You are on page 1of 35

1

‫ض َونَ ْج َعلَ ُه ْم أَ ِئ َّمةً َونَ ْج َعلَ ُه ُم‬


ِ ‫ض ِعفُوا ِفي ْاْلَ ْر‬ ْ ُ ‫ست‬ َ ‫َونُ ِري ُد أَ ْن نَ ُم َّن‬
َ ‫علَى الَّذ‬
ْ ‫ِين ا‬
َ ِ‫ا ْل َو ِارث‬
‫ين‬

Majlis e Ulama e Shia Europe Charity no 1173167


Unit 20 Wellington Business Park, Dukes Ride, Crowthorne, RG45 6LS, UK
Majlis e Ulama Shia Europe Office@majlis.org.uk

1
2

Majlis e Ulama Shia Europe Office@majlis.org.uk

2
3

Majlis e Ulama Shia Europe Office@majlis.org.uk

3
‫‪4‬‬

‫‪A’maal of 15th Shaban‬‬

‫غسل‪:‬غسل کرنا کہ جس سے‬ ‫يہ بڑی بابرکت رات ہے‪ ،‬امام‬


‫گناہ کم ہوجاتے ہیں ۔‬ ‫جعفر صادق ؑفرماتے ہيں کہ‬
‫امام محمد باقر ؑسے نيمہ شعبان‬
‫شب بیداری‪ :‬نماز اور دعا و‬ ‫کی رات کی فضيلت کے بارے‬
‫استغفار کے لیے شب بیداری‬ ‫ميں پوچها گيا تو فرمايا‪ :‬يہ‬
‫کرے کہ امام زین العابدین ؑکا‬ ‫رات شب قدر کے عالوہ تمام‬
‫فرمان ہے‪ ،‬کہ جو شخص اس‬ ‫راتوں سے افضل ہے۔ پس اس‬
‫رات بیدار رہے تو اس کے دل کو‬ ‫رات تقرب ٰالہی حاصل کرنے کی‬
‫اس دن موت نہیں آئے گی۔‬ ‫کوشش کرنا چاہيئے۔ اس رات‬
‫تعالی اپنے بندوں پر فضل‬ ‫ٰ‬ ‫خدا‬
‫حسین‪ :‬اس رات کا‬
‫ؑ‬ ‫ت امام‬
‫زیار ِّ‬ ‫و کرم فرماتا ہے اور ان کے‬
‫سب سے بہترین عمل امام‬ ‫تعالی‬
‫ٰ‬ ‫گناہ معاف کرتا ہے حق‬
‫حسین ؑکی زیارت ہے کہ جس‬ ‫ت مقدس کی قسم‬ ‫نے اپنی ذا ِ‬
‫سے گناہ معاف ہوتے ہیں ‪.‬‬ ‫کهائی ہے کہ اس رات وہ کسی‬
‫دعائے کمیل‪ :‬اس رات دعاء کمیل‬ ‫سائل کو خالی نہ لوٹائے گا‪.‬‬
‫پڑھنے کی بھی روایت ہوئی ہے‪.‬‬
‫دعاوں کی‬
‫ٔ‬ ‫یہ دعا مخصوص‬
‫ذکرصلوات‪ :‬روزانہ اور پندرہ شعبان کی‬
‫العابدین سے مروی‬
‫ؑ‬ ‫رات کو امام زین‬
‫ص ِّل ع َٰلی ُم َح َّم ٍد‬ ‫صلوات پڑھے‪:‬اَللّٰ ُھ َّم َ‬
‫وض ِّع‬ ‫ش َج َر ِّۃ النُّبُ َّو ِّۃ‪َ ،‬و َم ِّ‬
‫َوآ ِّل ُم َح َّم ٍد َ‬
‫الرسا َل ِّۃ‪َ ،‬و ُم ْختَلَ ِّ‬
‫ف‬ ‫ِّ‬
‫پندرہ شعبان کی مخصوص‬
‫دعائے‬

‫تسبیحات‪ :‬سو مرتبہ‪ :‬یہ تسبیحات سو‬


‫مرتبہ پڑھے تا کہ حق تعالی اس کے‬
‫پچھلے گناہ معاف کردے اور دنیا وآخرت‬
‫س ْب َحانَ ہللاِ َو‬ ‫کی حاجات پوری فرما دے ُ‬
‫ّلِل َو ََل ا ِٰل َہ ا اَِل ہللا َو ہللاُ ا َ ْکبَ ُر‬
‫ْال َح ْم ُد ِ ہ ِ‬

‫‪4‬‬
5

Majlis e Ulama Shia Europe Office@majlis.org.uk

5
‫‪6‬‬

‫فضیلت نیمہ شعبان‬


‫یہ بڑی بابرکت رات ہے‪ ،‬امام جعفر صادق ؑفرماتے‬
‫ہیں کہ امام محمد باقر ؑسے نیمہ شعبان کی رات کی‬
‫فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا‪ :‬یہ رات‬
‫شب قدر کے عالوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس‬
‫رات تقرب ٰالہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔‬
‫تعالی اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا‬
‫ٰ‬ ‫اس رات خدا‬
‫تعالی نے اپنی‬
‫ٰ‬ ‫ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے حق‬
‫ت مقدس کی قسم کھائی ہے کہ اس رات وہ کسی‬ ‫ذا ِّ‬
‫سائل کو خالی نہ لوٹائے گا سوائے اس کے جو‬
‫معصیت و نافرمانی سے متعلق سوال کرے۔ خدا نے یہ‬
‫رات ہمارے لیے خاص کی ہے۔ جیسے شب قدر کو‬
‫رسول اکرم کے لیے مخصوص فرمایا۔ پس اس شب‬ ‫ؐ‬
‫میں زیادہ سے زیادہ حمد و ثناء ٰالہی کرنا اس سے‬
‫دعا و مناجات میں مصروف رہنا چاہیئے۔‬

‫اس رات کی عظیم بشارت سلطان عصر حضرت امام‬


‫مہدی (عج)کی والدت باسعادت ہے جو ‪۵۵۵‬ھ‬
‫میں بوقت صبح صادق سامرہ میں ہوئی جس سے اس‬
‫رات کو فضیلت نصیب ہوئی۔‬
‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪6‬‬
‫‪7‬‬

‫حسین کی فضیلت‬ ‫ؑ‬ ‫ت امام‬ ‫زیار ِّ‬


‫اس رات کا سب سے بہترین عمل امام حسین ؑکی‬
‫زیارت ہے کہ جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں جو‬
‫شخص یہ چاہتا ہے کہ ایک الکھ چوبیس ہزار‬
‫پیغمبروں کی ارواح اس سے مصافحہ کریں تو وہ‬
‫کبھی اس رات یہ زیارت ترک نہ کرے۔ حضرت ؑ کی‬
‫چھوٹی سے چھوٹی زیارت بھی ہے کہ اپنے گھر‬
‫کی چھت پر جائے اپنے دائیں بائیں نظر کرے۔ پھر‬
‫اپنا سر آسمان کی طرف بلند کرکے یہ کلمات کہے‪:‬‬
‫ک َو َر ْح َم ُۃ‬‫علَ ْی َ‬
‫س َال ُم َ‬
‫ہللا‪ ،‬اَل َّ‬ ‫علَ ْی َ‬
‫ک یَا اَبَا َ‬
‫ع ْب ِّد ِّ‬ ‫س َال ُم َ‬‫اَل َّ‬
‫ہللا َو بَ َر َکاتُہُ‬
‫ِّ‬
‫سالم ہو آپ پر اے ابوعبد ؑا ہلل سالم ہو آپ پر اور‬
‫ہللا کی رحمت اور اس کی برکتیں‬
‫کوئی شخص جہاں بھی اور جب بھی امام‬
‫حسین ؑکی یہ مختصر زیارت پڑھے تو امید ہے کہ‬
‫اس کو حج و عمرہ کا ثواب ملے ۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪7‬‬
‫‪8‬‬

‫زمانہ‪:‬‬
‫ؑ‬ ‫دعا زیارت امام‬
‫شیخ و سید نے اس رات یہ دعا پڑھنے کا ذکر‬
‫فرمایا ہے‪ ،‬جو امام زمانہ ؑکی زیارت کے مثل ہے‬
‫اور وہ یہ ہے‪:‬‬
‫ق لَ ْیلَتِّنا ٰھ ِّذ ِّہ َو َم ْولُودِّھا‪َ ،‬و ُح َّجتِّ َ‬
‫ک‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم ِّب َح ِّ‬
‫ضالً‪ ،‬فَت َ َّمتْ‬ ‫ض ِّلھا فَ ْ‬ ‫َو َم ْوعُو ِّد َھا‪ ،‬اَلَّتِّی قَ َر ْنتَ ٰإلی فَ ْ‬
‫ع ْدالً‬ ‫ک ِّص ْدقا ً َو َ‬ ‫َک ِّل َمت ُ َ‬
‫اے معبود! واسطہ ہماری اس رات کا اور اس کے‬
‫مولود کا اور تیری حجت ؑ اور اس کے موعود ؑ کا‬
‫جس کو تو نے فضیلت پر فضیلت عطا کی اور تیرا‬
‫کلمہ صدق و عدل کے لحاظ سے پورا ہوگیا‬
‫ک‪،‬‬ ‫ب ِّالٓیاتِّ َ‬ ‫ک َو َال ُمعَ ِّق َ‬ ‫ک ِّلماتِّ َ‬ ‫َال ُمبَ ِّد َل ِّل َ‬
‫تیرے کلموں کو بدلنے واال کوئی نہیں اورنہ‬
‫کوئی تیری آیتوں کا مقابلہ کرنیواال ہے‬
‫ق‪،‬‬‫ک ا ْل ُمش ِّْر ُ‬ ‫ق‪َ ،‬و ِّضیا ُؤ َ‬ ‫ک ا ْل ُمتَٲ َ ِّل ُ‬‫ور َ‬ ‫نُ ُ‬
‫موعود ) تیرا نور تاباں اور جھلمالتی‬ ‫ؑ‬ ‫وہ (مہدی‬
‫روشنی ہے‬
‫ست ُ ُ‬
‫ور‬ ‫ب ا ْل َم ْ‬ ‫ور‪ ،‬ا ْلغائِّ ُ‬‫یائ ال َّد ْی ُج ِّ‬‫ور فِّی َط ْخ ِّ‬ ‫َوا ْلعَلَ ُم النُّ ُ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪8‬‬
‫‪9‬‬

‫وہ نور کا ستون‪ ،‬شان والی سیاہ رات کی تاریکی‬


‫میں پنہاں و پوشیدہ ہے‬
‫ش َّہ ُد ُھ‪،‬‬ ‫ک ُۃ ُ‬ ‫َج َّل َم ْو ِّل ُد ُھ‪َ ،‬و َک ُر َم َم ْحتِّ ُد ُھ‪َ ،‬وا ْل َمالئِّ َ‬
‫اس کی والدت بلند مرتبہ ہے اس کی اصل‪ ،‬فرشتے‬
‫ا س کے گواہ ہیں‬
‫ک ُۃ‬ ‫آن ِّمیعا ُد ُھ َوا ْل َمالئِّ َ‬ ‫ناص ُر ُھ َو ُم َؤ ِّی ُد ُھ‪ ،‬إذا َ‬ ‫َو ہللاُ ِّ‬
‫ٲ َ ْمدا ُد ُھ‪،‬‬
‫اور ہللا ا سکا مدد گار و حامی ہے جب اس کے‬
‫وعدے کا وقت آئے گا اور فرشتے اس کے معاون‬
‫ہیں‬
‫ور ُھ الَّذِّی َال یَ ْخبُو‪َ ،‬وذُو‬ ‫ہللا الَّذِّی َال یَ ْنبُو‪َ ،‬ونُ ُ‬ ‫ف ِّ‬ ‫س ْی ُ‬
‫َ‬
‫صبُو‪،‬‬ ‫ا ْل ِّح ْل ِّم الَّذِّی َال یَ ْ‬
‫وہ خدا کی تلوار ہے جو کند نہیں ہوتی اور اس کا‬
‫ایسا نور ہے جو ماند نہیں پڑتا وہ ایسا بردبار ہے‬
‫جو حد سے نہیں نکلتا‬
‫یس ا ْلعَص ِّْر‪َ ،‬و ُوالۃُ ْاالَ ْم ِّر‪َ ،‬وا ْل ُمنَ َّز ُل‬ ‫وام ُ‬ ‫دار ال َّد ْھ ِّر‪َ ،‬ونَ ِّ‬ ‫َم ُ‬
‫ْحاب ا ْل َحش ِّْر‬ ‫علَ ْی ِّھ ْم َما یَتَنَ َّز ُل فِّی لَ ْیلَ ِّۃ ا ْلقَ ْد ِّر‪َ ،‬وٲَص ُ‬ ‫َ‬
‫راج َم ُۃ َو ْح ِّی ِّہ‪َ ،‬و ُوالۃُ ٲ َ ْم ِّر ِّھ َونَ ْھ ِّی ِّہ ۔‬
‫َوالنَّش ِّْر‪ ،‬ت َ ِّ‬
‫معصومین ہر عہد‬ ‫ؑ‬ ‫وہ ہر زمانے کا سہارا ہے یہ‬
‫ب قدر‬ ‫کی عزت اور والیان امر ہیں جو کچھ ش ِّ‬
‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪9‬‬
‫‪10‬‬

‫میں نازل کیا جاتا ہے انہی پر نازل ہوتا ہے وہی‬


‫حشر و نشر میں ساتھ دینے والے اس کی وحی‬
‫کے ترجمان اور اس کے امر و نہی کے نگران ہیں‬
‫ور ع َْن‬ ‫ص ِّل ع َٰلی خاتِّ ِّم ِّھ ْم َوقائِّ ِّم ِّھ ُم ا ْل َم ْ‬
‫ست ُ ِّ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم فَ َ‬
‫عَوا ِّل ِّم ِّھ ْم ۔‬
‫اے معبود! پس ان کے خاتم اور ان کے قائم پر‬
‫رحمت فرما جو اس کائنات سے پوشیدہ ہیں‬
‫اجعَ ْلنا ِّم ْن‬ ‫ور ُھ َو ِّقیا َمہُ‪َ ،‬و ْ‬ ‫ظ ُھ َ‬ ‫ک بِّنا ٲَیَّا َمہُ َو ُ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم َوٲ َ ْد ِّر ْ‬
‫صار ِّھ‪،‬‬‫ٲ َ ْن ِّ‬
‫اے معبود! ہمیں اس کا زمانہ اس کا ظہور اور‬
‫قیام دیکھنا نصیب فرما اور ہمیں اس کے‬
‫مددگاروں میں قرار دے‬
‫اق ِّر ْن ثٲ ْ َرنا بِّثَٲ ْ ِّر ِّھ‪َ ،‬وا ْکت ُ ْبنا فِّی ٲَعْوانِّ ِّہ َو ُخلَصائِّ ِّہ‪،‬‬ ‫َو ْ‬
‫ہمارا اور اس کا انتقام ایک کردے اور ہمیں اس‬
‫کے مددگاروں اور مخلصوں میں لکھ دے‬
‫ین ‪َ ،‬و ِّب َح ِّق ِّہ‬ ‫ص ْحبَتِّ ِّہ غانِّ ِّم َ‬ ‫ین‪َ ،‬و ِّب ُ‬ ‫َوٲ َ ْح ِّینا فِّی د َْولَتِّ ِّہ نا ِّع ِّم َ‬
‫ین‪،‬‬ ‫اح ِّم َ‬ ‫ین‪ ،‬یَا ٲ َ ْر َح َم َّ‬
‫الر ِّ‬ ‫وئ سا ِّل ِّم َ‬ ‫س ِّ‬ ‫ین‪َ ،‬و ِّم َن ال ُّ‬ ‫قائِّ ِّم َ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪10‬‬
‫‪11‬‬

‫ہمیں اسکی حکومت میں زندگی کی نعمت عطا کر‬


‫اور اسکی صحبت سے بہرہ یاب فرما اسکے حق‬
‫میں قیام کرنے والے اور برائی سے محفوظ‬
‫رہنے کی توفیق دے اے سب سے زیادہ رحم‬
‫کرنے والے‬
‫صلَواتُہُ ع َٰلی َ‬
‫س ِّیدِّنا ُم َح َّم ٍد‬ ‫ین‪َ ،‬و َ‬ ‫ب ا ْلعالَ ِّم َ‬ ‫لِل َر ِّ‬‫َوا ْل َح ْم ُد ِّ ِّ‬
‫ین َوع َٰلی ٲ َ ْھ ِّل بَ ْیتِّ ِّہ ال َّ‬
‫صا ِّدقِّ َ‬
‫ین‬ ‫ین َوا ْل ُم ْر َ‬
‫س ِّل َ‬ ‫خات َ ِّم النَّ ِّبیِّ َ‬
‫ین‪،‬‬‫اط ِّق َ‬‫َو ِّعتْ َر ِّت ِّہ النَّ ِّ‬
‫اور حمد ہللا ہی کیلئے ہے جو جہانوں کا پروردگار‬
‫ہے اور اسکی رحمتیں ہوں ہمارے سردار‬
‫محمد پر جو نبیوں اور رسولوں کے خاتم ہیں اور‬ ‫ؐ‬
‫انکے اہل پر جو ہر حال میں سچ بولنے والے ہیں‬
‫اور انکے اہل خاندان پر جو حق کے ترجمان ہیں‬

‫ک ْم بَ ْینَنا َوبَ ْینَ ُھ ْم یَا ٲ َ ْح َ‬


‫ک َم‬ ‫اح ُ‬ ‫َوا ْلعَ ْن َج ِّمی َع ال َّظا ِّل ِّم َ‬
‫ین‪َ ،‬و ْ‬
‫ین۔‬ ‫ا ْلحا ِّک ِّم َ‬
‫اور لعنت کرتمام ظلم کرنے والوں پر اور فیصلہ‬
‫کر ہمارے اور ان کے درمیان اے سب سے بڑھ کر‬
‫فیصلہ کرنے والے۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪11‬‬
‫‪12‬‬

‫‪ -4‬سجدے کی حالت میں رسول ؐ‬


‫اکرم کی دعا‬
‫سجدے اور دعائیں جو رسول ؐہللا سے مروی‬
‫ہیں وہ بجا الئے اور ان میں سے ایک وہ روایت‬
‫عیسی سے ‪ ،‬انہوں نے‬ ‫ٰ‬ ‫ہے جو شیخ نے حماد بن‬
‫ابان بن تغلب سے اور انہوں نے کہا کہ امام جعفر‬
‫صادق ؑنے فرمایا کہ جب پندرہ شعبان کی رات آئی‬
‫رسول ہللا بی بی عائشہ کے ہاں تھے‬‫ؐ‬ ‫تو اس رات‬
‫آنحضرت بغرض عبادت‬ ‫ؐ‬ ‫جب آدھی رات گزرگئی تو‬
‫اپنے بستر سے اٹھ کواپنے بستر پر نہ پایا انہیں‬
‫وہ غیرت آگئی جو عورتوں کا خاصا ہے۔ ان کا‬
‫آنحضرت اپنی کسی دوسری بیوی کے‬ ‫ؐ‬ ‫گمان تھا کہ‬
‫پاس چلے گئے ہیں ۔ پس وہ چادر اوڑھ کر‬
‫رسول کے‬
‫ؐ‬ ‫حضور کو ڈھونڈتی ہوئی ازواج‬
‫ؐ‬
‫آپ کو کہیں نہ پایا۔ پھر‬
‫حجروں میں گئیں ۔ مگر ؐ‬
‫اچانک ان کی نظر پڑی تو دیکھا کہ آنحضرت زمین‬
‫پر مثل کپڑے کے سجدے میں پڑے ہیں ۔ وہ قریب‬
‫حضور سجدے میں یہ دعا پڑھ‬ ‫ؐ‬ ‫ہوئیں تو سناکہ‬
‫رہے ہیں ۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪12‬‬
‫‪13‬‬

‫ک فُؤادِّی‪،‬‬ ‫سوادِّی َو َخیا ِّلی‪َ ،‬و آ َم َن ِّب َ‬ ‫ک َ‬ ‫س َج َد لَ َ‬ ‫َ‬


‫سجدہ کیا تیرے آگے میرے بدن اور میرے خیال‬
‫نے اور ایمان الیا ہے تجھ پر میرا دل‬
‫سی‪ ،‬یَا ع َِّظی ُم ت ُ ْرجی ِّلک ُِّل‬ ‫دای َو َما َجنَ ْیتُہُ ع َٰلی نَ ْف ِّ‬ ‫ٰہ ِّذ ِّھ یَ َ‬
‫ع َِّظ ٍیم‬
‫یہ ہیں میرے دونوں ہاتھ اور جو ستم میں نے‬
‫خود پر کیا ہے‪ ،‬اے بڑائی والے جس سے امید ہے‬
‫بڑے کام کی‬
‫ب‬ ‫ب ا ْلعَ ِّظی َم إالَّ َّ‬
‫الر ُّ‬ ‫اِّ ْغ ِّف ْر ِّل َی ا ْلعَ ِّظی َم‪ ،‬فَإنَّہُ َالیَ ْغ ِّف ُر الذَّ ْن َ‬
‫ا ْلعَ ِّظی ُم ۔‬
‫تو میرے بڑے بڑے گناہ بخش دے کیونکہ بڑے‬
‫گناہوں کو سوائے بڑائی والے پروردگار کے کوئی‬
‫بخش نہیں سکتا۔‬
‫پھر آنحضرت سجدے سے سر اٹھاکر دوبارہ‬
‫آپ‬ ‫سجدے میں گئے اوربی بی عائشہ نے سنا کہ ؐ‬
‫پڑھ رہے تھے‪:‬‬
‫سماواتُ‬ ‫ک الَّذِّی ٲَضائ َتْ لَہُ ال َّ‬ ‫ور َو ْج ِّھ َ‬ ‫ٲَعُوذُ ِّبنُ ِّ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪13‬‬
‫‪14‬‬

‫ظلُماتُ ‪،‬‬ ‫شفَتْ لَہُ ال ُّ‬ ‫ک َ‬ ‫ون‪َ ،‬وا ْن َ‬ ‫ض َ‬ ‫َو ْاالَ َر ُ‬


‫نور ذات کی جس سے‬ ‫پناہ لیتا ہوں میں تیرے ِّ‬
‫آسمانوں اور زمینوں نے روشنی حاصل کی اور‬
‫جس سے تاریکیاں چھٹ گئیں‬
‫ک‪،‬‬ ‫ین ِّم ْن فُ ْجٲ َ ِّۃ نَ ِّق َمتِّ َ‬ ‫ین َواالَ ِّخ ِّر َ‬‫علَ ْی ِّہ ٲ َ ْم ُر ْاالَ َّو ِّل َ‬
‫صلَ َح َ‬ ‫َو َ‬
‫ک۔‬ ‫ک َو ِّم ْن َزوا ِّل نِّ ْع َمتِّ َ‬ ‫َو ِّم ْن ت َ ْح ِّوی ِّل عافِّیَتِّ َ‬
‫اور اسکی بدولت اولین اورآخرین کا کام بن گیا کہ‬
‫وہ تیرے ناگہانی عذاب سے امن کے چھن جانے‬
‫اور تیری نعمتوں کے زائل ہو جانے کی سختیوں‬
‫سے بچ گئے‬
‫ک بَریئا ً َالکا ِّفرا ً‬ ‫ار ُز ْق ِّنی قَ ْلبا ً ت َ ِّقیا ً نَ ِّقیا ً َو ِّم َن ِّ‬
‫الش ْر ِّ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم ْ‬
‫َو َال َ‬
‫ش ِّقیاً‪،‬‬
‫اے معبود!مجھے پاک اور پرہیزگار دل دے کہ جو‬
‫شرک سے پاک ہو اور نہ حق سے انکاری ہو نہ‬
‫بے رحم ہو۔‬
‫پس آپ نے اپنے چہرے کو دونوں طرف سے‬
‫خاک پر رکھا اور یہ پڑھا‪:‬‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪14‬‬
‫‪15‬‬

‫س ُج َد لَ َ‬
‫ک‬ ‫ق ِّل ْٓی ا َ ْن ا َ ْ‬ ‫عفَّ ْرتُ َو ْج ِّھ ْی فِّ ْی الت ُّ َرا ِّ‬
‫ب‪َ ،‬و ُح َّ‬ ‫َ‬
‫میں نے اپنے چہرے کو خاک پر رکھا ہے اور‬
‫میرے لیے ضروری ہے کہ تیرے آگے سجدہ‬
‫کروں‬
‫آپ کو‬ ‫جونہی رسول اکرم اٹھے تو بی بی عائشہ ؐ‬
‫پہچان کر جھٹ سے اپنے بستر پر آلیٹیں ۔ جب‬
‫آپ نے دیکھا کہ‬ ‫آنحضرت اپنے بستر پر آئے تو ؐ‬ ‫ؐ‬
‫ان بی بی کا سانس تیز تیز چل رہاہے‪ ،‬اس پر‬
‫آپ نے فرمایا‪ :‬تمہارا سانس کیوں اکھڑا ہوا ہے؟‬ ‫ؐ‬
‫آیا تمہیں نہیں معلوم کہ آج کونسی رات ہے؟ یہ‬
‫پندرہ شعبان کی رات ہے۔ اس میں روزی تقسیم‬
‫ہوتی ہے۔ زندگی کی میعاد مقرر ہوتی ہے‪ ،‬حج پر‬
‫جانے والوں کے نام لکھے جاتے ہیں ۔ قبیلہ بنی‬
‫کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ تعداد میں‬
‫گناہگار افراد بخشے جاتے ہیں اور مالئکہ آسمان‬
‫سے زمین مکہ پر نازل ہوتے ہیں ۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪15‬‬
‫‪16‬‬

‫‪ .5‬مخصوص نمازیں‬
‫اس رات کی مخصوص نمازیں پڑھے جو کئی ایک‬
‫یحیی‬
‫ٰ‬ ‫ہیں ‪ ،‬ان میں سے ایک وہ نماز ہے جو ابو‬
‫صنعانی نے حضرت امام محمد باقر ؑاور حضرت‬
‫امام جعفر صادق ؑسے نیز دیگر تیس معتبر‬
‫اشخاص نے بھی ان سے روایت کی ہے کہ فرمایا‪:‬‬
‫پندرہ شعبان کی رات چار رکعت نماز بجا الئے کہ‬
‫ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ‬
‫توحید پڑھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد‬
‫کہے‪:‬‬
‫یر ۔‬‫ست َ ِّج ٌ‬
‫ف ُم ْ‬ ‫ک خا ِّئ ٌ‬ ‫یر‪َ ،‬و ِّم ْن عَذا ِّب َ‬ ‫ک فَ ِّق ٌ‬‫اَللّٰ ُھ َّم ِّإنی إلَ ْی َ‬
‫اے معبود! میں تیرا محتاج ہوں اور تیرے عذاب‬
‫سے خوف کھاتا ہوں اور اس سے پناہ ڈھونڈتا‬
‫ہوں‬
‫س ِّمی‪َ ،‬و َالت َ ْج َھ ْد بَالئِّی‪،‬‬ ‫س ِّمی َو َالتُغَیِّ ْر ِّج ْ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم َالتُبَ ِّد ِّل ا ْ‬
‫َو َالتُش ِّْمتْ ِّبی ٲَعْدائِّی ‪،‬‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪16‬‬
‫‪17‬‬

‫اے معبود! میرا نام تبدیل نہ کر اور میرے جسم کو‬


‫دگرگوں نہ فرما میری آزمائش کو سخت نہ بنا اور‬
‫میرے دشمنوں کو مجھ پر خوشی نہ دے‬
‫ک‪َ ،‬وٲَعُوذُ ِّب َر ْح َمتِّ َ‬
‫ک ِّم ْن‬ ‫ک ِّم ْن ِّعقا ِّب َ‬‫ٲَعُوذُ ِّبعَ ْف ِّو َ‬
‫ک‪َ ،‬وٲَعُوذُ ِّب َ‬
‫ک‬ ‫س َخ ِّط َ‬‫ک ِّم ْن َ‬ ‫ک‪َ ،‬وٲَعُوذُ ِّب ِّرضا َ‬ ‫عَذا ِّب َ‬
‫ک‪،‬‬‫ِّم ْن َ‬
‫میں پناہ لیتا ہوں تیرے عفو کی‪ ،‬تیرے عذاب سے‬
‫میں پناہ لیتا ہوں تیری رحمت کی‪ ،‬تیری سزا سے‬
‫میں پناہ لیتا ہوں تیری رضا کی‪ ،‬تیری ناراضگی‬
‫سے اور چاہتا ہوں تجھ سے تیرے ہی ذریعے سے‬
‫ق َما‬‫ک‪َ ،‬وفَ ْو َ‬‫س َ‬ ‫ک‪ ،‬ٲ َ ْنتَ َکما ٲ َ ثْنَ ْیتَ ع َٰلی نَ ْف ِّ‬ ‫َج َّل ثَنا ُؤ َ‬
‫ون ۔‬‫یَقُو ُل ا ْلقا ِّئلُ َ‬
‫کہ تیری تعریف روشن ہے جیسا کہ تو نے خود ہی‬
‫اپنی تعریف کی ہے جو تعریف کرنے والوں کے‬
‫قول سے بلند تر ہے۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪17‬‬
‫‪18‬‬

‫یاد رہے کہ اس رات سو رکعت نماز بجا النے کی‬


‫بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے۔ اس کی ہر رکعت میں‬
‫سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید‬
‫پڑھے۔ اس کے عالوہ چھ رکعت نماز ادا کرے کہ‬
‫جس میں سورہ الحمد‪ ،‬سورہ ٰیسین‪ ،‬سورہ ملک‬
‫اور سورہ توحید پڑھی جاتی ہے اور اس کی‬
‫ترکیب ماہ رجب کے اعمال میں بیان ہوچکی ہے۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪18‬‬
‫‪19‬‬

‫حسین‬
‫ؑ‬ ‫‪ .6‬پندرہ شعبان کی مخصوص زیارت ِّ امام‬
‫یہ یکم رجب‘ پندرہ رجب اور پندرہ شعبان کی‬
‫زیارت ہے‘ امام جعفر صادق ؑسے روایت کی گئی‬
‫حسین کی‬
‫ؑ‬ ‫ہے کہ جو شخص یکم رجب کو امام‬
‫تعالی ضرور اس کے‬ ‫ٰ‬ ‫زیارت کرے گا تو خدائے‬
‫گناہ معاف کر دے گا ابن ابی نصر سے منقول ہے‬
‫کہ میں نے امام علی رض ؑا سے پوچھا کہ میں امام‬
‫حسین ؑ کی زیارت کس وقت کروں تو زیادہ بہتر‬
‫ہے؟ آپ نے فرمایا کہ پندرہ رجب اور پندرہ شعبان‬
‫کو زیارت کرو تو بہتر ہے۔‬

‫س کہتے ہیں کہ یہ‬‫طاو ؒ‬ ‫شیخ ؒ‬


‫مفید اور سید ابن ٔ‬ ‫ؒ‬
‫زیارت جس کا ذکر ہورہا ہے یکم رجب کے دن اور‬
‫ؒ‬
‫شہید نے‬ ‫پندرہ شعبان کی رات کیلئے ہے۔ لیکن‬
‫اس پر اضافہ فرمایا ہے کہ یہی زیارت رجب کی‬
‫پہلی رات‪ ،‬پندرہ رجب کی رات اور دن اور پندرہ‬
‫شعبان کے دن کیلئے ہے۔ گویا ان کے فرمان کے‬
‫مطابق یہ زیارت چھ وقتوں کیلئے ہے۔ یعنی رجب‬
‫کی پہلی رات اور یکم رجب کا دن‪ ،‬پندرہ رجب کی‬
‫رات اور دن‪ ،‬پندرہ شعبان کی رات اور دن ہے۔‬
‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪19‬‬
‫‪20‬‬

‫اس کا طریقہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص ان اوقات‬


‫حسین کی زیارت کرنا چاہے تو غسل‬
‫ؑ‬ ‫میں امام‬
‫کرے‪ ،‬پاکیزہ لباس پہنے اور حضرت کے قبہ‬
‫مبارکہ کے دروازے پرقبلہ رخ کھڑا ہو جائے‬
‫المومنین پر‬
‫ؑ‬ ‫ہللا اور حضرت امیر‬
‫حضرت رسول ؐ‬
‫سالم بھیجے اور واضح رہے کہ ان بزرگوں پر‬
‫سالم کرنے کا طریقہ آئندہ صفحات میں زیارت‬
‫عرفہ کے اذن دخول کے ساتھ ذکر ہو گا چنانچہ‬
‫سالم کرنے کے بعد روضہ پاک کے اندر داخل ہو‬
‫کر ضریح مبارک کے نزدیک کھڑے ہو کر سو‬
‫مرتبہ کہے‪:‬‬
‫ہللاُ اَکبَر‬
‫خدا بزرگ تر ہے‬
‫پھر یہ زیارت پڑھے‪:‬‬
‫ک یَا ْب َن خاتَ ِّم‬ ‫علَ ْی َ‬
‫س َال ُم َ‬
‫ہللا‪ ،‬اَل َّ‬
‫سو ِّل ِّ‬ ‫ک یَا ْب َن َر ُ‬ ‫علَ ْی َ‬‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫النَّ ِّب ِّی َ‬
‫ین ‪،‬‬
‫آپ پر سالم ہو اے رسول خدا کے فرزند سالم ہوآپ پر‬
‫اے خاتم االنبیاء کے فرزند‬
‫علَ ْی َ‬
‫ک یَا ْب َن‬ ‫س َال ُم َ‬
‫ین‪ ،‬اَل َّ‬ ‫س ِّی ِّد ا ْل ُم ْر َ‬
‫س ِّل َ‬ ‫ک یَا ْب َن َ‬‫علَ ْی َ‬‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫س ِّی ِّد ا ْل َو ِّص ِّی َ‬
‫ین‪،‬‬ ‫َ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪20‬‬
‫‪21‬‬

‫سالم ہو آپ پر اے رسولوں کے سردار کے فرزند‬


‫سالم ہو آپ پر اے اوصیاء کے سردار کے فرزند‬
‫س ْی َن‬‫ک یَا ُح َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫ہللا‪ ،‬اَل َّ‬
‫ع ْب ِّد ِّ‬ ‫ک یَا ٲَبا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ع ِّل ٍی‪،‬‬ ‫ْب َن َ‬
‫آپ پر سالم ہو اے ابا عبدہللا آپ پر سالم ہو اے‬
‫حسین ابن علی ؑ‬ ‫ؑ‬
‫سائ ا ْلعالَ ِّم َ‬
‫ین‪،‬‬ ‫س ِّی َد ِّۃ نِّ ِّ‬ ‫فاط َم َۃ َ‬ ‫ک یَا ْب َن ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ہللا َوا ْب َن َو ِّل ِّی ِّہ‪،‬‬ ‫ک یَا َو ِّل َّی ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫آپ پر سالم ہو اے فرزند فاطمہ جو جہانوں کی‬
‫عورتوں کی سردار ہیں سالم ہوآپ پر اے ولی خدا‬
‫اور ولی خدا کے فرزند‬
‫ک‬‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫ص ِّف ِّی ِّہ‪ ،‬اَل َّ‬
‫ہللا َوا ْب َن َ‬ ‫ص ِّف َّی ِّ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ہللا َوا ْب َن ُح َّجتِّ ِّہ‪،‬‬ ‫یَا ُح َّج َۃ ِّ‬
‫سالم ہو آپ پر اے پسندیدہ خدا اور پسندیدہ خدا‬
‫کے فرزند آپ پر سالم ہو اے حجت خدا اور حجت‬
‫خدا کے فرزند‬
‫علَ ْی َ‬
‫ک‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫ہللا َوا ْب َن َح ِّبی ِّب ِّہ‪ ،‬اَل َّ‬ ‫یب ِّ‬ ‫ک یَا َح ِّب َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫س ِّف ِّیر ِّہ‪،‬‬‫ہللا َوا ْب َن َ‬ ‫یر ِّ‬ ‫س ِّف َ‬ ‫یَا َ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪21‬‬
‫‪22‬‬

‫آپ پر سالم ہو اے حبیب خدا اور حبیب خدا کے‬


‫فرزند آپ پر سالم ہو اے نمائندہ خدا اور نمائندہ‬
‫خدا کے فرزند‬
‫س َال ُم‬
‫ور‪ ،‬اَل َّ‬ ‫ط ِّ‬‫س ُ‬ ‫ب ا ْل َم ْ‬
‫خاز َن ا ْل ِّکتا ِّ‬ ‫ک یَا ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ور‪،‬‬‫الزبُ ِّ‬‫اال ْن ِّجی ِّل َو َّ‬
‫ث الت َّ ْورا ِّۃ َو ْ ِّ‬‫وار َ‬ ‫ک یَا ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫َ‬
‫سالم ہوآپ پر اے کتاب مسطور کے حامل آپ پر‬
‫سالم ہو اے توریت انجیل اور زبور کے وارث‬
‫ک یَا‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬‫الر ْح ٰم ِّن‪ ،‬اَل َّ‬ ‫ین َّ‬ ‫ک یَا ٲ َ ِّم َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫آن‪،‬‬‫یک ا ْلقُ ْر ِّ‬ ‫ش َِّر َ‬
‫آپ پر سالم ہو اے رحمن کے امین آپ پر سالم ہو‬
‫اے ہم مرتبہ قرآن آپ پر‬
‫باب‬
‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬‫ِّین‪ ،‬اَل َّ‬
‫ع ُمو َد الد ِّ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ین‪،‬‬‫ب ا ْلعالَ ِّم َ‬ ‫ِّح ْک َم ِّۃ َر ِّ‬
‫سالم ہو اے دین کے ستون آپ پر سالم ہو اے‬
‫جہانوں کے رب کی حکمت کے دروازہ‬
‫کان ِّم َن‬ ‫باب ِّح َّط ٍۃ‪ ،‬اَلَّذِّی َم ْن َد َخلَہُ َ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ْاال ِّٓمنِّ َ‬
‫ین‪،‬‬
‫سالم ہو آپ پر اے باب حطہ کہ جو اس سے‬
‫گزرے وہ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪22‬‬
‫‪23‬‬

‫آپ پر سالم ہو اے حبیب خدا اور حبیب خدا کے‬


‫فرزند آپ پر سالم ہو اے نمائندہ خدا اور نمائندہ‬
‫خدا کے فرزند‬
‫س َال ُم‬
‫ور‪ ،‬اَل َّ‬ ‫ط ِّ‬‫س ُ‬ ‫ب ا ْل َم ْ‬
‫خاز َن ا ْل ِّکتا ِّ‬ ‫ک یَا ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ور‪،‬‬‫الزبُ ِّ‬‫اال ْن ِّجی ِّل َو َّ‬
‫ث الت َّ ْورا ِّۃ َو ْ ِّ‬‫وار َ‬ ‫ک یَا ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫َ‬
‫سالم ہوآپ پر اے کتاب مسطور کے حامل آپ پر‬
‫سالم ہو اے توریت انجیل اور زبور کے وارث‬
‫ک یَا‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬‫الر ْح ٰم ِّن‪ ،‬اَل َّ‬ ‫ین َّ‬ ‫ک یَا ٲ َ ِّم َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫آن‪،‬‬‫یک ا ْلقُ ْر ِّ‬ ‫ش َِّر َ‬
‫آپ پر سالم ہو اے رحمن کے امین آپ پر سالم ہو‬
‫اے ہم مرتبہ قرآن آپ پر‬
‫باب‬
‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬‫ِّین‪ ،‬اَل َّ‬
‫ع ُمو َد الد ِّ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ین‪،‬‬‫ب ا ْلعالَ ِّم َ‬ ‫ِّح ْک َم ِّۃ َر ِّ‬
‫سالم ہو اے دین کے ستون آپ پر سالم ہو اے‬
‫جہانوں کے رب کی حکمت کے دروازہ‬
‫کان ِّم َن‬ ‫باب ِّح َّط ٍۃ‪ ،‬اَلَّذِّی َم ْن َد َخلَہُ َ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ْاال ِّٓمنِّ َ‬
‫ین‪،‬‬
‫سالم ہو آپ پر اے باب حطہ کہ جو اس سے‬
‫گزرے وہ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪23‬‬
‫‪24‬‬

‫امن پانے والوں میں ہے‬


‫ک یَا‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫ع ْیبَ َۃ ِّع ْل ِّم ِّ‬
‫ہللا‪ ،‬اَل َّ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫ہللا‪،‬‬
‫س ِّر ِّ‬ ‫َم ْو ِّض َع ِّ‬
‫آپ پر سالم ہواے علم الہٰ ی کے خزینہ آپ پر سالم‬
‫ہو اے راز الہٰ ی کے مقام‬
‫ثار ِّھ َوا ْل ِّوتْ َر ا ْل َم ْوت ُ َ‬
‫ور‪،‬‬ ‫ہللا َوا ْب َن ِّ‬‫ثار ِّ‬ ‫ک یَا َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫سالم ہو آپ پر اے قربان خدا اور قربان خدا کے‬
‫فرزند اور وہ خون جس کا بدلہ لیا جانا ہے‬
‫ک‬‫واح الَّ ِّتی َحلَّتْ ِّب ِّفنائِّ َ‬ ‫علَی ْاالَ ْر ِّ‬ ‫ک َو َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫َوٲَنا َختْ ِّب َر ْح ِّل َ‬
‫ک‪،‬‬
‫آپ پر سالم ہواور ان کی روحوں پر کہ جو آپکے‬
‫آستان پر آتریں اور آپ کے احاطے میں جن کی‬
‫سواریاں بیٹھیں‬
‫ت‬ ‫ظ َم ِّ‬ ‫ع ُ‬‫ہللا لَقَ ْد َ‬ ‫سی یَا ٲَبا َ‬
‫ع ْب ِّد ِّ‬ ‫ِّبٲ َ ِّبی ٲ َ ْنتَ َوٲ ُ ِّمی َونَ ْف ِّ‬
‫یع ٲ َ ْھ ِّل‬ ‫م‬
‫ِّ‬ ‫ج‬
‫َ‬ ‫ی‬ ‫علَ ْینا َوع ٰ‬
‫َل‬ ‫ک َ‬‫الر ِّزیَّ ُۃ ِّب َ‬
‫ت َّ‬ ‫ا ْل ُم ِّصیبَ ُۃ َو َجلَّ ِّ‬
‫ِّ‬
‫الم‪،‬‬
‫س ِّ‬ ‫اال ْ‬ ‫ْ ِّ‬
‫قربان آپ پر میرے ماں باپ اور میں بھی اے ابا‬
‫عبدہللا کہ آپ کے مصائب بہت بڑے اور آپ کا‬
‫سوگ بہت زیادہ ہے ہمارے ہاں اور تمام انسانوں‬
‫کے ہاں‬
‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪24‬‬
‫‪25‬‬

‫آپ پر خدا رحمت کرے اتنی جتنی اس کے علم‬


‫میں ہے حاضر ہوں اے خدا کی طرف بالنے والے‬
‫ک َو ِّلسانِّی ِّع ْن َد‬ ‫ستِّغاثَتِّ َ‬‫ک بَ َدنِّی ِّع ْن َد ا ْ‬‫کان لَ ْم یُ ِّج ْب َ‬
‫إن َ‬ ‫ْ‬
‫ص ِّری‪،‬‬
‫س ْم ِّعی َوبَ َ‬ ‫ک قَ ْل ِّبی َو َ‬ ‫ک‪ ،‬فَقَ ْد ٲَجابَ َ‬ ‫صار َ‬ ‫ستِّ ْن ِّ‬‫ا ْ‬
‫اگرچہ میرے جسم نے آپ کے استغاثے کے وقت‬
‫لبیک نہیں کہی اور میری زبان نے آپ کی طلب‬
‫نصرت کے وقت جواب نہیں دیا لیکن آپکو میرے‬
‫دل میرے کان اور آنکھ نے لبیک کہی‬
‫کان َو ْع ُد َر ِّبنا لَ َم ْفعُوال ً‬
‫إن َ‬ ‫حان َر ِّبنا ْ‬ ‫س ْب َ‬ ‫ُ‬
‫پاک ہے ہمارا رب کیونکہ ہمارے رب کا وعدہ‬
‫ضرور پورا ہو گا‬
‫ط ْھ ٍر طا ِّھ ٍر ُم َط َّہ ٍر‪،‬‬‫ط ْھ ٌر طا ِّھ ٌر ُم َط َّھ ٌر ِّم ْن ُ‬ ‫ک ُ‬ ‫ش َھ ُد ٲَنَّ َ‬‫ٲَ ْ‬
‫میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ پاک پاکیزہ ہیں پاک‬
‫پاکیزہ خاندان سے ہیں اصل سے‬
‫ض ٲ َ ْنتَ ِّبھا‬ ‫ک ا ْل ِّبالدُ‪َ ،‬و َط ُھ َرتْ ٲ َ ْر ٌ‬ ‫َط ُھ ْرتَ َو َط ُھ َرتْ ِّب َ‬
‫ک‪،‬‬‫َو َط ُھ َر َح َر ُم َ‬
‫آپ پاک ہیں آپکے ذریعے پاک ہوئے ہیں شہراور‬
‫پاک ہوئی زمین جس میں آپ ہیں اور پاک ہے‬
‫آپکا‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪25‬‬
‫‪26‬‬

‫ک ْم ٲ َ ْھ َل‬‫علَ ْی ُ‬ ‫ساس ال ُّظ ْل ِّم َوا ْل َج ْو ِّر َ‬


‫َ‬ ‫ستْ ٲ َ‬ ‫س َ‬ ‫فَلَعَ َن ہللاُ ٲ ُ َّم ًۃ ٲ َ َّ‬
‫ک ْم‪َ ،‬وٲَزالَتْ ُ‬
‫ک ْم‬ ‫ک ْم ع َْن َم ِّ‬
‫قام ُ‬ ‫ا ْلبَ ْیتِّ‪َ ،‬ولَعَ َن ہللاُ ٲ ُ َّم ًۃ َدفَعَتْ ُ‬
‫ک ُم ہللاُ فِّیھا‪،‬‬ ‫ک ُم الَّتِّی َرتَّبَ ُ‬ ‫ع َْن َمراتِّ ِّب ُ‬
‫پس خدا کی لعنت ہو اس گروہ پر جس نے ظلم و‬
‫ستم کی بنیاد رکھی آپ اہل بیت نبوت پر اور خدا‬
‫کی لعنت ہو اس گروہ پرجس نے ہٹائے رکھا آپکو‬
‫آپکے مقام سے اور دور رکھا آپکو ان‬
‫مرتبوں سے جو خدا نے آپ کیلئے مقرر کیے‬
‫تھے‬
‫ش َھ ُد لَقَ ِّد‬‫ہللا‪ ،‬ٲ َ ْ‬
‫ع ْب ِّد ِّ‬‫سی یَاٲَبا َ‬ ‫ِّبٲ َ ِّبی ٲ َ ْنتَ َوٲ ُ ِّمی َونَ ْف ِّ‬
‫ق‪،‬‬ ‫ک ْم ٲ َ ِّظلَّ ُۃ ا ْلعَ ْر ِّش َم َع ٲ َ ِّظلَّ ِّۃ ا ْل َخال ِّئ ِّ‬ ‫شعَ َّرتْ ِّلدِّمائِّ ُ‬ ‫اق َ‬ ‫ْ‬
‫قربان ہوں آپ پر میرے ماں باپ اور میں بھی‬
‫اے ابا عبدہللا ؑمیں گواہی دیتا ہوں کہ آپ حضرات‬
‫کے خون بہائے جانے پر لرز گئے عرش کے‬
‫سائے اور تھرا گئے موجودات کے سائے‬
‫نان َوا ْلبَ ِّر‬ ‫َّان ا ْل ِّج ِّ‬‫سک ُ‬ ‫ض َو ُ‬ ‫مائ َو ْاالَ ْر ُ‬ ‫س ُ‬ ‫ک ُم ال َّ‬ ‫کتْ ُ‬ ‫َوبَ َ‬
‫َوا ْلبَ ْح ِّر‪،‬‬
‫آپ پر آسمان و زمین‪ ،‬اہل جنت اور خشکیوں اور‬
‫سمندروں کے رہنے والے روئے ہیں‬
‫ہللا‪،‬‬
‫ک دا ِّع َی ِّ‬ ‫ع َد َد َما فِّی ِّع ْل ِّم ِّ‬
‫ہللا‪ ،‬لَبَّ ْی َ‬ ‫ک َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫صلَّی ہللاُ َ‬ ‫َ‬
‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪26‬‬
‫‪27‬‬

‫یہ حرم‬
‫ک قَ ْد ٲ َ َم ْرتَ ِّبا ْل ِّق ْ‬
‫س ِّط َوا ْلعَ ْد ِّل َو َدع َْوتَ إلَ ْی ِّھما‬ ‫ش َھ ُد ٲَنَّ َ‬ ‫ٲَ ْ‬
‫صد َْقتَ فِّیما َدع َْوتَ إلَ ْی ِّہ‪َ ،‬وٲَنَّ َ‬
‫ک‬ ‫ق َ‬ ‫ق ِّصدِّی ٌ‬ ‫ک صا ِّد ٌ‬ ‫َوٲَنَّ َ‬
‫ض‪،‬‬ ‫ہللا فِّی ْاالَ ْر ِّ‬ ‫ثار ِّ‬ ‫ُ‬
‫میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا آپ نے حکم دیا ہے‬
‫برابری اور انصاف کا اور لوگوں کو اسی طرف‬
‫بالیا بے شک آپ سچے ہیں بہت ہی سچے جو‬
‫دعوت آپ نے دی اس میں آپ سچے ہیں اور بے‬
‫شک زمین میں آپکا ہی خون ہے جسکا بدلہ خدا‬
‫لے گا‬
‫ہللا‪،‬‬
‫سو ِّل ِّ‬ ‫ک َر ُ‬ ‫ک قَ ْد بَلَّ ْغتَ ع َِّن ِّ‬
‫ہللا‪َ ،‬وع َْن َج ِّد َ‬ ‫ش َھ ُد ٲَنَّ َ‬ ‫َوٲ َ ْ‬
‫س ِّن‪،‬‬ ‫یک ا ْل َح َ‬ ‫ین َوع َْن ٲ َ ِّخ َ‬‫یک ٲ َ ِّم ِّیر ا ْل ُم ْؤ ِّم ِّن َ‬ ‫َوع َْن ٲ َ ِّب َ‬
‫میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے تبلیغ کی خدا کی‬
‫طرف سے اپنے نانا رسول ؐ خدا کی طرف سے‬
‫المومنین کی طرف سے اور اپنے‬ ‫ؑ‬ ‫اپنے والد امیر‬
‫حسن کی طرف سے‬ ‫ؑ‬ ‫بھائی‬
‫عبَ ْدتَہُ ُم ْخ ِّلصا ً َحتّٰی‬ ‫‪،‬و َ‬‫ہللا َ‬ ‫ص ْحتَ َوجا َھ ْدتَ فِّی َ‬
‫س ِّبی ِّل ِّ‬ ‫َونَ َ‬
‫صلَّی‬
‫ین‪َ ،‬و َ‬ ‫سا ِّب ِّق َ‬ ‫ک ہللاُ َخ ْی َر َج ِّ‬
‫زائ ال َّ‬ ‫ین‪ ،‬فَ َجزا َ‬ ‫ک ا ْلیَ ِّق ُ‬ ‫ٲَتَا َ‬
‫س ِّلیماً۔‬‫سلَّ َم ت َ ْ‬
‫ک َو َ‬ ‫علَ ْی َ‬ ‫ہللاُ َ‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪27‬‬
‫‪28‬‬

‫خیر اندیشی فرمائی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا‬


‫اور اس کی عبادت کی خالص ہو کر یہاں تک کہ‬
‫شہید ہوگئے پس خد آپ کو جزا دے اس سے بڑھ‬
‫کر جو پہلے والوں کی دی خدا درود بھیجے آپ‬
‫پر اور سالم بھیجے جو سالم کا حق ہے‬
‫س ْی ِّن‬ ‫علَی ا ْل ُح َ‬ ‫ص ِّل ع َٰلی ُم َح َّم ٍد َوآ ِّل ُم َح َّم ٍد َو َ‬
‫ص ِّل َ‬ ‫اَللّٰ ُھ َّم َ‬
‫شیدِّ‪ ،‬قَتِّی ِّل ا ْلعَبَراتِّ‪َ ،‬وٲ َ ِّ‬
‫س ِّیر‬ ‫الر ِّ‬ ‫وم الش َِّّھی ِّد َّ‬ ‫ا ْل َم ْظلُ ِّ‬
‫بار َکۃً‪،‬‬
‫نامیَ ًۃ زا ِّکیَ ًۃ ُم َ‬ ‫صالۃً ِّ‬ ‫ا ْلک ُُرباتِّ‪َ ،‬‬
‫اے معبود محمد ؐ و آل محمد ؐ پر رحمت نازل کر اور‬
‫حسین پر جو ستم رسیدہ شہید دانشمند‬ ‫ؑ‬ ‫رحمت فرما‬
‫ہیں وہ مقتول ہیں جن پر آنسو بہائے گئے اور جو‬
‫مشکلوں میں گھر گئے رحمت کر بڑھنے والی‬
‫پاکیزہ برکت والی کہ‬
‫صلَّ ْیتَ ع َٰلی ٲ َ َح ٍد‬ ‫ض َل َما َ‬ ‫آخ ُرھا ٲ َ ْف َ‬ ‫صعَ ُد ٲ َ َّولُھا َو َالیَ ْنفَ ُد ِّ‬ ‫یَ ْ‬
‫ین یَا إل َہ ا ْلعالَ ِّم َ‬
‫ین۔‬ ‫ک ا ْل ُم ْر َ‬
‫س ِّل َ‬ ‫ِّم ْن ٲ َ ْوال ِّد ٲ َ ْن ِّبیائِّ َ‬
‫آغاز ہی سے بڑھنے لگے اوروہ کبھی ختم نہ ہو‬
‫ایسی برتر رحمت جو تو نے اپنے نبیوں کی اوالد‬
‫میں سے کسی فرد پر کی ہو اے جہانوں کے‬
‫معبود۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪28‬‬
‫‪29‬‬

‫پس اب قبر شریف پر بوسہ دے اپنا دایاں رخسار‬


‫اس پر رکھے پھر بایاں رخسار رکھے اس کے بعد‬
‫قبر کے گرد چکر لگائے اور چاروں گوشوں پر‬
‫مفید فرماتے ہیں کہ اس کے بعد‬ ‫بوسہ دے شیخ ؒ‬
‫شہزادہ علی اکبرابن الحسین کی ضریح کی طرف‬
‫جائے اور اس کے نزدیک کھڑے ہو کر کہے‪:‬‬
‫الز ِّک ُّی ا ْل َح ِّب ُ‬
‫یب‬ ‫ب َّ‬ ‫ق ال َّط ِّی ُ‬ ‫الصدِّی ُ‬ ‫ک ٲَیُّ َھا ِّ‬‫علَ ْی َ‬‫س َال ُم َ‬‫اَل َّ‬
‫ہللا‪،‬‬
‫سو ِّل ِّ‬ ‫ب‪َ ،‬وا ْب َن َر ْیحانَ ِّۃ َر ُ‬ ‫ا ْل ُمقَ َّر ُ‬
‫آپ پر سالم ہو اے صدیق پاکیزہ مطہر دوست‬
‫حسین کے فرزند جو خوشبو رسول ؐ‬ ‫ؑ‬ ‫مقرب خدا‪،‬‬
‫ہللا ہیں‬
‫ہللا َوبَ َرکاتُہُ‪،‬‬
‫ب َو َر ْح َم ُۃ ِّ‬ ‫س ٍ‬ ‫ک ِّم ْن ش َِّھی ٍد ُم ْحت َ ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫آپ پر سالم ہو اے شہید خیر اندیش خدا کی رحمت‬
‫اور اس کی برکات ہوں‬
‫شک ََر‬‫ش َھ ُد لَقَ ْد َ‬‫ک‪ ،‬ٲ َ ْ‬‫ف ُم ْنقَلَبَ َ‬ ‫ک‪َ ،‬وٲَش َْر َ‬ ‫َما ٲ َ ْک َر َم َمقا َم َ‬
‫ک‪،‬‬ ‫ک‪َ ،‬وٲ َ ْج َز َل ثَوابَ َ‬ ‫س ْعیَ َ‬‫ہللاُ َ‬
‫کتنااعلی ہے آپ‬ ‫ٰ‬ ‫کس قدر بلند ہے آپ کا مقام اور‬
‫کی بازگشت میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا ً خدا نے‬
‫آپ کی‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪29‬‬
‫‪30‬‬

‫کوشش پسند فرمائی آپ کاثواب بڑھایا‬


‫ف ُک ُّل الش ََّر ِّ‬
‫ف‪،‬‬ ‫ث الش ََّر ُ‬ ‫ک بِّالذ ِّْر َو ِّۃ ا ْلعا ِّلیَ ِّۃ‪َ ،‬ح ْی ُ‬ ‫َوٲ َ ْل َحقَ َ‬
‫ک ِّم ْن قَ ْب ُل‬‫علَ ْی َ‬ ‫امیَ ِّۃ َک َما َم َّن َ‬ ‫س ِّ‬
‫ف ال َّ‬ ‫َوفِّی ا ْلغُ َر ِّ‬
‫اور پہنچا دیا آپ کو بہت اونچے مقام پر کہ‬
‫جہاں ہرشرف موجود ہے اور آپ کو بلند ترین‬
‫قصر عطا فرمایاہو جیسا کہ اس نے پہلے بھی آپ‬
‫پر احسان کیا‬
‫س‬
‫الر ْج َ‬ ‫ع ْن ُھ ُم ِّ‬ ‫ب ہللاُ َ‬ ‫ِّین ٲ َ ْذ َھ َ‬
‫ت الَّذ َ‬ ‫ک ِّم ْن ٲ َ ْھ ِّل ا ْلبَ ْی ِّ‬ ‫َو َجعَلَ َ‬
‫ہللا‬
‫ک َو َر ْح َم ُۃ ِّ‬ ‫علَ ْی َ‬‫ہللا َ‬ ‫صلَواتُ ِّ‬ ‫َو َط َّہ َر ُھ ْم ت َ ْط ِّھیراً‪َ ،‬‬
‫ضوانُہُ‬ ‫َوبَ َرکاتُہُ َو ِّر ْ‬
‫اہلبیت میں قرار دیا کہ جن سے خدا‬ ‫اور آپ کو ؑ‬
‫نے ہر ناپاکی کو دوررکھا اور انہیں پاک و پاکیزہ‬
‫رکھاجیسے پاکیزہ رکھنے کا حق ہے خدا کا درود‬
‫ہو آپ پراسکی رحمت ہو اور اسکی برکات‬
‫ہوں اور خوشنودی‬
‫ک فِّی َح ِّط ْاالَثْقا ِّل‬ ‫س ِّی ُد ال َّطا ِّھ ُر ٰإلی َر ِّب َ‬ ‫شفَ ْع ٲَیُّ َھا ال َّ‬
‫فَا ْ‬
‫ع َْن َظ ْھ ِّری َوت َ ْخ ِّفی ِّفھا عَنِّی‪،‬‬
‫پس میری سفارش کریں اے سید پاک اپنے رب‬
‫سے تاکہ وہ میری پشت سے گناہوں کا بوجھ‬
‫اتارے اور میرا بوجھ ہلکا کر دے‬
‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪30‬‬
‫‪31‬‬

‫صلَّی ہللاُ‬ ‫یک َ‬ ‫سیِّ ِّد ٲ َ ِّب َ‬ ‫ک‪َ ،‬و ِّلل َّ‬ ‫ضو ِّعی لَ َ‬ ‫ار َح ْم ذُ ِّلی َو ُخ ُ‬ ‫َو ْ‬
‫علَ ْیکُما۔‬ ‫َ‬
‫اور رحم کریں میری ذلت و عاجزی پر جو آپکے‬
‫اور آپ کے والد بزرگوار کے سامنے کی ہے خدا‬
‫رحمت کرے آپ دونوں پر اضافہ کرے‬
‫پھر اپنے آپ کو قبر شریف سے لپٹائے اور کہے‪:‬‬
‫سو ِّل ِّہ‪َ ،‬وٲ َ ْن َ‬
‫صار‬ ‫صار َر ُ‬ ‫‪،‬وٲ َ ْن َ‬ ‫ہللا َ‬
‫صار ِّ‬ ‫ک ْم یَا ٲ َ ْن َ‬ ‫علَ ْی ُ‬ ‫س َال ُم َ‬ ‫اَل َّ‬
‫فاط َم َۃ َوٲ َ ْن َ‬
‫صار ا ْل َح َ‬
‫س ِّن‬ ‫صار ِّ‬ ‫ب َوٲ َ ْن َ‬ ‫ع ِّل ِّی ْب ِّن ٲ َ ِّبی طا ِّل ٍ‬ ‫َ‬
‫الم‪،‬‬ ‫س ِّ‬ ‫صار ْ ِّ‬
‫اال ْ‬ ‫س ْی ِّن َوٲ َ ْن َ‬ ‫َوا ْل ُح َ‬
‫سالم ہو تم سب پر اے خدا کے حامیو اس کے‬
‫طالب کے طرفدار‬ ‫ؑ‬ ‫علی ابن ابی‬ ‫رسول ؐ کے مدد گار ؑ‬
‫حسین کا ساتھ‬ ‫ؑ‬ ‫حسن و‬ ‫ؑ‬ ‫فاطمہ کے خادمو اور‬ ‫ؑ‬ ‫سیدہ‬
‫دینے والو اور اسالم کی حمایت کرنے والو‬
‫س ِّبی ِّل ِّہ‪ ،‬فَ َجزا ُک ُم‬
‫لِل َوجا َھ ْدت ُ ْم فِّی َ‬ ‫ص ْحت ُ ْم ِّ ِّ‬ ‫ک ْم لَقَ ْدنَ َ‬ ‫ش َھ ُد ٲَنَّ ُ‬ ‫ٲَ ْ‬
‫ض َل ا ْل َج ِّ‬
‫زائ‪،‬‬ ‫الم َوٲ َ ْھ ِّل ِّہ ٲ َ ْف َ‬‫س ِّ‬ ‫ہللاُ ع َِّن ْ ِّ‬
‫اال ْ‬
‫میں گواہی دیتا ہوں کہ تم نے خدا کی خاطر خیر‬
‫خواہی کی اور اس کی راہ میں جہاد کیاپس خدا‬
‫جزا‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪31‬‬
‫‪32‬‬

‫دے آپکواسالم و اہل اسالم کیطرف سے بہترین جزا‬


‫ک ْم فَٲَفُ َ‬
‫وز فَ ْوزا ً‬ ‫ہللا فَ ْوزاًع َِّظیماً‪ ،‬یَالَ ْیتَنِّی ُک ْنتُ َمعَ ُ‬ ‫فُ ْزت ُ ْم َو ِّ‬
‫ع َِّظیماً‪،‬‬
‫قسم بخدا کہ تم سب بڑی کامیابی حاصل کر گئے ہو‬
‫اے کاش کہ میں بھی تمہارے ہمراہ ہوتا تو بڑی‬
‫کامیابی پالیتا‬
‫ون‪،‬‬ ‫ک ْم ت ُ ْر َزقُ َ‬ ‫ک ْم ٲ َ ْح ٌ‬
‫یائ ِّع ْن َد َر ِّب ُ‬ ‫ش َھ ُد ٲَنَّ ُ‬‫ٲَ ْ‬
‫میں گواہی دیتا ہوں کہ تم سب اپنے رب کے‬
‫ہاں زندہ ہو رزق پاتے ہو‬
‫ون ِّفی‬ ‫دائ َوٲَنَّ ُ‬
‫ک ُم ا ْلفائِّ ُز َ‬ ‫سعَ ُ‬ ‫دائ َوال ُّ‬ ‫ش َھ ُ‬
‫ک ُم ال ُّ‬ ‫ش َھ ُد ٲَنَّ ُ‬‫ٲَ ْ‬
‫لی‪،‬‬ ‫ت ا ْلعُ ٰ‬ ‫د ََرجا ِّ‬
‫میں گواہی دیتا ہوں کہ تم شہید ہو اور خوش‬
‫بخت ہو اور بے شک تم لوگ بڑے بلند‬
‫درجوں تک پہنچے ہوئے ہو‬
‫ہللا َوبَ َرکاتُہُ۔‬
‫ک ْم َو َر ْح َم ُۃ ِّ‬ ‫علَ ْی ُ‬
‫س َال ُم َ‬ ‫َواَل َّ‬
‫اورسالم ہو تم سب پر خدا کی رحمت ہو اوراسکی‬
‫برکات ہوں ۔‬
‫حسین کے سرہانے کی طرف چال‬ ‫ؑ‬ ‫اس کے بعد امام‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪32‬‬
‫‪33‬‬

‫جائے وہاں نماز زیارت بجا الئے اور پھر اپنے‬


‫لیے اپنے والدین اور مومن بھائی بہنوں کیلئے‬
‫طائوس نے‬
‫ؒ‬ ‫دعائیں مانگے۔یاد رہے کہ سید ابن‬
‫اکبر اور دیگر شہدا کیلئے ایک اور‬
‫حضرت علی ؑ‬
‫زیارت نقل کی ہے جس میں ان کے نام ذکر ہوئے‬
‫ہیں لیکن ہم نے بغرض اختصار اور مذکورہ زیارت‬
‫کی شہرت عام کے پیش نظر اسے یہاں نقل نہیں‬
‫کیا۔‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪33‬‬
‫‪34‬‬

‫‪ .7‬دعائے کمیل‬
‫اس رات دعاء کمیل پڑھنے کی بھی روایت ہوئی ہے ۔یہ‬
‫دعاوں کی فہرست میں موجود ہے ۔‬
‫ٔ‬ ‫دعامخصوص‬

‫‪ .8‬تسبیحات سو مرتبہ‪ :‬یہ تسبیحات سو مرتبہ‬


‫پڑھے تا کہ حق تعالی ٰ اس کے پچھلے گناہ معاف کردے‬
‫ہللا َو‬
‫ان ِّ‬‫س ْب َح َ‬
‫اور دنیا وآخرت کی حاجات پوری فرما دے‪ُ :‬‬
‫لِل َو َال ا ِّٰل َہ ا َِّّال ہللا َو ہللاُ ا َ ْکبَ ُر‬
‫ا ْل َح ْم ُد ِّ ّٰ ِّ‬
‫ہللا پاک تر ہے اور حمد ہللا ہی کی ہے ہللا بزرگتر ہے اور‬
‫ہللا کے سوا کوئی معبود نہیں‬

‫ذکرصلوات روزانہ وقت ِّزوال شعبان میں ہر روز وقت زوال‬


‫العابدین سے مروی‬ ‫ؑ‬ ‫اور پندرہ شعبان کی رات کو امام زین‬
‫ص ِّل ع َٰلی ُم َح َّم ٍد َوآ ِّل ُم َح َّم ٍد َ‬
‫ش َج َر ِّۃ النُّبُ َّو ِّۃ‪،‬‬ ‫صلوات پڑھے‪:‬اَللّٰ ُھ َّم َ‬
‫ِّن ا ْل ِّع ْل ِّم‪َ ،‬وٲ َ ْھ ِّل بَ ْی ِّ‬
‫ت‬ ‫ف ا ْل َمالئِّ َ‬
‫ک ِّۃ َو َم ْعد ِّ‬ ‫الرسالَ ِّۃ‪َ ،‬و ُم ْختَلَ ِّ‬
‫وض ِّع ِّ‬ ‫َو َم ِّ‬
‫ا ْل َوحْ ِّی‬
‫محمد پر رحمت نازل فرما جو نبوت‬ ‫ؐ‬ ‫محمد و آل‬ ‫ؐ‬ ‫اے معبود!‬
‫کا شجر رسالت کا مقام‪ ،‬فرشتوں کی آمد و رفت کی جگہ‪،‬‬
‫علم کے خزانے اور خانہ وحی میں رہنے والے ہیں‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪34‬‬
‫‪35‬‬

‫ذکرصلوات روزانہ وقت ِّزوال شعبان میں ہر روز وقت زوال اور پندرہ‬
‫العابدین سے مروی صلوات پڑھے ‪:‬‬
‫ؑ‬ ‫شعبان کی رات کو امام زین‬

‫‪Majlis e Ulama Shia Europe‬‬ ‫‪Office@majlis.org.uk‬‬

‫‪35‬‬

You might also like