Professional Documents
Culture Documents
روذہ
روذہ
روزہ
معنی اور مفہوم
روزے کے لیے عربی میں لفظ صوم میں استعمال ہوتا ہے اس کے
معنی کسی چیز سے رک جانا ہے
اسالم کی اصطالح میں صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک
عبادت کی نیت سے کھانے پینے اور دیگر جائز خواہشات سے
رکے رہنے کا نام روزہ ہے۔
اسالم کا چوتھا رکن ہے
روزے کی فرضیت
تقوی
ضبط نفس
شکر
انسانی ہمدردی
قناعت و ایثار
قبولیت دعا
گناہوں کی بخشش
طبی فوائد