Professional Documents
Culture Documents
اوية ه
ممة
محمدمبشرتنويرنقشبندی فاروقی
POWERED BY
SAB YAVIRTUAL PUBLICATION AMO
ABDE MUSTAFA OFFICIAL
:م ب ر
ں فا
ى ور : ،
ت، :ع
SABIYA VIRTUAL PUBLICATION
:
PURE SUNNI GRAPHICS : زروا اڈ
جانیں اسکتابمیں
راضلیلہتعالی علیہ
امیر معاویہمیں
ازقلم :
محمدمبشرتنویرنقشبندی
ڈاکٹرمحمدزاہدنعمانی
مفتی محمدعبیدرضامدنی
ناشر :
1
میرایہومعاپہلیتینصدیوںکےفسلااکینظرمی
CONTENTS
سا(ستفہرکسیمیبھیناعنوپرفقطیکاکلکسےنےکرپآمتعلقہصفحےپرسکتےجا۔ہی(
ہمامپیغا6 ...................................................................................
ہمدقم 7 .................................................................................
جہولیفتا9 ................................................................................ :
ببا:لوامیرایہومعا ضِر اللہ لٰاعت ہنع بہصحاماکربعیتارواکینظرمی 10 .................
فصل:لوا 10 ...............................................................................
بہصحاماکرضِر اللہ لٰاعت منْع کے:تادموفر 10 .........................................
(1نمافر)تحضرعمرقورفا10 ..............................................................
10 ........................................................................
()2نمافرعلیلامعولیلامو
11 .................................................................. ()3نمافراسرود
(4نمافر)تحضرللہاعبدبنعمرقورفا 11 ...................................................
()5نمافراسرودللہاعبدبنعمرقورفا12 ......................................................
(6نمافر)سیّدناللہاعبدبنسع 12 .........................................................
()7نمافراسرودسیّدناللہاعبدبنسع 12 ....................................................
فقیہکینشاکیاہے؟ 12 ......................................................................
(98ن)متیاسفررن)مسایفّردناالءلاہدارعلبدداببوانسع 13 ..........................................................
13 ................................................................
(01تحضرنمافر)للہاعبدبنوعَمربنصالعاا 14 .............................................
()11نمافرسیّدفعونابنلما 14 ..........................................................
2
................................
اعموہییلہپنیتںویدصےکاالسفیکرظنیم
امل اریم
3
میرایہومعاپہلیتینصدیوںکےفسلااکینظرمی
23.......................................................
(92یۂنظر)ممااجعفرقدصاتبعبعتابعتا
24.................................................. ()03سفیاتحضرنمافریرثونتبع
(13نمافر)تحضرمماالماتبعبعتا 24.....................................................
(23نمافر)تحضرللہاعبدکرمبابنتبعبعتا 25............................................
()33نمافراسرودللہاعبدکرمبابنتبعبعتا 26..............................................
(فص3ل4دت:یمسور)دنیگمرافرساللاہاعبکدےکترامدابماوبفنرتبعبعتا 26...............................................
27.......................................................
(53فمعاتحضرنمافر)بنناعمر 27.......................................................
63
عاعمر27..................................................( )نمافراسرودفمعاتحضرضبنن
73تحضرنمافر)لیضفبن
28...................................................... (
ع ی ی س ہ
( )تحضرنمافرفبن 29........................................................ 8 3
(93دحمتحضرنمافر)بنمہساا 29.........................................................
(04نمافر)مماافعیشا 30.....................................................................
()14نمافرممااحمداحنببن 30..............................................................
()24نمافراسرودممااحمداحنببن 31 ........................................................
(34تیسر)نمافراممااحمداحنببن 31 .........................................................
()44نمافرتھاچوممااحمداحنببن32..........................................................
(564ں)اننمچاوفپراچ)ھنٹمااممفارامحممادااحمحدانحبنببنبن 32.......................................................
33 ..........................................................
(74نمافر)مماابوابہتوبیربنفعناحلب 33 ....................................................
4
میرایہومعاپہلیتینصدیوںکےکیفسلاانظرمی
()84یۂنظرمماایربخا 34....................................................................
(94نمافر)ممااعہرزبوایزار 34..............................................................
35 ...................................................................
()105یۂنظرمماایبمنذاتبیرانیلدا
35 .............................................................
(25نمافر)ئنسامماا 35 ....................................................................
36 ................................
()35یۂنظرسیّدم:حم.د.نا..ب..ن.ح.د.ا.ل.و.ا.ع.ب.د.ی.د..ا.ل.ب.غ.د.ا........
37.........................................
................ یرہماودرابیںکتا
5
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلاکفی نظر میں
اہم پیغام
صابيا ورچوئل پبلیکیشن مختلف ذرائع سے موصول شدہ موادکی اشاعتکر رہی
ہے ۔کئی لکھنے والاےپنا سرمایہ ہمیں شائعکرنے کے لیے ارسال فرمارہے ہیں ۔ ہم ایک اہم وضاحت
بیانکر ناضرورسمیجھتے ہیںکہ ہماری شائعکر دو کتابوں اور رسالوںکے مندرجاتکی ذمہ داری ہم اس حد
تکلیتے ہیںکہ یہ سباہل سنتو جماعت سے ہےاور یہ بالکل ظاہر بھی ہے کہ ہرلکھاریکا تعلق اہل
میںکسیکوکوئی شکنہیں ہونا چاہیے اور پھر بات آتی ہے لفظی اور املائی وغیرہ غلطیوںکی تو جو اشاعت
"1
خاص ہماری جانب سے ہوتی ہے یعنی وہ کتابیں اور رسالے جو ٹیم عبد مصطفی افیشل "کی
پیشکش ہوتی ہے انکی ذمہ داری ہم لیتے ہیں اور جو ہمیں دوسرے ذریعوں سے موصول ہوتاہے ان
ٹیم عبد مصطفی آفیشلکی علمی تحقیقی اور اصلاحی کتابیں اور رسالےکئی مراحل سے
گزرنے کے بعد شائع ہوتے ہیںلیکن اس کے باوجود ان میں بھی ایسی غلطیوں
کا پایا جاناممکن ہے لہذا اگر
عبدمصطفی آفیشل
6
امیر معاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
مقدمه
سابقون اولون میں نہیں ہے مگر شرف صحبتبھی بہت بڑی اوراعلی چیز ہے جیسا کہ امام ربانی مجدد
احد اور اہل بیعترضوان وغیرہ کے برابرنہیںکہا جا سکتا بلکہ آپ رضیاللہ عنہ کار تنبہ ان سبصحابہ
لینی فتحمکہ سے پہلے اوربعد میں اسلام قبولکرنے والوںکا مرتبہ ہرگز ایک جیسا نہیں ہےمگر ساتھ
ہی قرآنی فیصلہ ہے کہ " ولا وعد الله الحسنى " (الحدید ) 10 :
یعنی ان دونوں کے مراتب میں اگر چہ بہت فرق ہے مگربہرحال ان دونوںگروہوں ( مینی فتحمکہ
سے پہلے اور بعد میں اسلام قبولکرنے والوں کے ساتھ اللہکی طرف سے جنتکا وعدہ ہے لہذا اس
آیتکی روشنی میں سبصحابہجنتی ہیں جن میں یقینا سید نا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہکی ذات بابرکاتبھی
شامل ہے ،مگر چند شبہات کے ازالےکی خاطر یہ چندصفحاتتحریرکیے جار ہےہیں ،کہ فرمان رسولصلی
اللہ علیہ وسلم ہے :اذا ظهرت الفتن او قال البدع وسب اصحابي فليظهر العالم علمه فمن لم
يفعل ذلك فعليه لعنة الله والملائلكة والناس اجمعين لا يقبل الله له صرفا ولا عدلاً
7
فی نظرمیں
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلا ک
ترجمہ :جبفتنے ظاہر ہو جائییںا فرمایاکہ بدعات ظاہر ہوجائیں اور میرے صحابہ پرتنقیدکی جاۓ تو عالمکو
اپنے علم کا اظہارکرنا چاہئے جو عالم ایسے موقعپر اپنا علم ظاہرنہیںکرےگا اسپراللہکی اور فرشتوںکی اور
کتاکبو دو ابوابپرتقسیمکیا گیا ہے ،پہلے باب میں صحابہکرام اور تابعین کے فرامین جبکہ
لہذا اس
بیتقسیم دو
دوسرے بابمیںتبع تابعین اور دیگر اسلاف کے فرمودات سپر قلم کیے گئے ہیں پھر ہرباک
دو فصول پر کیگئی ہے پہلے بابکی پہلی فصل میں فرمودات صحابہ اور دوسریفصل میں اقوال تابعین
کبی پہلی فصل میں فرامین تبع تابعین جبکہ دوسریفصل میں دیگر اسلاف کے
مذکور ہیں اور دوسرے با
8
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
وجہ تالیف نام سے ہی عیاں ہےکہ اگر چہ 14صدیوں کےعلماء ،اولیاء اور صوفیاء نے سید نا امیر
یللہعنہ کے فضائل و مناقبکو بیانکیا ہے اور جنگصفین وغیرہ جیسے معاملات میں زبان
معاویہ رضا
بندکرنےکا حکم ارشاد فرمایاہےمگر ابتدائی تین صدیوں کے اسلاف چونکہ زمانہ کے اعتبار سے حضرت
امیرمعاویہ رضی اللہعنہ کے قریببھی ہیں اور بعد والوںکی نسبتحالات و واقعات سے زیادہ واقف
بجھاکہ ایسے عنوانپیرمستقلتحریر ہونی چاہئے تاکہ ہمیں ابتدائی تین صدیوںکی
بھی ہیں اس لیے مناسسم
روشنی میں حضرتامیرمعاویہ رضی اللہعنہکے فضائل و مناقب سے آشنائی حاصل ہو ،
دعا ہے اللہ اسکاوکشو علماء اورمجھ جیسے دینی طلباء کے لیے مفید بناۓ ،آمین ۔
9
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
تابعین کی نظرمیں
يضحك في الغضب
امیرمعاویہ رضا
یللہ عنہکو براکہاتوجناب عمررضی اللہ عنہ نے فرمایا اسقریشی
لما رجع علیرضی اللہ عنہ من صفين قال :يا أيها الناس لا
10
امیر معاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
چلوںکی طرحگریں گے ۔
ترجمہ ۔۔۔ مولا علی کرماللہ وجہہ نے فرمایا :میرے اور معاویہ ہم دونوں
قال ابن عمر :ما رأيت احدا بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ
ترجمہ ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن عمرفاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ میں نے
نہیں دیکھا ،توکسی نے پوچھاکہ ابوبکر و عمراور عثمان وعلی رضیاللہ عنھم کے
بارےکیا خیال ہے ؟ توآپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا :اللہکی قسم ! یہ چاروں
11
امیر معاویہ پہلیتین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
ترجمہ ۔۔۔ سید نا عبداللہ بن عمرفاروق رضی اللہعنھما فرماتے ہیںکہ جناب
)3764 :
علیہ وسلم کے صحابی ہیں ۔ ص(حیح بخارریقم الحدیث
فقیہکی شانکیا ہے ؟
صحیح بخاری میں حدیثنمبر 71ہےکہ :من پرد اللہ بہ خیرا یفقھہ فی الدین
ترجمہ ۔۔۔ اللہ جس کے ساتھ خیرو بھلائی کا ارادہ فرماتاہے اسے دینکا فقیہ بنادیتہاے ۔
12
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلاکفی نظر میں
ترجمہ ۔۔۔ امتکے تمام اصحاب اصول و فروعکا اسبات پر اجتماع و اتفاق
ہےکہصحابہکرام اور ان کے بعد آنے والے اسلاف امتکے عرف میں فقیہ
مجتہد مطلقکو کہتے ہیں اور مجتہد مطلق پر اپنے اجتہاد کے مطابقعملکرنا واجب
ترجمہ ۔۔۔ حضرت عبداللہبن عباس رضی اللہ عنھما فرماتے ہیںکہ میں نے
قال ما رأیت احدا بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اشبہ
صلوۃ برسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم من امیرکم ھذا یعنی
معاوية
ترجمہ ۔۔۔حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہفرماتے ہیںکہ میں نے رسول اللہ
13
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
صلیاللہ علیہ وسلم کے بعد رسول اللہ صلیاللہ علیہ وسلم جیسی نماز پڑھتے ہوۓ
عن عبد اللہ بن عمرو أن معاوية كان يكتب بين يدى النبى
بیٹھکرلکھاکرتے تھے ۔
نومته واذا معه في البيت اسد يمشى اليه فقام فرحا الى
سفیان
ترجمہ ۔۔۔ حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیںکہ میں
14
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
رہا تھا ) وہگرجا اب مسجد میں تبدیل ہو چکا ہے اور وہاںنماز پڑھی جاتی ہے ،
اتنے میں عوف بن مالکبیدار ہوۓ تو اسجگہ ایک شیر موجود تھا جو انکی
بڑھے تو شیر نے کہاکہ رُک جائیے ! مجھے آپکی طرف ایک پیغام دےکر بھیجاگیا
ہے تاکہآپ وہ پیغامآگے پہنچا دیں ،تو عوفبن مالکرضیاللہ عنہفرماتے ہیں
جنتی ہیں ،میں نےکہا ،معاویہ کون ؟ تو اس نے کہا ،معاویہ بن ابی سفیان رضی
اللہعنھما ۔
(عجم الکبیرجلد 19صفحہ 307الرقم ، 686معجم الصحابةللبغوى جلد 5صفحہ 367الرقم )2191
م
15
امیر معاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
( یہ حضرتعمرفاروق ،حضرت مولاعلی ،حضرت عبداللہ بن مسعود ،حضرتطلحہ اورحضرت عبدالرحمن بن عوفرضیاللہعنھم کے شاگرد
ہیں اور انہوں نے " 69ہجری "میں وفاتپائی)
صحبت معاوية فما رأيت رجلا اثقل حلما ولا أبطأ جهلا ولا
(سیراعلام النبلاء ،3889تہذیب التہذیب جلد 8صفحہ ، 345البداية والنهاية جلد 8صفحہ ) 135
(انہوں نے حضرت عمرفاروقرضیاللہعنہکی زیارتکی ہے اور حضرتعثمانغنی ،حضرتعلی ،حضرابتوھریرہ اورسیدہ عائشہصدیقہ اور دیگر
صحابہکی پوری جماعت سے انکا سماع ثابت ہے اور انہوں نے 94ہجری میں وفات پائی ہے )
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال لي اسمع يا زهری ،من مات
ترجمہ ۔۔۔ امام زہری فرماتے ہیںکہ میں نے ایک دن جنابسعید بن مسیب
16
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
کو اس عقیدے پر موتآئیکہ وہ ابوبکرو عمراور عثمانوعلی رضی اللہ نہم سے پیار
کر تا ہو اور عشرہ مبشرہ کے جنتی ہونے کی گواہی دیتا ہو اور امیرمعاویہ رضی اللہ
عنہکے لیے رحمتکی دعائیںکر تا ہوتو اللہ پر یہحق ہےکہ بروزقیامتاس کے
(ابن عساکر جلد 59صفحہ ، 207البداية والنهاية جلد 8صفحہ ، 139مکتبہ المعارف ،البیروت)
( یہ وہ مبارکہستیہیں جنہیں صحابی رسول حضرتسھل بن سعد رضایللہعنہ نے وہ پیالہ مبارکبطور تحفہ دیا تھاجسمیںکبھی رسولپاکصلی
""
اللہ علیہ وسلم مشروبن فورشمایاکرتے تھے ،اور ان کے بارے امام ذھبیفرماتے ہیں "کانمنآئمۃ الاجتهاد "کہ عمربن عبدالعزیزمجتہد امام تھے "
آپرحمۃ اللہعلیہ نے " 101ہجری " میں وفاتپائی)
ترجمہ ۔۔ع
۔ظیم تابعی حضرت ابراہیم بن میسرہ رحمۃ اللہعلیہ فرماتے ہیںکہ
قال رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في المنام وابوبکر
17
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلافکی نظرمیں
الباب وأنا انظر اليهما فما كان بأسرع ان خرج على وهويقول
ترجمہ ۔۔۔ حضرت عمربن عبدالعزیز رحمہ اللہ (المتوفی 101ہجری) فرماتے
اللہ علیہ
یللہعنھما ان کے پاس بیٹھے تھے تو میں نے رسول پاکصلی
عمررضا
ضیا اور بیٹھگیا اتنے میں جنابعلی اور حضرت معاویہ رضی
وسلمکو سلام عر ک
اللہعنہاکو لایاگیاتوان دونوںکو ایککمرے میں داخلکر دیا گیا اور اسکمرےکا
دروازہ بندکر دیا گیا میں یہ منظردیکھ رہا تھا بسکچھ ہی دیر میں حضرتعلیکرماللہ
وجھہ یہکہتے ہوۓ جلدی سے باہر نکلےکہ ربکعبہکی قسم ! میرے حق میں
فیصلہ ہوگیا اتنے میں جنابمعاویہ رضی اللہ عنہ بھی ان کے پیچھے نکلے اور وہ یہ
ترجمہ ۔۔۔ جنابعمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ سے جببھی جنگجمل اور جنگ
18
فی نظرمیں
امیر معاویہپہلیتین صدیوں کے اسلاک
ان جنگوں سے باہر رکھا ہے تو میں اپنی زبانکو ان جنگوں میں داخلنہیںکروں
گا ۔
حضرت جابر بن عبداللہ اور حضرت ابوسعید خدری رضیاللہ عنھم اجمعین کے بھی شاگرد ہیں اور انہوں نے سجدےکی حالت میں " 102
ہجری " میں وفاتپائی)
ہیں ۔
( السنة للخلال جلد 1صفحہ 438رقم ، 669 :البداية والنهاية جلد 8صفحہ ) 135
(حضرتحسن بصری حضرت عمرفاروق کے دور خلافت میں پیدا ہوۓ اور انکا نام حضرت عمرفاروق رضی اللہعنہ نے رکھا ،انکی والدہ
" خیرہ " جوکہ زوجہ رسولصلیاللہ علیہ وسلم ام المؤمنین ام سلمہ رضیاللہعنھاکی خادمہ تھیں لہذاجبآ ک
پی والدہکسیکام میں مصروف ہوتیں
اور حسنبصری رونے لگتے تو حضرتام سلمہ رضیاللہعنھا نہیں چپکرانے کے لیےاپنا دودھ پلا دیاکرتی تھیں ( سبحان اللہ) ،حضرتحسن
بصری نے 130صحابہکی زیارتکی ہوئی ہے جن میں سے 70بدری(غزوہ بدر والے صحابہ کرام رضیاللہعنھم ہیں ،سید ناحسن بصری نے ماہ
رجبمیں " 110ہجری "میں وفاتپائی )
ترجمہ ۔۔۔ حضرت قتادہ کہتے ہیںکہمیں نے سیدنا امامحسن بصری رحمہ اللہ
19
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلاکفی نظر میں
سے پوچھاکہکچھ لوگ جناب معاویہ اور ان کے ساتھیوںکو جہنمیکہتے ہیں تو
حضرتحسن بصری رضی اللہ عنہ نے جواب دیا :ان پراللہکی لعنت ہووہکیسے
جانتے ہیںکہ وہ حضرات جہنمی ہیں ؟ (اور دوسرا ترجمہ ہوں بنے گاکہ ان پر
( معجم الصحابة جلد 5صحہ ،368ابن عساکرجلد 59صفحہ ، 206الاستیعابفی معرفۃ الاصحابصفحہ ) 1422
الله
ترجمہ ۔۔۔ امام حسن بصری رحمہ اللہ سے عرضکیاگیاکہ یہاںکچھ لوگ حضرت
امیرمعاویہ اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضیاللہ عنھماکو گالیاں نکالتے ہیں یا
ان حضرات پرلعنتکرتے ہیں تو امام حسن بصری نے جواب دیا :ان لعنت
(یہ صحابی رسوصللیاللہ علیہ وسلم حضرت انس بن مالکرضیاللہ عنہ ،حضرتحسن بصری اور سعید بن مسیب رضیاللہعنھم کے شاگرد ہیں اور
اماماعمش اور امام اوزاعی کے استاذہیں اورانکی وفات " 117ہجری " میں ہوئی )
المهدى
ترجمہ ۔۔۔ حضرت قتادہ بن دعامہ رحمہ اللہ فرماتے ہیںکہ اے لوگو ! اگرتم
20
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
توہداییاتفتی شخص ہے ۔
دیکھا۔
(السنة للخلال جلد 1صفحہ 438رقم ,670 :طبقاتابن سعد جلد6صفحہ )20
( ) ۲۴دوسرا فرمان حضرت عمرو بن عبد اللہ السبیعی تابعی رحمۃ اللہ علیہ
ترجمہ ۔۔۔ حضرت عمروبن عبداللہسبیعی رحمہ اللہ نے ایک بارجناب معاویہکا
تذکرہ چھیٹرا اور فرمایا :لوگو کاشکہتم جنابمعاویہکو پالیتے یا انکا زمانہ ہی پالیتے
(انہوں نے حضرت مولاعلیالمرتضیکرماللہوجھہ اورحضرتابوموسی اشعری رضایللہعنہکی زیارتکی ہوئی ہے ،اور یہ صحابی رسولصلی اللہ
علیہ وسلم حضرت جابربن عبداللہ اور حضرتجریر بن عبداللہ کے شاگرد ہیں اور حضرت سفیان ثوری ،سفیان بعنیینہ اور اماماعمشرحمہم اللہکے
21
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلاکفی نظر میں
(یہ حضرتانس بنمالکرضیاللہعنہکے شاگرد ہیں اور اماماعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہکے استاذ ہیں اور انہوں نے " 147ہجری " میں وفات پائی)
،الابل في عدله
ترجمہ ۔۔۔ لوگوں نے امام اعمش کے سامنے جناب عمر بن عبدالعزیز رحمہاللہ
اللہعنہکے علم وبردباریکی طرف اشارہکر رہے ہیں ؟ تو امام اعمش فرمانے لگے
نہیں خبردار ،اللہکی قسم میںتوان کے عدلو انصافکی باتکر رہا ہوں ۔
( ) ۲۷دوسرا فرمان امام سلیمان بن مهران اعمش تابعی رحمۃ اللہ علیہ
ترجمہ ۔۔۔ امام اعمش نے لوگوں سے فرمایا :اگرتم جنابمعاویہ رضیاللہعنہکو پا
ترجمہ ۔۔ ف
۔رمایا :ہم صحابہکاتذکرہ صرف خیر اور اچھائی کے ساتھکرتے ہیں ۔
(شرح الفقہ الاکبرصفحہ ) 136
اوردیگراسلافکی نظرمیں
() ۲۹نظریہ امام جعفر صادق تبع تابعی رضی اللہ عنہ
(یہ امامحسین رضایللہ عنہ کے پڑپوتے ،امام زین العابدین کے پوتے اور امام محمد باقررحمہ اللہکے بیٹے ہیں اور ان کے شاگردوں میں امام موسی
کاظم اور اماماعظم ابو حنیفہتابعی جیسی ہستیاںہیں اور " 148ہجری " میں وفاتپائی)
حضرت مجددالف ثانی اپنے مکتوبات شریف میں امام شافعیکا یہ فرمان " تلك دماء طهر الله عنها
ايدينا فلنطهر عنها السنتنا " ذکرکرنے کے بعد فرماتے ہیں بمثل این مقولہ از امام اجل جعفر
الصادق نیز منقول است " یعنی امام شافعی کے اس فرمان جیسا فرمان امام جعفرصادق رحمہ اللہ سے بھی
23
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
( ان کے استاذ امام جعفرصادق رحمہاللہ ہیں اور ان کے شاگردوں میں اماماعظم ابوحنیفہ تابعی ،حضرت عبداللہ بن مبارک ،امام مالک اور
حضرتفضیلبن عیارضحمہاللہ علیہجی عظیم الشانشخصیاتشاملہیں ،انکی وفاتماہ شعبانمیں " 1 61ہجری " میں ہوئی)
حضرت عثمانغنی رضیاللہ عنہ سےبغض رکھتے ہیں ؟ تو آپ رحمۃ اللہ علیہ
سخت غصے میں آگئے اور فرمانے لگے :ہرگزایسانہیں اللہکی قسم میںنہ تو عثمان
سےبغض رکھتا ہوں اور نہ ہی معاویہ رضی اللہ عنہ سے ،اللہ ان دونوں بزرگوں
من شتم احدا من أصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم ابابکر
24
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
ترجمہ ۔۔۔ امام مالک فرماتے ہیں جس نے صحابہکرام یعنی ابوبکر ،عمر ،عثان ،
سختترین سزادیجاۓگی ۔
( كتاب الشفاء بتعريفحقوق المصطفى صلى اللہ علیہ وسلم ،صفحہ ) 878
(یہ امام اعظم ابوحنیفہ تابعی ،امام مالک اور حضرت سفیان ثوری رضیاللہعنہم کے شاگرد ہیں اور امام ابن ابی شیبہ اور مصنف عبدالرزاق کے
مؤلف امام عبدالرزاق کے استاذ ہیں اور " 181ہجری " میں وفاتپائی)
خلف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم سمع الله لمن حمده فقال خلفه ربنا ولك
کے پیچھے نماز پڑھی ہے اور جبرسوالللہ صلیاللہ علیہ وسلم نے سمعاللہلمن
حمد " فرمایا اور اسشخصیت نے " ربنا ولکالحمد "کہا تواس اعلی شرف کے بعد
25
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلافکی نظرمیں
گھوڑےکی ناک میں داخل ہوئی وہ خاکبھی عمربن عبدالعزیز سے ایک ہزار
( ) 1000گنازیادہ افضل ہے ۔
( ابن عساکر جلد 59صفحہ ، 207البداية والنهاية جلد 8صفحہ 139
تطهير الجنان مع الصواعقالمحرقة صفحہ 387
مکو بات امام ربانی مجد دالفثانی جلد 1دفتراول حصہ دوممکتوبنمبر66صفحہ )47
اتهمناه على القوم اعنى على أصحاب محمد صلی اللہ علیہ
وسلم
ترجمہ ۔۔۔ فرمایا:جناب معاویہ رضی اللہ عنہکی ذات ہمارے لیے امتحان اور
26
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
کریں گے ۔
( ابن عساکر جلد 59صفحہ ،209البداية والنهاية جلد 8صفحہ ) 139
( یہحضرت سفیان ثوری کے شاگرد ہیں اور حضرت عبداللہبن مبارک اور حضرتبشر حافی رحمہم اللہکے استاذ ہیں اور " 184ہجری " میں
وفاتپائی)
ابن عبدالعزیز
ترجمہ ۔ ۔ ۔ حضرتبشر حافی قدس سرہ العزیز فرماتے ہیںکہ میں نے جناب
معافی بن عمرانرحمہ اللہسے سواکلیاکہ معاویہ افضل ہیں یا عمربن عبد العزیز
اللہعنہ چھ سو ( )600عمربن
؟ تو آپ نے جوابمیں فرمایا :ایک معاویہ رضی
وحى الله
27
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
ایک تابعی جیساسمجھتے ہو؟ معاویہ تورسوالللہصلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں ،
ان کے سسرالیرشتہ دار ہیں ،ان کے کاتب ہیں اور اللہکی وحی پر امین ہیں ۔
(ابن عساکر جلد 59صفحہ ، 208البداية والنهاية جلد 8صفحہ ، 139تطهير الجنان مع الصواعق المحرقة صفحہ )387
(آپ رحمہاللہعظیم صوفی اور ولی ہیں ،آپ کے استاذ امام جعفرصادقرحمہ اللہہیں اور شاگردوں میں حضرت عبداللہ بن مبارک ،حضرتبشر
حافی اور امام شافعی رحمۃاللہعلیہمجیسی مایہ ناز شخصیات شامل ہیں اور آپ رحمۃاللہعلیہ نے عاشوراء کے دن یعنی 10محرم الحرام شریف کو
" 187ہجری " میں وفات پائی )
ترجمہ ۔۔۔ سید نافضیل بن عیاض قدسسرہ فرماتے ہیںکہ میرے ضمیرکے
مطابق میرا تمام اعمال سے پختہ اور مضبوط عمل یہ ہے کہ میں ابوبکر و عمراور
سے محبتکرتا ہوں اور حضرت فضیل بن عیاض جناب معاویہ رضا
یللہ عنہ
کے لیے رحمت الہیکی دعائیںکیاکرتے تھے اور یہ بھیکہاکرتے تھےکہ حضرت
امیر معاویہ رضایللہ عنہ توان صحابہ کی فہرست میں تھے جوصحابہ علماء تھے ۔
( السنة للخلال جلد 1صفحہ 438رقم )671
28
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
(بی امام بخاری کدےادا استاذ ہیں یعنی امام بخاری کاےستاذ امامعلی بنمدینی کاےستاذ یہ ہیں اورصحیح بخاری میں ان سے روایتبھی مذکور ہے اور ان
کی وفات " 197ہجری " میں ہوئی)
ہیں یا عمربن عبد العزیز ؟ تو آپ یہ سوال سنکر حیران ہوکر فرمایا "سبحاانللہ "
نے زیارتنہیںکی کیا میں ان دونوںکو ایک جیساکہ دوں ؟ یہ جملہ آپ نے
تین ( ) 3مرتبہکہا ۔
(ابن عساکر جلد 59صفحہ )208
ترجمہ ۔۔۔ حضرت حماد بن اسامہ رحمہ اللہ علیہ کے پاس لوگوں نے حضرت
فرمانے لگے کسیکونبی اکرم صلیاللہ علیہ وسلم کے صحابہ پر قیاس نہکیا جاۓ ۔
29
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
(یہ امام مالک اور حضرت فضیل بن عیاضرحمۃاللہعلیہ کے شاگرد ہیں اور امام احمد بنحنبرلحمۃ اللہ علیکہے استاذ ہیں اور انہوں نے "29
رجب 204ہجری "کو وفات پائی )
ترجمہ ۔۔۔ آپفرماتے ہیںکہ یہصفین وحمل ایسی جنگیںتھیں جن سے اللہ نے
ہمارے ہاتھوںکو بچاۓ رکھا لہذا ہمیں چاہئیے کہ ہم اپنی زبانیں بھی پاک
رکھیں ۔
وجهنا رقعة الى ابی عبداللہ ما تقول رحمك اللہ فیمن قال لا
اقول ان معاوية كاتب الوحي ولا اقول انه خال المؤمنين فانہ
اخذها بالسيف غصبا قال ابو عبدالله هذا قول سوء ردی
ترجمہ ۔۔۔کچھ لوگوں نے امام احمد بنحنبلکی طرف ایک خطبھیجاکہ اے ابو
کاتب وحی نہیں مانتا اور مومنوں کا ماموں بھی نہیں مانتاکیونکہ انہوں نے
30
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلافکی نظرمیں
اختیارکی جاۓ اور ان کے ساتھ نہ بیٹھا جاۓ اور ہمیں انکی حرکتیں لوگوں
معه
وربما اكلت معه فقال ابوعبد اللہ مبادرا ،لا تأكل م
ترجمہ ۔۔۔ ایکشخص نے امام احمدبنحنبل سے سواکلیاکہ میرا ایک ماموں ہے
جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر تنقیدکرتا ہے اور ( رشتہ داریکی بنا پر )
کبھی مجھے اس کے ساتھ بیٹھکرکھانا بھی کھانا پڑ جاتہاے تو امام صاحب نے فوراً
تھایاکرو ۔
جواب دیا :اس کے ساتھ بیٹھکر م ک
بنت ابی سفیان زوج النبی صلی اللہ علیہ وسلم رحمہما اللہ
۔
ترجمہ ۔۔۔ ابوطالب احمد بن حمیدکہتے ہیںکہ میں نے امام احمد بنحنبل سے
سوالکیاکہ میں حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضیاللہ عنہماکو اور حضرت
31
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
کہتا ہوںتو امام احمد بنحنبل نے فرمایا :ہاںٹھیک ہے کیونکہ جنابامیر معاویہ
حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان کے بھائی ہیں جوکہ نبی پاکصلایللہ علیہ وسلمکی
زوجہ ہیں اور جنابعبداللہبن عمرفاروق رضیاللہ عنھما حضرت حفصہ کے
بالکل ۔
(السنة للخلال جلد 1صفحہ 433رقم ) 657
ترجمہ ۔۔۔ابوبکر المروذیکہتے ہیںکہ میں امام احمد بنحنبل سے عرضگزار ہوا
فرمایا :حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ افضل ہیں ہم رسوالللہ صلیاللہ علیہ
قيل لابي عبدالله قول النبي صلى الله عليه وسلم لعمار
32
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
" تقتلك الفئة الباغية " قال لا اتکلم فیہ زاد الطیالسی ترکه
اسلم
ترجمہ ۔۔۔کسی نے امام احمدبنحنبرلحمۃ اللہ علیہ کے سامنے وہ حدیث عمار پیش
امام احمد بنحنبل نے صحابہکرام کے فضائل و مناقب پر ایککتابلکھی ۔ہے جس کا نام ہے
" فضائل الصحابة " ،اسکتابمیں امام صاحب نے ایک عنوان قائم فرمایاہے " فضائل معاوية بن ابی
سفیان رضایللہ عنہما " اور اس عنوان کے تحتاحادیث رسولصلیاللہ علیہ وسلم ذکرکی ہیں ۔
ترجمہ ۔۔۔ حضرتابوتوبہ ربیع بن نافع صلبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیںکہ
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ تمام صحابہکرام کے لیے پردہ ہیں
33
امیر معاویہپہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظر میں
پس جوشخصپر دہ ہٹا دیتہاے وہ پردے کے پیچھے والوں پر بھی جرات دکھاتا ہے
(امام مسلم ،امام ترمذی ،امام ابن ابی الدنیا ،امام نسائی اور دیگر کئی محدثین امام بخاری کے شاگرد ہیں ،آپ رحمۃاللہ علیہکا وصال مقدس 256
ہجری میں ہے )
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نےصحیح بخاری میں "کتاب فضائل الصحابة " لعنی فضائل صحابہ کا
عنوان قائمفرمایا اور پھر اس کے تحت " باب ذکر معاویة "العین امیر معاویہ رضی اللہ کے ذکرخیرکا باب
قائم فرمایا ۔
قال له رجل انى ابغض معاوية فقال له ولم ؟ قال لانہ قاتل
عنهما
ترجمہ ۔۔۔ ایکشخص ناےمام ابو زرعہ رحمتہ اللہعلیسہے کہاکہ میں معاویہ رضی
اللہعنہ سے بغض رکھتا ہوں توآپ نے پوچھاکہکیوں ؟تو وہکہنے لگاکیونکہ انہوں
نے حضرت مولاعلی رضیاللہعنہ سے جنکگی تھی توجن ابو زرعہ رضی
اللہ
34
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاکفی نظر میں
راضی ہو ۔
امامترمذی رحمۃ اللہعلیہ نے اپنی مشہور زمانہکتاب " جامع الترمذی " میں ایک باب قائم فرمایا
امامابو بكر ابن ابی الدنیا رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حلم وبردباری کے
موضوع ایک
کتالبکھی ہے جسکا نام ہے "حلم معاویہ "
صلی اللہ علیہ وسلم فقال انها الاسلامکدار لها باب فباب
35
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلاکفی نظر میں
نقر الباب انما يريد دخول الدار قال فمن اراد معاوية انبا
اراد الصحابة
ترجمہ ۔۔۔ امام نسائی سے صحابی رسولصلیاللہ علیہ وسلم حضرت امیرمعاویہ
رضی اللہ عنہ کے بارے سوالکیا گیا تو امام نسائی نے فرمایا :دین اسلام ایک
کیونکہ جو دروازہ توڑ تاہے اسکا اصل مقصدگھر میں داخل ہونا ہوتاہے لہذا جو
معاویہ رضا
یللہعنہکے درپے ہوتا وہ دراصل تمام صحابہ کے در پے ہوتاہے ۔
تھی جس میں انہوں نے فضائل امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر مروی احادیث جمعکر
رکھیتھیں اور جو ان کے پاس پڑھنے آتا سے پہلے وہکتاب پڑھاتے اور بعد
میں وہ جوکہتا وہ پڑھاتے ۔( تاریخ بغدادجلد 3صفحہ ، 620سیر اعلام النبلاءصفحہ )3549
36
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلافکی نظرمیں
( ) 1بہارتحریر۔عبدمصطفی آفیشل
علمی تحقیقی اور اصلاحی تحریروں پرمشتمل ایکگلدستہ جس کے اب تکچودہ حصے شائع ہو چکے ہیں ۔ ہر حصے میں پیچیں تحریریں ہیں جو مختلف
موضوعات پر ہیں ۔
اس رسالے میںکئی حوالوں سے ثابکتیاگیاہےکہ اللہ تعالیکو اوپر والا یا اللہمیاںکہنا جائز نہیں ہے ۔
اسرسالے میں ایک واقعےکیتحقیق پیشکی گئی ہے جس میں حضرتبلال کے اذان نہ دینے پرسورجنہ نکلنےکاذکر ہے ۔
اس رسالے میںکئی احباب کے مضامیں شامل کیے گئے ہیں جو عشق مجازی کے تعلق سے ہیں عشق مجازی کے مختلفپہلوؤںپر یہ ایکحسین
سنگم ہے ۔
امسختصر سے رسالے میں گانے بجانے کی مذمتپر کلامکیاگیا ہے اورگانوںکےکفریہ اشعار بیانکئے گئے ہیں جسے پڑھکرکئی لوگوں نے گانے
بجانے سے توبہکی ہے ۔
اس رسالے میں ایک مشہورواقعےکی تحقیقبیانکی گئی ہے جس میں حضرت غوثاعظمکی شب معراج ہمارےنبی علیہ السلام سے ملنےکا ذکر
ہے ۔
اس رسالے میںایک واقعےکیتحقیق پیشکیگئی ہے جس میں معراجکی شبحضورنبی کریم علیہ السلامکانعلین پہنکر عرش پرجانےکا ذکر ہے ۔
اسرسالے میں حضرت اویسقرنی کے اپنے دندان شہیدکر دینے والے واقعےکی تحقیق بیانکیگئی ہے اور ساتھ یہبھیکہ اللہکے آخری رسول
علیہ السلام کے دندان شہید ہوۓ تھےیا نہیں اور ہوۓ تو اسکی کیفیکتیا تھی اور کئی تحقیقی نکات شامل بیان ہیں ۔
( )9ڈاکٹرطاہراور و قارملت۔عبدمصطفیآفیشل
میہ رسالہمجموعہ ہے انفتاویکا جو حضرتعلامہ مفتی وقار الدین قادری علیہ الرحمہ نے ڈاکٹرطاہر القادری کے لیےکہتے ہیں ،یہ فتاوی ڈاکٹرطاہر
القادریکیگمراہی ثابتکرتے ہیں ۔
37
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
اسرسالےمیںآپپڑھیں گےکہ تقریرکرنے کا اہلکون ہے ،میکس کے لیے جائز ہے اور ایک مقرر کے اندرکونکونسی باتیں ہونی چاہییں ۔
اسرسالے میںکئی دلائل سے ثابتکیاگیا ہےکہ صحابہ کے علاوہ بھی ترضی (یعنی رضیاللہ تعالی عنہ)کا استعمالکیا جاسکتاہے ۔
( ) 12اختلافاختلافاختلاف عبدمصطفیآفیشل
می رسالہ اہل سنت میں موجود فروعی اختلافاتکے حوالے سے ہے ،اسمیں اسباک
تا بیان ہےکہ ج ک
ببھی علماے اہل سنت کےمابینکوئی
مسئلہ اختلافی ہو جاۓتو اسمیںکیسی رواشختیارکی جانی چاہیے ۔
واقعاتکربلا کے حوالے سے اہل سنت میں بے شمارواقعات ایسے آگئے ہیں جو شیعوکںی پیداوار ہیں ،اس رسالے میں ہم نے چند واقعاتکی
تحقیق پیشکی ہے جوکہ اپنی نوعیتکا منفرد کام ہے ،اتسحقیقی رسالے میںکئی علمی نکاتمرقوم ہیں ۔
عورتوںکی زندگی میں پیدائش سے لےکرنکاحاور پھربعدہ کے معاملاتکی اصلاح کے لیے اس رسالےکو ایک الگانداز میںلکھاگیاہے ۔
اسلاممیںجنسی تعلقاتاور اس حوالے سے جدید مسائل پر یہ رسالہ بڑے ہی عامفہم انداز میں لکھاگیاہے اورآسان ہونے کے ساتھ ساتھ میں
رسالہ دلائل سےبھی مزین ہے ۔
حضرت ایوب علیہ السلام کےمتعلق مشہور واقعاکتی تحقیق پر یہ رسالہ لکھا گیا ہے ،کئی حوالوں سے اصل روایات اور انکی کیفیکتوانبیکای
عظمکتو مدنظر رکھتے ہوۓ بیانکیاگیا ہے ۔
عورت کے جنازےکوکونکون دیکھ سکتہاے ؟کونکونکندھا دے سکتاہے ؟کیا شوہرکندھا نہیں دے سکتا ؟ اور ایسےکئی سوالات کے جوابات
آک
پو اس رسالے میں ملیں گے ۔
ایک عاشقکی بڑی دل چسپکہانی ہے جس میں مزاح ہے ،تفریح ہے ،سبق ہے اور عبرت ہے ۔اسواقعےکوعلامہ ابن جوزیکیکتاب ذم الھوی
سے لیاگیا ہے ۔
( ) 19آئیے نمازسیکھیں۔عبدمصطفیآفیشل
اسکتابمیں نماز پڑھنے اور اس سےمتعلق زیادہ سے زیادہ مسائلکو جمعکرنےکیکوششکی گئی ہے ۔ اصطلاحاتکوآسانانداز میں بیانکیا گیا
38
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوںکے اسلاکفی نظر میں
اس رسالے میںبیانکیا گیا ہے کہ ماہ محرم الحرام میںبھی نکاح جائز ہے اور اسے ناجائکزہنا بالکل غلط ہے ،محرم میں غممنانا یہکوئی اسلامیرسم نہیں
اور چاہےگھربنانا ہو یامچھلی ،انڈہ اورگوشتوغیرہ کھاناسبمحرم میں جائز ہیں ۔
می رسالہ اہل سنتمیں مشہور روایتوںکی تحقیق پرمشتمل ہے ،اس میں روایتوکںیتحقیق بیانکی گئی ہ۔ےصحیح روایتوںکی صحت پر اور باطل روایتوں
کے موضوع و بے اصل ہونے پر دلائل پیش کیے گئے ہیں ،اسکے اوربھی حصوں پرکام جاری ہے ۔
میہ رسالہ ان نوجوانوں کے لیےلکھاگیا ہے جوعشق مجازیمیں دھوکاکھاکر اپنی زندگی کے سفرکو جاری رکھنے کے لیے راہ تلاشکر رہے ہیں ۔
میہ ایکسچیکہانی ہے ،ایک نکاحکیکہانی ،اس میں جہاں اسلامی طریقے سے نکاحکو بیاکنیاگیا ہے وہیں اس پرعملکی کوشش بھیکیگئی ہے ،ہے تو
پقیقی نکاتبھی ملاحظہ فرمائیں گے ۔
یہ ایککہانی پر اسمیںآتح
اسرسالے میںآپ پڑھیں گےکہ ایککافراور مسلمان کے در میان سودکیکیاصورتیں ہیں ؟ اور ساتھ ہی لون ،بینک اورڈاک سے ملنے والے
منافع پر علماے اہل سنکتی تحقیق بھی شامل رسالہ ہے ۔
( )27میں خانتوانصاری۔عبدمصطفیآفیشل
اسلام میں قوم ،ذااتور برادریوغیرہ کی اصل پر یہ ایکتحقیقی کتاب ہے ،اس مساواتکوقائم کرنے کی ترغیب دلائیگئی ہے ،کفوکے مسئلے پر
تحقیقی موادبھی شاملکتاب ہے ۔
یہ روایتوںکیتحقیقکا تیسرا حصہ ہے ،اس کے دوحصوںکا ذکر ہمکرآۓہیں ،اس کے چوتھے حصے پرکام جاری ہے ۔
( )29جرمانہ۔عبدمصطفیآفیشل
39
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
میہ رسالہ اولیاکی ایک خاص حالت کے بیان میں ہے جسے " سکر " اور " شطحیات " وغیرہ سے تعبیرکیا جاتا ہے ۔ اس تعلق سے اہل سنت کے
معتدل موقکفو دلائلکے ساتھ بیاکنیاگیا ہے ۔ یہ رسالہ ان کے لیے دعوت فکر ہے جو افراطو تفریط کے شکارہیں ۔
اسکتابمیں اصلاح معاشرہ کے لیے احادیثکا انتخکابیاگیا ہے ۔ اصلاح معاشرہ کے حوالے سے یہ ایاکچھیکتاب ہے ۔
اسکتابمیںتقریباسات سوسوال جوابہیں ۔ روزمرہ زندگی میں پیشآنے والے مسائلکثرت سے موجود ہیں ۔فقہحنفیکی روشنی میں مسائل
کو بڑے اچھے اندازمیں بیانکیاگیا ہے ۔
یمختصر سارسالہ ایکاہم پیغام پرمشتمل ہے کہ علماو عوام سبکو چاہیےکہ لاعلمیکا اعترافکرنے کی عادتڈالیں اور جہاںعلم نہ ہو وہاں تکلفکر
کے جواب نہ دیتے ہوۓکہ دیا جاۓکہ میںنہیں جانتا ۔
می ایک سفرنامہ ہے ،ہندستان کے پانچ بلادکے سفرکے احوال پرمشتمل ہے ۔اس کے مطالعے سے جہاںآپپانچ بلادکےمتعلق معلوماتحاصل
کریں گےوہیںکئی علمی نکاتبھیآپ ملاحظہ فرمائیں گے ۔
مختصرسار سالہ حضرت منصور حلاجرحمہ اللہکے حالات پر ہے جس میں علماے اہل سنتکیتحقیقکو بیانکیاگیہاے اور حضرت منصور حلاج
کے بارے میں رکہے جانے والے نظریاتکو پیشکرکے جائزہ لیاگیہاے ۔
اس رسالےمیں علامہ و قاررضا القادری المدنیسلمہ الباری نے امام احمد بنحنبل کے صحابہکرام کےمتعلق نظریاتکو پیشکیا ہے اور حضرت
امیرمعاویہ کے حوالے سے بھیکلامکیاگیا ہے ۔
( )39مفتی اعظم ہند اپنے فضل و کمالکے آئینے میں ۔ مولانا محمدعقلیں ترابی نوری ،مولانا محمدسلیم رضوی
یہکتابشہزادہ اعلی حضرت ،حضورمفتی اعظم ہند کی سیرت اور کردار پیررکلاکھاگیاہے ۔
40
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلاف
کی نظر میں
میہ رسالہمشہور روایت " من سبنبی فاقتلوہ کی تحقیق پرلکھاگیاہے جس میں اس روایتکی سندپرتحقیقیکلامکیا گیہاے ۔
اسرسالے میں ڈاکٹرطاہر القادریکی 1700تصانیفکی حقیقتبیانکیگئی ہے ۔ اسقدرکتابیں ڈاکٹرصاحب نے نہیں لکھی ہیں بلکہ دوسروں
اسکتابمیں علماے اہل سنت کے 20سے زائد حوالوں سے یہ ثابتکیاگیا ہےکہ فرضی قبریں ،مزاراتوغیرہ بنانا اور ان کے ساتھ اصل جیسے
معاملاکترنا حرام ہے ۔
میہ رسالہ بہت عام فہم زبانمیں لکھاگیا ہے تاکہ سنی اور وہالی کے در میان اصل اختلافکی نوعیتہر کوئیسمجھ سکے ۔
اس میںعلم دین کے فضائل ،علم کے حصول اور علم دین کے فروغ کے حوالے سے قرآن وسنت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں ۔
یہ رسالہ تین حدیثوںکی شرح پرمشتمل ہے جو ان الفاظ کے ساتھ روایتکی گئی ہیںکہ "تم میں سےکوئی اس وقت تک مومن ہو نہیں
سکتا ...الخ "
ی کتاباولیاےکرام کےاقواپلرمشتمل ہے ۔کئیکتابوںمیں سے منتخب اقوالکو اس میں شامکلیاگیہاے ۔ جذبےکو بیدارکرنے کے لیے اورکئی
امور میں ان اقوالکا مطالعہ بہت مفید ہے ۔
41
امیرمعاویہ پہلی تین صدیوں کے اسلافکی نظرمیں
اسرسالے میںماہ صفرکے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں انکی اصلاحکیگئی ہے ۔
اسکتابمیں امامحسین رضیاللہ عنہ کے فضائل ومناقب بیان کیے گئے ہیں اور ساتھ میںواقعہکر بلا پربھی بیان موجود ہے ۔
( ) 54معارفاعلی حضرت
اسکتابمیںکئی لکھاری حضرات کے مضامینکو شاملکیاگیا ہے ۔ اعلی حضرت رحمہاللہتعالیکی سیرت اور ان کے اوصاف پر یہ ایک بہترین
کتاب ہے ۔
می کتابمولانا محمد بلالشاہ ہاشمیکی تحریروںکا مجموعہ ہے ۔ مختلفموضوعاتپر تحریریں آپ اسمیں ملاحظہ فرمائیں گے ۔
یہ ایکماہنامہ ہے جو دار التحقیقااتنٹرنیشنلکی خوب صورتکاوش ہے ۔ مختلفموضوعاتپرتحقیقی مضامین اسمیں شامل کیے گئے ہیں ۔
کیا فرماتے ہیں پہلی تین صدیوں کے اسلافحضرتامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ؟ جانیں اسکتابمیں
42
DONATE
ABDE MUSTAFA OFFICIAL
9102520764
OUR DEPARTMENTS:
eniKah
E NIKAH MATRIMONIAL SERVICE
graphics
ROMAN BOOKS
PURE SUNNI GRAPHICS
GRAPHIC DESIGNING DEPARTMENT E NIKAH
ACAG MOVEMENT
SABIYA
TO CONNECT AHLE SUNNAT
ROMAN BOOKS
/abdemustafaofficial
for more details WhatsApp on +919102520764
about thousands of articles & 255+ pamphlets and books are
available in multiple languages.