You are on page 1of 1

‫‪ 1‬کلو‬ ‫سیب‬

‫ابال ہوا نیم گرم پانی ‪ 5‬گالس‬


‫ئ‬ ‫ت‬ ‫ہ ات ھوں کو اچ‬
‫‪ 30‬گرام‬ ‫چینی‬
‫ت‬ ‫خ‬ ‫ث‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ں۔‬ ‫ی‬ ‫دھو‬ ‫کر‬ ‫رگڑ‬ ‫رگڑ‬ ‫ھ‬‫ن‬ ‫سا‬ ‫کے‬ ‫ن‬ ‫ب‬‫ا‬ ‫ص‬ ‫سے‬ ‫ت‬ ‫طرح‬ ‫ھی‬‫ق‬ ‫ت‬ ‫‪1‬۔‬
‫سی بوں کو ( ری ب ًا ‪ 80‬ا ‪ 90‬ڈگری گرم) پ ا ی می ں دو من ٹ کے ڈال دی ں ا کہ ان پر موج ود مام ج را ی م م ہ و‬ ‫‪2‬ئ۔‬
‫ٹ‬ ‫ن‬ ‫تق‬ ‫ٹ‬ ‫خش‬ ‫ج ا ی ں۔‬
‫ے اور گ لی می ت ری ب ًا ای ک ا چ کے کڑوں می ں کاٹ لی ں۔‬‫س‬ ‫ھ‬ ‫سی ب وں کو اچ ھی طرح ک کر کے چ ھلک‬ ‫‪3‬۔‬
‫نیم گرم پانی میں کٹے ہوئے سیب اور چینی شامل کریں۔‬ ‫‪4‬۔‬
‫ایک گھنٹے تک وقفے وقفے سے لکڑی کاچمچ ہالتے رہیں۔‬ ‫‪5‬۔‬
‫اب اسے شیشے یامٹی کے صاف اور خشک مرتبان میں ڈالیں۔‬ ‫‪6‬۔‬
‫مرتبان کے منہ کو صاف ململ کے کپڑے سے باندھ دیں اور اندھیرے یعنی ایسی جگہ رکھیں‬ ‫‪7‬۔‬
‫جہاں سورج کی روشنی نہ ہووہاں رکھ دیں۔‬
‫روزانہ لکڑی کے چمچ سے ہالتے رہیں تاکہ فنگس نہ ٓائے۔‬ ‫‪8‬۔‬
‫اس کی تیاری میں تقریبًا دوہفتے لگتے ہیں۔ جب تمام سیب نیچے بیٹھ جائیں تواسے چھان لیں۔‬ ‫‪9‬۔‬
‫‪10‬۔ اس سرکہ کو ایئر ٹائٹ جار میں مزید ایک ماہ تک رکھیں۔سیب کاسرکہ تیار ہے۔‬

You might also like