Professional Documents
Culture Documents
Ideological Rationale With Reference To Important Personalities .
Ideological Rationale With Reference To Important Personalities .
قوم شعیب کی قوم کے متکبر لوگوں نے کہا ہم تجھے اور تیرے ساتھ ایمان النے والے لوگوں
کو اپنے عالقہ سے نکال باہر کریں گے یا پھر تمہیں ہماری ملت میں واپس آنا ہوگا ۔
آیت ِمذکورہ میں حضرت شعیب کی نسلی قوم کے سرداروں کی یہ بات وہ ایک نسل ہونے اور
!ایک عالقہ میں رہنے کے باوجود الگ ملت ہیں ،دو قومی نظریے کی کتنی بڑی وضاحت ہے
حضرت عمر رضی ہللا عنہ نے اپنے سگے ماموں عاص بن ہشام بن مغیرہ کو غزوہ بدر میں
اپنے ہاتھ سے قتل کیا تھا کیونکہ وہ انہیں اپنی قوم کا فرد خیال نہیں کرتے تھے۔ اسی طرح
حضرت مصعب بن عمیر رضی ہللا عنہ نے اپنے بھائی عبید بن عمیر کو قتل کیا تھا۔ حضرت
ابوبکر صدیق رضی ہللا عنہ نے غزوہ بدر میں اپنے بیٹے کو مبارزت کے لیے طلب کیا لیکن
آپ ﷺ نے اپنی طبعی رحم دلی کے باعث اجازت نہ دی۔
TYPES OF NATION
Revolutionary.
(USA, France, USSR etc) The existing structure is
overthrown by a completely new group. ...
Democracy.
India. In a democracy, the government is
elected by the people. ...
Theocracy. (Iran) ...
Monarchy. (Jordan)
نظریہ کیا ہے؟