر ما َب ْع َـده۔ سنن ابی داؤد۵۰۸۴: وأعُـوُذ ِبـك ِمـن ش ِـر ما ف ِ
ترجمہ :ہم نے صبح کی اور ہللا کی بادشاہت نے صبح کی جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ،اے ہللا! میں آپ سے
اس دن کی خیر ،اس کی فتح ،اور اس کی مدد ،اور اس کا نور ،اور اس کی برکت اور اس کی ہدایت کا سوال 17
کرتا ہوں ،اور میں اس دن کے شر سے اور اس کے بعد کے شر سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔
فضیلت :جو اسے صبح و شام ایک مرتبہ پڑھے تو دن رات کی فتوحات ،انوارات کے حصول کے لئے اور دن
رات کے تمام شرور اور مصائب سے حفاظت ہوگی۔