Professional Documents
Culture Documents
ناصر کاظمی
ناصر کاظمی
ناصر کاظمی
تعلیم
ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری مالزم
تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا
بچپن کئی شہروں میں گذرا تھا۔ انہوں نے میٹرک
مسلم ہائی اسکول انبالہ سے کیا۔ آگے کی تعلیم کے
لیے اسالمیہ کالج الہور آ گئے تھے۔ ناصر کاظمی وہاں
کے ایک ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ان کے استاِد خاص
رفیق خاور ان سے ملنے کے لیے اقبال ہاسٹل میں جاتے
اور ان کے کمرے میں شعر و شاعری پر بات کرتے تھے۔
انہوں نے بی اے کی تعلیم کے لیے گورنمنٹ کالج الہور
میں داخلہ لیا مگر ناسازگار حاالت کی وجہ سے ناصر
نے بنا بی اے پورا کیے تعلیم ترک کردی۔
مجموعات کالم
"برِگ َن ے" ”دیوان“ اور ”پہلی بارش“ ناصر کاظمی کی
غزلوں کے مجموعے اور ”نشاِط خواب“ نظموں کا
مجموعہ ہے۔ ٔس ر کی چھایا ان کا منظوم ڈراما ہے۔ برِگ
َن ے ان کا پہال مجموعہ کالم تھا جو 1952ء میں شائع
ہوا۔
انتقال
2مارچ1972 ،ءکو ناصر کاظمی کا انتقال ہو گیا
تھا۔[]1
حوالہ جات
" .1آرکائیو کاپی" (https://web.archive.org/web/2
0160305011159/http://www.nawaiwaqt.co
m.pk/miscellaneous/19-Mar-2014/%DA%A
9%DA%91%DB%8C-%D8%AF%DA%BE%D9%
88%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D
8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1--%D9%86%
D8%A7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A
2016 مارچ05 . )7%D8%B8%D9%85%DB%8C
http://www.nawaiwaqt.com.pk/mi( میں اصل
scellaneous/19-Mar-2014/%DA%A9%DA%9
1%DB%8C-%D8%AF%DA%BE%D9%88%D9%
BE-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D
8%A7%D9%81%D8%B1--%D9%86%D8%A7%
D8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D8%B
اخذ شدہ.) سے آرکائیو شدہ8%D9%85%DB%8C
.2014 دسمبر09 بتاریخ
بیرونی روابط
https://www.urdusyl( ناصر کاظمی حاالت زندگی
labus.com/2021/06/Nasir-kazmi-halat-zin
)dagi.html
ناصر کاظمی غزل گوئی (https://www.urdusylla
)bus.com/2021/06/Nasir.html