You are on page 1of 3

‫(‪)1‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫جو عاجزی کرے گا ہللا اس کو بلند کرے گا‬ ‫كل من يتواضع ‪ ،‬وهللا يرفعه‬ ‫‪1‬‬
‫زمین پر اکڑ کر مت چلو‬ ‫ال تمش فی االرض مرحا‬ ‫‪2‬‬
‫بریرہ قرآن مجید کی تالوت کر رہی ہے‬ ‫بریرۃ تالوۃ القرآن الکریم‬ ‫‪3‬‬
‫حکمت اور دانائی کا منبع ہللا کا خوف ہے‬ ‫مصدر الحكمة والحكمة هو الخوف‬ ‫‪4‬‬
‫من هللا‬
‫رفیدہ اور عاتکہ کھڑی ہوتی ہیں اور سالم کرتی ہیں‬ ‫رفیدہ و عاتکہ يقفان وتحيتان‬ ‫‪5‬‬
‫(‪)2‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫عائشہ جمعہ کے دن مدرسہ نہیں جاتی‬ ‫عائشة ال تذهب إلى المدرسة يوم‬ ‫‪1‬‬
‫الجمعة‬
‫کیا توعربی پڑھنا اور بولنا پسند کرتا ہے‬ ‫هل تحب القراءة والتحدث‬ ‫‪2‬‬
‫بالعربية؟‬
‫عاتکہ اچھی لڑکی ہے‬ ‫عاتکہ فتاة جيدة‬ ‫‪3‬‬
‫محمدتمام انسانوں سے زیادہ افضل ہیں‬ ‫محمدﷺ أفضل‬ ‫‪4‬‬
‫من كل البشر‬
‫رفیدہ بلی سے محبت کرتی ہے اور اس سے کھیلتی ہے‬ ‫رفيدة تحب الھریرۃ وتلعب معها‬ ‫‪5‬‬
‫(‪)3‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫آپ کا والد خطیب تھا‬ ‫كان والدك خطيب‬ ‫‪1‬‬
‫محنتی طالب علم کامیاب ہے‬ ‫الطالب المجتهد ناجح‬ ‫‪2‬‬
‫عاتکہ اچھی لڑکی ہے‬ ‫عاتکہ فتاة جيدة‬ ‫‪3‬‬
‫اوپر واال ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے (دینے واال لینے‬ ‫الید العلیا خیر من الید السفال‬ ‫‪4‬‬
‫والے سے بہتر)‬
‫رفیدہ بلی سے محبت کرتی ہے اور اس سے کھیلتی ہے‬ ‫رفيدة تحب الھریرۃ وتلعب معها‬ ‫‪5‬‬
‫(‪)4‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫قرآن ہللا کی کتاب ہے‬ ‫القرآن کتاب ہللا‬ ‫‪1‬‬
‫اوپر واال ہاتھ بہتر ہے نیچے والے ہاتھ سے (دینے واال لینے‬ ‫الید العلیا خیر من الید السفال‬ ‫‪2‬‬
‫والے سے بہتر)‬
‫محنتی طالب علم کامیاب ہے‬ ‫الطالب المجتهد ناجح‬ ‫‪3‬‬
‫سورج غروب ہوا اور چاند نکال‬ ‫تغرب الشمس وتطلع القمر‬ ‫‪4‬‬
‫رفیدہ بلی سے محبت کرتی ہے اور اس سے کھیلتی ہے‬ ‫رفيدة تحب الھریرۃ وتلعب معها‬ ‫‪5‬‬
‫(‪)5‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫ہم عنقریب دیکھیں گے‬ ‫سوف ننظر‬ ‫‪1‬‬
‫جنت ماں کے قدموں تلے ہے‬ ‫ان الجنۃ تحت اقدام االمھات‬ ‫‪2‬‬
‫میں ہرگز اس پر ظلم نہیں کروں گا‬ ‫لن اظلم علیہ‬ ‫‪3‬‬
‫تم سب رزق نہیں دی جاتی ہو‬ ‫الترزقین‬ ‫‪4‬‬
‫ہللا تعالی کی نافرمانی سے بچو‬ ‫احذروا من عصيان هللا‬ ‫‪5‬‬
‫درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے‬ ‫الشجر یعرف بثمرہ‬ ‫‪6‬‬
‫(‪)6‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫انہوں نے کھوال اور داخل ہوئے‬ ‫فتحوا ودخلوا‬ ‫‪1‬‬
‫وہ سب عورتیں بازار نہ جائیں‬ ‫النساء اليذهبن إلى السوق‬ ‫‪2‬‬
‫ہم ہرگز ان پر ظلم نہیں کریں گے‬ ‫لن نظلمھم ابدا‬ ‫‪3‬‬
‫اس پر ظلم نہیں کیاگیا‬ ‫ال یظلم‬ ‫‪4‬‬
‫جنت ماں کے قدموں تلے ہے‬ ‫ان الجنۃ تحت اقدام االمھات‬ ‫‪5‬‬
‫مومن ہللا کے نور سے دیکھتا ہے‬ ‫المؤمن ینظر بنور ہللا‬ ‫‪6‬‬
‫اس نے نہیں لکھا‬ ‫ال یکتبْ‬ ‫‪7‬‬
‫(‪)7‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫عبادت کرنے والی سب عورتیں‬ ‫ٌ‬
‫عابدات‬ ‫ھن‬ ‫‪1‬‬
‫تم سب عورتیں ہرگز نہ لکھو‬ ‫التکتبنان‬ ‫‪2‬‬
‫اس کی مدد نہیں کی گئی‬ ‫ال یُ ْن َ‬
‫ص ُر‬ ‫‪3‬‬
‫ہللا تعالی وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان نہیں ہوتا‬ ‫ہللا یرزق من حیث ال یحتسب‬ ‫‪4‬‬
‫وہ ایک مرد غصہ ہوتا ہے‬ ‫الرجل یغضب‬ ‫‪5‬‬
‫ہم عنقریب دیکھیں گے‬ ‫سوف ننظر‬ ‫‪6‬‬
‫تم سب مرد مسجد میں داخل ہوجاؤ‬ ‫ادخلوا المسجد‬ ‫‪7‬‬

‫(‪)8‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫میں نے لکھا اور تم نے پڑھا‬ ‫ئ‬ ‫ُ‬
‫اکتب و تقر ُ‬ ‫‪1‬‬
‫وہ سب عورتیں قرآن سنتی ہیں‬ ‫یسمعن القرآن‬ ‫‪2‬‬
‫ہم نہیں نہیں جانتے‬ ‫النعلم‬ ‫‪3‬‬
‫ہللا تعالی وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان نہیں ہوتا‬ ‫ہللا یرزق من حیث ال یحتسب‬ ‫‪4‬‬
‫وہ عنقریب اپنے گھروں واپس آجائیں گے‬ ‫سوف یرجعون الی بیوتھم‬ ‫‪5‬‬
‫میں ہرگز اس پر ظلم نہیں کروں گا‬ ‫ال اظلمنہ‬ ‫‪6‬‬
‫اس لڑکی نے چاند نہیں دیکھا‬ ‫الفتاۃ التنظر القمر‬ ‫‪7‬‬
‫(‪)9‬‬

‫اردو‬ ‫عربی‬ ‫نمبر‬


‫ہم سب مردوں نے مدد نہیں کی‬ ‫ال ننصر‬ ‫‪1‬‬
‫انہوں نے لکھا اور تم نے پڑھا‬ ‫کتبوا و تقرئ‬ ‫‪2‬‬
‫تم پر ظلم نہیں کیاگیا‬ ‫التُظل ُم‬ ‫‪3‬‬
‫ہم دوعورتوں کی مدد نہیں کی گئی‬ ‫ال نُنص ُر‬ ‫‪4‬‬
‫میں ہر گز صندوق نہیں کھولوں~ گا‬ ‫لن أفتح الصندوق‬ ‫‪5‬‬
‫ہم سب ضرور پوچھے جائیں گے‬ ‫نسئل من کل جمیعنا‬ ‫‪6‬‬
‫تو ایک مرد ہرگز نہ لکھ‬ ‫ال تکتبن‬ ‫‪7‬‬
‫ان سب مردوں کی مدد کرنی چاہیئے‬ ‫يجب أن یساعدھم‬ ‫‪8‬‬
‫زید نے دروازہ کھوال اور زینب اندر آئی‬ ‫فتح زید بابا و زینب دخلت‬ ‫‪9‬‬
‫تو (ایک عورت) نے بازار نہیں دیکھا‬ ‫التَنظر ین السوق‬ ‫‪10‬‬

You might also like