You are on page 1of 4

‫ناصر کاظمی‬ ‫برگ نے‬

‫ناصر کاظمی ‪ 8‬دسمبر‪1925 ،‬ءکو انبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں‬
‫صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔‬

‫ناصر کاظمی‬

‫فائل‪Nasir Kazmi.jpg:‬‬
‫ناصر کاظمی‬

‫سید ناصر رضا کاظمی‬ ‫پیدائش‬


‫‪ 8‬دسمبر ‪1925‬‬
‫انبالہ‪ ،‬خطۂ پنجاب‪ ،‬برطانوی ہند‬

‫‪ 2‬مارچ ‪( 1972‬عمر ‪ 46 ‬سال)‬ ‫وفات‬


‫الہور‪ ،‬پنجاب‪ ،‬پاکستان‬

‫ناصر‬ ‫قلمی نام‬

‫شاعری‪ ،‬صحافی‪ ،‬عملہ مدیر ریڈیو پاکستان‪ ،‬مصنف‬ ‫پیشہ‬

‫پاکستانی قوم‬ ‫قومیت‬

‫اسالمیہ کالج‪ ،‬الہور‪ ،‬پاکستان‬ ‫مادر‪ ‬علمی‬

‫غزل‬ ‫اصناف‬

‫پہلی بارش‬ ‫نمایاں کام‬

‫تعلیم‬
‫م‬

‫ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری مالزم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں‬
‫میں گذرا تھا۔ انہوں نے میٹرک مسلم ہائی اسکول انبالہ سے کیا۔ آگے کی تعلیم کے لیے اسالمیہ کالج الہور آ گئے تھے۔ ناصر‬
‫کاظمی وہاں کے ایک ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ان کے استاِد خاص رفیق خاور ان سے ملنے کے لیے اقبال ہاسٹل میں جاتے اور‬
‫ان کے کمرے میں شعر و شاعری پر بات کرتے تھے۔ انہوں نے بی اے کی تعلیم کے لیے گورنمنٹ کالج الہور میں داخلہ لیا مگر‬
‫ناسازگار حاالت کی وجہ سے ناصر نے بنا بی اے پورا کیے تعلیم ترک کردی۔‬

‫آزادی اور ہجرت‬

‫ناصر آزادی کے ساتھ ہی پاکستان آ گئے اور الہور شہر کو اپنا مسکن بنایا۔ جلد ہی انھیں یکے بعد دیگرے والدین کے چل‬
‫بسنے کا غم بھی جھیلنا پڑا۔‬

‫ادبی دنیا میں قدم‬

‫ناصر نے پہلے ادبی رسالہ ”اوراق نو“ کی ادارت کے فرائض انجام دیے۔ ‪1952‬ءمیں رسالہ“ہمایون”کی ادارت سے وابستہ‬
‫ہوئے۔‬

‫دیگر پیشے‬

‫‪1957‬ءمیں“ہمایون”کے بند ہونے پر ناصر کاظمی محکمہ دیہات سدھار سے منسلک ہو گئے۔ اس کے بعد وہ زندگی کے باقی‬
‫سال ریڈیو پاکستان سے جڑے رہے۔‬

‫مجموعات کالم‬

‫"برِگ َن ے" ”دیوان“ اور ”پہلی بارش“ ناصر کاظمی کی غزلوں کے مجموعے اور ”نشاِط خواب“ نظموں کا مجموعہ ہے۔ ٔس ر کی‬
‫چھایا ان کا منظوم ڈراما ہے۔ برِگ َن ے ان کا پہال مجموعہ کالم تھا جو ‪1952‬ء میں شائع ہوا۔‬

‫انتقال‬
‫[‪]1‬‬
‫‪ 2‬مارچ‪1972 ،‬ءکو ناصر کاظمی کا انتقال ہو گیا تھا۔‬
‫ پاکستان‬،‫ الہور‬،‫ناصر کاظمی کی آخری آرام گاہ‬

‫حوالہ جات‬

https://web.archive.org/web/20160305011159/http://www.nawaiwaqt.com.pk/miscellan( "‫ "آرکائیو کاپی‬.1


eous/19-Mar-2014/%DA%A9%DA%91%DB%8C-%D8%AF%DA%BE%D9%88%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-
%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1--%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D
http://www.nawaiwaqt.com.pk/miscellaneous/19-M( ‫ میں اصل‬2016 ‫ مارچ‬05 . )8%B8%D9%85%DB%8C
ar-2014/%DA%A9%DA%91%DB%8C-%D8%AF%DA%BE%D9%88%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D
8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1--%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B8%D9%
.2014 ‫ دسمبر‬09 ‫ اخذ شدہ بتاریخ‬.‫سے آرکائیو شدہ‬ )85%DB%8C

‫بیرونی روابط‬

)https://www.urdusyllabus.com/2021/06/Nasir-kazmi-halat-zindagi.html( ‫ناصر کاظمی حاالت زندگی‬

)https://www.urdusyllabus.com/2021/06/Nasir.html( ‫ناصر کاظمی غزل گوئی‬

https://www.urdusyllabus.com/2021/06/Nasir-kazmi-shayari-asloo( ‫ناصر کاظمی کی شاعری کا اسلوب‬


)b.html
https://ur.wikipedia.org/w/index.php?« ‫اخذ کردہ از‬
»title=‫&ناصر_کاظمی‬oldid=4946382

JarBot ‫ مہینے قبل بدست‬6 ‫آخری ترمیم‬

You might also like