1۔ وہ جملہ جسے سن کر کسی کو پوری بات سمجھ آ جائے
اسے جملہ مفیدہ کہتے ہیں۔ یہ جملہ! کم از کم دو اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ 1۔ ایک جز فعل دوسرا جز اسم ہوتا ہے جو کہ فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہوتا ہے۔ اگر جملے! میں مفعول کا ذکر بھی ہوتو تیسرا اسم مفعول ہونے کی وجہ سے منصوب ہوتا ہے۔ مثالیں Verb + Subject + Object َق َت َل ال َم ِل ُ! ک رج ً ال َکسَرَ ابراھی ُم ا َ الص َنا َم ضَ رَ بَ الرج ُ!ل وَ َل َد ٌہ ہللا عب َد ٌہ َنصَ رَ ُ َاک َل الرج ُل الطّعا َم خلق ُ ہللا االرضَ َ