Professional Documents
Culture Documents
16 Keys of Rizq
16 Keys of Rizq
ہللا تعالی نے رزق کے 16دروازے مقرر کئے ہیں اور ان کی چابیاں بھی بن ائی ہیں جس نے یہ چابی اں حاص ل ک رلیں
وہ کبھی تنگ دست نہیں رہے گا-
پہال دروازہ نماز ہے جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھ ا دی ج اتی ہے وہ پیس ہ ہ ونے کے ب اوجود
پریشان رہتے ہیں۔
دوسرا دروازہ استغفار ہے جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے تو اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا
ہے اور ہللا ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔
تیسرا دروازہ صدقہ کرنا ہے ہللا تعالی نے فرمایا کہ تم لوگ ہللا کی راہ میں جو خرچ ک رو گے ہللا اس ک ا ب دلہ دے ک ر
رہے گا انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا ہللا اس سے دس گنا زیادہ بڑا کر دے گا۔
پانچواں دروازہ نفلی عبادت ہےجو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں ہللا ان پر تنگدس تی کے راس تے بن د ک ر
دیتا ہے ہللا کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تمہیں دنیا کے کاموں میں الجھ ک ر رکھ دوں گ ا ل وگ
سنتوں اور فرض نماز پر توجہ دیتے ہیں لیکن نفل نماز چھوڑ دیتے ہیں جس سے رزق میں تنگی ہو جاتی ہے۔
چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا ہے حدیث میں آت ا ہے کہ حج اور عم رہ گن اہوں اور تنگدس تی ک و اس ط رح
دور کردیتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کے میل کو دور کر دیتی ہے۔
ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہے ایسے رشتے داروں سے بھی مل تے رہن ا ج و آپ س ے قط ع
تعلق ہوں۔
آٹھواں دروازہ کمزورں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا غریبوں کے غم بانٹنا مشکل وقت میں کام آنا ہللا تعالی کو بہت زی ادہ
پسند ہے۔
نوواں دروازہ ہللا پر توکل ہےجو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ ہللا تعالی دے گا تو ہللا تع الی اس ے ض رور دے گ ا اور ج و
شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا۔
دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے انسان جتنا شکر ادا کرے گا ہللا رزق کے دروازے کھولتا چال جائے گا۔
گیارہواں دروازہ گھر میں مسکرا کر داخل ہونا گھر میں مسکرا کر داخل ہون ا س نت بھی ہے ح دیث میں آت ا ہے کہ ن بی
پاک صلی ہللا علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہللا فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہ و ک ر مس کرا ک ر
سالم کرے۔
بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے جو آدمی ماں ب اپ کی فرم انبرداری کرت ا ہے وہ ش خص کبھی تن گ
دست نہیں ہو گا۔
تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے اس کے رزق میں ہللا تع الی کمی
نہیں ہونے دیتا۔
چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے چاشت کی نماز پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے ح دیث میں آت ا ہے کہ
چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تنگدستی کو دور بھگا دیتی ہے۔
پندرہواں دروازہ سورہ واقعہ پڑھنا ہےسورہ واقعہ پڑھنے سے رزق بڑھتا ہے۔
سولواں دروازہ ہللا تعالی سے دعا مانگنا ہے جو شخص صدق دل سے ہللا تعالی سے مانگتا ہے ہللا تعالی اس کو اتن ا ہی
عطا کرتا ہے۔