You are on page 1of 7

‫حقوق العباد‬

‫والدین کے حقوق‬
‫والدین کے حقوق یعنی اوالد کے فرائض‬

‫والدین کے حقوق کی اہمیت‬


‫حقوق العباد میں سر فہرست ماں باپ کے حقوق بچوں کے بچوں کی نشوونما میں ان دونوں کی جسمانی و کی‬
‫ماں کی جدوجہد کارفرما ہوتی ہے اور یہی ان کے سب سے بڑے محسن ہوتے ہیں‬
‫اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد دنیا کے تمام دنیاوی رشتوں میں والدین کا رشتہ سب سے‬
‫بلند ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے جگہ جگہ والدین کے حقوق توحید کے اعالن اور اپنی عبادت کے حق کے‬
‫بعد بیان کئے جگہ ارشاد ہے‬
‫سورۃ االحقاف آیت نمبر ‪15‬‬
‫اور ہم نے انسان کو حکم دیا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ احسان کرے اس کو اس کی ماں نے بڑی تکلیف سے اٹھایا‬
‫اور جنا‬
‫سورہ اسرائیل آیت نمبر ‪23‬‬
‫تمہارے پروردگار نے حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور والدین سے حسن سلوک سے پیش آنا‬
‫سورہ لقمان آیت نمبر ‪14‬‬
‫تو میرا اور اپنے والدین کا شکریہ ادا کر‬
‫پھر سورہ نساء میں توحید کے بیان اور شرک کی ممانعت کے بعد ہی والدین سے حسن سلوک کی تاکید کی گئی‬
‫ہے۔ سورۃ النساء آیت نمبر ‪36‬‬
‫اور اللہ کی عبادت کیجئے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا اور ماں باپ کے ساتھ بھالئی کیجیے۔‬

‫لفظ احسان کی وسعت بہت زیادہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ تم ان کے ساتھ نہ تول کرنا چلو بلکہ جس قدر زیادہ سے‬
‫زیادہ نیکی اور خدمت کر سکتے ہو کرتے جاؤ۔‬
‫گزشتہ شریعتوں میں حقوق والدین‬
‫قرآن مجید سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے بنی اسرائیل سے عہد‬
‫لیا تھا کہ وہ اللہ کے بعد اپنے والدین کے حقوق کا لحاظ رکھیں ان سے‬
‫حسن سلوک سے پیش آئے۔‬
‫سورۃ البقرہ آیت نمبر ‪ ,83‬سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر ‪ ,23‬حضرت‬
‫عثمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت میں حقوق والدین کا بھی ذکر ہے۔‬
‫والدین کے اوالد پر اس قدر ایسا نہ تھا کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔‬
‫اگر اوالد تمام عمر ان کی خدمت میں صرف کرتے تو ان کا حق ادا‬
‫نہیں ہو سکتا۔ تمام عمر آرزؤوں اور تمناؤں سے طرح طرح کی قربانی‬
‫دے کر انہیں پروان چڑھاتے ہیں بچوں کی ہلکی سے مسکراہٹ سے‬
‫کھل اٹھتے ہیں اور ان کا ذرا سا دے دو کہ ان کے لئے جان لیوا ثابت‬
‫ہوتا ہے۔‬
‫والدین کی رضامندی میں اللہ کی رضا‬
‫نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں‬
‫والدین کی رضامندی میں اللہ کی رضا مندی اور والدین کی ناراضگی‬
‫میں اللہ کی ناراضگی ہے۔‬
‫والدین جنت اور جہنم کا ذریعہ‬
‫ایک مرتبہ ایک شخص نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے‬
‫دریافت کیا یارسول اللہ والدین کا اوالد پر کیا حق ہے تو آپ صلی اللہ‬
‫علیہ وسلم نے فرمایا وہ تیرے لیے جنت بھی ہیں اور دوزخ بھی۔‬
‫غیر مسلم والدین کا احترام‬
‫آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ والدین اگر غیر مسلم بھی ہو‬
‫تب بھی تم اپنی طرف سے ان کی خدمت بجا التے رہو۔ ان کا غیر‬
‫مسلم ہونا تمہیں حسن سلوک سے نہ روکے ہاں اگر وہ تمہیں دین‬
‫اسالم چھوڑنے کا گناہ کی زندگی اختیار کرنے کا حکم دے تو پھر تمہارے‬
‫اوپر ان کی اطاعت الزمی نہیں۔‬
‫والدین کو اف بھی نہ کہو‬
‫فرمایا گیا‬ ‫سے ن‬ ‫میں میں ئبڑے جامع اندازئ ت‬ ‫والدین سے حسن نسلوک کے بارے ن‬
‫ہے کہ اگر وہ سورہ ب ی اسرای ل ‪))23‬دو وں ی ا کو ی ای ک ب وڑھا ہ و ج اے و ا ہی ں اف‬
‫ہو‬ ‫ک‬ ‫ہ‬ ‫‪.‬ت ک ن‬
‫ف‬
‫گو‬ ‫ان سے عزت داران ہ ان داز سے گ ت‬
‫ن‬ ‫نٹ ن ف ن‬ ‫ن‬ ‫ئ‬
‫ج‬
‫ے کہ ا ہی ں ڈا وں ے رمایت ا ا ہی ں ھڑکو ہی ں۔ ب لکہ اس‬ ‫ہ‬ ‫دوسری ب ات ی ہ ب یفان کی گن ی‬
‫س‬ ‫ف‬ ‫ق‬
‫ے عزت کے ال اظ ا عمال کرو۔‬ ‫ے می ں رمای ا دو وں کے یل‬ ‫کے م ا ب ل‬
‫ہ‬ ‫ن‬ ‫ن‬
‫ت‬ ‫ف‬ ‫و‬ ‫ر‬ ‫ے‬ ‫ب‬ ‫زی‬‫ن‬ ‫عاج‬ ‫ا‬ ‫پ‬‫سرا‬ ‫ے‬ ‫کے سا ئم‬ ‫ان‬
‫ن‬ ‫ن‬ ‫بن‬
‫ہ‬
‫ے ر و۔‬ ‫ے سراپ ا اعج از ب‬ ‫سورہ ی اسرا ی ل کی آی ت مب ر ‪ 24‬تمی ن ں رمای ا کہ م والدی ن کے سا م‬
‫ت‬ ‫والدی ن سے روی ہ کے ب ارے می ں ب ی ہ‬
‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ہ ت‬ ‫اس س‬
‫مہارے دل می ں‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫ارے‬ ‫ب‬ ‫کے‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫د‬‫وال‬ ‫ھ‬ ‫ک‬
‫چ‬ ‫و‬ ‫ج‬ ‫کہ‬ ‫ے‬ ‫نہ‬ ‫ی‬ ‫گ‬ ‫کی‬ ‫ہ‬ ‫بی‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫ں‬ ‫م‬
‫تی‬‫ے‬ ‫ل‬ ‫س‬ ‫ل‬
‫ن‬ ‫خ‬ ‫ن‬ ‫ج‬ ‫س‬
‫مب ت و اح رام کے ذ ات ہ ں ا ہی ں ب وج ھ م‬
‫ے ہللا وب ج ا ت ا‬ ‫وا‬ ‫ہ‬ ‫ا‬
‫ئھ ت ح خ پ ہ‬‫ھ‬ ‫چ‬ ‫ساس‬ ‫ا‬ ‫کا‬ ‫ے‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫جب‬ ‫ح‬
‫ئکن دل‬ ‫ل‬
‫ے و ان کی دمت کر رہ ی ہ وں ی‬ ‫کے‬ ‫ے‬ ‫ھا‬ ‫تکو دک‬ ‫لوگوں‬ ‫ر‬ ‫ا‬ ‫ے‬ ‫ا‬ ‫ت‬‫ک‬ ‫ےہ وس‬
‫خ‬ ‫ل‬ ‫ہ‬ ‫ب‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬
‫خ‬
‫می ں ب ہت ب وج ھ محسوس کرے ہ و حکم دی ا کہ ان کی دمت وش دلی سے کی ج اے۔‬
‫ماں کا مقام‬
‫نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے‬
‫سوال کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری حسن سلوک کا سب سے‬
‫زیادہ مستحق کون ہے؟ ارشاد وہ تیری ماں اس نے عرض کیا پھر کون؟‬
‫فرمایا تیری ماں پوچھا پھر کون؟ فرمایا تیری ماں تین بار آپ نے یہی‬
‫جواب یہ چوتھی بار پوچھنے پر جواب دیا تیرا بعد ماں کے اس درجے کا‬
‫ثبوت قرآن کریم حسب ذیل الفاظ میں بیان کیا ہے‬
‫ش‬ ‫ئ‬ ‫االحقاف آیت نمبر ‪15‬‬ ‫ن‬ ‫سورۃ‬
‫ق‬ ‫ٹ‬ ‫ک‬ ‫خ‬
‫اس کی ماں ے اس کو س ت ت لی ف سے پ ی ٹت می ں ا ھاے رکھا اور بڑی م ت سے‬
‫مہ ن‬ ‫چ‬ ‫ن‬
‫ے‬ ‫ی ہ‬ ‫ے‬ ‫س‬‫ی‬ ‫ا‬ ‫ی‬‫ھڑا‬ ‫دودھ‬ ‫کا‬ ‫اس‬ ‫اور‬ ‫ا‬ ‫س جف‬ ‫ص‬ ‫ض‬
‫ے‬ ‫ہ‬ ‫ع‬
‫ح ور لی ہللا لی ہ و لم کا رمان‬
‫ق‬ ‫ت‬ ‫ن‬
‫ے‬ ‫ماں‬ ‫دار‬ ‫ادہ‬
‫ی ح‬ ‫ز‬ ‫سے‬ ‫سب‬ ‫کی‬ ‫اؤ‬ ‫ر‬ ‫عمدہ‬ ‫اور‬ ‫لوک‬ ‫س‬ ‫ک‬
‫ہ‬ ‫ی س ن ب بف‬ ‫آپ ص‬
‫ا‬ ‫رما‬ ‫ھی‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫لم‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫ل‬‫ع‬ ‫ہللا‬ ‫لی‬
‫ئ‬ ‫ص ن‬ ‫ی خشن‬ ‫ی‬
‫خ‬ ‫ت‬‫ی‬
‫ن‬
‫ے ماں کے‬ ‫ل‬ ‫کے‬ ‫ے‬ ‫کر‬ ‫ل‬ ‫حا‬ ‫ودی‬ ‫و‬ ‫کی‬ ‫ہللا‬‫ین‬‫کرو‬ ‫دمت‬ ‫کی‬ ‫اس‬ ‫و‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫دہ‬ ‫اگر ماں ز‬
‫ب‬ ‫س‬ ‫ن‬ ‫ت‬
‫ے۔‬‫سا ھ ی ک لوک کر ی ہ کی حج اور ج ہاد سے ھی بڑی ہ‬
‫ان حدیث اور آیات قرآنی سے یہ ثابت ہوا کہ والدہ کے حقوق باپ کے‬
‫مقابلے میں زیادہ ہے کیونکہ وہرات کی پرورش کی نسبت زیادہ‬
‫تکلیف برداشت کرتی ہے۔‬
‫والدین کے حقوق‬
‫عزت و احترام‬
‫اطاعت و فرماں برداری‬
‫خدمت و حسن سلوک‬
‫والدین کے رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک‬
‫دعائے مغفرت‬
‫صدقہ جاریہ کا قیام‬

You might also like