Professional Documents
Culture Documents
صغیرہ گناہ (۳۸)
صغیرہ گناہ (۳۸)
صغیرہ گناہ( )۳۹بچوں کو ایسا لباس پہنانا جو بالغ کے لئے ممنوع ہے۔
صغیرہ گناہ( )۴۱کسی عبادت کو شروع کرکے باطل کرنا۔ (بال عذر توڑ دینا یا ادھورا چھوڑ دینا)
صغیرہ گناہ( )۴۲اذان سننے کے بعد گھر میں بیٹھ کر اقامت کا انتظار کرتے رہنا۔
صغیرہ گناہ( )۴۴تالوت قرآن کرنے والے کو اپنے باپ یا استاد کے سوا کسی کے لئے تعظیما ً کھڑا کرنا۔
صغیرہ گناہ( )۴۶اپنا لڑکا جس کی عمر سات سال سے زائد ہو اس کے ساتھ ایک بستر میں سونا۔
ِ
بحالت حیض و نفاس۔ ِ
بحالت جنابت یا ِ
تالوت قرآن پاک کرنا صغیرہ گناہ( )۴۷
صغیرہ گناہ( )۵۰کسی ذمی غیر مسلم کو ’اے کافر‘ کہہ کر مخاطب کرنا جبکہ غیر مسلم کو اس سے تکلیف ہوتی ہو (اگر
کسی مسلمان کو ’اے کافر‘ کہہ کر بالئے گا تو کبیرہ گناہ کا مرتکب ہوگا)