You are on page 1of 5

‫‪1/12/23, 7:24 PM‬‬ ‫‪Thread by @Moona_sikander1 on Thread Reader App – Thread Reader App‬‬

‫‪Moona Sikander‬‬
‫‪Follow @Moona_sikander1‬‬ ‫‪23.2K followers‬‬

‫‪6h • 18 tweets • 4 min read‬‬

‫‪ Bookmark‬‬ ‫‪ Save as PDF‬‬ ‫‪+ My Authors‬‬

‫خود کو قرآن مجید میں ڈھونڈیں‬

‫ميں قرآن ميں کہاں ہوں؟‬

‫ایک جليل القدر تابعی اور عرب سردار احنف بن قيس ايک دن بيٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے يہ آيت پڑھی‬

‫َلَقْد َأنَز ْلَنا ِإَلْيُكْم ِك َتاًبا ِفيِه ِذ ْك ُر ُكْم َأَفاَل َتْعِقُلوَن (سورۃ انبياء ‪)10‬‬
‫”ہم نے تمہاری طرف ايسی کتاب نازل کی جس‬
‫👇‬
‫ميں تمہارا تذکرہ ہے‪ ،‬کيا تم نہيں سمجھتے ہو“۔‬

‫وہ چونک پڑے اور کہا کہ ذرا قرآن مجيد تو الؤ۔ اس ميں‪ ،‬ميں اپنا تذکرہ تالش کروں‪ ،‬اور ديکھوں کہ ميں کن لوگوں کے ساتھ ہوں‪ ،‬اور کن سے مجھے‬
‫مشابہت ہے؟‬

‫انہوں نے قرآن مجيد کھوال‪،‬کچھ لوگوں کے پاس سے ان کا گزر ہوا‪،‬جن کی تعريف يہ کی گئی تھی‬

‫👇‬

‫َكاُنوا َقِلياًل ِّم َن الَّلْيِل َم ا َيْهَجُعوَن ‪َ o‬و ِباَأْلْس َح اِر ُهْم َيْس َتْغِفُر وَن ‪َ o‬و ِفي َأْم َو اِلِه ْم َح ٌّق ِّللَّساِئِل َو اْلَم ْح ُر وِم ِ (الذرٰي ت‪)17،18،19-‬‬
‫”رات کے تھوڑے حصے ميں سوتے تھے‪ ،‬اور اوقات سحر ميں بخشش مانگا کرتے تھے‪ ،‬اور ان کے مال ميں مانگنے والے اور نہ‬
‫👇‬

‫مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا“‬

‫کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال يہ تھا‪،‬‬


‫َتَتَج اَفى ُج ُنوُبُهْم َعِن اْلَم َض اِج ِع َيْدُعوَن َر َّبُهْم َخ ْو ًفا َو َطَم ًعا َو ِم َّم ا َر َز ْقَناُهْم ُينِفُقوَن (السجدہ۔ ‪)16‬‬
‫”ان کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہيں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور ُاميد‬
‫👇‬

‫سے پکارتے ہيں۔ اور جو (مال) ہم نے ان کو ديا ہے‪ ،‬اس ميں سے خرچ کرتے ہيں“‬

‫کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال يہ تھا‪،‬‬


‫َو اَّلِذيَن َيِبيُتوَن ِلَر ِّبِه ْم ُسَّج ًدا َو ِقَياًم ا‬
‫(الفرقان۔ ‪)64‬‬
‫”اور جو اپنے پروردگار کے آگے سجدہ کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتيں بسر کرتے ہيں“‬

‫👇‬

‫اور کچھ لوگ نظر آئے جن کا تذکرہ ِان الفاظ ميں ہے‪،‬‬
‫اَّلِذيَن ُينِفُقوَن ِفي الَّسَّر اء َو الَّض َّر اء َو اْلَكاِظ ِم يَن اْلَغْيَظ َو اْلَعاِفيَن َعِن الَّناِس َو الّلُه ُيِح ُّب اْلُم ْح ِسِنيَن‬
‫(ٰا ل عمران۔ ‪)134‬‬
‫!‪ Follow Us on Twitter‬‬ ‫‪ Tweet‬‬ ‫‪ Share‬‬

‫‪https://threadreaderapp.com/thread/1613449617898721282.html‬‬ ‫‪1/5‬‬
‫‪1/12/23, 7:24 PM‬‬ ‫‪Thread by @Moona_sikander1 on Thread Reader App – Thread Reader App‬‬

‫”جو آسودگی اور تنگی ميں (اپنا مال اللہ تعالٰی کی راہ ميں) خرچ کرتے ہيں‪،‬‬
‫👇‬

‫اور غصہ کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہيں‪ ،‬اور خدا نيکو کاروں کو دوست رکھتا ہے“۔‬

‫اور کچھ لوگ ملے جن کی حالت يہ تھی‪،‬‬


‫َو ُيْؤ ِثُر وَن َعَلى َأنُفِس ِه ْم َو َلْو َكاَن ِبِه ْم َخ َص اَص ٌة َو َم ن ُيوَق ُشَّح َنْفِسِه َفُأْو َلِئَك ُهُم اْلُم ْفِلُح وَن (الحشر۔ ‪)9‬‬
‫”(اور)دوسروں کو اپنی‬
‫👇‬

‫جانوں سے مقدم رکھتے ہيں خواہ ان کو خود احتياج ہی ہو‪ ،‬اور جو شخص حرص نفس سے بچا ليا گيا تو ايسے ہی لوگ ُم راد پانے والے ہوتے ہيں“‬

‫اور کچھ لوگوں کی زيارت ہوئی جن کے اخالق يہ تھے‪،‬‬


‫َو اَّلِذيَن َيْج َتِنُبوَن َكَباِئَر اِإْل ْثِم َو اْلَفَو اِح َش َو ِإَذا َم ا َغِض ُبوا ُهْم َيْغِفُر وَن‬
‫👇‬

‫(الشورٰي ۔ ‪)37‬‬
‫”اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بے حيائی کی باتوں سے پرہيز کرتے ہيں‪ ،‬اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کر ديتے ہيں“‬
‫اور کچھ کا ذکر یوں تھا‬
‫َو اَّلِذيَن اْس َتَج اُبوا ِلَر ِّبِه ْم َو َأَقاُم وا الَّص اَل َة َو َأْم ُر ُهْم ُشوَر ى َبْيَنُهْم َو ِم َّم ا َر َز ْقَناُهْم ُينِفُقوَن‬
‫(الشورٰي ۔‪)38‬‬
‫👇‬

‫”اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہيں اور نماز پڑھتے ہيں‪ ،‬اور اپنے کام آپس کے مشورہ سے کرتے ہيں اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمايا‬
‫ہے اس ميں سے خرچ کرتے ہيں“‬

‫وہ يہاں پہنچ کر ٹھٹک کر رہ گئے‪ ،‬اور کہا‬


‫اے اللہ ميں اپنے حال سے واقف ہوں‪ ،‬ميں تو ان لوگوں ميں کہیں نظر نہيں آتا‬

‫👇‬

‫پھر انہوں نے ايک دوسرا راستہ ليا‪ ،‬اب ان کو کچھ لوگ نظر آئے‪ ،‬جن کا حال يہ تھا‪،‬‬

‫ِإَّنُهْم َكاُنوا ِإَذا ِقيَل َلُهْم اَل ِإَلَه ِإاَّل الَّلُه َيْس َتْك ِبُر وَن ‪َ o‬و َيُقوُلوَن َأِئَّنا َلَتاِر ُكوا آِلَه ِتَنا ِلَشاِع ٍر َّم ْج ُنوٍن (سورہ صافات۔ ‪)35،36‬‬
‫”ان کا يہ حال تھا کہ جب ان سے‬
‫👇‬

‫کہا جاتا تھا کہ اللہ تعالٰی کے سوا کوئي معبود نہيں تو غرور کرتے تھے‪ ،‬اور کہتے تھے‪ ،‬کہ بھال ہم ايک ديوانے شاعر کے کہنے سے کہيں اپنے معبودوں‬
‫کو چھوڑ دينے والے ہيں؟‬

‫پھر ُان لوگوں کا سامنا ہوا جن کی حالت يہ تھی‪،‬‬


‫👇‬

‫َو ِإَذا ُذِك َر الَّلُه َو ْح َدُه اْش َم َأَّز ْت ُقُلوُب اَّلِذيَن اَل ُيْؤ ِم ُنوَن ِباآْل ِخ َر ِة َو ِإَذا ُذِك َر اَّلِذيَن ِم ن ُدوِنِه ِإَذا ُهْم َيْس َتْبِش ُر وَن‬
‫(الزمر۔‪)45‬‬
‫”اور جب تنہا اللہ تعالٰی کا ذکر کيا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ايمان نہيں رکھتے انکے دل منقبض ہو جاتے ہيں‪،‬‬
‫👇‬

‫اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کيا جاتا ہے تو ُان کے چہرے کھل ُاٹھتے ہيں“۔‬

‫کچھ اور لوگوں کے پاس سے گزر ہوا جن سے جب پوچھا گيا‪،‬‬


‫َم ا َسَلَكُكْم ِفي َسَقَر ‪َ o‬قاُلوا َلْم َنُك ِم َن اْلُمَص ِّليَن ‪َ o‬و َلْم َنُك ُنْط ِع ُم اْلِم ْسِكيَن ‪َ o‬و ُكَّنا َنُخ وُض َمَع اْلَخاِئِض يَن ‪o‬‬
‫!‪ Follow Us on Twitter‬‬ ‫‪ Tweet‬‬ ‫‪ Share‬‬
‫👇‬
‫‪https://threadreaderapp.com/thread/1613449617898721282.html‬‬ ‫‪2/5‬‬
‫‪1/12/23, 7:24 PM‬‬ ‫‪Thread by @Moona_sikander1 on Thread Reader App – Thread Reader App‬‬

‫َو ُكَّنا ُنَكِّذُب ِبَيْو ِم الِّديِن ‪َ o‬ح َّتى َأَتاَنا اْلَيِقيُن (المدثر۔ ‪)42-47‬‬
‫”کہ تم دوزخ ميں کيوں پڑے؟ وہ جواب ديں گے کہ ہم نماز نہيں پڑھتے تھے اور نہ فقيروں کو کھانا کھالتے تھے اور ہم جھوٹ سچ باتيں بنانے والوں کے‬
‫ساتھ باتيں بنايا کرتے اور روز جزا کو جھوٹ قرار ديتے تھے‪،‬‬
‫👇‬

‫يہاں تک کہ ہميں اس يقيني چيز سے سابقہ پيش آگيا“۔‬

‫يہاں بھی پہنچ کر وہ تھوڑی دير کے لئے دم بخود کھڑے رہے۔ پھر کانوں پر ہاتھ رکھ کر کہا‪ :‬اے اللہ! ان لوگوں سے تيری پناہ! ميں ان لوگوں سےبری ہوں۔‬

‫اب وہ قرآن مجيد کے اوراق کو ا لٹ رہے تھے‪ ،‬اور اپنا تذکرہ تالش کر رہے تھے‪ ،‬يہاں تک کہ‬
‫👇‬

‫اس آيت پر جا کر ٹھہرے‪:‬‬


‫َو آَخ ُر وَن اْع َتَر ُفوْا ِبُذُنوِبِه ْم َخ َلُطوْا َعَم ًال َص اِلًح ا َو آَخ َر َسِّيًئا َعَسى الّلُه َأن َيُتوَب َعَلْيِه ْم ِإَّن الّلَه َغُفوٌر َّر ِح يٌم‬
‫(التوبہ۔ ‪)102‬‬
‫”اور کچھ اور لوگ ہيں جن کو اپنے گناہوں کا (صاف) اقرار ہے‪ ،‬انہوں نے اچھے اور برے عملوں کو‬
‫👇‬

‫مال جال ديا تھا قريب ہے کہ خدا ان پرمہربانی سے توجہ فرمائے‪ ،‬بے شک اللہ تعالٰی بخشنے واال مہربان ہے“۔‬

‫اس موقع پر ُان کی زبان سے بے ساختہ نکال‪ ،‬ہاں ہاں! يہ بے شک ميرا حال ہے‬

‫تو ہم کن لوگوں میں سے ہیں‪..‬؟؟؟‬


‫منقول‬

‫‪#‬نمود_عشق‬
‫‪#‬موناسکندر‬

‫•••‬

‫‪Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh‬‬
‫ ‬
‫‪ Tweet‬‬ ‫‪ Share‬‬ ‫‪ Email‬‬

‫‪ Keep Current with Moona Sikander‬‬ ‫!‪ This Thread may be Removed Anytime‬‬

‫‪Stay in touch and get notified when new‬‬ ‫‪Twitter may remove this content at‬‬
‫!‪unrolls are available from this author‬‬ ‫!‪anytime! Save it as PDF for later use‬‬

‫"‪+ Add to "My Authors‬‬ ‫‪ Read all threads‬‬ ‫‪ Save this thread as PDF‬‬

‫!‪Try unrolling a thread yourself‬‬

‫!‪1. Follow @ThreadReaderApp to mention us‬‬

‫‪2. From a Twitter thread mention us with a keyword‬‬


‫"‪"unroll‬‬
‫!‪ Follow Us on Twitter‬‬ ‫‪ Tweet‬‬ ‫‪ Share‬‬

‫‪https://threadreaderapp.com/thread/1613449617898721282.html‬‬ ‫‪3/5‬‬
‫‪1/12/23, 7:24 PM‬‬ ‫‪Thread by @Moona_sikander1 on Thread Reader App – Thread Reader App‬‬

‫‪@threadreaderapp unroll‬‬

‫!‪Practice here first or read more on our help page‬‬

‫‪More from @Moona_sikander1‬‬

‫‪Moona Sikander‬‬ ‫‪Moona Sikander‬‬


‫‪@Moona_sikander1‬‬ ‫‪@Moona_sikander1‬‬

‫‪Jan 11‬‬ ‫‪Jan 11‬‬

‫تاریخ کا ایک اور ورق بادشاہ کا اعالن ہوا "جس نے آج کے بعد قران کو الله کا کالم‬ ‫رنگیال ‪1719‬کو ستمبر کے مہینے میں روشن اختر ھندوستان کا بادشاہ بنا جو تاریخ‬
‫کہا یا لکھا گردن اڑا دی جائے گی" بڑے بڑے محدثین علماء شہید کر دیئے گئے‬ ‫میں رنگیال شاہ کے نام سے مشہور ھوا تخت پر بیٹھتے ھی داروغا کو طلب کیا اور‬
‫ساٹھ سال کے بوڑھے امام احمد بن حنبل امت کی رہنمائی کو بڑھے فرمایا "جاؤ جا‬ ‫پوچھا جیل میں کتنے قیدی ھیں اس نے کہا حضور تین سو قیدی ھیں رنگیال نے کہا‬
‫کر بتاؤ حاکم کو احمد کہتا ہے قرآن مخلوق نہیں 👇‬ ‫سب کو آزاد کر دو لیکن حضور ان میں سے کچھ بہت خطرناک 👇‬

‫الله کا کالم ہے" دربار میں پیشی ہوئی بہت ڈرایا گیا امام کا استقالل نہ ٹوٹا مامون‬ ‫قاتل اور ڈکیت ھیں جیلر نے کہا ۔ چھوڑ دو سب کو یہ ھمارا حکم ھے رنگیال شاہ‬
‫الرشید مر گیا اسکا بھائی معتصم حاکم بنا‪ ،‬امام کو ساٹھ کوڑوں کی سزا سنا دی گئی‬ ‫نے کہا جی حضور جو حکم آپ کا تعمیل ھوگی جیلر نے فورًا تین سو قیدی رہا‬
‫دن مقرر ہوا امام کو زنجیروں میں جکڑ کر الیا ﮔﯿﺎ بغداد میں سر ہی سر تھے ایک‬ ‫کردیے جو رہا ھو کر پورے ھندوستان میں پھیل گئے اگلے دن دربار میں وزیر کو‬
‫شخص شور مچاتا صفیں چیرتا پاس آﯾﺎ 👇‬ ‫بالیا اور پوچھا کیا ھمارا گھوڑا وزیر بن سکتا ھے تو وزیر نے اپنی 👇‬

‫ڑا‬ ‫غ ا کا‬ ‫ا ال ث‬ ‫؟ف اان‬ ‫انت‬ ‫!‬ ‫ا‬ ‫"ا‬ ‫کتا‬ ‫گ ڑا ز‬ ‫ض‬ ‫ن‬ ‫ال ک‬ ‫اف ت ان ا‬ ‫ان‬ ‫گ‬
‫‪Read 10 tweets‬‬ ‫‪Read 13 tweets‬‬

‫‪Moona Sikander‬‬ ‫‪Moona Sikander‬‬


‫‪@Moona_sikander1‬‬ ‫‪@Moona_sikander1‬‬

‫‪Jan 11‬‬ ‫‪Jan 10‬‬

‫سیدنا عمر بن خطاب کہ ریاست کے معمولی امور پر ہی نظر نہ رکھتے تھے ‪ ،‬اپنے‬ ‫داستان نیوٹرل کی مونا سکندر کے قلم سے بہت زمانے گزرے مصر پر ایک بادشاہ‬
‫ساتھیوں پر بھی گہری نگاہ رکھتے تھے "سناؤ بھائی کیا حال ہے ‪ ،‬کہاں ہوتے ہو ‪،‬‬ ‫حکومت کرتا تھا فرعون نامی‪ ،‬بڑا ظالم اس نے اس خوف سے کہ قوِم بنی اسرائیل‬
‫دکھائی نہیں دیتے ‪ ،‬کبھی ہمیں بھی بالؤ نا " دوست نے ‪ ،‬ساتھی نے امیر المومنین‬ ‫میں سے کوئی بچہ اس کی سلطنت اجاڑ دے گا‪ ،‬بنی اسرائیل کے ہر نر بچے کو قتل‬
‫کے محبت بھرے شبد سنے تو جی جان سے ممنون ہو گیا ‪👇 ،‬‬ ‫کرنا شروع کر دیا اس کی اپنی قوم کے کچھ لوگ اس کو پسند 👇‬

‫گھر تشریف النے کی دعوت دی ‪ ،‬کھانے کی فرمائش کی الکھوں مربع میل کا حاکم‬ ‫نہیں کرتے تھے مگر بادشاہ کے خوف سے "نیوٹرل" ہو گئے آج ان کا نام تک مٹ‬
‫‪ ،‬مصر عراق ‪ ،‬شام‪ ،‬یمن ‪ .‬فلسطین‪ ،‬ایران ‪،‬موجودہ عرب ریاستیں ‪ ،‬کویت ‪ ،‬موجودہ‬ ‫گیا مگر اس کی بیوی نیوٹرل نہیں ہوئی‪ ،‬اس نے ہمت کی اور خدا کے حکم سے بنی‬
‫تمام سعودی عرب جی ہاں ان سب کا حاکم‪ ،‬اپنے دوست ‪ ،‬ساتھی کے گھر کھانے کو‬ ‫اسرائیل کے اسی بچے کی پرورش کا بیڑا اٹھایا جس سے فرعون خوفزدہ تھا نام تھا‬
‫بیٹھے ہیں دستر خواں آسودگی کی خبر دے رہا تھا‪ ،‬کھانا آ گیا ‪👇 ،‬‬ ‫اس کا آسیہ رہتی دنیا تک یہ نام زندہ رہے گا 👇‬

‫ک تا‬ ‫ائ ؟ ا‬ ‫ال آ ا " ک ا‬ ‫ت ا ک ا ک ال ا‬ ‫ک انا ش ع ک ا‬ ‫قت‬ ‫اال‬ ‫ک ن‬ ‫ت تد‬ ‫الل‬ ‫ا‬ ‫ا ک الل ک تا‬ ‫ت ک ت‬ ‫ا ک تد‬
‫‪Read 10 tweets‬‬ ‫‪Read 9 tweets‬‬

‫‪Moona Sikander‬‬ ‫‪Moona Sikander‬‬


‫‪@Moona_sikander1‬‬ ‫‪@Moona_sikander1‬‬

‫‪Jan 10‬‬ ‫‪Jan 10‬‬

‫فرعون تخت پربراجمان ھے اوراپنےپورےغرور کےساتھ ‪ ،‬الّٰله تعالٰی‬ ‫آرتھر آشے امریکہ کا نمبر ون ٹینس پلیئر تھا۔یہ عوام میں بے حد مقبول تھا اس کی‬
‫کےپیغمبرحضرت موسٰی علیہ السالم کو اورانکی "دعوت دین" کوکچلنےکی بات‬ ‫ایک ہی وجہ تھی کہ یہ ایک بہترین کھالڑی تھا۔جب آپ متعلقہ فیلڈ میں عروج کی‬
‫کررھاھے ایسےمیں فرعون کی قوم کاایک بااثرسردار دربارمیں اٹھ کھڑاھوتاھے‪،‬‬ ‫حد تک ماہر ہو جاتے ہیں تو آپ ہر دلعزیز بن جاتے ہیں۔ آرتھر کو ایک حادثے کے‬
‫اس سردار کاایمان اب تک لوگوں کی نگاھوں سے پوشیدہ تھا‪ ،‬وہ سمجھتاھےکہ آج‬ ‫بعد انتہائی غفلت کے ساتھ ایڈز کے مریض کا خون لگا دیا 👇‬
‫!‪ Follow Us on Twitter‬‬ ‫‪ Tweet‬‬ ‫‪ Share‬‬

‫‪https://threadreaderapp.com/thread/1613449617898721282.html‬‬ ‫‪4/5‬‬
1/12/23, 7:24 PM Thread by @Moona_sikander1 on Thread Reader App – Thread Reader App

‫وہ وقت آچکاھےکہ اب الّٰله تعالٰی کے نبی کا علی االعالن ساتھ دیاجائے چنانچہ وہ‬ ‫گیا اور آرتھر کو بھی ایڈز ہو گیا جب وہ بستر مرگ پر تھا اسے دنیا بھر سے اس‬
‫اپنی جان کی پروا نہ کرتےھوے فرعون کے دربار میں ولولہ انگیز خطاب کرتاھے‬ ‫کے فینز کے خطوط آتے تھے۔ایک فین نے خط بھیجا جس میں لکھا ہوا تھا “خدا نے‬
‫ مدلل‬، ‫اور حضرت موسٰی علیہ السالم کی "دعوت دین" کےحق میں ایک زبردست‬ ‫اس خوفناک بیماری کے لیے تمہیں ہی کیوں چنا؟” آرتھر نے صرف اس ایک خط کا‬
👇 ‫ الّٰله تعالٰی کواس ایمان والے کا‬،‫اور پراثرتقریرکرتاھے‬ 👇 ‫جواب دیا جو کہ یہ تھا “دنیا بھر میں پانچ کروڑ سے زائد بچے‬

Read 6 tweets Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?


Support us! We are indie developers!

This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and
development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

 Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to


support us?
Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

 Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

  Thank you for your support!  

  Help | About | TOS | Privacy

 Follow Us on Twitter!  Tweet  Share

https://threadreaderapp.com/thread/1613449617898721282.html 5/5

You might also like