You are on page 1of 16

Anajeel Arbah

by Maryam Fahad 20-MS-IS-001

Islamic Studies
HITEC University
Click icon to add picture
‫‪List of Contents‬‬

‫انجیل کا تعرف‬

‫لفظ انجیلـ کا مآخذ‬


‫بائبل اور انجيل میں فرق‬
‫انجیل کی تاريخ‬

‫تعلیمات‬
‫ریفرینسز‬
‫مختصر اظہار الحق‬
‫ٰ‬
‫دعوی کر سکتے‬ ‫• اناجیل کی متصل سند نہیں ہے اور نہ ہی یہ‬
‫ہیں کہ یہ بنیادی الہامی کتب ہیں‪.‬‬
‫• یہ‬
‫انجیلک ا ت ع رف‪1.‬‬

‫● مسیحیت کے نزدیک اناجیل سے مراد چار انجیلیں ہیں‪ .‬متی‪ ،‬مرقس‪ ،‬لوقا اور یوحنا‬
‫اور عہد نامہ جدید کو بھی انجیل کہا جاتا ہے‪.‬‬
‫● عہد نامہ عتیق ‪ :‬مشترکہ کتاب ‪ 39 /‬کتب پر مشتمل ہے۔‬
‫● عہد نامہ جدید ‪ 27 :‬کتب پر مشتمل صرف عیسائیوں کے ہاں متبرک سمبجھے جانے‬
‫واال حصہ۔‬
‫● یونانی تورات ‪ :‬عہد قدیم کی ‪ 46‬اور جدید کی ‪ 27‬ٹوٹل ‪ 73‬کتب ہیں۔‬
‫● عبرانی تورات ‪ :‬عہد نامہ قدیم ‪ +39‬عہد نامہ جدید کی ‪ 27‬ٹوٹل ‪ 66‬کتب۔‬
‫● مسلمانوں کے نزدیک انجیل عیسئ پر نازل شدہ وحی اور تعلیمات ہیں‪ .‬جو کہ اب‬
‫محفوظ نہیں ہیں‪.‬‬
‫● بائبل عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید کا مجموعہ ہے۔ یہود صرف عہد نامہ قدیم کو‬
‫تسلیم کرتے ہیں‪ .‬جبکہ عیسائی ‪ protestant‬اور رومی کیتھولک عہد نامہ قدیم اور‬
‫جدید کو مانتے ہیں‪.‬‬
‫لـــفظ اـنـجیلکـــا مـآخذ ‪2.‬‬

‫● یہ یونانی لفظ ‪Evangelion‬کامعرب ہے۔اس کالفظى ترجمہ ہے‪’’:‬خوش خبری‘‘‪.‬‬


‫اسے صحیفہ یا کتاب نہیں کہا جا سکتا‪ .‬ایک اور جکہ اس سے مراد قصہ ء خدا بھی‬
‫ہے‪.‬‬
‫● ‪150‬ء کے بعد اس لفظ کو عہد نامہ کے لیے استعمال کیا جانے لگا۔‬
‫● ‪ Bible‬س‪YY‬ے مراد چھ‪Y‬وٹیک‪YYY‬تابہ‪Y‬ے‪.‬‬
‫● ‪Two parts of Bible, new testament and old testament‬‬
‫● ‪ Testament‬ک‪YYY‬ا معنیمع‪Y‬اہدہ ک‪YYY‬ے ہ‪Y‬یںاوریہ ی‪YY‬ونانیزبانس‪YY‬ے ہ‪Y‬ے جبکہ دوسرا معنی‬
‫‪ Will‬ب‪YYY‬ھیہ‪Y‬ے‪.‬‬
‫تـــاریـخـ اـنـجیل‪3.‬‬

‫● اناجیل تواريخ پر مبنی ہیں مگر خالص تاریخی کتب نہیں ہیں‪.‬‬
‫● اس میں سوانح عمری تو ہے مگر وسیع معنوں میں نہیں‪.‬‬
‫● ‪170‬ء تک چاروں اناجیل کو مستند مانا جانے لگا‪.‬‬
‫● یوسیس ‪ 350‬ء اور دیگر بزرگوں نے چار اناجیل کے عالوہ باقی کی اناجیل کو فہرست‬
‫سے خارج کر دیا‪.‬‬
‫● متوافقہ ‪ :‬پہلی تین اناجیل میں بڑی حد تک یکسانیت پائی جاتی ہے۔‬
‫اـنـجیلمـرقس‪4.‬‬

‫● سب سے زیادہ قدیم کتاب‬


‫● مصنف ‪ :‬مرقس‪ ،‬یونانی‪ ،‬یہودی نسل‪ .‬پال‪ ،‬برنباس اور پطرس کا صاحب اور ہم عصر‬
‫● زمانہ تصنیف‪6 1‬ء تا ‪65‬ء‪ ،‬یونانی زبان میں لکھی گئی‪،‬‬
‫● اس کے ‪ 16‬ابواب ہیں اور اس میں عیسی علیہ السالم کے رفع سماوی کا ذکر ہے‪.‬‬
‫● مرقس میں دعوت و تبلیغ تذکرہ ہے‪.‬‬
‫● شروعات ‪ :‬مسیح ابن خدا کی خوشخبری‪.‬‬
‫اـنـجیلمتی‪5.‬‬

‫● قدیم انجیل متی‪ .‬متی میں عیسئ کو "مسیح موعود" کہا گیا ہے‪.‬‬
‫● مصنف ‪ MATHEW‬کے حاالت زندگی محفوظ نہیں ہیں‪.‬‬
‫● دیگر اناجیل کی طرح یہ بھی یونانی زبان میں لکھی گئی‪.‬‬
‫● زمانہ تالیف ‪80‬ء تا ‪ 100‬ء ہے‪ .‬دوسری جگہ آیا ہے کہ ‪ 50‬سے ‪ 70‬ء میں یروشلم کی‬
‫بربادی سے پہلے جاری کی گئی‪.‬‬
‫● اس کے ‪ 28‬ابواب ہیں‪.‬‬
‫● مآخذ بیان نہیں کیے گئے‪.‬‬
‫اـنـجیللــوـقا ‪6.‬‬

‫● انجیل لوقا ( (‪ LUKE‬کی تصنیف ہے جو کہ یونانی‪ ،‬غیر یہودی ( طبیب) اطالوی‬


‫باشندہ تھا‪.‬‬
‫● انجیل کے عالوہ "رسولوں کے اعمال" (جو کہ عہد نامہ جدید کا حصہ ہیں) کی بھی‬
‫تالیف کی‪.‬‬
‫● جدید محققین کے نزدیک لوقا ‪80‬ء تا ‪ 90‬کی دورانیہ میں تالیف کی گئی‪ .‬ایک اور جگہ‬
‫آیا ہے کہ ‪62‬ء میں لگھی گئ‪.‬‬
‫● سب سے ضخیم کتاب ہے‪.‬‬
‫● اس کے ‪ 24‬ابواب ہیں‪.‬‬
‫● انسانوں کے بارے میں یسوع کی دلچسپی بیان کرتی ہے‪.‬‬
‫● لوقا نے عینی شاہدین اور کالم کے خادمین سے اخذ کیا‪.‬‬
‫اـنـجیلیـــوـحـنا ‪7.‬‬

‫● اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ انجیل یوحنا کی طرف منسوب ہے‬


‫● کسی نامعلوم مذہبی مؤلف کی تحریر کردہ‪.‬‬
‫● اعتقادی پختگی کرنے کے لئے فرفی قصہ اور معجزات کی بھرما‬
‫● موجودہ دین عیسوی چوتھی صدی عیسوی میں تیار اور مکمل ہوا‪.‬‬
‫● منتخب یادداشتوں پر مشتمل ہے جنہیں تحریک ایمان کیلئے ترتیب دیا گیا ہے‪.‬‬
‫● ایک قول کے مطابق ‪50‬ء سے ‪85‬ء میں لکھی گئی‪.‬‬
‫ت علیمات‪/‬مضامین‪8.‬‬

‫● حضرت ٰ‬
‫عیس ئ کی زبان عبرانی تھی اسی لئے اصل انجیل‪ .‬بھی عبرانی زبان میں‬
‫تھی‪.‬‬
‫● حضرت ٰ‬
‫عیس ئ کے حاالت زندگی‪ ،‬معجزات اور تعلیمات پر مبنی ہیں‪ .‬ایمانی تحریک‬
‫اجاگر کرنا‪.‬‬
‫● یہ کتب اختالفات‪ ،‬غلطیوں اور تحریفات سے بھرپور ہیں‪.‬‬

‫● اناجیل اربع ماضی کی داستان کیطرح ہیں اور "رسولوں کے اعمال" حیات مسیح کی‬
‫عملی توضیح کرتے ہیں‬
‫● کلیسا کے نزدیک یہ تعلیمی رسائل میسیحت کی تشکیل‪ ،‬عقائد کی تعبیر نو وغیرہ کو‬
‫اناجیل سے زیادہ بہتر اور جدید انداز میں پیش کرتے ہیں‪ .‬یہ رسائل ‪ 23‬ہیں‬
‫حوا لہ جات‪9.‬‬

‫● ‪Asian research index-religion http://religion.asianindexing.com‬‬


‫● ‪ www.noor-ul-hidayat.site‬اناجیل اربع کا تعارف‬
‫● اناجیل اربع کے اہم مضامین کا تحقیقی جائزہ‪/‬تحقیقی مقالہ برائے پی ایچ ڈی علوم‬
‫اسالمیہ‬

‫بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان۔‬

‫● عیسائیت کا تعرف ‪ :‬لیکچر ‪ 06 ،05‬استاذ ڈاکٹر فرہاد ہللا‬

‫● اظہار الحق مختصر طبع اول ‪ :‬شیخ صفی الرحمن مبارکپوری‪.‬‬

You might also like