You are on page 1of 2

‫سوال (‪ )۱‬صرف ہللا تعالی ہی معبود ہونے کے‬

‫الئق کیوں ہے؟‬


‫جواب ‪ :‬ہللا تعالی معبود ہونے کے الئق اس لئے ہے کیونکہ ہم سب کو ہللا تعالی‬
‫نے پیدا کیا ہے یہ زمین اور آسمان ہللا تعالی نے بنائے ہیں اور اس پوری دنیا کا‬
‫نظام ہللا تعالی چال رہا ہے‪ ،‬وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ ان کاموں‬
‫میں کوئی بھی ہللا تعالی کی مدد نہیں کرتا۔ یہ سب کام ہللا تعالی اکیال کرتا ہے اس‬
‫لئے‬
‫صرف اور صرف ہللا تعالی ہی اس قابل ہیں کہ ان کو معبود مانا جائے اور ان‬
‫کے آگے سر جھکایا جائے۔‬

‫سوال (‪ )۲‬ہللا تعالی نے نبی‬


‫کیوں بھیجے؟‬
‫جواب ‪ :‬مسلمان کرنے کے بعد مسلمانوں کو صحیح اور غلط کی پہچان کرانے‬
‫تعالی کی مرضی‬
‫ٰ‬ ‫کے لئے اور ہللا‬
‫مسلمانوں کو بتانے کے لئے ہللا تعالی نے‬
‫نبی بھیجے۔‬

‫سوال (‪ )۳‬رسول کسے کہا جاتا‬


‫ہے؟‬
‫جواب ‪ :‬جس نبی پر ہللا تعالی کتاب نازل فرماتے ہیں اسے‬
‫رسول کہا جاتا ہے۔‬

‫سوال (‪ )۴‬کلمہ شہادت کی دو گواہیاں دینے کے بعد انسان کو‬


‫کیا کرنا چاہیے؟‬
‫جواب ‪ :‬کلمہ شہادت کی دو گواہیاں دینے کے بعد انسان کو ایک اچھا مسلمان‬
‫بننے کی کوشش کرنی‬
‫چاہیے اور ان تمام طریقوں پر عمل کرنا چاہیے جن کا حکم ہللا تعالی اور‬
‫پیارے نبی ﷺ نے دیا ہے۔‬

You might also like