Professional Documents
Culture Documents
ناصر کاظمی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
ناصر کاظمی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
تعلیم
ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری مالزم
تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا
بچپن کئی شہروں میں گذرا تھا۔ انہوں نے میٹرک
مسلم ہائی اسکول انبالہ سے کیا۔ آگے کی تعلیم کے لیے
اسالمیہ کالج الہور آ گئے تھے۔ ناصر کاظمی وہاں کے
ایک ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ان کے استاِد خاص رفیق
خاور ان سے ملنے کے لیے اقبال ہاسٹل میں جاتے اور
ان کے کمرے میں شعر و شاعری پر بات کرتے تھے۔
انہوں نے بی اے کی تعلیم کے لیے گورنمنٹ کالج الہور
میں داخلہ لیا مگر ناسازگار حاالت کی وجہ سے ناصر
نے بنا بی اے پورا کیے تعلیم ترک کردی۔
آزادی اور ہجرت
ناصر آزادی کے ساتھ ہی پاکستان آ گئے اور الہور شہر
کو اپنا مسکن بنایا۔ جلد ہی انھیں یکے بعد دیگرے
والدین کے چل بسنے کا غم بھی جھیلنا پڑا۔
دیگر پیشے
1957ءمیں“ہمایون”کے بند ہونے پر ناصر کاظمی
محکمہ دیہات سدھار سے منسلک ہو گئے۔ اس کے بعد
وہ زندگی کے باقی سال ریڈیو پاکستان سے جڑے رہے۔
مجموعات کالم
"برِگ َن ے" ”دیوان“ اور ”پہلی بارش“ ناصر
کاظمی کی غزلوں کے مجموعے اور ”نشاِط خواب“
نظموں کا مجموعہ ہے۔ ٔس ر کی چھایا ان کا منظوم
ڈراما ہے۔ برِگ َن ے ان کا پہال مجموعہ کالم تھا جو
1952ء میں شائع ہوا۔
انتقال
2مارچ1972 ،ءکو ناصر کاظمی کا انتقال ہو گیا
تھا۔[]1
پاکستان، الہور،ناصر کاظمی کی آخری آرام گاہ
حوالہ جات
https://web.archive.org/we( " "آرکائیو کاپی.1
b/20160305011159/http://www.nawaiw
aqt.com.pk/miscellaneous/19-Mar-201
4/%DA%A9%DA%91%DB%8C-%D8%A
F%DA%BE%D9%88%D9%BE-%DA%A
9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A
7%D9%81%D8%B1--%D9%86%D8%A
7%D8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A
مارچ05 . )7%D8%B8%D9%85%DB%8C
http://www.nawaiwaqt.co( میں اصل2016
m.pk/miscellaneous/19-Mar-2014/%D
A%A9%DA%91%DB%8C-%D8%AF%D
A%BE%D9%88%D9%BE-%DA%A9%D
8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D
9%81%D8%B1--%D9%86%D8%A7%D
8%B5%D8%B1-%DA%A9%D8%A7%D
.) سے آرکائیو شدہ8%B8%D9%85%DB%8C
.2014 دسمبر09 اخذ شدہ بتاریخ
بیرونی روابط
https://www.urdus( ناصر کاظمی حاالت زندگی
yllabus.com/2021/06/Nasir-kazmi-halat
)-zindagi.html
ناصر کاظمی غزل گوئی (https://www.urdusyll
)abus.com/2021/06/Nasir.html