You are on page 1of 2

‫قائداعظؒم کے‬

‫‪ 14‬نکات‬

‫‪DailyKitab.com‬‬
‫قائداعظؒم کے ‪14‬نکات‬
‫‪ .1‬ہندوستان کا ٓائندہ دستور وفاقی نوعیت کا ہو جس میں صوبے بااختیار ہوں۔‬

‫‪ .2‬تمام صوبوں کو برابری کی سطح پر یکساں طور پر خود مختاری حاصل ہو گی۔‬

‫‪ .3‬تمام صوبوں میں اقلیتوں کو مٔوثر نمائندگی حاصل ہو لیکن کسی اکثریت کو اقلیت یا‬

‫مساوی حیثیت میں تبدیل نہ کیا جائے۔‬

‫‪ .4‬مرکزی قانون ساز اسمبلی میں مسلمانوں کی نمائندگی ایک تہائی ہو۔‬

‫‪ .5‬ہر فرقے کو جداگانہ انتخاب کا حق حاصل ہو۔‬

‫‪ .6‬تمام فرقوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہو۔‬

‫‪ .7‬ایسا کوئی منصوبہ عمل میں نہ الیا جائے کہ جس سے صوبہ بنگال ‪ ،‬صوبہ پنجاب اور‬

‫صوبہ سرحد میں مسلم اکثریت متاثر ہو۔‬

‫‪ .8‬مجالس قانون ساز کو کسی ایسی تحریک یا تجویز منظور کرنے کا اختیار نہ ہو ‪ ،‬جسے‬

‫کسی قوم کے تین چوتھائی ارکان اپنے قومی مفادات کے حق میں قرار دیں۔‬

‫‪ .9‬سندھ کو بمبئی پریذیڈنسی سے الگ کر کے غیر مشروط طور پر الگ صوبہ بنایا جائے۔‬

‫‪ .10‬صوبہ سرحد اور بلوچستان میں دوسرے صوبوں کی طرح اصالحات کی جائیں۔‬

‫‪ .11‬سرکاری مالزمتوں اور خود مختار اداروں میں مسلمانوں کو مناسب حصہ دیا جائے۔‬

‫‪ٓ .12‬ائین میں مسلمانوں کی ثقافت ‪ ،‬تعلیم ‪ ،‬زبان ‪ ،‬مذہب ‪ ،‬قوانین اور ان کے فالحی اداروں‬

‫کے تحفظ کی ضمانت دی جائے۔‬

‫‪ .13‬کسی صوبے میں ایسی وزارت تشکیل نہ دی جائے‪ ،‬جس میں ایک تہائی وزیروں کی‬

‫تعداد مسلمان نہ ہو۔‬

‫‪ .14‬ہندوستانی وفاق میں شامل ریاستوں اور صوبوں کی مرضی کے بغیر مرکزی حکومت‬

‫ٓائین میں کوئی تبدیلی نہ کرے‬

‫مزید پاکستان کی تاریخ کے متعلق کتابیں ‪PDF‬‬


‫میں ڈاونلوڈ کے لئے ویب سائیٹ کو وزٹ کریں‬
‫‪For More Books‬‬ ‫‪DailyKitab.com‬‬

You might also like