You are on page 1of 39

Presenteed by: https://jafrilibrary.

com/

‫م‬‫ع‬ ‫ک‬ ‫ل‬ ‫ا‬


‫حرم حرام ے ا ال‬‫م‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ومنینم ےک ےئل وخربخشی‬


‫‪Whatsapp‬رپ دینیولعمامت ےسیج ہک اقعدئ‪،‬‬
‫اخالایقت‪ ،‬درس قرآن‬
‫یہقف اسملئ ‪”،‬وخانیت ےکوصخمص اسملئ”‬
‫وےفیظ‪،‬میمبرر ےک یہقف وساالت ‪ ،‬وج وہ اگل ےس وپھچ سک ےت‬
‫ںیہ‬
‫املکت اریم اوملنینمؑ ار جہن البالہغ ‪،‬ااحدیثوصعمیمؑ‬
‫ہر انمسبت ےک وحاہل ےس اامعل‬
‫داعںیئ اور درگی دینی ولعمامت احلص رکےن ےک ےئل قرآن و‬
‫رتعت ےک رگوت وک وجانئ رکںی۔‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫قرآن و رتعت اڈیکیم ےک رگوت ںیم سالم وہےن‬


‫ےکےئلان ںیم ےس یسک ایک 🌐 رپ کلک رکںی۔‬
‫امتم رگوت ںیم رتشمہک رشنیات یجیھب اجیت ںیہ اےئلس ایک‬
‫ےس رادئ رگوت ںیم سالم ہن وہن یاہک دورسی یھب سالم وہ‬
‫رک اافتسدہ رک ںیکس۔‬
‫🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐‬
‫🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐‬
‫🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐‬
‫🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐‬
‫🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐 🌐‬
‫🌐‬
Presenteed by: https://jafrilibrary.com/

‫رپ دےنھکی‬Youtube ‫قرآن و رتعت اڈیکیم ےک دینی ویڈویر‬


‫رکںی‬Subscribe ‫وک‬Youtube channel ‫ےک ےئل امہرے‬

‫رکںی‬Follow ‫ رپ‬Instagram ‫اسالیم رگاسکف ےک ےئل‬

‫رکںی‬Like ‫وک‬Facebook Page ‫اور امہری‬


‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ماہ محرم کے اعمال‬

‫واضح ہو کہ محرم کا مہینہ اہلبیت اور ان کے پیروکاروں کے‬


‫لئے رنج و غم کا مہینہ ےہ ۔امام علی رضا ‪-‬سے روایت ےہ کہ‬
‫جب ماہ محرم آتا تھا تو کوئی شخص والد بزرگوار امام‬
‫موس ی کاظم ‪ -‬کو ہنسےت ہو ئے نہ پاتا تھا ‪،‬آپ پر حزن و مالل‬
‫طاری رہا کرتا اور جب دسویں محرم کا دن آتا تو آہ وزاری‬
‫کر تے اور فرماتے کہ آج وہ دن ےہ جس میں امام حسین ‪ -‬کو‬
‫شہید کیا گیا تھا ۔‬

‫پہلی محرم کی رات‬


‫سید نے کتاب اقبال میں اس رات کی چند نمازیں ذکر‬
‫فرمائی ہیں ‪:‬‬
‫(‪)۱‬سورکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورئہ الحمد اور‬
‫سورئہ توحید پڑھے ‪:‬‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫(‪)۲‬دورکعت نماز جس کی پہلی رکعت میں سورئہ الحمد کے‬


‫بعد سورئہ انعام اور دوسری رکعت میں سورئہ الحمد کے‬
‫بعد سورئہ یاسین پڑھے ‪:‬‬
‫(‪)۳‬دو رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں سورئہ الحمد کے‬
‫بعد گیارہ مرتبہ سورئہ توحید پڑھے ‪:‬‬
‫روایت ہوئی ےہ کہ رسول خدا نے فرمایا کہ جو شخص‬
‫اس رات دو رکعت نماز ادا کرے اور اس کی صبح جو کہ سال‬
‫کا پہال دن ےہ روزہ رکھے تو وہ اس شخص کی مانند ہو گا جو‬
‫سال بھر تک اعمال خیر بجا التا رہا ‪،‬وہ شخص اس سال‬
‫محفوظ رےہ گا اور اگر اسے موت آجائے تو وہ بہشت میں داخل‬
‫ہو جائے گا ‪،‬نیز سید نے محرم کا چاند دیکھےن کے وقت کی ایک‬
‫طویل دعا بھی نقل فرمائی ےہ۔‬

‫پہلی محرم کا دن‬


‫اسالمی سال کا پہال دن ےہ اس کے لئے دو عمل بیان ہو ئے‬
‫ہ یں ۔‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫(‪)۱‬روزہ رکھے‪،‬اس ضمن میں ریان بن شبیب نے امام علی‬


‫رضا ‪-‬سے روایت کی ےہ ۔ کہ جو شخص پہلی محرم کاروزہ‬
‫رکھے اور خدا سے کچھ طلب کرے تو وہ اس کی دعا قبول‬
‫فرمائے گا ‪،‬جیسے حضرت زکریا ‪-‬کی دعا قبول فر مائی تھی ۔‬
‫(‪)۲‬امام علی رضا ‪-‬سے روایت ہوئی ےہ کہ حضرت رسول‬
‫پہلی محرم کے دن دو رکعت نماز ادا فرماتے اور نماز کے بعد اپےن‬
‫ہاتھ سو ئے آسمان بلند کر کے تین مرتبہ یہ دعا پڑھےت تھے ‪:‬‬
‫ک فیهاَ‬ ‫َاللهم َأ ْن َت ْاْلله ْال َقدیم‪َ ،‬وهذه َس َنة َجدی َدة‪ ،‬ف َأ ْس َأل َ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِِ‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ َْ َ‬
‫طان‬
‫ال ِعصمة ِمن الشی ِ‬
‫اے ہللا! تو معبود قدیمی ےہ اور یہ نیا سال ےہ جو اب آیا‬
‫بچاو کا سوال‬ ‫ےہ پس اس سال کے دوران میں شیطان سے ٔ‬
‫کرتاہوں اس‬
‫َ‬ ‫ُّ ئ َ ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ َْ‬ ‫َ ْ َ ََ‬
‫س اْلَمار ِة ِبالسو ِ واْلش ِتغال ِبما‬ ‫والقوة علی ه ِذ ِه النف ِ‬
‫َْ َ َ َ‬ ‫َ‬
‫یق ِرب ِنی إلیک یا ک ِریم‪،‬‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫نفس پر غلےب کا سوال کرتا ہوں جو برائی پر آمادہ کرتا ےہ‬


‫اور یہ کہ مجھے ان کاموں میں لگا جو مجھے تیرے نزدیک کریں‬
‫اے مہربان‬
‫ماد َله َیا َذخی َر َة َمنْ‬
‫ماد َم ْن ْل ع َ‬ ‫َیا َذا ْال َجالل َو ْاْل ْکرام َیا ع َ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِ ِ ِ ِ‬
‫َ ََ َ َ َْ‬
‫ْل ذ ِخیرة له یا ِحرز‬
‫اے جاللت اور بزرگی کے مالک اے بے سہاروں کے سہارے‬
‫اے تہی دست لوگوں کے خزانے اے بے کسوں کے نگہبان‬
‫َ َ َ َ ََ َ ْ َ َ ََ َ‬ ‫َ َ ْ َ‬ ‫َ‬ ‫َ ْ َ َْ َ‬
‫من ْل ِحرز له یا ِغیاث من ْل ِغیاث له یا سند من ْل سند له‬
‫َ ََْ َ ْ َ ََْ َ‬
‫یا کنزمن ْل کنزله‬
‫اے بے بسوں کے فریاد رس اے بے حیثیتوں کی حیثیت اے‬
‫بے خزانہ لوگوں کے خزانے اے بہتر آزمائش کر نے و الے‬
‫َ ْ َ‬ ‫َ‬ ‫ُّ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ َ َ ْ‬
‫فائ یا من ِقذ‬ ‫جائ یا ِعزالضع ِ‬ ‫الئ یا ع ِظیم الر ِ‬ ‫یا حسن الب ِ‬
‫ْ َ ْ َ ْ َ َْْ َ‬
‫الغرقی یا من ِجی الهلکی‬
‫اے سب سے بڑی امید اے کمزوروں کی عزت اے ڈوبتوں کو‬
‫تیرانے و الے اے مرتوں کو بچانے و الے اے نعمت و الے‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫َیا م ْنعم َیا م ْجمل َیا م ْفضل َیا م ْحسن َأ ْن َت الذی َس َج َد َلکَ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬
‫َسواد الل ْی ِل َونور النه ِار‬
‫اے جمال و الے اے فضل و الے اے احسان و الے تو وہ ےہ‬
‫جس کو سجدہ کر تے ہیں رات کے اندھیرے دن کے اجالے چاند‬
‫کی‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ ُّ ْ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ َْ ْ‬
‫ائ‪ ،‬وح ِفیف‬ ‫س‪ ،‬ود ِوی اْل ِ‬ ‫وضوئ القم ِر‪ ،‬وشعاع الشم ِ‬
‫الش َجر َیا ﷲ َْل َشریکَ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬
‫چاندنیاں سورج کی کرنیں پانی کی روانیاں اور درختوں کی‬
‫سرسراہٹیں اے ہللا تیرا کوئی شریک نہیں اے ہللا ہمیں لوگوں‬
‫نیک گماں‬
‫َ ُّ َ َ ْ ْ َ َ َ َ ْ َ َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ َْ‬ ‫َ َ َ‬
‫لک اللهم اجعلنا خیرا ِمما یظنون واغ ِفرلنا ما ْل یعلمون‬
‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ‬
‫ؤاخذنا ِبما َیقولون‬ ‫وْل ت ِ‬
‫سے بھی زیادہ نیک بنا دے لوگ ہم کو اچھا سمجھےت ہیں‬
‫ہمارے وہ گناہ بخش جن کو وہ نہیں جانےت اور جو کچھ وہ‬
‫ہمارے بارے میں کہےت ہیں‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ َ َ ْ َ َ ْ َ َ َ ُّ ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َح ْ‬


‫ش‬
‫ِ‬ ‫ر‬ ‫ع‬ ‫ال‬ ‫ب‬ ‫ر‬ ‫و‬ ‫ه‬‫و‬ ‫‪،‬‬ ‫ت‬ ‫ل‬ ‫ک‬‫و‬‫ت‬ ‫ه‬‫ِ‬ ‫ی‬ ‫ل‬ ‫ع‬ ‫و‬ ‫ه‬ ‫إْل‬ ‫ه‬ ‫إل‬ ‫ْل‬ ‫ﷲ‬ ‫ی‬ ‫ب‬‫ِ‬ ‫س‬
‫َ‬ ‫ْ‬
‫الع ِظی ِم‬
‫اس پرہماری گرفت نہ کر ہللا کافی ےہ اسکے سوا کوئی‬
‫معبود نہیں میں اس ی پر بھروسہ کرتا ہوں اور وہ عرش عظیم‬
‫کا پروردگار ےہ ہمارا ایمان‬
‫َ‬ ‫ََْْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ ْ‬ ‫َ‬
‫باب‪ ،‬ربنا ْل‬ ‫ِ‬ ‫ل‬ ‫َ‬ ‫اْل‬ ‫وا‬ ‫ول‬ ‫أ‬ ‫إْل‬ ‫ر‬ ‫ک‬ ‫ذ‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫م‬ ‫و‬ ‫نا‬ ‫ب‬
‫ِ‬ ‫ر‬ ‫د‬ ‫ن‬‫ع‬
‫ِ ِ ِ‬ ‫ن‬‫م‬ ‫ل‬ ‫ک‬ ‫ه‬ ‫ب‬
‫ِِ‬ ‫ا‬‫ن‬ ‫آم‬
‫ْ‬
‫ت ِزغ‬
‫ےہ کہ سب کچھ ہمارے رب کیطرف سے ےہ اور صاحبان‬
‫عقل کے سوا کوئی نصیحت حاصل نہیں کرتا اے ہمارے رب‬
‫ہمارے دلوں‬
‫َ َْ َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ ْ َ ْ َ ََْ َ َ ْ َ ْ َ ْ‬
‫قلوبنا بعد إذ هدیتنا وهب لنا ِمن لدنک رحمة إنک أنت‬
‫َ‬ ‫ْ‬
‫الوهاب‬
‫کو ٹیڑھا نہ ہو نے دے جبکہ ہمیں تو نے ہدایت دی ےہ اور‬
‫ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر بے شک تو بہت عطا‬
‫کر نے واال ےہ ۔‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫شیخ طوس ی رحمهہللا نے فرمایا کہ محرم کے پہےل نو دنوں‬


‫کے روزے رکھنا مستحب ےہ مگر یوم عاشورہ کو عصر تک‬
‫کچھ نہ کھائے پیئے‪ ،‬عصر کے بعد‪ ،‬تھوڑی س ی خاک شفا سے‬
‫فاقہ شکنی کرے‪ ،‬سید نے پورے ماہ محرم کے روزے رکھےن کی‬
‫فضیلت لکھی اور فرمایا ےہ کہ اس مہیےن کے روزے انسان کو‬
‫ہر گناہ سے محفوظ رکھےت ہیں۔(‪)۱‬‬

‫تیسری محرم کا دن‬


‫یہ وہ دن ےہ جس دن حضرت یوسف ‪-‬قید خانے سے آزاد‬
‫ہو ئے تھے ‪،‬جو شخص اس دن کا روزہ رکھے حق تعالی اس کی‬
‫مشکالت آسان فرماتا ےہ اور اس کے غم دور کر دیتا ےہ نیز‬
‫حضرت رسول سے روایت ہوئی ےہ کہ اس دن کا روزہ رکھےن‬
‫و الے کی دعا قبول کی جاتی ےہ ۔‬

‫نویں محرم کا دن‬


‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫یہ روز تاسوعا حسینی ےہ ‪،‬امام جعفر صادق ‪-‬سے روایت‬


‫ےہ کہ نو(‪ )۹‬محرم کے دن فوج یزید نے امام حسین ‪-‬اور ان‬
‫کے انصار کا گھیراؤ کر کے لوگوں کو ان کے قتل پر آمادہ کیا‬
‫ابن مرجانہ اور عمر بن سعد اپےن لشکر کی کثرت پر خوش تھے‬
‫اور امام حسین‪ -‬کو ان کی فوج کی قلت کے باعث کمزور و‬
‫ضعیف سمجھ رےہ تھے ۔انہیں یقین ہو گیا تھا کہ اب امام‬
‫حسین ‪-‬کا کوئی یار و مددگار نہیں آسکتا اور‬

‫(‪ )۱‬سوائے یوم عاشور کے کیونکہ اس دن کا روزہ مکروہ ےہ‬


‫اور بعض کے نزدیک حرام ےہ۔‬
‫عراق و الے ان کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکےت امام جعفر‬
‫صادق ‪-‬نے یہ بھی فرمایا کہ اس غریب و ضعیف یعنی امام‬
‫حسین ‪ -‬پر میرے والد بزرگوار فدا وقربان ہوں ۔‬

‫دسویں محرم کی رات‬


‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫یہ شب عاشور ےہ ‪،‬سید نے اس رات کی بہت س ی بافضیلت‬


‫نمازیں اور دعائیں نقل فرمائی ہیں ۔ان میں سے ایک سو رکعت‬
‫نماز ےہ ‪،‬جو اس رات پڑھی جاتی ےہ اس کی ہر رکعت میں‬
‫سورئہ الحمد کے بعد تین مرتبہ سورئہ توحید پڑھے اور نماز‬
‫سے فارغ ہو نے کے بعد ستر مرتبہ کہے ‪:‬‬
‫َ ََْ َ َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ َ‬
‫سبحان ﷲ‪ ،‬والحمد ﷲِ‪ ،‬وْل إله إْل ﷲ‪ ،‬وﷲ أکبر‪ ،‬وْل‬
‫َ ْ َ َ َ َ‬
‫حول وْل قوة إْل بﷲ‬
‫پاک تر ےہ ہللا حمد ہللا ہ ی کے لئے ےہ ہللا کے سوا کوئی‬
‫معبود نہیں ہللا بزرگتر ےہ اور نہیں ےہ کوئی طاقت وقوت مگر‬
‫وہ ی جو‬
‫العلی َ‬
‫الع ِظی ِم‬ ‫َ‬
‫ِِ‬
‫خدائے بلند و برتر سے ملتی ےہ ۔‬
‫الع ِظی ِم کے بعد استغفار بھی‬‫العلی َ‬ ‫بعض روایات میں ےہ کہ َ‬
‫ِِ‬
‫پڑھے ‪:‬اس رات کے آخری حصے میں چار رکعت نماز پڑھے کہ‬
‫ہر رکعت میں سورئہ الحمد کے بعد دس مرتبہ‬
‫آیۃالکرس ی۔دس مرتبہ سورئہ توحید دس مرتبہ سورئہ فلق‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫اور دس مرتبہ سورئہ ناس کی قرائت کرے اور بعد از سالم‬


‫سومرتبہ سورئہ توحید پڑھے ‪:‬‬
‫آج کی رات چار رکعت نماز ادا کرے جس کی ہر رکعت میں‬
‫سورئہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورئہ توحید پڑھے ‪،‬یہ‬
‫وہ ی نماز امیراملؤمنین عليهالسالم ےہ کہ جس کی بہت زیادہ‬
‫فضیلت بیان ہوئی ےہ۔ اس نماز کے بعد زیادہ سے زیادہ ذکر‬
‫الہی کرے حضرت رسول پر صلوات بھیجے اور آپ‬
‫صلىہللاعليهوآلهوسلم کے دشمنوں پر بہت لعنت کرے ۔‬
‫اس رات بیداری کی فضیلت میں روایت وارد ہوئی ےہ کہ‬
‫اس رات کو جاگےن واال اس کے مثل ےہ جس نے تمام مالئکہ‬
‫جتنی عبادت کی ہو‪ ،‬اس رات میں کی گئی عبادت ستر سال کی‬
‫عبادت کے برابر ےہ‪ ،‬اگر کس ی شخص کیلےئ یہ ممکن ہو تو‬
‫آج رات کو اسے سر زمین کربال میں رہنا چاہےی‪ ،‬جہاں وہ‬
‫حضرت امام حسین ‪-‬کے روضہ اقدس کی زیارت کرے اور‬
‫حضرت امام حسین ‪ -‬کے قرب میں شب بیداری کرے تاکہ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫خدا اس کو امام حسین‪ -‬کے ساتھیوں میں شمار کرے جو اپےن‬


‫خون میں لتھڑے ہو ئے تھے۔‬

‫دسویں محرم کادن‬


‫یہ یوم عاشور ےہ جو امام حسین‪ -‬کی شہادت کا دن ےہ یہ‬
‫ائمہ طاہرین اور ان کے پیروکاروں کیلےئ مصیبت کا دن ےہ اور‬
‫حزن و مالل میں رہےن کادن ےہ ‪،‬بہتر یہی ےہ کہ امام علی ‪ -‬کے‬
‫چاہےن اور ان کی اتباع کر نے و الے مومن مسلمان آج کے دن‬
‫دنیاوی کاموں میں مصروف نہ ہوں اور گھر کے لئے کچھ نہ‬
‫کمائیں بلکہ نوحہ و ماتم اور نالہ بکائ کر تے رہیں ‪،‬امام‬
‫حسین ‪ -‬کیلےئ مجالس برپا کریں اور اس طرح ماتم و سینہ زنی‬
‫کریں جس طرح اپےن کس ی عزیز کی موت پر ماتم کیا کر تے‬
‫ہوں آج کے دن امام حسین‪ -‬کی زیارت عاشور پڑھیں جو‬
‫تیسرے باب میں ذکر ہوگی ‪،‬حضرت کے قاتلوں پر بہت زیادہ‬
‫لعنت کریں اور ایک دوسرے کو امام حسین‪ -‬کی مصیبت پر‬
‫ان الفاظ میں پرسہ دیں۔‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫صابنا ب ْالح َس ْینں َو َج َع َلنا َو إیاک ْم منَ‬ ‫ٔ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ ْ َ‬


‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫أعظم ﷲ أجورنا ِبم ِ ِ‬
‫َ‬
‫الط ِال ِبین‬
‫ہللا زیادہ کرے ہمارے اجر و ثواب کو اس پر جو کچھ ہم‬
‫امام حسین‪ -‬کی سوگواری میں کر تے ہیں اور ہمیں تمہینامام‬
‫حسین‪ -‬کے خون کا‬
‫َ ََْ َ َ‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬ ‫َْ‬ ‫ْ‬ ‫بثاره َم َع َ‬
‫مام اْله ِد ِی ِمن ِآل محم ٍد علی ِهم السالم‬ ‫ِ‬ ‫اْل‬
‫ِ‬ ‫ه‬‫ی‬
‫ِِِ‬‫ل‬‫و‬ ‫ِ ِِ‬
‫بدلہ لیےن والوں میں قرار دے اپےن ولی امام مہدی عليهالسالم‬
‫کے ہم رکاب ہو کر کہ جو آل محمد میں سے ہیں ۔‬
‫ضروری ےہ کہ آج کے دن امام حسین‪ -‬کی مجلس اور‬
‫واقعات شہادت کو پڑھیں خود روئیں اور دوسروں کو رالئیں‬
‫‪،‬روایت میں ےہ کہ جب حضرت موس ی ‪-‬کو حضرت خضر ‪-‬‬
‫سے مالقات کر نے اور ان سے تعلیم لیےن کا حکم ہوا تو سب سے‬
‫پہلی بات جس پر ان کے درمیان مذاکرہ مکاملہ ہوا وہ یہ ےہ کہ‬
‫حضرت خضر ‪-‬نے حضرت موس ی ‪-‬کے سامےن ان مصائب کا ذکر‬
‫کیا جو آل محمد پہ آنا تھے ‪،‬اور ان دونوں بزرگواروں نے ان‬
‫مصائب پر بہت گریہ و بکا کیا ۔‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ابن عباس سے روایت ےہ کہ انہوں نے کہا‪:‬میں مقام ذیقار‬


‫میں امیراملؤمنین‪ -‬کے حضور گیاتو آپ نے ایک کتابچہ نکاال‬
‫جو آپ کا اپنا لکھا ہوا اور رسول ہللا کا لکھوایا ہوا تھا‪ ،‬آپ‬
‫نے اس کا کچھ حصہ میرے سامےن پڑھا اس میں امام حسین‪-‬‬
‫کی شہادت کا ذکر تھا اور اس ی طرح یہ بھی تھا کہ شہادت‬
‫کس طرح ہو گی اور کون آپ کو شہید کرے گا ‪،‬کون کون آپ‬
‫کی مدد و نصرت کرے گا اور کون کون آپ کے ہمرکاب رہ کر‬
‫شہید ہوگا یہ ذکر پڑھ کر امیراملؤمنین‪ -‬نے خود بھی گریہ کیا‬
‫اور مجھ کو بھی خوب رالیا ۔مؤلف کہےت ہیں اگر اس کتاب‬
‫میں گنجائش ہوتی تو میں یہاں امام حسین‪ -‬کے کچھ مصائب‬
‫ذکر کرتا ‪،‬لیکن موضوع کے لحاظ سے اس میں ان واقعات کا‬
‫ذکر نہیں کیا جاسکتا ‪،‬لہذا قارئین میری کتب مقاتل کی طرف‬
‫رجوع کریں ۔خالصہ یہ کہ اگر کوئی شخص آج کے دن امام‬
‫حسین‪ -‬کے روضہ اقدس کے نزدیک رہ کر لوگوں کو پانی پالتا‬
‫رےہ تو وہ اس شخص کی مانند ےہ‪ ،‬جس نے حضرت کے‬
‫لشکر کو پانی پالیا ہو اور آپ کے ہمرکاب کربال میں موجود‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫رہا ہو آج کے دن ہزار مرتبہ سورئہ توحید پڑھےن کی بڑی‬


‫فضیلت ےہ‪ ،‬روایت میں ےہ کہ خدائے تعالی ایسے شخص پر‬
‫نظر رحمت فرماتا ےہ ‪،‬سید نے آج کے دن ایک دعا پڑھےن کی‬
‫تاکید فرمائی ےہ ۔جو دعائے عشرات کی مثل ےہ ‪،‬بلکہ بعض‬
‫روایات کے مطابق وہ دعا ئے عشرات ہ ی ےہ ۔‬
‫شیخ نے عبدہللا بن سنان سے انہوں نے امام جعفر صادق ‪-‬‬
‫سے روایت کی ےہ کہ یوم عاشور کو چاشت کے وقت چار‬
‫رکعت نماز و دعا پڑھنی چاہےی کہ جسے ہم نے اختصار کے‬
‫پیش نظر ترک کر دیا ےہ پس جو شخص اسے پڑھنا چاہتا ہو‬
‫وہ عالمہ مجلس ی کی کتاب زاداملعاد میں مالحظہ کرے۔ یہ بھی‬
‫ضروری اور مناسب ےہ کہ شیعہ مسلمان آج کے دن فاقہ‬
‫کریں‪ ،‬یعنی کچھ کھائیں پئیں نہیں‪ ،‬مگر روزے کا قصد بھی نہ‬
‫کریں عصر کے بعد ایس ی چیز سے افطار کریں جو مصیبت‬
‫زدہ انسان کھاتے ہیں مثال دودھ یا دھی و غیرہ نیز آج کے دن‬
‫قمیضوں کے گریبان کھلے رکھیں اور آستینیں چڑھا کر ان‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫لوگوں کی طرح رہیں جو مصیبت میں مبتال ہو تے ہیں یعنی‬


‫مصیبت زدہ لوگوں جیس ی شکل و صورت بنائے رہیں ۔‬
‫عالمہ مجلس ی نے زاداملعاد میں فرمایا ےہ کہ بہتر ےہ کہ‬
‫نویں اور دسویں محرم کا روزہ نہ رکھے کیونکہ بنی امیہ اور ان‬
‫کے پیروکار ان دو دنوں کو امام حسین‪ -‬کو قتل کر نے کے باعث‬
‫بڑے بابرکت وحشمت تصور کر تے ہیں اور ان دنوں میں روزہ‬
‫رکھےت تھے ‪،‬انہوں نے بہت س ی وضعی حدیثیں حضرت رسول کی‬
‫طرف منسوب کر کے یہ ظاہر کیا کہ ان دو دنوں کا روزہ‬
‫رکھےن کا بڑا اجر و ثواب ےہ حاالنکہ اہلبیت سے مروی کثیر‬
‫حدیثوں میں ان دودنوں اور خاص کر یوم عاشور کا روزہ‬
‫رکھےن کی مذمت آئی ےہ ‪،‬بنی امیہ اور ان کی پیروی کر نے و الے‬
‫برکت کے خیال سے عاشورا کے دن سال بھر کا خرچہ جمع کر‬
‫کے رکھ لیےت تھے اس ی بنا پر امام رضا‪ -‬سے منقول ےہ کہ جو‬
‫شخص یوم عاشور اپنا دنیاوی کاروبار چھوڑے رےہ تو حق‬
‫تعالی اس کے دنیا و آخرت سب کاموں کو انجام تک پہنچا دے‬
‫گا ‪،‬جو شخص یوم عاشور کو گریہ و زاری اور رنج و غم میں‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫گزارے تو خدائے تعالی قیامت کے دن کو اس کیلےئ خوش ی و‬


‫مسرت کا دن قرار دے گا اور اس شخص کی آنکھیں جنت میں‬
‫اہلبیت کے دیدار سے روشن ہوں گی ‪،‬مگر جو لوگ یوم‬
‫عاشورا کو برکت واال دن تصور کریں اور اس دن اپےن گھر‬
‫میں سال بھر کا خرچ ال کر رکھیں تو حق تعالی ان کی فراہم‬
‫کی ہوئی جنس و مال کو ان کے لئے بابرکت نہ کرے گا اور ایسے‬
‫لوگ قیامت کے دن یزید بن معاویہ ‪،‬عبیدہللا بن زیاد اور‬
‫عمرابن سعد جیسے ملعون جہنمیوں کے ساتھ محشور ہوں‬
‫گے اس لئے یوم عاشور میں کس ی انسان کو دنیا کے کاروبار میں‬
‫نہیں پڑنا چاہےی اور اس کی بجائے گریہ و زاری ‪،‬نوحہ و ماتم اور‬
‫رنج و غم میں مشغول رہنا چاہےی نیز اپےن اہل و عیال کو بھی‬
‫آمادہ کرے کہ وہ سینہ زنی و ماتم میں اس طرح مشغول ہوں‬
‫جیسے اپےن کس ی رشتہ دار کی موت پر ہوا کر تے ہیں ۔آج کے دن‬
‫روزے کی نیت کے بغیر کھانا پینا ترک کیئے رہیں اور عصر کے‬
‫بعد تھوڑے سے پانی و غیرہ سے فاقہ شکنی کریں اور دن بھر‬
‫فاقے سے نہ رہیں مگر یہ کہ اس پر کوئی روزہ واجب ہو جیسے‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫نذر وغیرہ آج کے دن گھر میں سال بھر کیلےئ غلہ و جنس جمع‬
‫نہ کرے ‪،‬آج کے دن ہنسےن سے پرہیز کریں‪ ،‬اور کھیل کود میں‬
‫ہرگز مشغول نہ ہوں اور امام حسین‪ -‬کے قاتلوں پر ان‬
‫الفاظ میں ہزار مرتبہ لعنت کریں‪:‬‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ َ ْ َََ َ ْ‬ ‫َ‬
‫اللهم العن قتلة الحسی ِن ں‬
‫اے ہللا‪:‬امام حسین ‪-‬کے قاتلوں پر لعنت کر‬
‫مؤلف کہےت ہیں اس حدیث سے ظاہر ہوتا ےہ کہ یوم‬
‫عاشور کا روزہ رکھےن کے بارے میں جو حدیثیں آئیں وہ سب‬
‫جعلی اور بناوٹی ہیں اور ان کو جھوٹوں نے حضرت رسول کی‬
‫طرف منسوب کیا ےہ ‪:‬‬
‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ َ ْ َ َََْ َ‬ ‫َ‬
‫اللهم ان هذا یوم تبرکت ِبه بنو امی ِة‬
‫اے ہللا ! یہ وہ دن ےہ جس کو بنی امیہ نے بابرکت قرار دیا‬
‫ےہ ۔‬
‫صاحب شفا ئ الصدور نے زیارت کے مندرجہ باال جملے کے‬
‫ذیل میں ایک طویل حدیث سے اس کی تشریح فرمائی ےہ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫۔جس کا خالصہ یہ ےہ کہ بنی امیہ آج کے منحوس دن کو‬


‫چند وجوہات کی بنا پر بابرکت تصور کر تے تھے ۔‬
‫(‪ )۱‬بنی امیہ نے آج کے دن آیندہ سال کے لئے غلہ و جنس‬
‫جمع کر رکھےن کو مستحب جانا اور اس کو وسعت رزق اور‬
‫خوشحالی کا سبب قراردیا ‪،‬چنانچہ اہلبیت کی طرف سے ان کے‬
‫اس زعم باطل کی باربار تردید اور مذمت کی گئی ےہ ۔‬
‫(‪)۲‬بنی امیہ نے آج کے دن کو روز عید قرار دیا اور اس میں‬
‫عید کے رسوم جاری کےی ۔جیسے اہل و عیال کے لئے عمدہ لباس‬
‫و خوراک فراہم کرنا ‪،‬ایک دوسرے سے گلے ملنا اور حجامت‬
‫بنوانا وغیرہ لہذا یہ امور ان کے پیروکاروں میں عام طور پر‬
‫رائج ہو گئے ۔‬
‫(‪)۳‬انہوں نے آج کے دن کا روزہ رکھےن کی فضیلت میں بہت‬
‫س ی حدیثیں وضع کیں اور اس دن روزہ رکھےن پر عمل پیرا‬
‫ہو ئے ۔‬
‫(‪)۴‬انہوں نے عاشور کے دن دعا کر نے اور اپنی حاجات طلب‬
‫کر نے کو مستحب قرار دیا اس لئے اس سے متعلق بہت سے‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫فضائل اور مناقب گھڑ لےی ‪،‬نیز آج کے دن پڑھےن کے لئے بہت‬


‫س ی دعائیں بنائیں اور انہیں عام کیا تاکہ لوگوں کو حقیقت‬
‫واقعہ کی سمجھ نہ آئے چنانچہ وہ آج کے دن اپےن شہروں میں‬
‫منبروں پر جو خطےب دیےت ‪،‬ان میں یہ بیان ہوا کرتا تھا کہ آج‬
‫کے دن ہر نبی کے لئے شرف اور وسیلے میں اضافہ ہوا مثال‬
‫نمرود کی آگ بجھ گئی حضرت نوح کی کشتی کنارے لگی‬
‫‪،‬فرعون کا لشکر غرق ہوا حضرت عیس ی کو یہودیوں کے‬
‫چنگل سے نجات حاصل ہوئی یعنی یہ سب امور آج کے دن‬
‫وقوع میں آئے ۔تاہم ان کا یہ کہنا سفید جھوٹ کے سوا کچھ‬
‫نہیں ےہ ۔‬

‫اس بارے میں شیخ صدوق نے جبلہ مکیہ سے نقل کیا ےہ‬
‫کہ میں نے میثم تمار سے سنا وہ کہےت تھے‪ :‬خدا کی قسم ! یہ‬
‫امت اپےن نبی صلىہللاعليهوآلهوسلم کے فرزند کو دسویں‬
‫محرم کے دن شہید کرے گی اور خدا کے دشمن اس دن کو‬
‫بابرکت دن تصور کریں گے یہ سب کام ہو کر رہیں گے اور یہ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫باتیں ہللا کے علم میں آچکیں ہیں یہ بات مجھے اس عہد کے‬
‫ذریعے سے معلوم ےہ ‪،‬جو مجھ کو امیراملؤمنین‪ -‬کی طرف سے‬
‫مال ےہ جبلہ کہےت ہیں کہ میں نے میثم سے عرض کی کہ وہ‬
‫لوگ امام حسین‪ -‬کے روز شہادت کو کس طرح بابرکت‬
‫قراردیں گے ؟تب میثم رو پڑے اور کہا لوگ ایک ایس ی حدیث‬
‫وضع کریں گے جس میں کہیں گے کہ آج کا دن ہ ی وہ دن ےہ‬
‫کہ جب حق تعالی نے حضرت آدم ‪-‬کی توبہ قبول فرمائی۔‬
‫حاالنکہ خدائے تعالی نے ان کی توبہ ذی الحجہ میں قبول کی‬
‫تھی وہ کہیں گے آج کے دن ہ ی خدانے حضرت یونس‪ -‬کو مچھلی‬
‫کے پیٹ سے باہر نکاال حاالنکہ خدانے ان کو ذی القعدہ میں‬
‫شکم ماہ ی سے نکاال تھا وہ تصور کریں گے کہ آج کے دن‬
‫حضرت نوح ‪ -‬کی کشتی جودی پر رکی ‪،‬جبکہ کشتی ‪ ۸۱‬ذی‬
‫الحجہ کو رکی تھی وہ کہیں گے کہ آج کے دن ہ ی حق تعالی نے‬
‫حضرت موس ی ‪-‬کیلےئ دریا کو چیرا ‪،‬حاالنکہ یہ واقعہ ربیع‬
‫االول میں ہوا تھا خالصہ یہ کہ میثم تمار کی اس روایت میں‬
‫مذکورہ تصریحات وہ ہیں جو اصل میں نبوت و امامت کی‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫عالمات ہیں اور شیعہ مسلمانوں کے برسر حق ہو نے کی‬


‫روشن دلیل ہیں ۔ کیونکہ اس میں ان باتوں کا ذکر ےہ جو ہو‬
‫چکی ہیں اور ہو رہ ی ہیں پس یہ تعجب کی بات ےہ کہ اس‬
‫واضح خبر کے باوجود ان لوگوں نے اپےن وہم وگمان کی بنا پر‬
‫قراردی ہوئی جھوٹی باتوں کے مطابق دعائیں بنا لی ہیں جو‬
‫بعض بے خبر اشخاص کی کتابوں میں درج ہیں کہ جن کو ان‬
‫کی اصلیت کا کچھ بھی علم نہ تھا ۔‬

‫ان کتابوں کے ذریعے سے یہ دعائیں عوام کے ہاتھوں میں پہنچ‬


‫گئی ہیں‪ ،‬لیکن ان دعاؤں کا پڑھنا بدعت ہو نے کے عالوہ حرام‬
‫بھی ےہ ان بدعت و حرام دعاؤں میں سے ایک یہ ےہ۔‬

‫َ‬ ‫َ َْ‬ ‫َ ْ‬ ‫ْ َ‬ ‫ب ْسم ﷲ الر ْ‬


‫اْلیز ِان‪ ،‬ومنتهی‬
‫ِ ِ‬‫لئ‬‫م‬ ‫ﷲ‬ ‫حان‬ ‫ب‬ ‫س‬ ‫‪،‬‬‫م‬ ‫ی‬ ‫ح‬‫الر‬
‫ِ ِ ِ‬ ‫من‬‫ح‬ ‫ِ ِ‬
‫ْ ْ َ َ َْ َ‬
‫ال ِعل ِم‪ ،‬ومبلغ‬
‫خدا کے نام سے جو رحمن و رحیم ےہ پاک ےہ ہللا ترازو کے‬
‫پورا ہو نے علم کی آخری حدوں اور خوشنودی‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ ََ ْ‬
‫ش‬‫الرضا‪ ،‬و ِزنة العر ِ‬ ‫ِ‬
‫کی رسائی اور وزن عرش کے برابر ۔‬
‫دو تین سطروں کے بعد یہ ےہ کہ دس مرتبہ صلوات پڑھے‬
‫پھر یہ کہے ‪:‬‬
‫َ ْ َ َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ َ َ‬
‫یا ق ِابل توب ِة آدم یوم عاشورائ یار ا ِفع إد ِریس إلی الس ِ‬
‫مائ‬
‫ائ َیا م َس ِک َن‬ ‫َی ْو َم عاشور َ‬
‫اے روز عاشور آدم عليهالسالم کی توبہ قبول کر نے و الے‬
‫اے عاشور کے دن ادریس عليهالسالم کو آسمان پر لے جانے‬
‫و الے اے‬
‫اث ْإبراهیمَ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ََ ْ‬ ‫َ َ‬
‫ِ‬ ‫ود ِی یوم عاشورائ‪ ،‬یا ِغی‬ ‫وح علی الج ِ‬ ‫س ِفین ِة ن ٍ‬
‫ائ‬ ‫م َن النار َی ْو َم عاشور َ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬
‫اے روز عاشور نوح عليهالسالم کی کشتی کو جودی پہاڑ پر‬
‫ٹکانے و الے اے یوم عاشور ابراہیم عليهالسالم کو آگ سے‬
‫نجات دیےن و الے ‪.‬‬
‫اس میں شک نہیں کہ یہ دعا مدیےن کے کس ی ناصبی یا‬
‫مسقط کے کس ی خارجی نے یا ان کے کس ی ہم عقیدہ نے گھڑی‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ےہ ‪،‬اس طرح اس نے وہ ظلم کیا ےہ جو بنی امیہ کے ظلم کو‬


‫انتہائ تک پہنچا دیتا ےہ یہ بیان کتاب شفائ الصدور کے‬
‫مندرجات کا خالصہ ےہ جو یہاں ختم ہو گیا ےہ ۔بہرحال‬
‫یوم عاشور کے آخری وقت میں امام حسین‪ -‬کے اہل حرم انکی‬
‫دختران اور اطفال کے حاالت و واقعات کو نظر میں النا چاہےی‬
‫کہ اس وقت میدان کربال میں ان پر کیا بیت رہ ی ےہ ۔جب کہ‬
‫وہ دشمنوں کے ہاتھوں قید میں ہیں اور اپنی مصیبتوں میں آہ‬
‫و زاری کررےہ ہیں‪ ،‬سچ تو یہ ےہ کہ اہلبیت پر وہ دکھ اور‬
‫مصیبتیں آئی ہیں جو کس ی انسان کے تصور میں نہیں آسکتیں‬
‫اور قلم دان کو لکھےن کا یارا نہیں ‪،‬کس ی شاعر نے اس سانحہ‬
‫کو کیا خوب بیان کیا ےہ ‪:‬‬
‫ْ ََْ َْ‬
‫فاجعة إن أردت أکتبها‬ ‫ِ‬
‫َ‬ ‫ْ ََ ْ‬
‫مجملة ِذکرة ِْلد ِک ِر‬
‫یہ ایس ی مصیبت ےہ اگر اسے لکھوں‬
‫کس ی یاد کر نے و الے کیلےئ مجمل س ی یاد دھانی‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫َ‬ ‫َ َ‬ ‫َ َ ْ‬
‫جرت دموعی فحال حا ِئلها‬
‫ُّ‬ ‫َ‬ ‫َ َْ َ َ ْ ْ‬
‫ن‬
‫ما بین لح ِظ الجفو ِ والزب ِر‬
‫تو میرے آنسو نکل پڑ تے ہیں اور‬
‫میری آنکھوں اور اوراق کے درمیان حائل ہو جاتے ہیں‬

‫َْ ْ ََ َ َ‬
‫َوقال قلبی بقیا علی فال‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ َ‬
‫وﷲ ما قد ط ِبعت ِمن حج ِر‬
‫میرا دل کہتا ےہ رحم کر مجھ پر نہیں میں‬
‫بخدا کو ئی پتھر کہ میری تو جان نکلے جارہ ی‬

‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ََ ْ ََ َْ‬


‫بکت لها اْلَرض والسمائ‬
‫دام ٍع حم ِر‬ ‫َ‬
‫م‬ ‫ی‬ ‫ف‬ ‫ما‬‫ه‬‫ن‬‫َ‬ ‫َو َما َب ْ‬
‫ی‬
‫ِ‬
‫اس پر رو ئے ہیں زمین و آسماں‬
‫اور جو کچھ ان کے درمیان ےہ خون کے آنسو‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫یوم عاشور کے آخر وقت کھڑا ہو جائے اور رسول ہللا ‪،‬‬
‫امیراملؤمنین‪ ،‬جناب فاطمہ‪ ،‬امام حسن اور باقی ائمہ جو‬
‫اوالدامام حسین‪ -‬میں سے ہیں ‪،‬ان سب پر سالم بھیجے اور‬
‫گریہ کی حالت میں ان کو پرسہ دے اور یہ زیارت پڑھے ‪:‬‬
‫ک یاَ‬ ‫ص ْف َوة ﷲ‪َ ،‬الس َالم َع َل ْی َ‬ ‫ک َیا وار َث َآد َم َ‬ ‫َالس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬
‫َ‬ ‫َ‬
‫وح ن ِب ِی ﷲ‪،‬‬ ‫وا ِرث ن ٍ‬
‫آپ پر سالم ہو اے آدم عليهالسالم کے وارث جو برگزیدئہ‬
‫خدا ہیں آپ پر سالم ہو اے نوح عليهالسالم کے وارث جو ہللا‬
‫کے نبی ہیں‬
‫ک یاَ‬ ‫ک َیا وا َث ْإبراهی َم َخلیل ﷲ َالس َالم َع َل ْی َ‬ ‫َالس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِر‬
‫َ‬ ‫َ‬
‫وا ِرث موس ی ک ِلی ِم ﷲ‬
‫آپ پر سالم ہو اے ابراہیم عليهالسالم کے وارث جو ہللا‬
‫کے دوست ہیں آپ پر سالم ہو اے موس ی عليهالسالم کے وارث‬
‫جو خدا کے کلیم عليهالسالم ہیں‬
‫ک یاَ‬ ‫ک َیا وا َث َعیس ی روح ﷲ َالس َالم َع َل ْی َ‬ ‫َالس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ‬ ‫ِر‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬
‫وا ِرث محم ٍد ح ِبی ِب ﷲ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫آپ پر سالم ہو اے عیس ی عليهالسالم کے وارث جو خدا کی‬


‫روح ہیں آپ پر سالم ہو اے محمد صلىہللاعليهوآلهوسلم کے‬
‫وارث جو خدا کے حبیب ہیں‬
‫َ َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ َ ْ ْ َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ ََ‬
‫السالم علیک یا وا ِرث ع ِل ٍی أ ِمی ِراْلؤ ِم ِنین و ِل ِی ﷲ‪ ،‬السالم‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫ََ‬
‫علیک یا وا ِرث‬
‫آپ پر سالم ہو اے علی عليهالسالم کے وارث جو مؤمنوں‬
‫کے امیر اور ولی خدا ہیں آپ پر سالم ہو اے حسن عليهالسالم‬
‫ک َی ْابنَ‬‫ْال َح َسن الشهید س ْبط َ سول ﷲ َالس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ ِ ِ ِ ر ِ‬ ‫ِ‬
‫َ سول ﷲ‪َ ،‬الس َالم َع َل ْیکَ‬
‫ر ِ‬
‫کے وارث جو شہید ہیں ہللا کے رسول صلىہللاعليهوآلهوسلم‬
‫کے نواسے ہیں آپ پر سالم ہو اے خدا کے رسول کے فرزند آپ‬
‫پر سالم ہو‬
‫َی ْاب َن ْال َبشیرالنذیر َ ْاب َن َسید ْال َوصیی َن‪َ ،‬الس َالم َع َل ْیکَ‬
‫ِ ِ‬ ‫ِِ‬ ‫ِ ِ ِ ِو‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ َ‬ ‫َی ْاب َ‬
‫سائ‬
‫ِ ِ ِ ِ‬ ‫ن‬ ‫ة‬‫د‬ ‫ی‬ ‫س‬ ‫ة‬ ‫م‬‫فاط‬‫ِ‬ ‫ن‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫اے بشیر و نذیر اور وصیوں کے سردار کے فرزند آپ پر‬


‫سالم ہو اے فرزند فاطمہ عليهالسالم جو جہانوں کی‬
‫عورتوں کی‬
‫ک یاَ‬‫ک َیا َأبا َع ْبد ﷲ‪َ ،‬الس َالم َع َل ْی َ‬ ‫ْ َ‬
‫عاْلی َن‪َ ،‬الس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ‬ ‫ال ِ‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َََ‬
‫ِخیرة ﷲ و ابن ِخیرِت ِه‪،‬‬
‫سردار ہیں آپ پر سالم ہو اے ابو عبدا عليهالسالم ہلل آپ‬
‫پر سالم ہو اے خدا کے پسند کےی ہو ئے اور پسندیدہ کے‬
‫فرزند‬
‫َ َ َ َ ْ َ َ ُّ َ ْ ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ ََ‬
‫السالم علیک یا ثارﷲ و ابن ثا ِر ِه‪ ،‬السالم علیک أ یها ال ِوتر‬
‫َ َ‬ ‫ْ‬ ‫َْ‬
‫اْلوتور‪ ،‬السالم‬
‫آپ پر سالم ہو اے شہید راہ خدا اور شہید کے فرزند آپ‬
‫پر سالم ہو اے وہ مقتول جس کے قاتل ہالک ہوگئے آپ پر‬
‫ک َأ ُّی َها ْاْلمام ْالهادی الزک ُّی َو َع َلی َأ ْرواح َحل ْت بفنائکَ‬ ‫َع َل ْی َ‬
‫ِِ ِ‬ ‫ٍ‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ِ‬
‫قام ْت َفی جوارکَ‬ ‫َو َأ َ‬
‫ِ ِ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫سالم ہو اے ہدایت و پاکیزگی و الے امام اور سالم ان روحوں‬


‫پر جوآپ کے آستاں پر سوگئیں اور آپ کی قربت میں رہ رہ ی‬
‫ہ یں‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ َ ََ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ََ َ‬
‫ووفدت مع زو ِارک‪ ،‬السالم علیک ِم ِنی ما ب ِقیت وب ِقی اللیل‬
‫َوالنهار‪،‬‬
‫اور سالم ہو ان پر جو آپکے زائروں کیساتھ آئیں میرا آپ پر‬
‫سالم ہو جب تک میں زندہ ہوں اور جب تک رات دن کا‬
‫سلسلہ قائم ےہ‬
‫ْ ْ َ‬ ‫َ َ ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َََ‬
‫فلقد عظمت ِبک الر ِزیة وجل اْلصاب ِفی اْلؤ ِم ِنین‬
‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ ْ ْ َ َ َ‬
‫ات‬
‫واْلس ِل ِمین و ِفی أه ِل السمو ِ‬
‫یقینا آپ پر بہت بڑی مصیبت گزری ےہ اور اس سے بہت‬
‫زیادہ سوگواری ےہ مومنوں اور مسلمانوں میں آسمانوں میں‬
‫رہےن والی‬
‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ‬ ‫ََْ َ َ َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬
‫اجعون‪،‬‬ ‫لِل و إنا إلی ِه ر ِ‬ ‫أجم ِعین و ِفی سک ِان اْلَر ِضین ف إنا ِ ِ‬
‫َ ََ‬
‫وصلوات ﷲ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ساری مخلوق میں اور زمین میں رہےن والی خلقت میں پس ہللا‬
‫ہم ہ ی کیلےئ ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹ کر جائیں گے خدا‬
‫کی رحمتیں‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ََْ َ َ ََ‬ ‫َ‬
‫َو َب َرکاته َوت ِحیاته علیک وعلی آبا ِئک الطا ِه ِرین الط ِی ِبین‬
‫ْ َْ َ َ َ ََ َ‬
‫اْلنتج ِبین وعلی ذرا ِری ِهم‬
‫ہوں اس کی برکتیں آپ پر سالم ہو اور آپ کے آبائ واجداد‬
‫پر جو پاک نہاد نیک سیرت اور برگزیدہ ہیں اور ان کی اوالد پر‬
‫َْْ َ َ َ َ َ ْ َ َ َ ْ َ َ َ َْ ْ َ ََ‬ ‫ْ‬
‫الهدا ِة اْله ِد ِیین السالم علیک یا موْلی وعلی ِهم وعلی‬
‫ک َو َع َلی َأ ْرواحهم‪ْ،‬‬ ‫روح َ‬
‫ِ ِ‬ ‫ِ‬
‫کہ جو ہدایت یافتہ پیشوا ہیں آپ پر سالم ہو اے میرے آقا‬
‫اور ان سب پرسالم ہو آپ کی روح پر اور ان کی روحوں پر‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ ََ َْ َ َ ََ َْ ْ َ‬
‫وعلی ترب ِتک وعلی ترب ِت ِهم اللهم ل ِق ِهم رحمة و ِرضوانا وروحا‬
‫َ َ‬
‫َو َر ْیحانا السالم‬
‫اور سالم ہو آپکے مزار پر اور ان کے مزاروں پر اے ہللا !ان‬
‫سے مہربانی خوشنودی مسرت اور خوش روئی کے ساتھ پیش‬
‫آئے آپ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫خاتم النبیی َن‪َ ،‬و َیا ْبنَ‬ ‫َ ْ َ َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ََْ َ َ َ ْ َ َ َ‬


‫علیک یا موْلی یا أبا عب ِد ﷲ یابن ِ ِ ِ‬
‫َسید ْال َوصیی َن‪َ ،‬و َی ْابنَ‬
‫ِ ِ‬ ‫ِِ‬
‫پر سالم ہو اے میرے سردار اے ابوعبد عليهالسالم ہللا‬
‫اے نبیوں کے خاتم کے فرزند اے اوصیائ کے سردار کے فرزند‬
‫اے جہانوں‬
‫ک َیا َشهید‪َ ،‬ی ْابنَ‬ ‫عاْلی َن‪َ ،‬الس َالم َع َل ْی َ‬ ‫ْ َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬
‫َ ِ‬ ‫ِ‬ ‫ال‬ ‫سائ‬
‫ِ‬ ‫ن‬ ‫ة‬‫د‬
‫ِ ِ ِ‬ ‫ی‬ ‫س‬
‫الشهید‪َ ،‬یا َأ َخ الشهید‪َ ،‬یا أباَ‬
‫ِ ِ‬ ‫ِ ِ‬
‫کی عورتوں کی سردار کے فرزند آپ پر سالم ہو اے شہید‬
‫اے فرزند شہید اے برادر شہید اے پدر‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ُّ‬
‫دائ اللهم ب ِلغه ع ِنی فی ه ِذ ِه الساع ِة و ِفی هذا الیو ِم‬ ‫الشه ِ‬
‫َ َْْ‬
‫َو ِفی هذا الوق ِت و ِفی‬
‫َ‬
‫شہیداں اے ہللا! پہنچا ان کو میری طرف سے اس گھڑی میں‬
‫آج کے دن میں اور موجودہ وقت میں اور ہرہر‬
‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫ََ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َْ َ‬
‫ک ِل وق ٍت ت ِحیة ک ِثیرة وسالما‪ ،‬سالم ﷲ علیک ورحمة ﷲ‬
‫َو َب َرکاته َی ْاب َن َس ِی ِد‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫وقت میں بہت بہت درود اور سالم‪ ،‬آپ پر ہللا کا سالم ہوہللا‬
‫کی رحمت اور اس کی برکات ہوں اے جہانوں‬
‫صلَ‬ ‫ک َسالما متصال َما ات َ‬ ‫ْ َ‬
‫عاْلی َن َو َع َلی ْاْل ْس َت ْش َهدی َن َم َع َ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬ ‫ال ِ‬
‫َ َ‬
‫الل ْیل َوالنهارالسالم‬
‫کے سردار کے فرزند اور ان پرجو آپ کے ساتھ شہید ہو ئے‬
‫سالم ہو لگاتار سالم جب تک رات دن باہم ملےت ہیں‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ َ ََ َ ْ ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ََ ْ‬
‫علی الحسی ِن ب ِن ع ِل ٍی الش ِهی ِد‪ ،‬السالم علی ع ِل ِی ب ِن الحسی ِن‬
‫َ َ‬
‫الش ِهی ِد‪ ،‬السالم‬
‫حسین عليهالسالم ابن علی عليهالسالم شہید پر سالم ہو‬
‫علی عليهالسالم ابن حسین عليهالسالم شہید پر سالم ہو‬
‫َ َ ََ‬ ‫ْ َ ْ ْ َ‬ ‫َ‬ ‫ََ ْ‬
‫اس ب ِن أ ِمی ِراْلؤ ِم ِنین الش ِهی ِد السالم علی‬ ‫ِ‬ ‫علی العب‬
‫ْ ْ َ ْ ْ َ‬ ‫َ‬ ‫ُّ‬
‫دائ ِمن ول ِد أ ِمی ِراْلؤ ِم ِنین‬
‫الشه ِ‬
‫عباس عليهالسالم ابن امیر املؤمنین عليهالسالم شہید پر‬
‫سالم ہوان شہیدوں پر سالم ہو جو امیراملؤمنین عليهالسالم‬
‫کی اوالد میں سے ہیں‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫ْ ْ ْ َ َ َ َ ََ‬ ‫َ‬ ‫َ َ َ َ ُّ‬


‫دائ ِمن ول ِد الحس ِن‪ ،‬السالم علی‬ ‫السالم علی الشه ِ‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ ْ ْ‬ ‫َ‬ ‫ُّ‬
‫دائ ِمن ول ِد الحسی ِن‪،‬‬ ‫الشه ِ‬
‫ان شہیدوں پر سالم ہو جواوالد حسن عليهالسالم سے ہیں‬
‫ان شہیدوں پر سالم ہو جو اوالد حسین عليهالسالم سے ہیں‬
‫َ َ ََ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ ْ َ َْ‬ ‫َ‬ ‫َ َ َ َ ُّ‬
‫دائ ِمن ول ِد جعف ٍروع ِقی ٍل السالم علی‬ ‫السالم علی الشه ِ‬
‫کل م ْس َت ْش َهد َم َعه ْم منَ‬
‫ِ‬ ‫ٍ‬ ‫ِ‬
‫ان شہیدوں پر سالم ہو جو جعفر عليهالسالم اور عقیل‬
‫عليهالسالم کی اوالد سے ہیں مومنوں میں سے ان سب شہیدوں‬
‫پر سالم ہو جو ان کے ساتھ‬
‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ ََ ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ ََ‬ ‫ْ ْ َ َ‬
‫اْلؤ ِم ِنین اللهم ص ِل علی محم ٍد و ِآل محم ٍد وب ِلغهم عنی‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬
‫ت ِحیة ک ِثیرة وسالما‬
‫شہید ہو ئے اے ہللا! محمد صلىہللاعليهوآلهوسلم و آل‬
‫عليهالسالم محمد صلىہللاعليهوآلهوسلم پر رحمت نازل کر‬
‫اور پہنچا ان کو میری طرف سے بہت بہت درود اور سالم‬
‫زائ َفی َو َلدکَ‬
‫ک ْال َع َ‬‫ک َیا َ سو َل ﷲ َأ ْح َس َن ﷲ َل َ‬ ‫َالس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ‬ ‫ر‬
‫ْ َْ َ َ‬
‫الحسی ِن‪ ،‬السالم‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫آپ پر سالم ہو اے خدا کے رسول صلىہللاعليهوآلهوسلم‬


‫خدائے تعالی آپ کے فرزند حسین عليهالسالم کے بارے میں‬
‫آپ کے ساتھ بہترین تعزیت کرے آپ پر‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ ْ َ َ َ ََ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫ََ‬
‫فاطمة أحسن ﷲ ل ِک العزائ فی ول ِد ِک الحسی ِن‪،‬‬ ‫علی ِک یا ِ‬
‫ک َیا َأمیرَ‬ ‫َالس َالم َع َل ْی َ‬
‫ِ‬
‫سالم ہو اے فاطمہ عليهالسالم خدائے تعالی آپ کے فرزند‬
‫حسین عليهالسالم کے بارے میں آپ کے ساتھ بہترین تعزیت‬
‫کرے آپ پر سالم ہو اے‬
‫َ َ ْ َ َ ََ َ ْ َ ْ َ َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫ْ ْ َ َ‬
‫اْلؤ ِم ِنین أحسن ﷲ لک العزائ ِفی ول ِدک الحسی ِن‪ ،‬السالم‬
‫َ‬ ‫ََْ َ َ َ‬
‫علیک یا أبا محم ٍد‬
‫امیراملؤمنین عليهالسالم خدائے تعالی آپ کے فرزند حسین‬
‫عليهالسالم کے بارے میں آپ کے ساتھ بہترین تعزیت کرے آپ‬
‫پر سالم ہو اے ابومحمد عليهالسالم‬
‫ک ْالح َس ْین‪ ،‬یاَ‬ ‫زائ َفی َأخی َ‬‫ک ْال َع َ‬ ‫ْال َح َس َن َأ ْح َس َن ﷲ َل َ‬
‫ِ‬ ‫ِ‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ ْ َ َ َ‬
‫موْلی یا أبا عب ِد ﷲ‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫حسن عليهالسالم خدائے تعالی آپکے بھائی حسین‬


‫عليهالسالم کے بارے میں آپکے ساتھ بہترین تعزیت کرے اے‬
‫میرے سردار اے ابوعبد عليهالسالم ہللا‬
‫ْ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َ َ‬ ‫ْ‬ ‫ََ َ‬
‫ف‬ ‫أنا ضیف ﷲ وضیفک وجارﷲ وجارک‪ ،‬و ِلک ِل ضی ٍ‬
‫جار ِقری َو ِقرا َی ِفی‬ ‫ٍ‬ ‫و‬‫َ‬
‫میں ہللا کا مہمان اور آپ کا مہمان ہوں اور خدا کی پناہ اور‬
‫آپکی پناہ میں ہوں یہاں ہر مہمان اور پناہ گیر کی پذیرائی‬
‫ہوتی ےہ اور اس‬
‫حانه َو َت َعالی َأ ْن َی ْرز َقنی َف َکاکَ‬ ‫ْ َ‬ ‫َ‬
‫هذا الوق ِت أن تسأل ﷲ سب‬
‫َ َْْ َْ َ َْ‬
‫ِ‬
‫َ‬ ‫َ‬ ‫ََ‬
‫رقب ِتی ِمن الن ِار‬
‫وقت میری پذیرائی یہی ےہ کہ آپ سوال کریں ہللا سے جو‬
‫پاک تر اور عالی قدر ےہ یہ کہ میری گردن کو عذاب جہنم سے‬
‫آزاد کردے‬
‫َ‬ ‫إنه َسمیع ُّ‬
‫عائ ق ِریب م ِجیب‬ ‫ِ‬ ‫الد‬ ‫ِ‬
‫بے شک وہ دعا کا سنےن واال ےہ نزدیک تر قبول کر نے واال ۔‬
‫‪Presenteed by: https://jafrilibrary.com/‬‬

‫پچیسویں محرم کا دن‬


‫بہت سے علما کے نزدیک ‪ 25‬محرم ‪94‬ھ کے دن امام زین‬
‫العابدین‪ -‬کی شہادت واقع ہوئی تھی‪ ،‬بعض علمائ نے آپکی‬
‫شہادت کا دن ‪ 12‬محرم ‪95‬ھ بیان کیا ےہ‪ ،‬کہ جس سال کو‬
‫سنۃالفقہائ کا نام دیا گیا ےہ ۔‬

You might also like