You are on page 1of 2

‫جم ھ‬

‫ے کچھ اور چلنا تھا‬

‫نہ رکنا تھا‪ ،‬نہ تھمنا تھا‬

‫جو گرنا تھا‪ ،‬پھسلنا تھا‬

‫دوبارہ اٹھ کے جانا تھا۔‬

‫سماجوں کے سبھی رسمیں‬

‫مجھے پاوں میں النے تھے‬


‫ن‬
‫دلوں کو ج وڑے می ں سب‬
‫خت ن ت‬
‫ے‬‫رکاوٹ م کرے ھ‬

‫ہراک حد سے گزرنا تھا‬


‫ن ت‬
‫اسے پ ھر سے م ن ا ا ھا۔‬

‫منانے میں‪ ،‬انا ٓاڑے نہ ٓانی تھی‬

‫جو ٓاخرکار ہم ملتے‬

‫تو سینوں پر رقیبوں کے‬

‫مجھے پھر مونگ دلنا تھا۔‬

‫جم ھ‬
‫ے کچھ اور چلنا تھا‬

‫دوبارہ سے کئے وعدے‬

‫ابد تک ساتھ دینے کے‬

‫ہمیشہ ساتھ رہنے کے‬


‫ت‬
‫یقین پھر سے دالنا ھا‬

‫یہ دنیا جو کہیں‪ ،‬کرلیں‬

‫نہ پھر سے ہم جدا ہوں گے‬

‫ان وعدوں سے بہلنا تھا‬

‫ہر اک وعدہ خالفی پر‬

‫ہر اک امید پھر معدوم ہونی تھی‬

‫خشک ٓانکھوں کے چشموں نے‬

‫دوبارہ سے ابلنا تھا‬


‫جم ھ‬
‫ے کچھ اور چلنا تھا‬

‫خزاں کو ختم ہونا تھا‬

‫بہاریں پھر سے ٓانی تھی‬

‫چمن معمور ہونا تھا‬

‫دوبارہ پھول کھلنے تھے‬

‫ہرا ہونا تھا پتوں کو‬

‫اور خاموش چڑیوں نے‬

‫پیڑوں پہ چہچہانا تھا۔‬

‫لگائے تھے جو دنیا نے‬

‫ان انگاروں کو بجھنا تھا‬

‫جم ھ‬
‫ے کچھ اور چلنا تھا‬

‫پڑے ٓانکھوں میں خوابوں کو‬

‫دوبارہ سے مچلنا تھا۔‬


‫ن ت‬
‫ک ہی ں پر دوووور ج ا ا ھا۔‬

‫وہ کتنے ذوق سے تھامے‬


‫ت‬ ‫نت‬
‫ج و دا وں می ں دب ا دی ی‬

‫مجھے لگتا‪،‬‬

‫میری انگلی نے کٹنا تھا‬

‫سبھی نے موند لی ٓانکھیں‬

‫مجھے بھی تو بدلنا تھا‬

‫بس! یہ ٓاخری تمنا تھی‬

‫تیری بانہوں میں مرنا تھا‬

‫جم ھ‬
‫ے کچھ اور چلنا تھا‬

‫جم ھ‬
‫ے کچھ اور چلنا تھا‬

You might also like