You are on page 1of 4

‫ت‬

‫‪:‬دائمی ُخوشی پر ِسیریز (چ و ھا پ ی غ ام)‬


‫ت‬ ‫ہ ش خ‬
‫می ہ وش ر و (چ و ھا حصہ)‬ ‫ہ‬
‫ت‬ ‫ّ‬ ‫ئ‬ ‫خ‬ ‫ن خش‬
‫ہ‬ ‫م‬‫ک‬ ‫ت‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬
‫سے ج ڑا واس ت‬ ‫ے‪ ،‬دل کا ج ذب ہ لذت کی ی ل ن‬
‫ب‬‫ک‬ ‫د ی ا کی و ی دل کیف وا ش سے ج نڑی و ی ہ‬
‫ے و وہ ھی پورا ہی ں کر ک ی‪،‬‬ ‫ج‬ ‫ہ‬ ‫ے وعدے کر تی‬ ‫ے‪ ،‬یک و تکہ ی ہ چک ھ ایس‬ ‫ہ‬ ‫ب ن‬ ‫ت‬ ‫ے۔ ی ہ ب ہت ب ڑا ری خ‬ ‫ہن‬
‫گ‬
‫ے ہ ی نں کہ اگر آپ کے پ اس ی ہ ھر‪،‬‬ ‫ب‬‫ک‬ ‫ئ‬ ‫ب‬‫ک‬ ‫ہ‬ ‫ب‬‫ک‬ ‫ہ‬
‫اور ا شسان کی ف نوس ھی ٹ م ہی ں و ی۔ ھی بھی آپ سوچ‬
‫ڈگری‪،‬‬
‫کا تم ی ابی ی ا وہئوکری‪ ،‬ی ا وہ عہدہ‪ ،‬ی ا وہت ت‬ ‫ماری‪،‬خی ا کوشی ھی‬ ‫ت‬ ‫گاڑی‪ ،‬ی ا ر یبچ ر کا تی ہ کڑا ی ا وہ ال‬‫ی ا وہ خ‬
‫خ‬
‫اں ہ وے و‬ ‫ےگا۔ آپ وہک ت‬ ‫ب نآپ کی تمام واہ ات کا ا مہ ہ وج ا‬ ‫پ‬ ‫ھی‪،‬‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ی ا وہ ن ن‬
‫ص‪ ،‬ی ا چک ھ‬
‫وہ‬ ‫ے‬ ‫ے ا ممی ئت ر ھ ی‬ ‫ہ‬ ‫ے ہ وے‪ ،‬اور ہ رت وہ چ یز ج و آپ کے ی‬ ‫ُآپ ا سا ی وجئود کی ِا ہاپر ہ چ چ ک‬
‫ل‬ ‫ہ‬ ‫ل‬
‫ے اور وہ چ یزآپ کوت طم ئن کردے گی۔ ی کن‬ ‫خ‬
‫ہ‬ ‫ے ِا نس ای خک چ یز می ں خلپ ی ٹ لی ج ا ی‬ ‫ل‬ ‫ے کےت‬ ‫اسنلمح‬
‫ے گر نی ہ و ی تحالت می ں‬ ‫اورصرف وامہست قش کے یل‬ ‫اور واہ شخ خ‬ ‫نایسان ہی ں ہ و ا‪ ،‬یک و کہ ی ہ واہ ش‬
‫ے‪ ،‬اوروہ کب ھی ب ھی ب اآل ر ی ا آ ر کار ی ا ل طور پر سی ر ہی ں ہ و ا۔‬ ‫ا سا ی ت کا ج وہ ر ہ‬
‫ہم اس بارے میں بات نہیں کر رہے ہیں‬
‫ہم اِس قسم کی خوشی کے بارے میں بات نہیں کر رہے ہیں۔ یہ مافوق الفطرت‬
‫خوشی نہیں ہےجبکہ ہم مافوق الفطرت خوشی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔‬
‫ایسی چیز جو فطری نہیں ہے۔بلکہ ایسی چیز جو خدا کی طرف سے آتی ہےنہ‬
‫کہ ہماری انسانیت سے۔ ہم ایک ایسی خوشی کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو‬
‫ایک غیر ایماندارکے لیے ناممکن ہے۔ یہ ایک خوشی ہے جو خدا کی طرف سے‬
‫آتی ہے۔‬

‫میں آپ کو اِس قسم کی خوشی کے بارے میں سوچنے کے لیے ایک چھوٹی سی‬
‫مثال دیتا ہوں جس کی ہم بات کر رہے ہیں۔ سب سے پہلے‪ ،‬میں آپ کو یہاں بہاؤ‬
‫(روانی) دوں گا ‪ -‬یہ خدا کی طرف سے آتا ہے۔ یہ وہیں سے شروع ہوتا ہے۔ یہ‬
‫خدا کی طرف سے آتا ہے اور اس بیان کو زیر کرنے والے کئی حوالہ جات ہیں۔‬

‫زیادہ‬ ‫ُ‬ ‫ُ‬


‫سے ن‬ ‫اس کے لیے زبور ‪ 4‬کی ‪7‬آ‪ ،‬ہی کافی ہوگی‪" ،‬تو نے میرے ِدل کو اس خ ت‬
‫ُخوشی بخشی ہے جو اُن فکو غاّل اور َمے کی فراوانی ُسے ہوتی تھی۔" دا‪ُ ،‬و ے‬
‫م‬ ‫ق‬ ‫ج‬ ‫خش‬
‫ے اس و ت لی ج ب می ری‬ ‫م‬
‫ےو ھ‬ ‫ج‬ ‫ہ‬ ‫می رےف دل می ں ئ چک ھ ایسا ک ی ا ج و طری و ی سے زی ادہ‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ت‬
‫ساری صلی ں آگ ی ں۔ ئاور می رے پتاس وہ سب چک ھ ھا ج و می تں کھا ات چ اہ ت‬
‫ن ا ھا اور ج و چک ھ می ں پ ی ن ا‬
‫جم ض‬ ‫ت‬ ‫ت‬
‫ے رورت ھی۔ ُو ے می رے دل می ں اس‬ ‫ے ج ن کی ھ‬
‫ے ھ‬‫چ اہ ت ا ھا‪ ،‬اور وہ مام وسا ل اورپ ی س‬
‫ن‬
‫ے "میں سالمتی سے لیٹ جاؤنگا اور‬ ‫ک‬
‫سے زی ادہ چک ھ ک ی ا۔ زب ُور ویس ‪8‬آ می ں ہت ا ہ‬
‫سورہونگا کیونکہ اَے ُخداوند! فقط تُو ہی مجھے مطمئن رکھتا ہے"۔ ‪ ،‬تُو میری‬
‫ے وہ سب چک ھ مل گ ی ا ج و دن ی ا جم ھ‬
‫ے‬ ‫زندگی کی تمامت پریشانیوں کو دور کر دیتا ہے۔ ج ب جم ھ‬
‫ت‬
‫ے و تُو نے مجھے اس سے زیادہ دیا۔ یہ وہ خوشی ہے جو خدا کی‬ ‫دے سک ی ہ‬
‫طرف سے آتی ہے۔‬

‫زبور ‪ 16‬آ ‪ 11‬میں‪" ،‬تیرے حضُور میں کامل شادمانی ہے۔" تو ہم خدا کی طرف‬
‫سے آنے والی خوشی کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ یہ ایک مکمل خوشی‬
‫ہے‪ ،‬یہ ایک روحانی خوشی ہے‪ ،‬یہ ایک مافوق الفطرت خوشی ہے؛ جو خدا کی‬
‫طرف سے آتی ہے۔‬

‫دوم‪ ،‬یہ یسوع مسیح کے ذریعے آتی ہے۔‬


‫یہ یسوع مسیح کے ذریعے آتی ہے۔ اور یہ خوشی ُخدا دیتا ہے‪ ،‬لیکن وہ صرف‬
‫اُن کو دیتا ہے جو مسیح میں ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے مخصوص ہے جو مسیح‬
‫کے ہیں۔ یوحنا ‪15‬ب کی‪11‬آ‪َ " ،‬میں نے یہ باتیں اِس لِئے تُم سے کہی ہیں کہ‬
‫میری ُخوشی تُم میں ہو اور تُمہاری ُخوشی پتُوری ہوجائے۔ "ت یسوع نے‪،‬‬
‫ع‬
‫ے‪،‬‬‫ے م ب اپ سے اس لق می ں ج و ہ مارا ہ‬
‫تشاگردوں کہا‪" ،‬تم میرے ہو‪ ،‬اورمی رے ذری ع‬
‫خ ش مت‬ ‫خش‬
‫ے "۔‬ ‫م کو می ری و ی‪ ،‬می ری پوری و ی ل ی ہ‬
‫ف شت ن ق‬ ‫خش‬
‫ہ‬ ‫چ‬
‫ے جس کے ب ارے می ں ر وں ے لو ا ‪ 2‬ب می ں روا وں سے کہا‪" ،‬بڑی‬ ‫ی ہ وہ ی و ی ہ‬
‫ن‬
‫ُخوشی کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُ ّمت کے واسطے ہوگی۔ یک و کہ آج شداؤد کے‬
‫خ‬
‫ے وج‬‫نشہر میں تُمہارے لِئے ایک ُمنّجی پَ تیدا ہُؤا ہے یعنی م ِسیح ُخداوند۔" ی ہ وہ و ی ہ‬
‫ات دہ ن دہ ر ا مان کے ذر ع ص‬
‫ے۔‬ ‫ے حا ل ہ و ی ہ‬ ‫ی‬ ‫پ ی‬ ‫ج‬
‫خش‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ن‬
‫خ‬ ‫م‬ ‫خ‬
‫ے و ی۔ ُدا‬ ‫کے بذرخیشنع‬‫سے یس حت ن ئ‬
‫ے۔ داق کی طرف خ ش‬ ‫(روا ی)می ںمای ثک یسرا عُ صر ہ‬ ‫اس بخ شہاؤ‬
‫م‬
‫ے۔‬ ‫ے‪ ،‬اور روح ال دس ِاس و ی کو وا ا یے واال ہ‬ ‫ے‪ ،‬یس ح الث ہ‬ ‫ِاس و ی کا ن ب ع ہ‬
‫رومیوں ‪14‬ب اور ‪17‬آ ‪ ،‬ایک شاندار آیت ہےجو اِس کے برعکس ہے‪ِ " :‬کیُونکہ‬
‫نہیں بلکہ راستبازی اور میل ِمالپ اور اُس‬ ‫ُخدا کی بادشاہی کھانے پینے پر ِ‬
‫ُخوشی پر ُموقُوف ہے جو رُو ُح القُدس کی طرف سے ہوتی ہے۔ "۔یعنی ماخذ کے‬
‫طور پر ُخدا کی طرف سے‪ ،‬ثالث کے طور پر مسیح کے ذریعے ‪ ،‬توانائی‬
‫بخشنے والے کے طور پر روح القدس کے ذریعے۔ اسی لیے گلتیوں ‪5‬ب کی ‪22‬‬
‫آ میں لکھا ہے‪’’ ،‬مگر روح کا پھل محبت ہے‘‘ – دوسرا کیا ہے؟ ‪" -‬خوشی۔‬

‫خدا ذریعہ ہے‪ ،‬مسیح ثالث ہے؛‬


‫یہ خوشی صرف مسیح کے ذریعے ہی دستیاب ہے۔ یہ مسیح کے ذریعے ہماری‬
‫زندگیوں میں آتی ہے‪" :‬میری خوشی تمہیں دی گئی اس لیے تمہاری خوشی‬
‫ے کہ اگر‬ ‫ہ‬
‫خوشی ن ہے۔ ی ہتایسا ی ہ ُ‬ ‫مکمل ہے۔" یہ ایک المحدود‪ ،‬بے تخفیف اورمکمل‬
‫پن‬ ‫ن خش‬
‫ی‬ ‫ل‬ ‫ن‬ ‫ب‬ ‫خ‬
‫ے ہ ی ں کن اس‬ ‫سے ھر دے جس سے آپ ا ی پوری ز دگی کال سک‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫و‬ ‫واں‬ ‫ک‬ ‫ک‬ ‫ی‬‫ا‬ ‫دا‬
‫خش‬
‫ت‬ ‫ب‬‫ک‬ ‫ب‬ ‫م‬
‫ے۔‬ ‫و ی کے ن ع کو ھی کم ہی ں کر سک‬

‫لیکن اس خوشی کا نقشہ روح القدس پر منحصر ہے۔ یعنی روح میں چلنا‪ ،‬روح‬
‫کی اطاعت کرنا‪ ،‬روح سے معمور ہونا۔ یہ وہی ہے جو اِس خوشی کو فراہم کرتا‬
‫ہے‪ .‬لیکن اس میں ایک چوتھا عنصر بھی ہے۔ یہ پاک کالم کو حاصل کرنے کی‬
‫پیداوار بھی ہے۔ یوحنا اپنےپہلے خط کے‪1‬ب کی ‪4‬آ میں یو ں لکھتا ہے ‪ " ،‬اور‬
‫یہ باتیں ہم اِس لِئے لِکھتے ہیں کہ ہماری ُخوشی پُوری ہو جائے۔" اس کا تعلق‬
‫پاک کالم سے ہے۔ یہ خدا کی طرف سے ہے‪ ،‬مسیح کے ذریعے‪ ،‬روح القدس‬
‫کے ذریعے‪ ،‬جیسا کہ ہم کالم کو سمجھتے ہیں۔‬

‫اور پھر ایک اور عنصر‪:‬‬


‫یہ آزمائشوں کے ذریعے بڑھتا اور افزودہ ہوتا ہے۔ یعقوب ‪2‬ب‪1‬آ‪ " ،‬جب تُم‬
‫طرح طرح کی آزمایشوں میں پڑو۔ تو اِس کو یہ جان کر کمال ُخوشی کی بات‬
‫َس َمجھنا۔" یہ خوشی ُخدا کی ئطرف سے آتی ئ ہے‪ ،‬مسیح کی طرف سے ثالثی‪ ،‬روح‬
‫ص ت‬ ‫ش‬ ‫ف‬ ‫ق‬
‫ک‬ ‫ہ‬ ‫ج‬
‫ال دس کی طرف سے حوصلہ ا زا ی‪ ،‬یسا کہ م آزما وں کے درم ی ان الم سےحا ل کرے‬
‫ہ ی ں۔‬
‫خ‬
‫ے ط کے‬ ‫یہ فطری خوشی نہیں ہے‪ ،‬یہ مافوق الفطرت خوشی ہے۔ پطرس اِسے پہل‬
‫باہر اور جالل سے بھری ہے۔" یہ‬ ‫ں‬
‫‪1‬ب‪8‬آ‪،‬م ی یوں بیان کرتا ہے" جو بیان سے ِ‬
‫ایک ناقابل بیان خوشی ہے جس میں خدائی جالل ہے۔ اِسےحاالت متاثر نہیں‬
‫انداز نہیں‬
‫اس قپر اثر انداز نہیں ہوتا‪ ،‬کوئی حصول اس پر اثر ئ‬ ‫واقعہ ن‬ ‫کرتے‪ ،‬کوئی‬
‫فئ‬
‫ہوتا‪ ،‬اور تکوئی ا دہ اور صان اس پر اثر انداز نہیں ہوتا‪ ،‬اور نہ ہی تاس پر کو ی‬
‫عل ن‬ ‫خش‬ ‫ث‬
‫ے ہ ی ں اس کا ق ز دگی‬ ‫ہ‬ ‫ر‬ ‫کر‬ ‫ات‬ ‫ں‬
‫ی ب‬ ‫م‬ ‫ارے‬ ‫کے‬ ‫ی‬ ‫و‬ ‫س‬ ‫ج‬ ‫م‬ ‫ہ‬ ‫ے۔‬ ‫ہ‬ ‫ی‬ ‫کر‬ ‫ر‬ ‫محرومی ا‬
‫بن‬ ‫ق‬
‫ے۔‬ ‫می ں آپ کے م ام ی ا آپ کے مال سے ہی ں ہ‬

‫)جاری ہے۔۔۔(‬

You might also like