Professional Documents
Culture Documents
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا” :جو بھی قوم (جماعت) اللہ کے گھروں یعنی مساجد میں سے
کسی گھر یعنی مسجد میں جمع ہو کر کتاب اللہ کی تالوت کرتی اور
باہم اسے پڑھتی پڑھاتی ہے اس پر سکینت نازل ہوتی ہے ،اسے اللہ کی
رحمت ڈھانپ لیتی ہے ،فرشتے اسے گھیرے میں لے لیتے ہیں اور اللہ
تعالٰی اس کا ذکر ان لوگوں میں کرتا ہے ،جو اس کے پاس رہتے ہیں یعنی
ختریج احلدیث« :صحیح مسلم/اذلکر وادلاعء ،)2699( 11سنن ابن ماجہ/املقدمة ( ،)225( 17حتفة األرشاف ،)12537:وقد
أخرجہ :سنن الرتمذی/احلدود ،)1425( 3والرب والصلة ،)1930( 19والعلم ،)2646( 2والقرائات ،)2946( 12مسند امحد
( ،)2/252سنن ادلاریم/املقدمة ( )368( 32صحیح)»
.1455اردو حاشیہ :تالوت قرآن درس وتدریس اور وعظ وتبلیغ مسجد میں ہو یا
مدرسے میں یا کسی اور مقام پر اس فضل کی ہرجگہ امید ہے۔ ان شاء اللہ تعالٰی
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی ،حدیث/صفحہ نمبر1455 :
https://islamicurdubooks.com/