You are on page 1of 41

‫وی ۔ ایم رابولو‬

‫ہرکلوبس‬
‫یا سرخ سیارہ‬
‫ہرکلوبس یا سرخ س یارہ‬
‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬
Author: Joaquín Enrique Amórtegui Valbuena
(V.M.Rabolu)

‫ح‬
“HERCOLUBUS O PLANETA ROJO”: ‫ق یقی کولمبین یائیل‬
Publisher: A. Prats Editor

‫مفت ایڈبشن‬
‫فہرست مضامین‬
‫‪5‬‬ ‫‪. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫پیش لفظ‬

‫‪6‬‬ ‫ہرکلوبس یا سرخ سیارہ ‪. . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪11‬‬ ‫‪. . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫جوہری تجربے اور سمیدر‬

‫‪15‬‬ ‫ایکسٹرائرسٹرلز ‪. . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫وپیس ئر زیدگی ‪16 . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪23‬‬ ‫مرتخ ئر زیدگی ‪. . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫پین السیارتی خالتی جہاز ‪26 . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪29‬‬ ‫‪. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫موت‬

‫‪33‬‬ ‫فلکیاتی سفر ‪. . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪37‬‬ ‫اختیامی کلمات ‪. . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬

‫‪39 . . . . . . . . . . . . . . . . . . .‬‬ ‫معزز فارپین‬


‫پیش لفظ‬
‫ل‬
‫میں بے یہ کیاب بہت قریاتی کے ساتھ کھی ہے۔ بسٹر ئر لتٹے ہوبے‪ ،‬کھڑا اور پتٹھ تھی بہیں‬
‫سکیا تھا۔ لیکن ابسائ یت کو آبے والی ئیاہی سے خٹردار کربے کی ضرورت محسوس کربے ہوبے‬
‫میں بے ایک اعلی کوشش کی ہے ۔‬

‫میں یہ ئ یغام ابسائ یت کے یام کریا ہوں‪ ،‬ایک آخری ذریعہ تجات ک یویکہ اس کے عالوہ اور کوتی‬
‫راستہ بہیں ہے۔‬

‫)وی۔ایم رابولو(‬
‫ہرکلوبس یا سرخ س یارہ‬
‫یام بہاد ساپیسدابوں کی پیش گوئ یوں بے ابسائ یت کو ائیا گرویدہ ئیا دیا ہے۔ یہ لوگ ابسائ یت کو‬
‫جھوٹ ئیابے اور سچ کوجھیابے کے عالوہ کچھ بہیں کربے۔ اب ہم ہرکلوبس یا الل سیارے‬
‫کے یارے میں یات کریں گے‪ ،‬جو کہ زمین کی طرف ئڑھ رہا ہے۔‬

‫کچھ سمارات کے مطابق ساپیسدابوں بے ختہ کہ اس کا وزن تھی مغلوم کر لیا ہے اور وہ کہٹے‬
‫ہیں کہ اس کا وزن ا ئٹے ین ہے اور اس کا قطر ائیا ہے‪ ،‬خیسے تچوں کا کوتی کھلویا ہو‪ ،‬لیکن‬
‫درحق یفت ابسا بہیں ہے۔ ہرکلوبس یا الل سیارہ مسٹری کے مقا یلے میں یاتچ یا جھ گیا زیادہ ئڑا‬
‫ہے۔ یہ ایک بہت ئڑی قٹمت ہے جس کو روکیا یا موڑیا یاممکن ہے ۔‬

‫س‬
‫روبے زمین ئر بسٹے والے اسے کھلویا مچھٹے ہیں‪ ،‬لیکن درحق یفت یہ زمین کے خا تمے کی ائیدا‬
‫ہے‪ ،‬جو ہوخکی ہے۔ ہمارے یطام میں سمسی کی دوسری دئیاپیں اس کے یارے میں بہلے‬
‫سےآ گاہ ہیں اور ہمیں اس ئیاہی سے تچٹے کے لٹے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے یاہم کوتی تھی‬
‫اس کو آبے سے روک بہیں یابے گا۔‬

‫اس فدر ئراتی کو خٹم کربے کے لٹے یہ وہ سزا ہے جس کے ہم حقدار ہیں۔ مٹرا کہیا ہے کہ‬
‫ہرکلوبس یا الل سیارہ ہماری دئیا ہی کی طرح تجل یق ہے اور یہ مجلوق تھی ہماری طرح ئڑی ہے۔‬
‫ہر سیارے اور ہر دئیا کی ائنی مجلوق۔ ساپیسدابوں کو یہ بہیں سمچھیا خا ہٹے کہ وہ ہرکلوبس یا الل‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪7‬‬

‫ی‬
‫سیارے ئر جملہ کر کے اسے یکڑوں میں قسٹم کر سکٹے ہیں۔ ان لوگوں کے یاس تھی ہٹھیار‬
‫ہیں جو ہمارے جملے کا جواب دے کر ہمیں فوری طور ئر صفحہ ہسنی سے میا سکٹے ہیں اور اگر‬
‫ان ئر جملہ کیا گیا بو ائیا دفاع کریں گے اور خاتمہ بہت خلد ہو خابے گا۔‬

‫زیدگی کے آبے اور خابے میں ہر خٹز کو ائنی ائیدا یا اختیام کی طرف خایا ہے۔ یالکل بہی کچھ‬
‫تھوڑی کم سدت کے ساتھ ئراعظم ایالپیس کے ساتھ تھی ہوا۔ یاہم ان واقغات کے دویارہ روتما‬
‫ہوبے میں ہمارا سیارہ ا ئٹے یاس سے گزربے والے دوسرے سیاروں کوئرداست بہیں کر یابے‬
‫گا اور یکڑے یکڑے ہو خابے گا۔ ساپیسدان اس سے بے خٹر ہیں ک یویکہ وہ ا ئٹے آپ کو بہت‬
‫س‬ ‫س‬
‫طاق یور مچھٹے ہیں اور وہ مچھٹے ہیں کہ ا ئٹے ہٹھیاروں سے اس دبو فامت سیارے کو ئیاہ کر دیں‬
‫گے مگر وہ بہت ئڑی علطی ئر ہیں۔‬

‫م‬
‫ابہوں بے جو مشہور یایل کا ئرج(‪)١‬ئیایا ہے وہ بہت ئیاہ ہوبے واال ہے‪ ،‬وہ اسے بہلے ہی کمل‬
‫کر خکے ہیں اور اب بوری ابسائ یت ئر اس کے م یقی ائرات مرئب ہو رہے ہیں‬

‫ساپیسدان ا ئٹے یطریات کے ذر یعے اس یات سے ایکار کر سکٹے ہیں خیسا کہ وہ اب تھی کر رہے‬
‫ہیں اور بہلے تھی کرخکے ہیں‪ ،‬ا ئٹے غرور‪،‬یقس کی بسلی اور طاقت کے لٹے سچ کو یگاڑ کر پیش‬
‫کربے ہیں۔ وہ اوتچی آواز میں گدھوں کی مائید ہیسیں گے ک یویکہ ان میں ا ئٹے‬

‫اتجام کردہ اعمال کے ئیاتج کا ایدازہ لگابے کی صالخ یت بہیں ہے۔ابہوں بے اس کو فابو میں‬
‫کربے کے لٹے زمین کو جوہری ہٹھیاروں سے تھر دیا ہے‪ ،‬اس یات سے قطع یطر کہ خدا اور اس‬
‫کا ایصاف موجود ہے اور وہ ہر خٹز کو قیا کر دے گا۔ آپ دریدوں سے خدا کے یارے میں یات‬

‫(‪Tower of Babel )١‬‬


‫‪ 8‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫بہیں کر سکٹے ک یویکہ وہ ضرف خیچٹے ہیں اور ا ئٹے اعمال کے ائرات کو ما ئٹے سے ایکار کربے‬
‫س‬
‫ہیں۔ وہ ا ئٹے آپ کو خدا مچھٹے ہیں‪ ،‬جو وہ بہیں ہیں۔‬

‫آج کی جھوتی اور یام بہاد طاقبیں مغاشی اور اخالقی طور ئر ئیاہ و ئریاد ہو خاپیں گی۔ بہت مچ یصر غرصے‬
‫میں پیسہ تھی عائب ہو خابے گا‪ ،‬تھوک اور افالس اس کا خاتمہ کر دیں گی اور وہ ہوا کا ایک جھویکا‬
‫یک ئرداست کربے کے فایل یہ رہیں گی اور جوف اور دہشت ان کو مقلوج کر کے رکھ دیں گی۔‬
‫ئب ان ئر یہ حق یفت آسکار ہو گی کہ ئراتی کی سزا کے لٹے خدا کا ایصاف موجود ہے۔‬

‫آج کے موجودہ دور میں بوری دئیا دولت کے حصول کے لٹے سرگرداں ہےاور اس کے لٹے کوتی‬
‫تھی قٹمت د ئٹے ئر آمادہ ہے۔ یالکل بہی سب کچھ ایالپیس میں تھی ہوا جہاں پیسہ اس وقت کا‬
‫خدا تھا اور مذاہب میں اس کو سوبے کے تچھڑے (‪)2‬سے بسیتہ دی خاتی تھی۔‬

‫م‬
‫اشی طرح آج کے دور میں تھی پیسہ خدا ہے جو کہ کمل علط ہے۔‬

‫امراء جو آج ائنی طاقت اور دولت ئر گھمیڈ کٹے پتٹھے ہیں سب سے زیادہ ید قسمت ہوں گے‬
‫ک یویکہ ان کی یہ دولت ان کے کسی کام یہ آبے گی‪ ،‬ک یویکہ اس وقت یہ کوتی ئیچٹے واال ہو گا اور‬
‫یہ ہی خریدبے واال۔ وہ گھت یوں کے یل جھک خاپیں گے اور کھابے کی ایک یل یٹ کی تھیک کی‬
‫خاطر کیوں کی طرح خیخیں گے۔‬

‫خب ہرکلوبس زمین کے ئزدیک آبے گا اور سورج کے ساتھ صف ئیدی کرے گا بو ایک مہلک‬
‫ئٹماری بورے سارے ئر تھیلیا سروع ہو خابے گی۔ ڈاکٹر اور ساپیسدان اس ئٹماری کی وجہ اور‬
‫اس کا عالج دریاقت کربے میں یاکام رہیں گے اور اس ویاء کے سا مٹے بے بس ہو کر رہ خاپیں‬

‫(‪ )2‬پیسے کی ایک عالمت کے طور ئر سوبے کا تچھڑا‬


‫وی ۔ ایم رابولو ‪9‬‬

‫گے۔ اور ہمارے سیارے سے زیدگی کے آیار عائب ہویا سروع ہو خاپیں گےاور اس وقت سدید‬
‫تھوک اور یافایل ئرداست گرمی کی وجہ سے ابسائ یت ا ئٹے مردہ مرد اور عورت ساتھی کا گوست‬
‫کھابے ئر مچ یور ہو خاپیں گی۔‬

‫دکھ‪ ،‬ایدھٹرے‪،‬زلزلےکے جھیکے‪ ،‬ئیاہی اور سویامی کا وقت آبے گا۔ ابسان یہ کھابے اور یہ‬
‫سوبے کی وجہ سے ائیا ذہنی بوازن کھو پتٹھے گا۔‬

‫حطرے کی صورت میں یاگلوں کی طرح اکٹھے خیان سے کود خاپیں گے۔‬

‫یہ ابسائ یت ئیاہ ہو خابے گی اور اس سیارے ئر کوتی زیدگی یاقی بہیں رہے گی اور زمین سمیدر‬
‫میں ڈوب خابے گی۔ یہ سب ابسائ یت کی ائتہاتی اخالقی بسنی اور یدیائنی کا پتیحہ ہو گاجو ئراتی کی‬
‫ائتہا یک بہیچ خکی ہے اور اب اس ئراتی کو دوسرے سیاروں یک بہیجایا خاہنی ہے‪ ،‬لیکن اس کی‬
‫اخازت بہیں دی خابے گی۔‬

‫ساپیسدان اور بوری دئیا جوف اور اپیسار میں متیال ہیں‪ ،‬خاالیکہ اتھی اس ئیاہی کی ائیداء تھی بہیں‬
‫ہوتی‪ ،‬یاہم اس روبے زمین ئر کسی کو خدا کا جوف بہیں ہے۔ وہ ا ئٹے آپ کو آفا اور طاق یور خان‬
‫کر زیدگی کے مالک ئٹے پتٹھے ہیں‪،‬مگر بہت خلد وہ اس یات کو خان لیں گے کہ واقعی خدا کا‬
‫ایصاف موجود ہے جو ہمارے اعمال کے مطابق ق یصلہ کرے گا۔‬

‫میں اس کیاب میں جو ئیان کر رہا ہوں یہ ایک پیسگوتی ہےجو کہ بہت خلد بوری ہو خابے گی‬
‫ک یویکہ مچھے اس سیارے کی ئیاہی کا یقین ہے اور میں یہ خائیا ہوں۔ میں ڈرا بہیں رہا یلکہ خٹردار‬
‫کر رہا ہوں ک یویکہ میں اس غرئب ابسائ یت کے یارے میں ئربسان ہوں ۔ ان واقغات کے روتما‬
‫‪ 10‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫ح‬
‫ہوبے میں زیادہ دئر بہیں لگے گی اور یہ وقت غٹر ق یقی اور قرئنی خٹزوں میں صا یع کربے کے‬
‫لٹے بہیں ہے۔‬
‫جوہری تجربے اور سم یدر‬
‫ہم ایک ئید گلی میں کھڑے ہیں۔‬

‫ہم بہلے ہی ہرکلوبس کے یارے میں سرسری یات کر خکے ہیں۔ ہم بے اس کی یفصیل میں‬
‫خابے سے اس لٹے گرئز کیا کہ لوگ ڈر اور جوف کا سکار یہ ہو خاپیں۔ اب ہم ایک اور ئڑے‬
‫مہلک اور ئیاہ کن حطرے کے یارے میں یات کریں گےجس کو آبے سے کوتی تھی بہیں‬
‫روک سکے گااور وہ ہے سمیدر میں جوہری تجربے۔‬

‫سمیدر کی بہہ میں بہت ئڑی اور گہری دراڑیں ئڑ خکی ہیں جو بہلے ہی سے زمین کی بہہ میں موجود آگ‬
‫سے مل رہی ہیں۔ یہ یقتنی طور ئر ساپیسدابوں اور ئڑی طاقیوں کے جوہری تجریات کی وجہ سے ہو رہا‬
‫س‬
‫ہے‪ ،‬ان ہٹھیاروں کے رکھٹے سے وہ ا ئٹے آپ کو طاقیور مچھٹے ہیں۔ لیکن زمین اور ابسائ یت کے‬
‫خالف کٹے گٹے طلم جو کہ مسلسل خاری ہیں اور ان کے ئیاتج کا ایدازہ بہیں لگابے۔‬

‫زمین کے ایدر کی آگ بہلے ہی سے یاتی کے ساتھ ملیا سروع ہو گنی ہے اور سمیدری طوفان یطر‬
‫آیا سروع ہو گٹے ہیں۔‬

‫سمالی امریک یوں بے اسے ایل ئبت یو فت یومتیا کا یام دیا ہے۔لیکن درحق یفت یہ بہیں ہے یلکہ زمین‬
‫کی بہہ میں جھنی آگ اور یاتی کا مالپ ہے‪ ،‬جو مسلسل سمیدر میں تھیل رہی ہے۔ اور خیسے خیسے‬
‫‪ 12‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫یہ دراڑیں ئڑھنی خاپیں گی و بسے و بسے زمین اور سمیدر میں جوقیاک زلزلے‪ ،‬طوفان اور سیالب تمودار‬
‫ہوبے رہیں گے اور کوتی تھی ساخلی قصتہ اس ئیاہی سے محفوظ یہ رہ سکے گا اور ہمارا سیارہ سمیدر‬
‫میں ڈوئیا سروع ہو خابے گا‪ ،‬ک یویکہ جوہری تجریات کی وجہ سے زمین کا مچور بہلے ہی سے یدل‬
‫حکا ہے۔‬

‫مزید جھیکے‪،‬زلزلے اور سمیدری طوفان اسے مزید کمزور کر دیں گے اور زمین ڈوب خابے گی۔‬
‫معزز فارپین یہ مت سوخٹے کہ ہمارا سیارا فورا ڈوب خابے گا یہ ایک طویل‪ ،‬آہشتہ‪ ،‬ئربسان کن‬
‫اور یکال یف دہ سلسلہ ہو گا‪ ،‬جس سے ابسائ یت کو گزریا ئڑے گا۔ یہ یکڑا یکڑا کر کے سمیدر میں‬
‫ڈوئنی خابے گی ختہ کہ اس کا خاتمہ ہو خابے گا۔‬

‫ساپیسدان تجل یق کے خالف ڈھابے گٹے ا ئٹے مطالم کا کچھ جساب بہیں کربے‪ ،‬وہ ائنی ہی‬
‫اتجادات کا سکار ہو خاپیں گے۔ سمیدر کی بہہ میں بہلے ہی سے حطریاک دبو اور خ یگلی دریدے‬
‫بس رہے ہیں جو جوہری بوایاتی کی مدد سے ئروان خڑھ رہے ہیں۔‬

‫یاتی کا ئڑھیا ہوا درجہ خرارت ابہیں یاہر یکلٹے ئر مچ یور کر دے گا اور وہ ئیاہ لتٹے کے لٹے ساخلی‬
‫قصیوں کا رخ کریں گے اور گھر‪ ،‬عمارپیں‪ ،‬تجری جہاز اور لوگ غرض کہ ہر خٹز کو پیشت و یابود‬
‫کر دیں گے۔ ک یویکہ یہ خ یگلی دریدے ائٹمی بوایاتی کے ئٹے ہوں گے اس لٹے پین رخی گولیاں‬
‫تھی ان ئر ائرایداز بہیں ہوں گی یلکہ ابہیں اور زیادہ مسیغل اور عصتیاک ئیا دیں گی۔ جو کچھ‬
‫میں بہاں کہہ رہا ہوں بہت خلد ہوبے واال ہے۔‬

‫اور یہ سب کچھ بہیں خٹم بہیں ہویا‪،‬زمتنی آگ سے ا یلٹے والے سمیدری یاتی سے بہت ئڑی‬
‫تھاپ ا تھے گی جو یہ ہواتی جہاز کو اڑبے دے گی اور یہ تجری جہاز خل سکیں گے اور سورج یک‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪13‬‬

‫کوائنی لت یٹ میں لے لے گی۔اور ہر طرف ایدھٹرا جھا خابے گا اور ہمارا زمین سے زیدگی خٹم ہو‬
‫خابے گی۔ معزز فارپین مٹرا آپ کو بہی مسورہ ہے کہ آپ جہاں کہیں تھی ہیں وہیں رہیں ک یویکہ‬
‫کوتی تھی محفوظ خابے ئیاہ بہیں ہے۔‬

‫ساپیسدان ائنی جوہری دھماکوں اور ان کے سمیدری تجریات کے ئیاتج کو یطر ایداز کٹے ہوبے ہے‬
‫اس لٹے بےسک وہ ختٹے تھی ا جھے ساپیسدان کیوں یہ ہوں وہ خاہل اور خ یگلی دریدے ہیں جن‬
‫کو اس یات کا اجساس یک بہیں ہے کہ ابہوں بے ائنی اور ابسائ یت کی ئیاہی کے ہٹھیار اتجاد‬
‫کٹے ہیں‬

‫جوہری بوایاتی بے بورے سمیدر اور سمیدری خابوروں کو آلودہ کر دیا ہے اور خب ہم سمیدری جوراک‬
‫کھابے ہیں بو ہم ا ئٹے جسموں کو آلودہ کر رہے ہوبے ہیں اس لٹے بہٹر بہی ہے کہ اس کو یہ‬
‫کھایا خابے۔‬

‫سمیدر تھی ایک زیدہ جسم کی طرح ہے اور سابس لتیا اور خارج کریا ہے اور سابس خارج کربے‬
‫وقت ہماری ماجولیاتی آکسیجن اور ئیایات کو آلودہ کر د ئیا ہے۔ ئڑھنی ہوتی آلودگی کی وجہ سے ابسان‬
‫میں جسماتی ئیدیلیاں روتما ہوں گی اور عچ یب و غرئب اور مغذور تچے خٹم لیں گے جو بوری دئیا کو‬
‫ڈرا دیں گے۔‬

‫خب ہم زمین کو دوسری اعلی ڈاتمیسٹز سے دیکھٹے ہیں بو ہمیں یطر آیا ہے کہ یہ بو بہلے ہی سے‬
‫عائب ہو خکی ہے اور ہمیں ضرف زرد منی کا ایک گڑھا یطر آیا ہے خیسے آپ کسی ئرین میں کچھ‬
‫منی اور یاتی ایال رہے ہیں۔آپ کو کسی قسم کی کوتی زیدگی یطر بہیں آبے گی‪ ،‬بودے‪ ،‬خابور یا‬
‫‪ 14‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫ح‬
‫ابسان ہر خٹز مردہ۔ کمی ضرف بہی ہے کہ یہ پیسری ڈاتمبیشن یا ق یقی دئیا میں روتما ہویاکہ روبے‬
‫م‬
‫زمین سے اس کا کمل خاتمہ ہو خابے‪ ،‬خیسا کہ ہر خٹز اوئر سے ئیچے آتی ہے۔‬

‫میں جو کچھ بہاں کہہ رہا ہوں ساپیسدان اور دابسور گدھوں کی طرح اوتچی آواز میں مچھ ئر ہیسیں‬
‫گے لیکن خب وقت آبے گا بو وہ سب سے زیادہ ئزدل یائت ہوں گے‪ ،‬وہ خیخیں گے اور خالپیں‬
‫گے اور ابہیں کچھ سمچھ بہیں آبے گا کہ وہ کیا کریں اور کدھر خاپیں۔‬

‫خٹر‪ ،‬ہم ابسائ یت سے کیا بوقع رکھیں؟ ہمیں اس کے خا تمے کی بوقع ہے۔ وہ جو جھوبے طور ئر‬
‫ا ئٹے آپ کو ساپیسدان کہٹے ہیں اور وہ واقعی ساپیسدان ہیں لیکن ئیاہ کن یہ کہ یعمٹری‪ ،‬وہ‬
‫ساپیس کو ہر خایدار خٹز کو ئیاہ کربے کے لٹے اسیعمال کر رہے ہیں۔‬

‫میں ان اوتجا اوتجا ہا یکٹے والے سا پیسدابوں سے بوجھیا ہوں کہ کیا آپ لوگوں کے یاس ان مسایل‬
‫سے تچٹے کے لٹے کوتی فارموال ہے۔ جو بوری ابسائ یت اور سیارے کی ئیاہی کے لٹے میڈالبے تھر‬
‫رہے ہیں؟ کوتی ابسا فارموال بہیں ہے سوابے اس کے کہ ئیاہی کا ائ یطار کیا خابے یا اگر آپ‬
‫کے یاس کوتی موئر فارموالہے بو کیا آپ ئیا سکیں گے؟‬
‫ایکسٹرائٹرسٹریلز‬
‫ف‬
‫میں بے سمالی امریکیوں کی لمیں اور رسالے د یکھے ہیں‪ ،‬وہ ائنی ایگلی کی مدد سے سورج کی روسنی‬
‫کو رو کٹے کی کوشش کر رہے ہیں‪ ،‬لیکن وہ علطی ئر ہیں۔ وہ مٹری سوچ کو دھیدال بہیں سکٹے‬
‫اور یہ ہی ا ئٹے جھوبے یطریات اور بے پتیاد یصورات ئر یقین دال سکٹے ہیں خیسا کہ وہ ابسائ یت‬
‫کے ساتھ کر رہے ہیں۔‬

‫ہرکلوبس جو زمین کی طرف تٹزی سے ئڑھ رہا ہے ابہوں بے اسے کم سمچھا(خیسے ختہ کہ ابہوں‬
‫بے اس کا وزن اور کم یت یک مغلوم کربے کا دعوی کیا ہے)ابساہی کچھ ابہوں بے‬
‫ایکسٹراتٹرسٹریلز کے ساتھ کیا اور ابہیں یگاڑ کر گور یلے اور خابور کہا۔ یہ ایک بہت ئڑا جھوٹ ہے‪،‬‬
‫سو ق یصد جھوٹ کیویکہ ہمارے یطام سمسی کے دوسرے سیاروں اور کہکساں میں بسٹے والے‬
‫لوگ ہم سے بہٹر اور ذہین ابسان ہیں۔‬

‫مٹرا ان ایکسٹراتٹرسٹریلزسے کنی یار رایطہ ہوا ہے‪ ،‬میں بے ا ئٹے ہوش و جواس میں ائنی آسٹرل یاڈی‬
‫میں وپیس اور مرتخ کا سفر کیا ہے اور اس سایدار مجلوق کے یارے میں گواہی دے سکیا ہوں۔ مچھے‬
‫ان کی ذہائت‪،‬سقاقت اور یاک و صاف زیدگی کو ئیان کربے کے لٹے القاظ بہیں ملٹے۔‬
‫‪ 16‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫وپیس پر زیدگی‬

‫ی‬ ‫م‬
‫وپیس ئر رہٹے والے لوگ بہت کمل اور جویصورت جسموں کے مالک ہیں‪ ،‬جوڑا ماتھا‪ ،‬ئیلی آ کھیں‪،‬‬
‫سیدھی یاک‪،‬ستہری یال اور خٹرت ایگٹز ذہائت۔ وہ یفرئیا‪3‬۔‪1‬سے ‪4‬۔‪1‬میٹر یک لمٹے ہیں‪ ،‬کوتی تھی‬
‫بشتہ یا دراز فد بہیں ہے۔ وہاں ئر موبے اور بے ڈول لوگ بہیں ہیں۔ ہر سحص کی بہت‬
‫م‬
‫معصومایہ سکل ہے۔ مرد اور جواپین ہر لجاظ سے کمل ہیں ک یویکہ اس سیارے ئر اسرف المجلوفات‬
‫آیاد ہے اور وہاں ئر ہماری زمین کی طرح کوتی سیطان بہیں ہے۔‬

‫وہ کمر ئر الل‪ ،‬ئیلے اور ئیلے پت یوں والی پتیاں بہتٹے ہیں جو روست یوں کے گھر کی طرح جمکنی ہیں۔‬
‫اگر وہ حطرے میں ہوں بو ائنی ئیلٹ ئر موجود دہک تما پین کو دیا د ئٹے ہیں جس کے دیابے سے‬
‫ان کے گرد آگ کا ایک خالہ ین خایا ہے جو کہ گولی اور ہر اس خٹز کو ئیاہ کر د ئیا ہے جو اس‬
‫کے خلقہ میں آتی ہے۔‬

‫میں بے ان کے یاس سگرئٹ کی ڈئتہ ختیا ایک ہٹھیار تھی دیکھاجس کا ایک پین دیا کر وہ کتنی‬
‫تھی ئڑی بہاڑی کو ئیاہ کر کے صفحہء ہسنی سے میا سکٹے ہیں۔ زمین ئر رہٹے والے اس خیسے‬
‫ہٹھیار کے ساتھ کیا کر سکٹے ہیں؟‬

‫خب آپ ان سے سوال کربے کے م یغلق سوخٹے ہیں بو وہ آپ کے ہوئٹ ہالبے سے بہلے ہی‬
‫آپ کو جواب دے د ئٹے ہیں‪ ،‬خاہے وہ کسی تھی زیان میں ہوک یویکہ وہ تمام زیاپیں ئڑی مہارت‬
‫سے بول سکٹے ہیں۔ان کے یاس زیابوں کا تحقہ ہے۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪17‬‬

‫خاب آپ کسی وپیس ئر رہٹے والے سحص سے یات کریں گے بو ضرف وہی م یوجہ ہو گا‪ ،‬یاقی‬
‫سب ا ئٹے کام میں مصروف رہیں گے۔ وہ ہماری طرح بہیں ہیں جو اکٹھے ہو کر کسی جسماتی‬
‫یفص والے سحص ئر ئ یقید کربے ہیں۔ میں بے وپیس ئر ا ئٹے آپ کو دیکھا اور ا ئٹے جسم کا ان‬
‫سے موازیہ کیا بو مچھے بہت سرم محسوس ہوتی‪ ،‬میں یالکل گور یلے کی طرح لگ رہا تھا‪ ،‬یاہم ہر‬
‫کوتی مٹرے یاس سے یغٹر کسی تحسس اور خٹرت سےگزر خایا۔ اس خیسی سقاقت میں بے بہلے‬
‫ی‬
‫کٹھی بہیں د کھی۔‬

‫اب میں ان کی زمین‪ ،‬فدرت‪ ،‬زیدگی کا طریقہ اور وہ کیسے کام کربے ہیں‪ ،‬کے یارے میں وصاخت‬
‫کربے خا رہا ہوں۔‬

‫وپیس کی زمین ہماری طرح سخت اور وزتی بہیں ہے یلکہ ئرم اور ہلکی ہے‪،‬اور ئٹھر‪،‬ہم ساید یہ‬
‫سوخیں گے کہ وہ ہمارے سیارے کی طرح ہے لیکن وہ ا بسے بہیں ہے۔ وہاں ئر ئڑے اور‬
‫جھوبے ہر قسم کے ئٹھر ہیں لیکن ان کا وزن وبسا بہیں ہےخیسا بہاں ئر ہے۔ ایک ئٹھر جس‬
‫کا وزن بہاں ئر کنی یابویڈ ہے وہاں ہر آپ آساتی سے اتھا سکٹے ہیں کیویکہ وہاں اس کا وزن‬
‫خید اوبس ہے‪ ،‬ک یویکہ یہ بہت ہلکے اور ئرم مادے سے ئٹے ہیں ۔‬

‫وہاں کے درخت بہت ئیاور بہیں ہیں اور یہ ہی ئیایات میں کا ئٹے ہیں اور بہاڑبوں ئر را سٹے‬
‫رو کٹے کے لٹے کوتی کا ئٹےدار جھاڑی بہیں ہے۔آپ بہاڑبوں میں سے آساتی سے را سٹے ئیابے‬
‫گزربے خابے ہیں۔آپ کو کسی آری یا جھری کی ضرورت بہیں ہے ک یویکہ وہاں ئر کتٹے کے‬
‫لٹے کچھ بہیں ہے۔ وہاں ئر کسی طرف سے کوتی حطرہ بہیں ہے۔‬
‫‪ 18‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫ابہوں بے گھروں اور فلتیوں کی جھ یوں ئر گملوں میں زرخٹز منی کے ساتھ تھلوں کے درخت‬
‫لگابے ہوبے ہیں یاکہ ان ئر تھل لگ سکے۔وہاں ئر کوتی تھی ائنی جواہش کے لٹے درخ یوں سے‬
‫تھل بہیں بوڑیا یلکہ وہ اس کے موسم اور یکٹے کا ائ یطار کربے ہیں۔ وہ تھلوں کو ہاتھوں سے‬
‫جھوبے یغٹر مست یوں سے کا ئٹے ہیں‪ ،‬اور وہ ئ یوبوں کی مدد سے صاف یاتی کے گھومٹے والے‬
‫ب‬
‫پتیکوں میں ہیچٹے ہیں جہاں ئر یہ ایک خاص صقاتی کے عمل سے گزربے ہیں۔ خب تھل صاف‬
‫ہو خابے ہیں بو وہ ایک اور ئیوب کے ذر یعے ایک مسین میں خابے ہیں جہاں ئر ان کو کایا خایا‬
‫ہے‪ ،‬وہاں سے وہ ایک اور کبییٹر میں خابے ہیں جہاں ان میں مزید ویامٹز سامل کٹے خابے‬
‫ہیں‪ ،‬کٹم یکل ویامٹز بہیں یلکہ فدرتی ویامٹز‪ ،‬اور تھر ان کی اجھی طرح سے ئیک کیا خایا ہے‪ ،‬یہ‬
‫ان کی ایک جوراک ہے۔‬

‫سمیدر کے م یغلق‪ ،‬لوگ ہمارے سمیدر کو ان کے سمیدر سے موازیہ کریا خاہیں گے لیکن در‬
‫م‬ ‫م‬
‫حق یفت ان کا سمیدر کمل ئیال ہے ایک ظمین یاالب کی طرح‪ ،‬وہاں ئر کسی طرف سے تھی‬
‫کوتی خرکت اور لہریں بہیں ہیں اور آپ یغٹر کسی مصیوعی آلے سے سمیدر کی گہراتی یک دیکھ‬
‫سکٹے ہیں۔‬
‫س‬
‫مچھلیاں تھی بہت لچھی ہوتی ہیں اور وہ کسی سے جوقزدہ بہیں ہیں۔ وہاں ئر سمیدر کے کچھ‬
‫حصوں میں مچھل یوں کو بہت زیادہ ویامٹزکھالبے خابے ہیں‪ ،‬خب ابہیں مچھلی کھابے کی ضرورت‬
‫ہوتی ہے بو وہ سمیدر میں دیکھٹے ہیں کہ کوبسی مچھلی ئڑی یا کوبسی مچھلی ابہیں بسید ہے۔ وہ‬
‫بہت اختیاط سے دوسری مچھل یوں کو ئربسان کٹے یغٹر خال تھیالبے ہیں اور ان کو یاہر یکال‬
‫لتٹے ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪19‬‬

‫تھر کچھ یل یوں کے ذر یعے مچھلی ایک بہت صاف گھومٹے والے یاتی کے پتیک میں خاتی ہے اور‬
‫ایک صقاتی کے عمل سے گزرتی ہے‪ ،‬یہ سب کچھ ہاتھ لگابے یغٹر ہویا ہے۔ وہاں سے مچھلی‬
‫ایک مسین میں خاتی ہے جہاں اسے کایا خایا ہے اور مزئز ویامٹز سامل کٹے خابے ہیں‪ ،‬یہ ان‬
‫کی ایک اور جوراک ہے۔ بہی عمل سٹزبوں کے ساتھ تھی کیا خایا ہے‪ ،‬وہاں ئر کوتی سحص‬
‫گوست بہیں کھایا۔‬

‫وہاں ئر رسیوران کی طرح خگہیں ہیں جہاں ئر خا کر وہ مٹز ئر پتٹھٹے ہیں۔ ک یویکہ وہاں کے رہٹے‬
‫والے لوگ خیاالت کو ئڑھ لتٹے ہیں اس لٹے جو ڈش آپ بسید کربے ہیں اس کا آرڈر د ئٹے کی‬
‫ضرورت بہیں اور آپ کے ہوئٹ ہالبے یغٹر ڈش آپ کے سا مٹے آ خاتی ہی۔ وہ ہماری طرح‬
‫سکریہ یا اس خیسے دوسرے القاظ کا اظہار بہیں کربے۔‬

‫کھابے کے اختیام ئر آپ مٹز سے اتھ خابے ہیں اور آپ کو یہ کہٹے کی ضرورت بہیں کہ اس‬
‫کی کتنی قٹمت ہے یا سکریہ وغٹرہ ک یویکہ وہاں ئر ہر کوتی سر ہال کر سکریہ ادا کریا ہے۔‬

‫بہی سب کچھ کٹڑے کی دکان ئر ہویا ہے‪ ،‬خب وہ ئیدیل کریا خا ہٹے ہیں بو وہ دکان میں خابے‬
‫ہیں بو فورا ان کے کٹڑے اور جوبے مل خابے ہیں۔ وہاں ئر دبوار میں موجود ایک پین دیابے‬
‫ہیں بو وہ ایک ایدھٹرے کمرے میں بہیچ خابے ہیں جہاں ئر وہ کٹڑے یدل سکٹے ہیں اور اگر‬
‫بہایا خاہیں بو بہا سکٹے ہیں۔ ایک اور پین کے دیابے سے یاتی کا تٹز فوارہ آیا ہے‪ ،‬یغد میں جو‬
‫کٹڑے ابہوں بے ایارے ہیں وہ جوالہ کٹے خابے ہیں یاکہ اجھی طرح صاف کٹے خاپیں۔ وہاں‬
‫ئر کٹڑے اور جوبے مچیلف بہیں ہیں یلکہ ہر ایک قرد کے لٹے ایک خیسے ہیں۔‬
‫‪ 20‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫وہاں ئر کسی سحص کے یاس ائیا گھر بہیں ہے۔ وپیس میں رہٹے والے جوڑے خب تھک خابے‬
‫ہیں اور آرام کریا خا ہٹے ہیں بو وہ ایک گھر یا عمارت کا پین دیابے ہیں۔ بو ایک ایدھٹرا کمرہ ین خایا‬
‫ہے۔ وہ دوسرا پین دیابے ہیں بو ئیڈ آ خایا ہے۔ وہاں ئر یہ کہٹے کی ضرورت بہیں ہے کہ یہ مٹرا‬
‫ہے یلکہ یغٹر کسی کی اخازت ما یگے یہ اس کا ہے جس کو اس کی ضرورت ہے۔‬

‫وپیس کی گلیاں ہماری گل یوں سے مچیلف ہے۔ یہ تمام سیدھی قطار میں ئنی کی مائید ہیں۔ جہاں‬
‫کسی قسم کے خادبے بہیں ہوبے۔ ک یویکہ ہر خٹز ایک یطام کے تخت خل رہی ہے۔ ان کی‬
‫گاڑیاں بہت جویصورت ہیں اور یل یٹ فارم آرابسی ایداز میں سچے ہوبے ہیں۔ بہاں سے وہ رحصت‬
‫ہوبے ہیں اور ائنی مٹزل ئر بہیچ کر لوگ یل یٹ فارم کے ساتھ ئیچے آبے ہیں‪ ،‬یہ لوگ ئیچے بہیں‬
‫آبے یلکہ یل یٹ فارم ئیچے آیا ہے۔ تھر ایک اور یل یٹ فارم اوئر خایا ہے جو ان لوگوں سے تھرا ہویا‬
‫ہے جو ائیا سفر خاری رکھٹے کے لٹے ئیار ہوبے ہیں۔ ہر مسین کی طرح گل یوں میں تھی سمسی‬
‫بوایاتی اسیعمال ہوتی ہے۔ ئیل اور تٹرول اسیعمال بہیں ہویا اور یہ ہی کوتی ابسی خٹز جس سے‬
‫آلودگی تھیلے‪ ،‬اس وجہ سے وہاں ئر کوتی آلودگی بہیں ہے۔‬

‫ابہیں گھروں کی یعمٹر کے لٹے ہماری طرح کنی میٹر اوئر بہیں خڑھیا ئڑیا‪،‬ہر آدمی زمین سے کام‬
‫کریا ہے۔ وہ سب سے بہلے ج ھت جوڑبے ہیں اور تھر وہ رولز کی مدد سے اس ڈھا تچے کو اتھابے‬
‫ہیں اور دوسری مٹزل ئیایا سروع کر د ئٹے ہیں۔ خب یہ ئیار ہو خاتی ہے بو وہ اسے رولز کی مدد‬
‫سے دویارہ اتھابے ہیں اور اشی طرح وہ ختنی مٹزلیں ئیایا خاہیں یغٹر کسی خادبے کے ئیابے‬
‫خابے ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪21‬‬

‫وپیس کے مرد اور عورپیں تمام سع یوں میں دن میں ضرف دو گھتٹے کام کربے ہیں۔ وہاں پیسہ‬
‫بہیں ہے اور کوتی کسی خٹز کا مالک بہیں ہے۔ ہر سحص کا ہر خٹز ئر جق ہے اور ہر کوتی کام‬
‫کریا ہے۔ وہاں ئر کوتی اعلی اور ادتی بہیں یلکہ ئرائری ہے۔وہاں ئر روز دو گھتٹے کام کربے کا‬
‫فابون ہے اس لٹے تھوک اور غرئت بہیں ہے۔‬

‫ائنی طاقت اور صالخ یت کو اسیعمال میں ال کر ابہوں بے فدرت کو فابو میں کر رکھا ہے۔وہ خب‬
‫خا ہٹے ہیں یارش ئرسنی ہے‪،‬وہ خاہیں بو سورج جمکیا ہےاور خاہیں بو آسمان کو یادلوں سے تھر‬
‫دیں۔ وہاں ئر ہماری طرح بہیں ہے کہ ہم فدرت کے رجمو کرم ئر ہیں۔‬

‫وہاں اخازت یامے بہیں ہیں۔ خیسا کہ مچھے دوسرے سیارے ئر سفر کربے کے لٹے اخازت‬
‫خا ہتٹے۔۔۔۔۔ بہیں۔ وپیس ئر رہٹے واال ہر سحص سبیشن جہاں ئر سبیس سیس ر کھے خابے ہیں‬
‫وہاں سے سبیس سپ لے کر کسی سے بو جھے یغٹر جہاں خاہے سفر کے لٹے خا سکیا ہے‪ ،‬خاہے‬
‫م‬
‫وہ کوتی دوسرا سیارہ ہو یا کوتی اور کہکساں‪ ،‬اس یارے میں وہاں کمل آزادی ہے‪،‬خب وہ وابس‬
‫آبے ہیں بو جہاں سے سبیس سپ لی تھی وہاں وابس رکھ د ئٹے ہیں یاکہ کوتی اور اسیعمال کر‬
‫سکے‪،‬وہاں ئر کوتی خدیں اور پیٹر ورک بہیں ہے۔‬

‫میں آپ کو یہ ئیا سکیا ہوں کہ وپیس ئر کوتی خایدان بہیں ہیں‪ ،‬یلکہ وہاں ئر ضرف جوڑے ہیں۔‬
‫وہاں ئر سادبوں کے لٹے خرچ اور یادری تھی بہیں ہیں۔ وہ ا ئٹے بہٹرین یصف یا ساتھی روح‬
‫کے ساتھ اکٹھے رہٹے ہیں جو ابسان کو ئر سکون کریا ہے۔وہاں ئر کسی قسم کے کوتی مذاہب‬
‫بہیں ہیں‪ ،‬زیدگی اور مغامالت میں ایک دوسرے کی غزت ہی وہاں کا مذہب ہے۔‬
‫‪ 22‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫وہاں ئر ہماری طرح خیسی مالپ کے ذر یعے ائنی بوایاتی زایل بہیں کربے‪،‬ک یویکہ زمین ئر رہٹے‬
‫والے دریدوں سے تھی یدئر ہیں۔وہاں ئر وہ و بسے کربے ہیں خیسے خ یوشس بے ئیایا ہےکہ‬
‫ساپیسی ائ یطام یا طاقیوں کا ئیدیل ہویا۔ بہی وجہ ہے کہ وہ خیسے خا ہٹے ہیں ائنی زیدگ یوں کو ئڑھا‬
‫لتٹے ہیں ک یویکہ طاقت کسی کی ائنی زیدگی ہوتی ہے۔اس کے ئرعکس ہمارے سیارے ئر جوان‬
‫لوگ خیسی مالپ سے بوایاتی زایل ہوبے کی وجہ سے بوڑھے لگٹے ہیں۔‬

‫خب آپ ان سے ہاتھ مالبے ہیں بو آپ کو ایک تجلی کا جھ یکا سا محسوس ہویا ہےخیسے آپ ان‬
‫سے کوتی طاقت لے رہے ہوں ک یویکہ وہ طاقت سے تھربور ہیں‪ ،‬وہ ہماری طرح خیسی مالپ میں‬
‫خ‬
‫طاقت صا یع کربے والے بہیں ہیں‪ ،‬ان کی طاقت کمنی یاکٹزگی کی طاقت ہے۔‬

‫وہ تچے ئیدا کربے کے لٹے خروج شہوت کے یغٹر خیسی طور ئر اکٹھے ہوبے ہیں۔ ایک یطقہ تھی‬
‫جو خارج ہویا ہے سیکھٹے کے لٹے آبے والی روح کے لٹے جسم کی تجل یق کے لٹے کاقی ہے۔ وہ‬
‫لوگ کسی تھی طرح خیسی تٹزلی کا سکار بہیں ہیں خیسا کہ بہاں یادری تھی ہم خیسی سادیاں کر‬
‫ح‬
‫رہے ہیں۔ وہاں ئر ہم خیس ئرسنی یالکل بہیں ہے وہ ق یقی مرد اور عورپیں ہیں۔ خیسی تٹزل‬
‫ضرف ہمارے سیارے ئر ہی یطر آیا ہےک یویکہ دوسرے سیاروں ئر رہٹے والے خا ئٹے ہیں کہ‬
‫خروج شہوت کے یغٹر کیسے بسل ئڑھاتی خا سکنی ہے۔‬

‫خب کوتی تحہ ئیدا ہویا ہے اسے بوری بوجہ کے ساتھ ایک ہستیال میں مت یقل کیا خایا ہےجہاں‬
‫ئر اسے خاص جوراک دی خاتی ہےخنی کہ وہ ائیا ئڑا ہو خایا ہے کہ ئڑھ سکے۔ خب وہ ائیا ئڑا ہو‬
‫خابے کہ ائنی ئڑھاتی سروع کر سکے بو وہ ایک سکول خایا ہے جو کہ بہت ئڑی ورکساپ ہے ۔‬
‫ی‬
‫جہاں وہ تمام خٹزیں مسق کے ساتھ سیکھیا ہے۔اس روح کے سوق کے مطابق پیسہ وارایہ غلٹم‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪23‬‬

‫کے لٹے سکول کے اسایذہ اسے مست یوں کا اسیعمال سکھابے ہیں یاکہ وہ ا ئٹے خیاالت کو جود‬
‫ئروان خڑھا سکے۔‬

‫ی‬
‫خب تچے کے یاس کچھ ئیابے کا خیال ہو بو اسایذہ اس کی کمیل میں رہٹماتی کربے ہیں ختہ‬
‫کہ تحہ وہ التحہ عمل تجل یق کر لتیا ہے جو وہ خاہیا ہے۔ وہ اس طرح ایک ایک کر کے بوری‬
‫ابسائ یت کو سکھابے ہیں‪،‬وپیس ئر کوتی آدمی ت ھی خاہل یا ان ئڑھ بہیں ہے ہر کوتی مادی اور‬
‫روخاتی غروج ئر خابے کے لٹے ئیار ہے۔‬

‫مرتخ پر زیدگی‬

‫مرتخ ئر زیدگی یالکل وبسی ہی ہے خیسے کہ وپیس ئر‪ ،‬بہاں ہر خٹز میں آزادی ہے۔‬

‫مرتخ ئر رہٹے والے لوگ یغٹر پیٹرز یا یاسیورٹ یا اس طرح کی اور خٹز اور کسی اخازت لٹے یغٹر‬
‫بورے سیارے ئر ہر خگہ خا سکٹے ہیں۔ جہاں کہیں تھی وہ خاپیں وہاں کھابے‪ ،‬پتٹے‪،‬سوبے اور‬
‫کٹڑے ید لٹے کی شہولیات موجود ہیں‪،‬‬

‫مرتخ ئر وہ جہاں کہیں تھی ہوں ابہیں ائنی ضرورت کی خٹزیں مل خاتی ہیں ‪ ،‬ک یویکہ وہاں ئر کوتی‬
‫خدیں بہیں ہیں یلکہ بوری آزادی ہے۔ یہ یالکل وبسا ہی ہے خیسا کہ ہمارے یطام سمسی میں‬
‫موجود دوسرے سیاروں ئر ہے۔‬

‫مرتخ ئر رہٹے والے لوگوں کے جسم زخل ئر رہٹے والے لوگوں سے زیادہ مصیوط ہوبے ہیں اور‬
‫طاقت دکھٹے ہیں ک یویکہ ان کی قطرت ان کی طاقت ہے۔‬
‫‪ 24‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫مرتخ ئر ہر سحص فوخی لیاس بہتیا ہے‪،‬ذرہ یکٹر‪ ،‬لوہے کا ہیلمیٹ اور خیگی لیاس۔ یہ تمام خیگی‬
‫لیاس کابسی تما مادے کا ئیا ہویا ہے۔ وہ صچیح خیگی ہیں‪،‬سو ق یصد خیگی لیکن و بسے خیگی بہیں‬
‫خیسے ہم بہاں کہٹے ہیں۔ ان کے درمیان یا دوسرے سیاروں کے ساتھ کوتی خیگ بہیں ہےان‬
‫کی ئراتی کے خالف خیگ ہےیاکہ ئراتی کو سکشت دی خا سکےیہ کہ ایک دوسرے کو۔‬

‫میں آپ کو ئیا سکیا ہوں کہ ان سیاروں ئر کوتی سحص سخت زور کے ساتھ کام بہیں کریاخیسا کہ‬
‫ہماری دئیا میں ہویا ہے ‪ ،‬اور کسی سحص کو بسیتہ بہیں آیا۔ وہ ا ئٹے آپ کو بہیں تھکابےکیویکہ‬
‫مستبیں کام کرتی ہیں‪ ،‬جو کہ سمسی بوایاتی ئر خلنی ہیں۔ ان کا کام ہے کہ مستیوں کو خالپیں اور‬
‫سقیوں میں ایک دوسرے کو ربشٹ دیں۔ہر خٹز ان کی خکمت سے خلنی ہے۔‬

‫دوسرے سیارے کی مجلوفات بہت زیادہ طاق یوار ہیں ک یویکہ وہ ائنی مرضی سے ئیدا اور ئروان‬
‫خڑھٹے ہیں اور ائنی مرضی سے مربے ہیں۔ خب وہ کنی سالوں سے ا ئٹے طنی جسم سے تھک‬
‫خابے ہیں اور ئیدیلی خا ہٹے ہیں بو مر خابے ہیں اور دبوار میں یالکل ا ئٹے سائز کے مطابق موجودہ‬
‫سوراخ میں لیابے خابے ہیں۔ سوراخ کا دروازہ ئید کر کے ایک پین دیایا خایا ہے اور کچھ ہی‬
‫مت یوں میں وہ راکھ ین خابے ہیں۔ اگر وہ صچیح یہ مرے ہو بو وہ پین کام بہیں کریا بو تھر اسے‬
‫م‬
‫یاہر یکاال خایا ہے یاکہ وہ کمل طور ئر مر خابے۔ وہاں ئر کوتی قٹرسیان بہیں ہے۔ راکھ کو درخیوں‬
‫میں یک ھٹرا خایا ہے یا دیایا خایا ہے۔وہاں ئر کسی سحص ئر کوتی آبسوبہیں بہایا ک یویکہ ان کے لٹے‬
‫موت کٹڑوں کی ئیدیلی کے عالوہ کچھ بہیں ہے۔‬

‫ان دئیابوں میں بودوں‪ ،‬خابوروں‪ ،‬ابسابوں یا سیاروں میں کوتی تٹزل بہیں ہے۔ ہر خٹز اوئر کی‬
‫طرف خا رہی ہے اس کے ئرعکس بہاں خیسا کہ حقابق یائت کر رہے ہیں ہر خٹز بسمول زمین‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪25‬‬

‫ک‬
‫تٹزل کا سکار ہے۔ وہاں ئر کوتی ئٹماری بہیں یہ ہی مچھر‪ ،‬ھٹمل اور کٹڑے جو کہ صخت کے‬
‫لٹے یفصان دہ ہیں۔ یہ ہی وہاں ئر ر ئیگٹے والے خابوروں کا حطرہ ہے۔‬

‫مرتخ اور دوسرے سیاروں ئر ایک دوسرے کی زیدگی اور ہر خٹز کی غزت کربے کا فابون ہے۔‬
‫وہ ہر کسی کی آزادی رابے کی غزت کربے ہیں۔ یہ زمین میں بسٹے والوں کی طرح بہیں ہیں‬
‫جو گول یوں اور دھمکیوں سے دئیا کو فابو کریا خا ہٹے ہیں۔ سمالی امریکہ والے جو فلموں میں دکھابے‬
‫ہیں اور رسالوں میں جھیابے ہیں وہ بہت ئڑی علطی ئر ہیں۔‬

‫یاہم میں بے مرتخ کا مچ یصر ئیان کیا ہے یاکہ سمالی امریکہ کو دکھا سکوں کہ وہ دوسری دئیابوں‬
‫میں زیدگی کے یارے میں کچھ بہیں خا ئٹے‪ ،‬ک یویکہ وہ مرتخ اور دوسرے سیاروں ئر زیدگی سے ایکار‬
‫کربے ہیں۔‬

‫میں کائیات کو خا ئٹے کے لٹے ئیلی سکوپ یا کوتی دوسری مصیوتی خٹزیں اسیعمال بہیں کریا‪،‬‬
‫مچھے ا ئٹے ایدروتی اجسام کو بوری مرضی اور جواس کے ساتھ اسیعمال کریا آیا ہے۔ گ یوشس(‪)3‬‬
‫بے مچھے خائیاں دی ہیں میں بے اس کی مسق کی جو کچھ مچھے سکھایا گیا اور پتیحہ ہے علم‪ ،‬وہ‬
‫جو خائیا ہے اس کے یاس علم ہے اور جس کے یاس علم بہیں ہویا وہ یات کریا ہے جس کے‬
‫یارے میں وہ خائیا تھی بہیں۔ گ یوشس مسق میں ہے اور کوتی اس کا مد مقایل بہیں اور یہ‬
‫آبے والی تمام مشکالت اور رکاوبوں کو فابو کریا ہے۔‬

‫(‪ )3‬بویاتی میں علم‬


‫‪ 26‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫پین السیارتی خالتی جہاز‬

‫آ ئٹے اب ہم پین السیارتی جہازوں کے یارے میں یات کربے ہیں۔ ساپیسدان ان کو یطرایداز‬
‫کربے ہیں یا ان کے یارے میں سکوک و ستہات میں متیال کربے ہیں اور ابسائ یت کو ان خالتی‬
‫جہازوں کی موجودگی کے یارے میں سکوک و ستہات میں متیال کربے ہیں۔‬

‫تمام پین السیارتی خالتی جہاز سمسی بوایاتی ئر خلٹے ہیں۔ یہ ایک مادے سے ئیابے خابے ہیں جو زمین ئر‬
‫موجود بہیں اور گولی اور دوسرے ا بسے ہٹھیاروں سے محفوظ ہیں۔ یہ ایک جشت میں ئٹےہوبے ہیں اس‬
‫لٹے ان میں کوتی جوڑ بہیں ہوبے‪ ،‬اور ان کو پتیوں سے کیٹرول کیا خایا ہے۔‬

‫ان میں دو وسطی یائپ ہوبے ہیں جو کہ الموئٹم خیسے کسی مودے کے ئٹے ہوبے ہیں۔ لیکن زیادہ‬
‫جمکدار اور مصیوط ہوبے ہیں جو کہ زمین ئر بہیں یابے خابے۔ یہ یائپ خالتی جہاز کے سا مٹے سے‬
‫ئیچھے یک تھیلے ہوبے ہیں‪ ،‬سا مٹے سے سمسی بوایاتی داخل ہوتی ہے اور ئیچھے سے خلی ہوتی بوایاتی‬
‫خارج ہوتی ہے۔ یہ خلی ہوتی دم ہوتی ہے جو اڑبے وقت خالتی جہاز ئیچھے جھوڑیا خایا ہے۔‬

‫تمام گول بہیں ہوبے ک یویکہ ان میں سے ایک سگار کی طرز کا ایک ئیال اور لمیا ماڈل تھی ہے جو‬
‫کہ ستیکڑوں ئیدوں کو لے خایا ہے۔ اس لٹے سب کی سکل اور جسامت ایک خیسی بہیں ہوتی۔‬
‫یہ دوسرے سیاروں کی ئرابسیورٹ گاڑیاں ہیں۔‬

‫ان خالتی جہازوں کا عملہ آبس میں ئیلی فون‪ ،‬ئیلی وئژن یا ابسی کسی دوسری خٹز کے یغٹر ئیلی‬
‫پ‬
‫تٹھی کے ذر یعے رایطہ کریا ہے‪ ،‬ان کی تمام حصلبیں اخاگر ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪27‬‬

‫زمین میں بسٹے والے وہ لوگ جو امریکیوں اور دوسری طاق یوں کی طرح بہت اوتجا بو لٹے ہیں جو کہ‬
‫س‬
‫یہ مچھٹے ہیں کہ علم ضرف ابہی کے یاس ہے۔ یہ غرئب خاہل لوگ حق یفت کو خابے یغٹر کیا‬
‫کر رہے ہیں‪ ،‬کہ دوسرے سیاروں ئر کیا خٹران کن واقغات روتما ہو رہے ہیں؟‬

‫دوسری مجلوفات کے پین السیارتی خالتی جہاز اڑبے کے لٹے ئیار ہیں یاکہ ان لوگوں کو تجایا خابے جو‬
‫کہ اس کیاب میں موجود فارمولہ کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ وہ ہمیں ایدر اور یاہر ہر طرح سے‬
‫خا ئٹے ہیں اس لٹے ہے کہ ان کو یالبے کی ضرورت بہیں ہے خب وقت آبے گا بو ان جہازوں‬
‫کے ذر یعے تجایا خابے گا۔اور کامیاب ہوبے والے ا ئٹے کم ہوں گے کہ ہم ابہیں ایگلیوں ئر گن‬
‫سکیں گے۔ اس لٹے کہ کوتی تھی سحص کام بہیں کریا خاہیا اور ہر کوتی ا ئٹے یطریات ئیان کریا‬
‫ہے۔ ذہن یطریات ئیایا ہے اور یہ ابسان کی ایا ہوتی ہے جو ان کو یاہر لے آتی ہے۔ ہمیں عمل‬
‫کی ضرورت ہے یاکہ اس کام کی سروعات ہو سکے جس کو ہم بے کریا ہے۔‬

‫میں بہاں یہ اس لٹے ئیان کر رہا ہوں کہ ہر کوتی حق یفت کو دریاقت کر سکے‪،‬ضرف ہم ہی اس‬
‫یطام سمسی اور کہکساں کے مقٹم بہیں ہیں یلکہ ہم سب سے کم ئر ہیں ۔ وہ ملک جو ا ئٹے آپ‬
‫س‬
‫کو بہت ئڑی طاقبیں مچھٹے ہیں خیال کربے ہیں کہ وہ سب کچھ خا ئٹے ہیں لیکن وہ ا ئٹے‬
‫اعمال سے اس کے ئرعکس طاہر کربے ہیں۔ ایک دوسرے کے خالف ڈھابے گٹے مطالم‬
‫ہماری ابسائ یت کے معیار کو یائت کرتی ہے۔ ان کی اتجاد کردہ کہائیاں میں بہیں یگل سکیا‬
‫ک یویکہ مچھے سچ کا علم ہے۔‬
‫‪ 28‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫میں یہ کیاب اس لٹے لکھ رہا ہوں کہ ابسائ یت دیکھ سکے کہ امریکیوں اور ساپیسدابوں بے کس طرح‬
‫صاف جھوٹ اور دھمکیوں سے اس کو ئیوفوف ئیایا ہے۔ میں بے جو کچھ کہا ہے اس ئر ہمیسہ فایم‬
‫رہوں گا خاہے اور اگر مچھے اس سچ ئر فایم رہٹے کے لٹے مریا تھی ئڑے بو میں ئیار ہوں۔‬
‫موت‬
‫اس یات کو ئڑا بسوبسیاک یام دیا گیا ہے۔ ک یویکہ ہر کوتی جو ا ئٹے عت یوں کو خٹم کریا سروع کریا‬
‫پ‬
‫ہے ا ئٹے آپ کو اس دائرے میں سے یاہر یکالیا سروع کریا ہےجس میں تمام ابسائ یت تٹھی‬
‫ہے۔ اور خب اس کو کوتی علط کام کربے کے لٹے کہا خایا ہے بو لوگ اسے کہٹے ہیں کہ یہ‬
‫یاکارہ ہے یا ساید مر حکا ہے ک یویکہ یہ یاقی ابسائ یت کی یقلید ک یوں بہیں کریا۔‬

‫ہر ابسان کے ایدر ایک خداتی روسنی ہوتی ہے جس کو روح‪ ،‬یدھایا یا یقس االمری کہٹے ہیں‪ ،‬یاہم‬
‫ا‪،‬س کے کنی یام ہیں لیکن درحق یفت یہ خداتی روسنی ہوتی ہے جو ہمیں فایل کرتی ہے اور‬
‫طاقت د ئنی ہے یاکہ ہم روخاتی کام سروع کر سکیں خیسا کہ میں آپ کو بہاں سکھا رہا ہوں۔ یہ‬
‫یقس االمری یا روح ہماری ید ذائ یوں‪ ،‬عتیوں اور یقسیاتی ئرائ یوں سے خکڑی ہوتی ہے جن کو محقی‬
‫میں ایا کہا خایا ہے۔ وہ روح کو آزادی سے اظہار بہیں کربے د ئٹے ک یویکہ وہ ابسان اور اس کی‬
‫آواز ئر فابو یا لتٹے ہیں۔‬

‫لیکن عتیوں کے خٹم کربے کے کام سے یقس االمری ئروان خڑھنی ہے اور طاقت خاصل کرتی‬
‫ہے اور بہت صقاتی اور‬

‫طاقت کے ساتھ ائیا اظہار کرتی ہے اور آہشتہ آہشتہ روح میں یدل خاتی ہے۔‬
‫‪ 30‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫میں آپ کو میال د ئیا ہوں یہ ایک درخت ہے جس کو اس کی ئڑی خڑوں کا شہارا ہے‪ ،‬یہ‬
‫خڑیں اس کو جوراک بہیں بہیجاپیں لیکن اس کے وژن کو شہارا د ئنی ہیں اور ہوا میں کھڑا رہٹے‬
‫کے لٹے اور گربے یا خٹم ہوبے سے تجاتی ہیں۔‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪31‬‬

‫اس کی جھوتی خڑیں جو زمین ئر تھیلی ہیں اور اس کی ئرورش کے لٹے جوراک اکٹھی کرتی ہیں۔‬

‫یالکل ابسا ہی ابسائ یت اور ہماری ایا کے ساتھ تھی ہے‪ ،‬موتی خڑیں جو بودے کو شہارا د ئنی ہیں‬
‫ہماری شہوت ئرسنی‪ ،‬یدلہ‪ ،‬عصہ‪ ،‬غرور اور کنی دوسرے ئڑے عتیوں کی عالمت ہیں۔خیکہ جھوتی‬
‫س‬
‫خڑیں یفصیالت کی عالمت ہیں‪ ،‬وہ جھوتی جھوتی خرکات ختہیں ہم ئرائیاں ہی بہیں مچھٹے جو کہ‬
‫کسی دوسری ئڑی ئرائیوں سے میسلک ہوتی ہیں اور ان کو ئروان خڑھاتی ہیں اور ابہی بہت ساری‬
‫جھوتی ئرائیوں کی وجہ سے ہماری ایا ئڑھنی رہنی ہے جو ہم میں بہت زیادہ ہے۔‬

‫ہمیں ائیا خائزہ لتیا خا ہٹے اور ان ہزاروں جھوتی جھوتی م یقی یفصیالت کو دیکھیا خا ہٹے جو ہمارے‬
‫ایدر موجود ہیں اور ئراتی کے درخت کو مصیوط کٹے ہوتی ہیں۔ ہر وہ سحص جو آبے والی ئیاہی سے‬
‫تچیا خاہیا ہے اسے خا ہٹے کہ وہ اس فارمولے ئر عمل کرے کہ ان جھوتی جھوتی جوراک بہیجابے‬
‫والی خڑوں کو درخت سے اکھاڑ کر دور تھتیک دے۔ م یقی خزیات خیسے ئرے خیاالت‪،‬یفرت‪،‬‬
‫دواسرے لوگوں سے جسد‪ ،‬طاقت کی تمیا‪ ،‬ال لچ‪ ،‬پیسے کے ئیچھے تھاگیا‪ ،‬غٹر اہم خٹزیں‪ ،‬جھوٹ بولیا‪،‬‬
‫غرور سے بولیا غرض تمام وہ خٹزیں جو پتیادی طور ئر م یقی ہیں ہمیں سیچیدگی سےا ئٹے آپ کو ان‬
‫سے الگ کریا سروع کر د ئیا خا ہٹے۔‬

‫ہمارے ایدر ایک اورخداتی روسنی موجود ہے جسے ہم خداتی ماں کہٹے ہیں۔ اس کا کام ہے کہ وہ‬
‫ائنی ئرجھی سے ہمارے ایدر موجود عت یوں کو خٹم کرے۔ یاہم یہ ئرائیاں کتنی تھی جھوتی کیوں‬
‫یہ ہوں آپ کو ا ئٹے ایدر خداتی ماں سے کہیا خا ہٹے کہ "ماں اس پراتی کو مٹرے ایدر سے نکال‬
‫یاہر کردے اور ا پ نے ئٹزے سے اس کو ختم کر دے"۔ وہ ابسا ہی کرے گی ک یویکہ اس کا کام‬
‫‪ 32‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫ہی ہماری مدد کریا ہے اس لٹے کہ ہم ا ئٹے آپ کو آزاد کر سکیں۔ اس طرح سے درخت کی‬
‫ئرورش رک خابے گی اور اس کی عذا خٹم ہو خابے گی اور وہ مرجھا خابے گا۔‬

‫جو کچھ میں بہاں سکھا رہا ہوں ضرورت اس یات کی ہے کہ اس کی مسق کی خابے اور اسے‬
‫عمل میں الیا خابے۔ آپ جہاں کہیں تھی خاپیں‪ ،‬خاہے آپ کام کر رہے ہیں یا آپ کچھ تھی‬
‫کر رہے ہیں آپ کو خا ہٹے کہ آپ ا ئٹے ذہن‪ ،‬دل اور خیسی مرکز ئر بوجہ دیں۔ بہی وہ پین مراکز‬
‫ہیں جہاں سے ئراتی تمودار ہوتی ہے۔ خب ان میں سے کسی ایک مرکز سے ئراتی یطر آبے بو فورا‬
‫خدا ماں سے مدد کی درجواست کریں۔ یاکہ وہ اس کو خٹم کر سکے۔‬

‫ایا کی موت کے اس کام سے جو میں آپ کو ئیا رہا ہوں ہم ساپیسی یاک دامنی خاصل کربے‬
‫ہیں اور ابسائ یت سے مچیت کریا سیکھٹے ہیں ۔ اگر کوتی ان ئرائ یوں کو خٹم کربے کے لٹے‬
‫کوشش بہیں کریا بو وہ کٹھی تھی یاک دامنی خاصل بہیں کر‬

‫اور یہ ہی دوسروں کے لٹے ئیار کاخذیہ ئیدا کر سکیا ہے کیویکہ وہ ا ئٹے آپ سے تھی ئیار بہیں کریا۔‬
‫ا ئٹے آپ کو ئرائیوں سے خٹم کریا اور فلکیاتی سفر ہی وہ واخد فارموال ہے جو ہمیں تجا سکیا ہے۔‬
‫فلک یاتی سفر‬
‫مخٹرم فارپین‬

‫خیسا کہ ہم بے فلکیات کے یارے میں یات کی‪ ،‬میں آپ سے بوجھیا خاہیا ہوں کہ کیا آپ‬
‫بے ان لوگوں کو کٹھی جواب میں دیکھا ہے جن کو مرے ہوبے سالوں گزر گٹے ہیں یا ان‬
‫خگہوں یا لوگوں کو جن کو آپ بے مادی طور ئر کٹھی دیکھا یک بہیں۔ یہ وہ ہیں جس کو عام طور‬
‫ئر لوگ جواب کہٹے ہیں کہ گزستہ رات میں بے جواب میں یہ دیکھا ہے‪ ،‬یاہم کوتی تھی اس کو‬
‫سوخٹے سے رک بہیں سکیا کہ وہ دوسرے عالفوں یا خگہوں کو جواب میں ک یوں دیکھٹے ہیں خیکہ‬
‫جسم بسٹر ئر آرام کر رہا ہویا ہے۔‬

‫یہ یہ آسٹرل یالن یا یاتچویں ڈاتمبیشن ہے جہاں ئر فاصلے اور وزن کا وجود بہیں اور بہاں آسٹرل یاڈی‬
‫کا یغلق ہے۔ یہ جسم تھی یالکل مادی جسم کی طرح ہویا ہے لیکن بوایاتی سے ئیا ہوا جو کہ خیال کی‬
‫طرح بہت تٹز رقیار ہے اور کائیات میں موجود ہر اس خٹز کی تحقیق کر سکیا ہے جو ہم خاہیں۔‬

‫یاتچویں فلک ئر ہم خلٹے ہیں اور تحق یق کربے ہیں اور ہم خا ئٹے ہیں کہ قرسٹے‪ ،‬تی تی مریم اور‬
‫تمام درخات کیا ہیں‪ ،‬وہ خرکت کربے ہیں‪ ،‬بو لٹے ہیں اور خکمت سکھابے ہیں جو کیابوں میں‬
‫ل‬
‫کھی بہیں ہوتی اور ابساتی دماغ سے بہت دور ہے۔ خب آپ ا ئٹے یارے میں خائیا خا ہٹے ہوں‬
‫‪ 34‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫خیسے لوگ آکلٹرازم یا علم االسرار کہٹے ہیں‪ ،‬یاتچویں ڈاتمبیشن (فلک) وہ خگہ ہے جہاں ئر آپ یہ‬
‫سب کچھ خان سکٹے ہیں وہاں ئر کچھ تھی ئتہاں یا بوسیدہ بہیں۔‬

‫اہم یات یہ ہے کہ غٹر سعوری طور ئر مادی جسم کو یہ جھوڑا خابے‪ ،‬سوپیں‪ ،‬لیکن بورے سعور‬
‫م‬
‫کے ساتھ یکلیں اور کمل مرضی کے ساتھ خرکت کریں۔ معزز فارپین اگر آپ آسٹرل ئروخکشن کی‬
‫مسق کربے خا رہے ہیں بو میں آپ کو وہ میٹر د ئیا ہوں جو میں تھی اسیعمال کریا ہوں اور مچھے‬
‫ئتہ ہے کہ اس کے بہت مت یت ئیاتج ہیں۔ میٹر وہ خادوتی لفظ ہے جو آپ کو ا ئٹے مادی جسم‬
‫سے بورے سعور کے ساتھ یکلٹے اور وابس البے کی اخازت د ئٹے ہیں۔‬

‫آپ آرام سے ل یٹ خاپیں اور ا ئٹے جسم کو آرام دیں اور خادوتی القاظ کو پین یا یاتچ مرئتہ زیاتی دہراپیں‪،‬‬
‫تھر آپ ا‪،‬سے ذہن میں دہرابے خاپیں‪ ،‬خب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کے جسم میں سر سے لے کر‬
‫یابوں یک کرئٹ گزر رہا ہے‪ ،‬خیسا کہ آپ طاقت کھو رہے ہو‪ ،‬اور آپ کاہلی محسوس کربے لگیں خیسے‬
‫آپ خرکت بہیں کریا خا ہٹے آپ ئربسان ہوبے یغٹر بہت اختیاط کے ساتھ کسی خلل کے یغٹر اتھ‬
‫خاپیں۔ اور ایک جھویا سا جمپ لگاپیں بو آپ ہوا میں تٹربے لگیں گے۔‬

‫خب آپ ا ئٹے آسٹرل جسم کے ساتھ تٹر رہے ہیں بو ڈربے‪ ،‬خٹران یا بہٹ زیادہ جوش یہ ہوں‪،‬‬
‫تمام ابسائ یت یہ کرتی ہے اور ان کے ساتھ کچھ تھی بہیں ہوا‪ ،‬قرق ضرف ائیا ہے کہ وہ غٹر‬
‫سعوری طور ئر یکلٹے ہیں اور ائنی مرضی سے خرکت بہیں کربے۔‬

‫ی‬
‫ہم سب میں روح الہی ہوتی ہے‪ ،‬جسے فادر تھی کہٹے ہیں بوں ہی آپ د کھیں کہ آپ ہوا میں تٹر‬
‫رہے ہیں کہٹے اے فادر مچھے خیوسیک خرچ لے خلو‪ ،‬یا جہاں کہیں آپ خایا خاہیں یا خا ئٹے کی‬
‫وی ۔ ایم رابولو ‪35‬‬

‫جواہش رکھٹے ہیں وہ آپ کہ تجلی کی شی تٹزی میں وہاں لے خابے گا جہاں آپ ئراہ راست اعلی‬
‫روخاتی ہست یوں سے یغلٹمات خاصل کریں گے۔‬

‫ل‬
‫اشی طرح آپ سچی خکمت خاصل کریا سروع کریں گے‪ ،‬جو یہ بو کیابوں میں کھی گنی ہے اور‬
‫یہ ہی بوئ یورست یوں اور کسی دوسری خگہ ئر ئڑھاتی خاتی ہے۔ امید کریا ہوں کہ آپ یہ عمل ہر‬
‫رات کیا کریں گے۔‬

‫ب‬
‫میٹر الرراس ‪ ،‬یہ میٹر اس طرح بوال خایا ہے کہ اس کے ہچی کے ارکان کو لمیا کر کے بوال خابے۔‬

‫للللالاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ‪Llllaaaaaaaaaaaaaaaaa‬‬

‫رررررررررررررررااااااااااااااااااا (ر کو گھماپیں) ‪Rrrrraaaaaaaaaa‬‬

‫س‬ ‫ش‬
‫سسسسسس (خیسے جس) ‪Sssssssssssssssssssssss‬‬

‫آسٹرل یاڈی کے ساتھ سفر کربے کا ایک اور میٹر فارااون ہے‬

‫فااااااااااااااااااااااا ‪Faaaaaaaaaaaaaaaaa‬‬

‫رررررررررااااااااااااااااا (ر کو گھماپیں) ‪Rrrrraaaaaaaaa‬‬

‫پتبتبتب‬
‫اووووووووووووووو تبتبتبین ‪Ooooonnnnnnnnn‬‬

‫میں آپ کو آپ کے سعور کو اعلی درجے میں اخاگر کربے کے لٹے ایک اور خاتی دے رہا ہوں۔‬
‫‪ 36‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫ہر وہ خٹز جو ہم ا ئٹے ارد گرد دیک ھٹے ہیں‪ ،‬گھر‪ ،‬لوگ‪ ،‬گاڑیاں ان کا دوسرا وجود ہےجو کہ آسٹرل‬
‫ہے۔ اگر آپ ا ئٹے آپ کو خائیا خا ہٹے ہیں کہ اس وقت آپ کہاں ہیں آپ جہاں کہیں تھی‬
‫ی‬
‫ہوں قزیکل طور ئر یا آسٹرل ہر اس خٹز کو د کھیں جو آپ کے ارد گرد ہے‪ ،‬لوگ‪،‬گھر‪ ،‬خگہیں‪ ،‬اور‬
‫ا ئٹے آپ سے سوال کریں کہ میں یہ ک یوں دیکھ رہا ہوئیا وہ؟ خٹرایگی کے ساتھ۔ کیا میں آسٹرل‬
‫یاڈی میں ہوں یا قزیکل یاڈی میں؟۔ اور آپ ہوا میں تٹربے کی غرض سے ایک جھوتی شی‬
‫جھالیگ لگاپیں۔‬

‫آپ کے لٹے یہ ضروری بہیں کہ آپ ایک میٹر جھالیگ لگاپیں۔ ضرف ا ئٹے آپ کو زمین سے‬
‫خید سبتنی میٹر اتھاپیں‪،‬آپ بہلے سے خا ئٹے ہیں کہ آپ وہاں ئر قزیکلی موجود ہیں ‪ ،‬لیکن اگر آپ‬
‫تٹربے ہیں بواس کا مطلب ہے کہ آپ ائنی آسٹرل یاڈی میں ہیں۔ تھر خب آپ بوبس کریں‬
‫گے کہ آپ تٹر رہے ہیں بو آپ کو خا ہٹے کہ آپ ا ئٹے ایدر والے فادر سے خلد کہیں کہ وہ آپ‬
‫کو گ یوسیک خرچ یا کسی ابسی خگہ لے خابے جس کے یارے میں آپ خائیا خا ہٹے ہیں۔‬

‫آپ روزایہ ابسا کریں اور ختنی یار کر سکٹے ہیں کریں‪ ،‬خب آپ کام کر رہے ہوں یا جہاں کہیں‬
‫ی‬
‫تھی ہوں اور آپ ئیاتج د کھیں گے۔‬

‫میں بے جو کچھ اس کیاب میں لکھا ہے میں اس ئر فایم ہوں کیویکہ میں خائیا ہوں کہ یہ سچ ہے۔‬
‫میں بے جو کچھ کہا ہے مچھے اس ئر یقین ہے کیویکہ میں بے ائنی آسٹرل یاڈی کے ساتھ اس کی‬
‫بوری تحقیق کی ہے جو مچھے ہر خٹز کو بہت یفصیل کے ساتھ خا ئٹے کی اخازت د ئنی ہے۔‬
‫اخت یامی کلمات‬
‫ح‬
‫میں یہ فارمولے ابسائ یت کو دے رہا ہوں ک یویکہ وہ ق یقی طور ئر ا ئٹے آپ کو آبے والی ئیاہی‬
‫سے تجایا خا ہٹے ہیں‪ ،‬فوری طور ئر ایا اور ہزاروں کے جساب سے دوسری ئرائیاں جو ہمارے ایدر‬
‫موجود ہیں کو خٹم کریا سروع کر دیں۔ ابہیں ا ئٹے آپ کو ئیار کریا خا ہٹے یاکہ تجات کے وقت‬
‫ابہیں کسی محفوظ خگہ ئر بہیجایا خابے جہاں ئر ان کا کچھ تھی یہ ہو اور جہاں وہ ا ئٹے اوئر کام‬
‫کربے رہیں ختہ کہ وہ آزادی یا لیں۔ یہ لوگ ا ئٹے آپ کو ئیاہی سے تجا لیں گے۔‬

‫فابون الہی ابسائ یت کو ئیاہ سدہ کھتنی ئیان کریا ہے‪ ،‬جس کا مطلب ہے کہ کچھ تھی بہیں ہو‬
‫سکیا ہے۔ آبے والی ئیاہی اس لٹے آ راہی ہے کہ اب خدا ہمارے لٹے اور کچھ بہیں کر سکیا۔‬
‫کوتی تھی روخاتی درخات کو خٹران بہیں کر سکے گا ک یویکہ سب کچھ یالن کیا ہوا ہے۔‬

‫معزز فارپین میں بہت صاف القاظ میں کہہ رہا ہوں کہ آپ سیچیدگی سے کام سروع کربے کی‬
‫ضرورت کو سمچھ لیں۔‬

‫جو تھی کام کر رہا ہے حطرے سے تجا لیا خابے گا۔ یہ آپ کے لٹے مفروصے ئیابے اور تخث‬
‫کربے کے لٹے بہیں ہے‪ ،‬یلکہ ان سچی یغلٹمات ئر عمل کیا کریں جو کہ میں اس کیاب میں‬
‫دے رہا ہوں‪ ،‬ہمارے یاس کوتی اور خارہ بہیں ہے۔‬
‫‪ 38‬ہرکلوبس یا سرخ سیارہ‬

‫میں کوتی ڈرابے واال بہیں ہوں یلکہ میں ایک ابسان ہوں اور اس کے یارے میں آ گاہ کر رہا‬
‫ہوں جو کچھ ہوبے واال ہے۔ جو کچھ میں آپ کو کہہ رہا ہوں یہ بہت سیچیدہ ہے‪ ،‬اور جس کو خدا‬
‫کا ڈر ہے وہ ئرائ یوں کے خالف کام کریا ہے‪ ،‬جو کہ ہمیں ائنی روح سے دور کر رہی ہیں۔‬

‫میں محقی حصہ کے یارے میں اور لکھ سکیا تھا‪ ،‬یاہم میں آپ کا مزید وقت بہیں لتیا خاہیا لیکن‬
‫اس لٹے لڑ رہا ہوں یاکہ ہر کوتی اس کام کو لے کر خلے جو کہ میں سکھا رہا ہوں۔ تٹروی کا بہی‬
‫طریقہ کار ہے اور میں بہیں خاہیا کہ کوتی تھی اس را سٹے سے تھیک خابے۔‬
‫معزز فارپین‬
‫اگر آپ اس کیاب میں دلحسنی رکھٹے ہیں بو اس ئتہ ئر رایطہ کریں‬

‫‪Apartado de Correos No. 449‬‬


‫‪09080 Burgos‬‬
‫‪SPAIN‬‬

‫یا اس و ئب سائٹ ئر وزٹ کریں‬

‫‪Website: www.hercolubus.tv‬‬

You might also like