ﺖ ﺑِ َ َﻭ ْ ﺇﻥ َ ﺻﻞِّ َﻋﻠَﻰ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ ﺎﺭ َ ْﺤ ِ فبِاألﺳ َ جب بھی کسی دن تم پر سخت حاالت آ جائیں تو رات کے آخری پہر میں محمد علیہ الصلوۃ و السالم پر درود بھیجنے کا اہتمام کرو۔ ُﻙ َﺭﺳُﻮ َﻝ ﻪﻠﻟﺍِ ﻳَ ْﻮﻣﺎ ً ﻭ ﻻ ﺗَ ْﺘﺮ ْ ﻓَ َﻤﺎ ﺃﺣْ ﻠَﻰ ﺍﻟﺼَّﻼﺓُ َﻋﻠَﻰ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ دیکھو ! آپ صلی ہللا علیہ وسلم پر درود بھیجنا اس قدر مٹھاس بھری عبادت ہے کہ کوئی بھی دن نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں۔ ِﺷﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮ ِ ﺏ ﻟَﻬَﺎ ِ ﺿﻴَﺎﺀٌ َﻭﻧُﻮ ٌﺭ ُﻣ ْﺴﺘَ َﻤ ٌﺪ ِﻣ ْﻦ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ آپ صلی ہللا علیہ وسلم پر درود بھیجنے سے نور ،روشنی اور ِدلوں کو شفا حاصل ہوتی ہے ۔ ﺑِﻬَﺎ ﻳُ ْﺴ ٌﺮ ﻭﺗَ ْﻔ ِﺮﻳ ٌﺞ ﻟِ َﻜﺮْ ٍ ﺏ ﻟِ َﻤ ْﻦ ﺃ ْﻫ َﺪﻯ ﺍﻟﺼَّﻼﺓَ َﻋﻠَﻰ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ جو شخص بھی نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتا ہے تو اس کی برکت سے تکلیفیں اور پریشانیاں دور ہوجاتی ہیں اور آسانیاں مسیر آئیں گی ا نشاء ہللا ۔ ﻀﻠُﻬَﺎ ﺇﺫﺍ َﻣﺎ ُﻛ ْﻨ َ ﺖ ﻳَ ْﻮﻣﺎ ً َﻭﺃ ْﻓ َ ﺿﺘِ ِﻪ تُصلى َﻋﻠَﻰ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ ﺑِ َﺮ ْﻭ َ پھر اس درود کی فضیلت اور قدر و منزلت کے کیا ہی کہنے جب تم ان کے روضہ مبارکہ پر حاضر ہو کر انہیں درود و سالم پیش کروگے۔ ﺼﻠِّﻲ ﺑِﺎ ْﺷﺘِﻴَﺎ ٍ ﻕ ﻓﻲ َﻣﻘَ ٍﺎﻡ ﺗُ َ َﻋ ِﻈ ِﻴﻢ ﺍﻟ َﺸﺄ ِﻥ ﻳَ ْﺴ َﻤ ُﻌﻬَﺎ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ تم جس قدر بھی شوق و محبت سے درود پڑھ سکتے ہو ضرورپڑھو کہ وہاں نبی کریم ﷺ خود اسے سماعت فرماتے ہیں۔ ﻓَﻴَﺎ َﺳﻌْﺪ ﺍﻟﺬﻱ ﻗَ ْﺪ َﺟﺎﺀَ ﻳَ ْﻮﻣﺎ ً
َﻭﻗَ ْﺪ ﺃ ْﻫ َﺪﻯ ﺍﻟﺴَّﻼ َﻡ َﻋﻠَﻰ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ
کیا ہی خوش بخت انسان ہے وہ جس نے پہلے ان کی طرف درود کا ہدیہ بھیجا ہو اور پھر ایک دن خود بھی ان کی خدمت میں پہنچ گیا ہو۔ ﺗَﻘِ ٌﻲ ﺑَﻞْ َﺳ ِﻌﻴ ٌﺪ ُﻣ ْﺴﺘَ َﺠﺎﺏٌ ﺍﻟﺤ ْﺸ ِﺮ َﺷﺎﻓِ ُﻌﻪُ ُﻣ َﺤ َّﻤﺪ َﻭﻳَ ْﻮ َﻡ َ ایسا آدمی متقی ہے ،بلکہ بڑا خوش بخت اور قبولیت یافتہ ہے کہ قیامت کے دن محمد ﷺ جس کے شفیع ہوں گے۔ تعالی عليه وآله َو َسلَّ َم ٰ صلَّى ہللا